Muhammad Azmat

16.4K posts

Muhammad Azmat banner
Muhammad Azmat

Muhammad Azmat

@a_zmat

My name is Muhammad Azmat I love Muhammad PBUH and my Parents. We Love Islam and Pakistan

Multan Katılım Nisan 2010
439 Takip Edilen370 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Muhammad Azmat
Muhammad Azmat@a_zmat·
أَشْهَدُ أنْ لا إلَٰهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيْكَ لَهُ وَأشْهَدُ أنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ. میں حلف/گواہی دیتا ہوں کہ اللہ ایک ہے اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالی کے آخری نبی اور رسول ہیں ۔
اردو
1
1
2
0
Muhammad Azmat
Muhammad Azmat@a_zmat·
@NumairIlyas لوگ ہمارے پاس آکر کہتے ہیں جو زیادہ گالیاں دے گا اسے زیادہ نوازا جاۓ گا۔
اردو
1
0
1
118
Numair Ilyas
Numair Ilyas@NumairIlyas·
وزیراعظم کی اپنا گھر سکیم میں میرے پاس سب سے زیادہ یوتھئیے اپلائی کروانے کیلئے آ رہے ہیں۔ 😂 گالیاں بھی دیتے ہیں اور حکومتی سکیمز سے فائدہ بھی اٹھا رہے ہیں۔ اور مزے کی بات بتاؤں ہر گورنمنٹ سکیم میں زیادہ یوتھیا ہی نوازا جاتا ہے۔ مریم نواز آسان کاروبار کارڈ بھی زیادہ یوتھیا کسٹمرز کے ہی آئے ہیں۔ کسان ٹریکٹر بھی یوتھیوں کے ہی نکلے ہیں۔ پٹواری بیچارے اپنی ہی گورنمنٹ میں بھی پیچھے رہ گئے ہیں۔ اور یہ حقیقت ہے۔
اردو
10
27
97
2.4K
Muhammad Azmat retweetledi
Adv Madiha Shah
Adv Madiha Shah@MadihaShah_adv·
اگر میرے ہزاروں اکاؤنٹس ہوتے تو اس ویڈیو کو شئیر کرتی ۔۔۔ انتہائی زبردست ویڈیو 👏👏 سما ٹی وی نے بھی معرکہ حق کی یاد میں گانا ریلیز کر دیا #BunyanUmMarsoos
اردو
1
124
255
2.4K
Muhammad Azmat retweetledi
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
ظلم کی انتہا دیکھئے صبح سویرے قریباً 4 ماہ کا بچہ اسپتال کے مین گیٹ پر بنا کسی وارث کے ایک فروٹ کی ٹوکری میں پایا گیا۔ اسپتال میں موجود اسٹاف نے کسی بچی سے کپڑے ادھار لے کر اس بچے کو پہنائے۔ خیر بچہ اس وقت اسپتال انتظامیہ کی تحویل میں ہے ایک ہفتہ کسی وارث کا انتظار کیا جائے گا اور اسکے بعد بچے کو لاہور میں کسی ٹرسٹ فاؤنڈیشن کے حوالے کر دیا جائے گا جہاں اس بچے کیلئے اچھے والدین کی تلاش کی جائے گی۔ بچے کی حرکات بتاتی ہیں کہ ماں کا دودھ بھی پیتا تھا اور ماں کی تلاش میں ہے۔ کافی حد تک امکانات ہیں کہ اغواء یا جائیداد کا معاملہ ہو گا کیونکہ اتنا خوبصورت بچہ کوئی کیسے یوں اسپتال کے دروازے پر چھوڑ کر جا سکتا ہے۔ میری تو بڑی خواہش ہیں کہ بچے کے والدین مل جائیں۔ اگر اس بچے کی تصویر وائرل ہوتی ہے تو ہو سکتا ہے بچے کے حقیقی والدین مل جائیں۔ (اِن شاء اللّٰه) اس پوسٹ کا مقصد بچے کی لواحقین کی تلاش ہے۔ سو اس پوسٹ کو دل کھول کر شیئر کریں شکریہ ۔
Samina khan tweet media
اردو
33
805
1K
36.7K
Muhammad Azmat retweetledi
خطبات العلماء
خطبات العلماء@khutbatululama·
مدینہ منورہ کی تمام زیارتیں اس ایک ویڈیو میں موجود ہیں اللھم صلی علی سیدنا محمد وعلی آلہ سیدنا محمد وبارک وسلم اللہ کریم! ہمیں بار بار مقبول حاضری نصیب فرما، آمین۔
اردو
2
210
569
8.5K
Muhammad Azmat
Muhammad Azmat@a_zmat·
@jamshaidAdasti قصبہ گجرات سے تیل چوری کرنےوالا دستی بھی شرم سے مرا نہیں
اردو
0
0
2
15
jamshaid Ahmad dasti
jamshaid Ahmad dasti@jamshaidAdasti·
ملک پر قرضوں کی بارش کرنے والی مشینیں ۔۔۔
jamshaid Ahmad dasti tweet media
اردو
159
1.1K
4.1K
29.5K
Maryam Bhutto
Maryam Bhutto@BhuttoMaryam·
تھر کے ریگزاروں میں بچھتا سڑکوں کا جال، پیاسی دھرتی کو ملتا میٹھا پانی اور ترقی کا نیا سفر—یہ ہے سندھ حکومت کا بااختیار تھر! تنقید کرنے والے کرتے رہیں، مگر بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی صرف وعدے نہیں، خدمت پر یقین رکھتی ہے! 🏹❤️🖤💚 @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ
Maryam Bhutto tweet media
اردو
3
29
49
3.7K
Muhammad Azmat
Muhammad Azmat@a_zmat·
@KhizarAbba2078 پنجاب کو کس منہ سے شمالی اور جنوبی میں تقسیم کرتے ہو
اردو
0
0
0
2
Khizar Abbas
Khizar Abbas@KhizarAbba2078·
سندھ کا کوئلہ 6روہے یونٹ بجلی بنا کردے اور تم اس کا نام لینے کی بجائے ساؤتھ بولو گے تب بھی وہ کوئلہ تمھارا منہ کالا ہی کرے گا
اردو
6
27
101
1.4K
Muhammad Azmat
Muhammad Azmat@a_zmat·
@KhizarAbba2078 پنجاب میں ریکوری 95 فیصد ہے جبکہ سندھ میں بجلی کے بلوں کی ریکوری کا تناسب 50 فیصد ہے۔ پنجاب جو لیتا ہے اس کے پیسے دیتا ہے
اردو
0
0
0
2
Khizar Abbas
Khizar Abbas@KhizarAbba2078·
سندھ سے نکلنے والی گیس اور بننے والی بجلی پنجاب میں استعمال ھو سکتی ھے لیکن کراچی میں نہیں اس پر ضیاء لعین کی بے غیرت نسلوں میں سے کوی نہیں بولتا
اردو
1
6
27
276
Muhammad Azmat
Muhammad Azmat@a_zmat·
@majidmaqsood سندھ کا 70 فیصد ریونیو پنجاب کی امپورٹ اور ایکسپورٹ کی مرہون منت ہے
اردو
1
0
0
47
Majid Maqsood
Majid Maqsood@majidmaqsood·
یہ لوگ صرف پیپلز پارٹی کے خلاف نہیں ، یہ سندھ کے بھی خلاف ہے۔ کبھی نہیں کہے گا سندھ 70 فیصد روینیو دیتا ہے اور اس کو ملتا کیا ہے۔ 18 ترمیم بھی ان کو پسند نہیں۔ ان کو ووٹ تو نہیں مل سکتے۔۔باقی پریس کانفرنس کرتے رہیں۔۔
Miftah Ismail@MiftahIsmail

پیپلز پارٹی کی 18 سال کی سندھ میں کارکردگی دیکھتے ہوئے یہ بات اب طے ہے کہ پیپلز پارٹی اور ترقی ایک ساتھ نہیں ہو سکتے

اردو
29
17
61
5.3K
Muhammad Azmat retweetledi
Iram (Summan) Dar ♌
Iram (Summan) Dar ♌@summandar01·
پنڈی بوائز بھارتی پنجاب کے سرداروں اور خالصتان والوں نے تو پنڈی بوائز ٹک ٹاک ٹرینڈ کو عالمی سطح پہ ٹڑینڈ بنا دیا سرداریاں دا وی جوڑ نہیں
اردو
42
1.3K
3.3K
76.5K
Muhammad Azmat retweetledi
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
انڈیا ٹوڈے والے گئے تھے 'تیل' ڈالنے، لیکن روس نے تو پورا 'کولر' ہی پاکستان کی تعریفوں کا کھول دیا! 😂 روسی وزارتِ خارجہ کا صاف پیغام: "پاکستان کا کردار شاندار ہے، ہم ان کے شکر گزار ہیں۔" بیچارے بھارتی اینکرز کی حالت اس وقت ایسی ہوگی جیسے کسی نے شادی میں مدعو نہ کیا ہو اور وہ باہر کھڑے پٹاخوں کی آواز سن رہے ہوں۔
اردو
4
492
1.3K
32.5K
Muhammad Azmat retweetledi
Board of Revenue, Punjab
Board of Revenue, Punjab@BoardRevenue·
کیا آپ کی پراپرٹی کا گرین سرٹیفیکیٹ ابھی تک جاری نہیں ہوا؟ دیر مت کریں اور آج ہی اپلائی کریں۔ گرین پراپرٹی سرٹیفیکیٹ کے ساتھ آپ کا پراپرٹی ریکارڈ ہوگا شفاف، محفوظ اور مستقل۔ شفافیت، سہولت، تحفظ — وزٹ کریں: 📷 punjab-zameen.gov.pk 📷 pulse.gop.pk
Board of Revenue, Punjab tweet media
اردو
6
55
181
13.4K
Muhammad Azmat retweetledi
Tahir Iqbal
Tahir Iqbal@TahirIqbal87·
ایک دوست، جو طبیات کے ماہر استاد ہیں، کو اسلام آباد میں ایک طالب علم کو ہوم ٹیوشن کے لیے بلایا گیا۔ طالب علم سے ملاقات سے پہلے بچے کے والد نے استاد سے کہا: ”اگر آپ برا نہ مانیں تو میں ایک بات پوچھ سکتا ہوں؟“ استاد نے اثبات میں سر ہلایا۔ والد نے پوچھا: ”کیا آپ کا تعلق تحریکِ انصاف کے نظریے سے تو نہیں؟“ استاد نے جواب دیا: ”آپ یہ کیوں پوچھ رہے ہیں؟“ والد نے کہا: ”میں نہیں چاہتا کہ میرے بچے کو کوئی ایسا شخص پڑھائے جو ریاستِ پاکستان مخالف ہو، جو پاکستان اور بھارت کی جنگ کے دوران یہ کہے کہ ہم تو مکتی باہنی کا کردار ادا کریں گے، اگر بھارتی فوج پاکستان میں داخل ہوتی ہے تو ہم فوجیوں کے گھروں کی نشاندہی کریں گے، جو ریاستی اداروں پر حملہ کرنے والوں کو ہیرو بنا کر پیش کرے، جو قومی ہیروز کے بارے میں بغض رکھتا ہو، جو 14 اگست کو سبز ہلالی پرچم لہرانے والوں کو گالیاں دے، جو پاکستان کی محبت میں گائے گئے گیتوں کو برا کہے، جو بھارتی چینلز پر بیٹھ کر پاکستان کے خلاف بات کرنے والوں کی تعریف کرے اور انہیں ہیرو سمجھے، جو پاکستان پر حملہ آور بی ایل اے کے دہشت گردوں کی دہشت گردی کا جواز پیش کرے اور انہیں فریڈم فائٹر کہے، جو پاکستان کی ہر نیک نامی پر افسردہ ہو اور پاکستان کی بدنامی کے قصوں پر بھنگڑے ڈالے۔۔۔“ یہ سب سننے کے بعد استاد نے اپنا موقف واضح کیا، جس کے بعد انہوں نے طالب علم کو پڑھانا شروع کر دیا۔ والد نے اطمینان کا سانس لیا کہ اب اس کا بچہ محفوظ ہاتھوں میں ہے۔ اسی طرح آپ بھی اپنے بچوں کو ایسے افراد سے دور رکھیں جو ریاست مخالف نظریات رکھتے ہوں۔ اپنی نسل کو محفوظ رکھنے کے لیے یہ احتیاط بہت ضروری ہے
اردو
313
409
1.2K
103.1K
Muhammad Azmat retweetledi
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
😂😂
QME
29
470
2.2K
52.9K
Muhammad Azmat retweetledi
🌹شیخ اعجاز🌹
🌹شیخ اعجاز🌹@sahabgee84·
اگر پاکستان سے محبت اور ملک دشمنوں پر ویڈیو بنانے کا پاکستانی آسکر ایوارڈ ہوتا تو میں اس بھائی کو دیتا کس بہترین انداز میں ملک دشمنوں کے پاکستان پر بھونکنے کو فلمایا کمال کردیا مورخ سستا ایکٹر نامی اس دوست کو لال سرخ فرشی سلام پیش کردا اے ہر ملک دشمن کتے پر شدید لعنت 🖐️🖐️🖐️
اردو
30
485
1.3K
20K
Muhammad Azmat retweetledi
Amir H. Qureshi
Amir H. Qureshi@AmirHQureshi·
انڈیا میں امریکی سفیر نے نیشنل ٹی وی چینل پر انکے میڈیا کے بیوقوفانہ سوالات پر جواب دیتے ہوۓ انکی انتہائی ستھری دھلائی کر ڈالی- چس آ گئی بادشاہو.....!!! 👌👌👌👏🤣🤣
اردو
21
345
953
17.7K
Muhammad Azmat retweetledi
Hyper|RogueX ™
Hyper|RogueX ™@hyperRoguex·
Long Live Pakistan Iran Friendship 🇵🇰 🇮🇷
English
99
989
7.7K
175.8K
Muhammad Azmat retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پوسٹ ایکس نے ہٹائی :گروک
RAShahzaddk tweet media
اردو
67
530
1.1K
26.7K