Sabitlenmiş Tweet
Muhammad Aadil khan
42.2K posts

Muhammad Aadil khan
@aadil_77
freelancer
Islamabad Pakistan Katılım Mart 2011
4.7K Takip Edilen1.7K Takipçiler

@RShahzaddk @docmemoona یہ وہ غلیظ کے بچے ہیں جو پورے ملک کو چور چور کی بکواس کرتے
اردو
Muhammad Aadil khan retweetledi

پشاور میں کرپشن کی نئی داستان، اقربا پروری کا نیا باب اور میرٹ کا قتل۔۔۔۔
ٹاون 1 میں 30 کروڑ کا ایک اور ٹھیکہ میناخان کے بھتیجے پر نچھاور۔۔۔32 کمپنیاں نااہل قرار۔۔۔منظور نظر کمپنی کو نوازنے کے لیے میرٹ پامال۔۔تفصیلات اس وی لاگ میں۔۔۔facebook.com/share/v/1HoohZ…

اردو
Muhammad Aadil khan retweetledi

He is a criminal namely Arshad Langra is taking refuge in Dubai and is involved in smuggling Iranian oil inside Dubai with help of Indian companions including Vinay (a money laundering king pin)
The duo conflicting loss of billion of dollars to UAE and @DubaiPoliceHQ is sleeping.

Hamdan bin Mohammed@HamdanMohammed
The soul of Dubai is found in its people
English

@UrduVirsa آو اک سجدہ کریں عالم مدہوشی میں
لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں
اردو
Muhammad Aadil khan retweetledi

مشکلات آئیں، اختلافات ہوں، آزمائشیں بڑھیں یا حالات جتنے بھی سخت ہو جائیں۔ میرا اپنے وطن سے عشق کبھی کم نہیں ہو سکتا۔
یہ مٹی میری پہچان ہے, میرا فخر ہے اور میری طاقت ہے۔ ہر حال میں, ہر وقت, ہر سانس کے ساتھ… میری جان اپنی سرزمین کے لیے حاضر ہے۔
پاکستان, ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰 ❤️
Azhar M Khan@AzharKhan
مشکلات آئیں، اختلافات ہوں، آزمائشیں بڑھیں یا حالات جتنے بھی سخت ہو جائیں۔ میرا اپنے وطن سے عشق کبھی کم نہیں ہو سکتا۔ یہ مٹی میری پہچان ہے, میرا فخر ہے اور میری طاقت ہے۔ ہر حال میں, ہر وقت, ہر سانس کے ساتھ… میری جان اپنی سرزمین کے لیے حاضر ہے۔ پاکستان, ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰 ❤️
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
Muhammad Aadil khan retweetledi

اسے کہتے حرام کی کمائی اور رشوت خوری کا پیسہ
سابقہ ایس ایچ او جیکسن مٹل شر کے بیٹوں کی شادیوں میں ڈالروں کی برسات
ایس ایچ او سی ٹی ڈی راجہ خالد نے ڈالر برسائے
آخر کہاں سے آیا اتنا پیسہ ایک معمولی ایس ایچ او کے پاس تحقیقات ہونی چاہئیں ایک طرف حکومت عوام کے اوپر مہنگائی کا بوجھ ڈال کر امریکہ سے ڈالروں کی بھیک مانگ رہے ہیں اور دوسری طرف سندھ پولیس کے ایس ایچ او شادیوں میں ڈالرز نچھاور کررہے ہیں
اردو
Muhammad Aadil khan retweetledi

یہ پیرا فورس کا ایک اہلکار جو کہ اس قدر جاہل ہے رزق پر پاوں رکھ کر کھڑا یے۔۔
میڈم مریم نواز صاحب @MaryamNSharif کیا یہ اسی لیے جوان لوگ بھرتی کیے تھے تاکہ عوام اور رزق کی توہین کریں؟
ان جاہلوں کی وجہ سے عوام حکومت سے نفرت کرتی ہے۔۔

اردو

Con il Piano Casa mettiamo in campo fino a 10 miliardi di euro per arrivare a rendere disponibili, nei prossimi 10 anni, oltre 100 mila alloggi popolari o a prezzi calmierati.
Interveniamo per recuperare fino a 60 mila case popolari oggi non utilizzabili, così da assegnarle a cittadini e famiglie che ne hanno bisogno.
Apriamo anche agli investimenti privati nell’edilizia abitativa, con procedure più veloci e semplificate, ma a una condizione chiara: almeno il 70% degli alloggi realizzati dovrà essere destinato a chi è in difficoltà, con prezzi di vendita o di affitto ridotti di almeno il 30% rispetto ai valori di mercato.
È così che vogliamo dare una risposta concreta non solo alle fasce più fragili, ma anche a tanti italiani che lavorano, studiano, pagano le tasse e che oggi, soprattutto nelle grandi città, non riescono comunque a permettersi una casa.
Grazie al Ministro Salvini, al Ministro Foti, alle Regioni e ai Comuni per la collaborazione.

Italiano
Muhammad Aadil khan retweetledi

خیبرپختونخوا میں ہیلتھ ایمرجنسی لیکن حقیقت کچھ اور!
گلیات میں اچانک طبیعت خراب ہونے پر نتھیاگلی کے سول ہسپتال گیا۔ وہاں کی صورتحال یہ تھی کہ او پی ڈی کا کوئی نظام موجود نہیں تھا۔
ڈاکٹر صاحب نے ایک سادہ کاغذ پر ادویات لکھ دیں اور او پی ڈی آپریٹر نے مینولی ڈائری (مریض) نمبر درج کیا۔
ہسپتال میں ادویات اور بنیادی سہولیات تو دور کی بات۔ حتیٰ کہ سرنج تک بھی نہیں تھی، جو باہر سے لانا پڑی۔
حالانکہ نتھیا گلی یا گلیات خیبرپختونخوا کے بہترین سیاحتی مقامات میں شامل ہیں۔ ایسے میں اگر کوئی ایمرجنسی پیش آئی تو بس مریض کا اللہ ہی حافظ

اردو

@zoitumkyuroi Don't think negative just pray two raakaat nawafil almighty Allah keep u safe and sound
English

@Naseem_khera @HumairaArshad19 Salute her respect her support her
English

@CaitlinDoornbos You always welcome to land of hospitality and peace
English
Muhammad Aadil khan retweetledi

یہ ویڈیو دیکھ کر دل دہل جاتا ہے۔ رحیم یار خان میں ایک 14 سالہ بچی کو نشہ آور چیز دے کر دن دہاڑے اٹھا لیا گیا۔ اگر یہ کسی کی اپنی بیٹی ہوتی تو؟ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ آواز بلند ہو اور مجرموں تک قانون کا ہاتھ پہنچے۔
#RahimYarKhan #JusticeNow
اردو
Muhammad Aadil khan retweetledi

خیبر پختونخوا اسمبلی سے نیا بل منظور،اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کو سرکاری سطح پر اضافی مراعات دینے کا فیصلہ🚨
اسپیکر کو 3 سرکاری گاڑیاں (جن میں ایک بلٹ پروف گاڑی شامل ہے) جبکہ ڈپٹی اسپیکر کو 2 گاڑیاں دی جائیں گی،اس کے علاوہ
مکمل سرکاری خرچ پر سفر اندرونِ ملک اور بیرونِ ملک
فیملی سمیت مفت میڈیکل سہولیات اضافی الاؤنسز اور مراعات
فری یوٹیلٹیز (بجلی گیس اور پانی)
سرکاری خرچ پر رہائش و دیگر سہولیات
ماہانہ اضافی چھٹیوں اور مراعات کی سہولت
یہ تمام اخراجات سرکاری خزانے سے ادا کیے جائیں گے


اردو
Muhammad Aadil khan retweetledi

اس وقت یہ بندہ پاسداران انقلاب کو چلا رہا ھے سمجھ لیں اور مذاکرات کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ھے یہ پاسداران انقلاب کا کمانڈر انچیف احمد وحیدی ھے اسوقت مجتبی خامنائی کی جگہ پاسداران اس سے کمانڈ لے رہے ہیں یہ ایک سخت گیر کمانڈر انچیف ھے جس کو وزیر خارجہ عراقچی اور غالیباف کے مذاکرات میں لچک پر اعتراض ھے یہی بندہ ھے جس نے ان دونوں کو اسلام آباد مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ میں آنے سے منع کیا تھا دراصل اسوقت یہ سپریم لیڈر کے طور پر کام کررہا ھے اور پاسداران صرف اس کی سن رہے ہیں ۔۔۔

اردو
Muhammad Aadil khan retweetledi

خیبر پختونخوا میں زکوٰۃ فنڈ حاضر سروس اور ریٹائرڈ سرکاری ملازمین میں تقسیم ہونے کا انکشاف
geonewsurdu.tv/latest/433143-
اردو

@SaleemFarrukh سر اسلام آباد کے پمپس نے پیٹرول فروخت کرنا بند کر دیا ہے
اردو

@KazmiWajahat اسلام آباد کے پیٹرول پمپس نے پیٹرول ڈیزل نے لوگوں کو خوار کرنا شروع کر دیا @dcislamabad
اردو











