A.D Raja

1.2K posts

A.D Raja

A.D Raja

@aamirdaudraja

Katılım Aralık 2021
146 Takip Edilen31 Takipçiler
Hussnain Fahad
Hussnain Fahad@Hussnain_Tweets·
ایک چھوٹا سا سروے ہو جائے لیکن یاد رکھنا کمنٹ ایک ہی اکاؤنٹ ہوگا!✅ سچ بتانا اپ ان دونوں میں سے کس کے ساتھ کھڑے ہیں ؟؟؟🤔 1 منصور علی خان 2 عمران ریاض گیلا تیتر
Hussnain Fahad tweet media
اردو
867
43
281
39.6K
A.D Raja retweetledi
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
جی ہاں۔ ہمیں آپ نے اور عمران خان نے ہی بتایا تھا کہ فوج کوئی سیاسی جماعت نہیں ہے کہ جو اپنے سربراہ کے خلاف تحریک عدم اعتماد لے آئے اس لیے آرمی چیف پر تنقید فوج کو آرمی چیف کے خلاف بغاوت پر اُکسانے کی کوشش ہوتی ہے اور یہ غداری ہے۔
اردو
215
793
2.1K
109.9K
A.D Raja retweetledi
Black tiger
Black tiger@Ehsan39897046·
عمران خان پاکستان کی تاریخ میں واحد ذہنی مریض سیاستدان ہے جس نے محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت پر افسوس تک نہیں کیا تھا جنازوں پر تو یہ ویسے ہی نہیں جاتا یہاں تک کہ اس ذہنی مریض نے نون لیگ کے لوگوں کو جب اندر ڈالا تو کیمروں سے دیکھتا تھا ہے کوئی اس جیسا ذہنی مریض ؟
اردو
141
796
1.8K
65K
A.D Raja retweetledi
Uroosa Marwat
Uroosa Marwat@UroosaMarwat·
ہم نے تو صرف ماضی کا آئینہ دیکھایا ان #عمران_خان_ذہنی_مریض کے پالتو 🐕 🐕 کو اور یہ اس طرح پڑے جیسا یہ ہڈی کو پڑتے ہیں
اردو
82
370
663
19.6K
A.D Raja retweetledi
𝗜𝗿𝗮𝗻 𝗕𝘂𝘁𝘁
جب کتا ذہنی مریض نہیں تھا 😅😅 لیکن تب باجوہ اور فیض حمید والد کا درجہ رکھتے تھے
اردو
25
259
602
12.3K
A.D Raja retweetledi
Dr Humma Saif
Dr Humma Saif@HummaSaif·
جب خان صاحب جنرل فیض اور جنرل باجوہ کیُ گڈ بکس مین تھے تب وہ اسٹبلشمنٹ کی سیاسی مداخلت اور intervention کا کھل کر دفاع کرتے تھے #عین_جمہوری
اردو
4
329
665
11.7K
A.D Raja retweetledi
Wajahat Kazmi
Wajahat Kazmi@KazmiWajahat·
Imran Khan’s special message regarding the ongoing social media campaign against Pakistan Army.
English
38
323
737
33.1K
A.D Raja retweetledi
چوہدری شاہد محمود
ایک سچی لیڈر اور رنگباز میں کیا فرق ہوتا ھے، پوری وڈیو دیکھیں👇
اردو
36
443
1.4K
25.7K
A.D Raja
A.D Raja@aamirdaudraja·
@WENewsEnglish due to power and petrol prices and dollar exchange rate۔ agriculture products are cheap but rest of item prices are not decreased
English
0
0
1
71
WE News English
WE News English@WENewsEnglish·
🇵🇰 OPINION | Why Pakistan’s Falling Inflation Doesn’t Translate into Relief “Pakistan’s inflation plunged from a record 38pc in May 2023 to just 3.5pc in May 2025, but relief remains elusive” wenewsenglish.com/why-pakistans-…
English
8
28
150
115.4K
Tanveer Awan
Tanveer Awan@hTanveerAwan·
اسرائیلی طیارے بندرعباس تک آئے ہیں جو پاکستان کے قریب ترین ہے۔ اتنی دور اسرائیل سے آنا اور واپس چلے جانا ممکن ہی نہیں۔ یا تو عرب ممالک میں موجود امریکی بیسز سے اسرائیلی طیارے اڑ رہے ہیں یا پھر ان کی ری فیولنگ یہاں سے ہورہی ہے۔
اردو
50
610
2.4K
32.7K
A.D Raja
A.D Raja@aamirdaudraja·
@ImranKhanPTI where were the justice when Supreme court dancing on your fingers and ousted Nawaz Sharif from the office and opposition leaders were arrested on your order
English
0
0
1
78
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“جو حق پر کھڑا ہوتا ہے وہ ہارتا نہیں ہے۔ اللہ تعالٰی کا قرآن پاک میں فرمان ہے کہ: "میں کسی ایسی قوم کو تباہ نہیں کرتا جو حق سچ پر کھڑی ہوتی ہے۔" حضرت علیؓ کا قول ہے کہ: "کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ناانصافی کا نہیں-" جھوٹا اور دھوکے باز خود بخود بے نقاب ہو جاتا ہے۔ ۹ مئی درحقیقت لندن پلان کا حصہ تھا جس کا مقصد ہی ملک کی سب سے بڑی سیاسی قوت تحریکِ انصاف کو ختم کرنا تھا۔ جس میں مجھے اور دیگر پارٹی اراکین اور کارکنان کو پہلے سے طے شدہ منصوبے کے تحت جیل میں ڈالا گیا۔ ہمارا مینڈیٹ لوٹ کر چوروں کو ملک پر مسلط کیا گیا۔ ہم پر ہر طرح کی فسطائیت کے پہاڑ توڑے گئے۔ ہمارے لوگوں پر گولیاں چلائی گئیں اور ہمیں پر جھوٹے کیسز بنائے گئے- میں نے بطور وزیراعظم جنرل عاصم منیر کو ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے سے ہٹایا تو عاصم منیر نے اپنے ذرائع سے بشریٰ بی بی تک رسائی کی کوشش کی کہ میں اس حوالے سے آپ سے بات کرنا چاہتا ہوں، جس پر بشریٰ بی بی نے صاف انکار کر دیا کہ میرا ان معاملات سے کوئی تعلق نہیں ہے لہٰذا میں آپ سے ملاقات نہیں کرونگی۔ بشریٰ بی بی کی گزشتہ 14 ماہ کی ناحق قید اور جیل میں ناروا سلوک کے پیچھے جنرل عاصم منیر کا یہ انتقامی رویہ ہی کارفرما ہے۔ مجھے زیر کرنے کیلئے جس طرح میری اہلیہ بشریٰ بی بی کو انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے اس طرح پاکستان کی تاریخ میں آمریت کے دور میں بھی کبھی نہیں ہوا۔ ان پر اعانت کا الزام تھا جو کہ ثابت بھی نہیں ہوا۔ لہذا ایک کیس سے دوسرے میں گرفتاری ڈال دی جاتی ہے۔ وہ ایک گھریلو خاتون ہیں جنکا سیاست سے کوئی تعلق نہیں- چار ہفتوں سے میری اپنی اہلیہ سے ملاقات بھی نہیں کروائی جارہی۔ جیل ضابطے کے مطابق کل میری اپنی اہلیہ سے ملاقات کا دن طے تھا مگر عدالتی حکم کے باوجود طے شدہ شیڈول کے مطابق ہماری ملاقات نہیں کروائی گئی۔ کل ہمارے ایک ایم این اے عبدالطیف چترالی کو ۹ مئی کے جھوٹے مقدمے میں سزا سنائی گئی ہے، کس ثبوت کی بنیاد پر؟ اسی طرح ڈاکٹر یاسمین کو جیل میں رکھا گیا ہے اور شاہ محمود قریشی اگر مطلوبہ بیان دے دیں تو انہیں قید سے خلاصی مل جائے۔ انسدادِ دہشتگردی عدالت اور تمام ججز سب ملے ہوئے ہیں کیونکہ ۹ مئی کی جو سی سی ٹی وی فوٹیجز چوری ہوئی ہیں ججز ان کو پیش کرنے کا حکم نہیں دیتے۔ کسی جج نے ہمت نہیں کی کہ وہ سی سی ٹی وی فوٹیج منگوائے اور ثبوتوں کی روشنی میں فیصلہ سنائے۔ ہم بے قصور ہیں اور ہمارے لوگوں کو ثبوتوں کی عدم موجودگی اور بغیر فئیر ٹرائل کے سزائیں سنائی گئی ہیں۔ ہم تمام عدالتوں میں ۹ مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیج منگوانے کیلئے درخواست دیں گے۔ میں نے ۹ مئی اور 26 نومبر کے قتل عام کی منصفانہ تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ کیا تھا جس پر کوئی پیشرفت نہیں ہوئی۔ پاکستان میں عدلیہ اتنی disgraceful کبھی نہیں تھی جتنی آج ہے۔ پہلے ایک جسٹس منیر تھا جسے اسکے ناجائز فیصلے کے باعث دنیا جانتی تھی۔ قاضی فائز عیسیٰ نے بھی وہی روش اختیار کی۔ اب سارے ججز ملے ہوئے ہیں اور صرف اپنی نوکریاں بچانے کے چکر میں ہیں۔” اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی وکلأ اور میڈیا سے گفتگو 2/3
اردو
2.5K
22.7K
40.5K
2.5M
A.D Raja retweetledi
عبدالوحید عباسی
جب بھی دھشت گردی کی بڑی واردات ھو تو خان کا یہ انٹرویو ضرور دیکھا کریں جس میں چالیس ہزار دھشت گردوں کی واپسی کا اعلان کیا گیا تھا اور ساتھ کہا گیا تھا کہ یہ بیچارے کہاں جائیں
اردو
33
470
773
30.2K
A.D Raja retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
شاہزیب خانزادہ نے پی ٹی آئی کو دھودیا ہے
اردو
17
578
1.6K
40.6K
A.D Raja
A.D Raja@aamirdaudraja·
@pmln_org Maryam has made place in politics with his behaviour and work
English
0
0
0
6
A.D Raja retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
یہ صرف ایک گھر کی کہانی نہیں بلکہ ان تمام لڑکیوں کی ترجمانی ہے جو مشکلات کے باوجود اپنے خوابوں کو حقیقت کا رنگ دینا چاہتی ہیں۔ ایک بیٹی جس کی والدہ برین ٹیومر کا سامنا کر رہی تھیں لوگوں کی تلخ باتوں اور وسائل کی کمی نے اُسے کئی بار روکنے کی کوشش کی مگر اس کے والد نے اپنی بیٹی کی تعلیم کا خواب زندہ رکھا۔ آج وہ ہونہار سکالرشپ پروگرام کی بدولت اپنے خوابوں کو پورا کرنے کے قابل ہو چکی ہے اور یہ سب وزیراعلیٰ مریم نواز صاحبہ کے وژن اور تعلیم کے لیے ان کی کوششوں کی بدولت ممکن ہوا ہے۔ یہ سکالرشپ نہ صرف ایک بچی بلکہ بے شمار گھرانوں کے لیے روشنی کی کرن ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی کاوشیں پاکستان کے روشن اور خودمختار مستقبل کی ضمانت ہیں! #MaryamKaHonhaarPunjab
اردو
13
281
643
7.4K
A.D Raja
A.D Raja@aamirdaudraja·
@ikhtiarwali We need strong PMLN in kpk. It is only possible by united efforts
English
0
0
0
13
Ikhtiar Wali
Ikhtiar Wali@ikhtiarwali·
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سینٹر زاہد خان کو مسلم لیگ ن میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ سینٹر زاہد خان نے گزشتہ سال لندن میں قائد مسلم لیگ ن محمد نوازشریف سے ملاقات کی تھی جس میں نوازشریف نے سئنیٹر زاہد خان کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی تھی اور زاہد خان دعوت قبول کرتے ہوئے شمولیت پر آمادگی ظاہر کی تھی ۔
Ikhtiar Wali tweet media
اردو
178
721
3.2K
45.3K
A.D Raja retweetledi
Shaista Awan
Shaista Awan@shaistaawan·
عقل بند یوتھیے کا شعور چیک کریں بس ۔۔۔۔ یہ اپنی طرف سے فلاسفر بنتے ہیں اور فلسفہ انہیں یوتھیوبروں کے ویلاگ سے ملتا ہے ۔۔۔۔۔
اردو
66
781
1.9K
58.2K