@TheScoreBoard92@JimmyVirkk پہلی بات امریکی نہیں نیٹو فورسز تھی
باقی مسلحہ افواج کو پناہ دینا حماقت تھی
2 دن انڈیا کا پائلٹ نا رکھ سکا
امریکن ایمبیسی سے ایڈ لینے والا جی ہاں امریکن ایمبیسی سے موصوف خرچہ لیتے تھے
@aamirmuslim@JimmyVirkk بد دیانتی کی بھی حد ہوتی ہے۔
وہ امریکی، افغانستان سے انخلاء کے لیے یہاں سے نکالے گئے تھے، وہ پاکستان نہیں آئے تھے وہ سیدھے امریکہ گئے تھے اور یہی خان کی پالیسی ہے پہلے دن سے۔
آپ اپنی ہی بنائی ہوئی ایک ذہنی سچائی کے قیدی ہیں، اللہ آپکا مددگار ہو، سلام۔
آزاد خارجہ پالیسی کے لئے معیشت مضبوط کرنی پڑتی ہے۔
جیسے اٹلی سپین فرانس جرمنی برطانیہ جاپان جنوبی کوریا اور انڈیا کی ہے۔ پھر ٹرمپ کو بھی انکار کر دیا جاتا ہے۔
معیشت کمزور ہو تو سعودیہ کو بھی انکار نہيں کیا جاسکتا۔
انکار ہوتا ہی نہيں۔
کیسے کرنا ہے؟
غلط مطالبے پر absolutely not کہنے والا تو قید ہے۔ 😥
@TheScoreBoard92@JimmyVirkk Absolutely not ایک صحافی کو کہا امریکہ کو نہیں
اور ہاں جب وقت آیا کس نے 2021 میں اسلام اباد میں 30000 مسلح امریکی فوجی پاکستان آنے دیے تھے؟؟؟؟
نا ویزہ اور تو اور اسلحہ کے ساتھ
اور بھائی انہی کے بازو زور پر 2018 میں حکومت بنائی۔ پاکستانی تاریخ کا بدترین ترین الیکشن 2018 ہے
@aamirmuslim@JimmyVirkk آپ نے میرے کسی سوال کا جواب نہیں دیا لیکن میں آپکو جواب دوں گا
ٹی ایل پی پر وہی گولیاں چلاتے ہیں جو کے پی پر حکومت ہونے کے باوجود وہاں ملٹری آپریشن کرتے ہیں، جو مطیع اللہ جان کو اٹھو لیتے ہیں، جو لیفٹیننٹ جرنل سرفراز کا ہیلی گرواتے ہیں
Absolutely Not بھی آج تک کسی نے نہیں کہا
Saudi Arabia has signed defense agreement with Pakistan and Kuwait is also planning to sign with Pakistan. While UAE has signed defense agreement with France. Let’s see, Qatar, Kuwait and Bahrain are going with whom? But it’s confirm that no Arab country is signing with India.
@TheScoreBoard92@JimmyVirkk جیسے 2021 میں لاہور میں ٹی ایل پی پر گولیاں چلی تھی ویسے ہی 2025 جس کی اج تک ویڈیو نہیں دیکھی ویسے
پاکستان کا واحد وزیر اعظم جس کو امریکہ نے ڈو موڑ نہیں کہا تھا۔
ٹرمپ کے تاریخی الفاظ ہیں کے عمران امریکہ کے مفادات کے لیے پاکستان میں بہت اچھا کام کر رہا ہے۔ بتائے کسی اور کو آج تک
@aamirmuslim@JimmyVirkk اسلام چوری، ڈکیتی، ڈاکے، جھوٹ، امریکی غلامی، ڈالر خوری، پلاٹ خوری، گالف کورس خوری، حقوق پر ڈالے، مظلوموں پر گولیاں چلانے، بے گناہوں پر جھوٹے پرچے کرنے، عورتوں کے ڈپٹے کھینچنے، صحافیوں کو گولیاں مارنے کو پروموٹ کرتا ہے ؟
@aamirmuslim@JimmyVirkk اور جو ہم پر 1948 سے قابض ہیں وہ سب قابل ہیں ؟
پیپل پارٹی، نواز۔ شہباز، ڈار، ذرداری، مولانا، مریم، عاصم منیر ، باجوہ، ضیا، ایوب، بے نظیر، مشرف، یہ سب قابل ہیں ؟
ہم جمہوریت کا ڈھکوسلہ ہیں، جمہوریت میں عوامی رائے مقدم ہے، اسی سے قومیں آگے بڑھتی ہیں۔
@TheScoreBoard92@JimmyVirkk یہاں پر شدید اختلاف عمران بھی اسی لابی کا حصہ ہے
اور عمران کی اپنی قابلیت C grade کی ڈگری ہے۔
آپ کو عجیب لگے مگر میرے ہی سکول سے پڑھا ہے عمران۔
اور میں ایڈیشن کی بات نہیں کر رہا ۔
@aamirmuslim@JimmyVirkk ضرور سوچ رہا ہوگا۔
لیکن ہمارے ملک کے لوگوں کا صرف ہم ہی سوچ سکتے ہیں، ہمارے لوگ ہماری زمینداری ہیں۔
بد قسمت ہے یہ زرخیز زمین جس پر چند مفاد پرست ہمیشہ اپنے زاتی فائدے کے لیے قابض رہے۔
اور جب ملک کو خیرخواہ ملا تو ہم نے پھر امریکہ کی غلامی میں دے دیا قوم کو۔
@TheScoreBoard92@JimmyVirkk آپ ٹینشن نا لیں چائنہ اس بندرگاہ سے بیت آگے سوچ رہا ہے۔
کیونکہ گوادر پاکستان کے لیے خاص ہے۔ چائنہ کے لیے شاید 5-10 فیصد اہم ہے
@aamirmuslim@JimmyVirkk آدھی قیمت پر *
لوکل کرنسی میں،
ضرور دی ہوگی بندرگاہ، اسکا تعلق بھی معیشت سے ہے، سینکشنز سے ہے۔ ہم نے بھی تو گہرے پانی کی پورٹ دان کر رکھی ہے چائینہ کو۔ قومیں اپنا مفاد دیکھتی ہیں خاص کر جب ہم جیسا پڑوسی ہو جو امریکہ کی ایک پراکسی ہے۔
@TheScoreBoard92@JimmyVirkk ایماندار نہیں ہیں
باقی بیچتا ہے اپنا تیل ایران بھی۔ انڈیا بھی لیتا ہے چائنہ بھی لیتا اور کچھ یورپی ممالک بھی۔
یہی تو کہا ہے کے ایران بہت کچھ کرتا ہے
اپنی 2 بندرگاہ انڈیا کو دی تھی ۔ جس وجہ سے ایران ہمیشہ پاکستان مخالف رہا۔
@aamirmuslim@JimmyVirkk حالات ہیں کیونکہ وہاں50 سال سے بد ترین سینکشنز ہیں، انہیں بھی سعودیہ کی طرح اپنا تیل بیچنے کی اجازت دی جائے تو وہ ایک امیر ملک ہے۔
پھر وہاں لوگ بہت تعلیم یافتہ ہیں، محنت کرنے والے اور ہم سے بہت زیادہ ایماندار ہیں۔
سب سے بڑھ کر وہاں کی قیادت اپنے لوگوں کے ساتھ مخلص ہے۔
@TheScoreBoard92@JimmyVirkk ایران دیکھنے اوریجنل میں بہت مختلف ہے۔
70 فیصد عوام اپنے حکمران طبقے سے بہت پریشان ہے۔
ایران میں بھی 5-6 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہے۔ ادھر کا انڈسٹریلاسٹ بہت پریشان ہے۔
یہ کتابیں باتیں ہیں ایران مضبوط ہے مگر حقیقت میں پاکستان والے ہی حالات پر ہے
@aamirmuslim@JimmyVirkk ایران کی خود اعتمادی اور انکے اقدار کی مختگی سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔
اگر ہم چین، روس اور امریکہ کے اتنا قریب ہو سکتے ہیں تو ایرانیوں سے بد گمانی ختم ہونی چاییئے۔
@TheScoreBoard92@JimmyVirkk شاید لوگ مجھے اور آپ کو گالیاں دیں
مگر ہاں اس وقت یہی 4 مملکت بلکہ 5 ممالک کا بلاک بنتا ہے
چین
روس
پاکستان
انڈیا اور
ترکی
ترکی اس وجہ سے کے یہ دنیا کا سینٹر بنا جائیگا جو کے اس وقت یا اے ای بنا ہوا ہے۔
یہ پانچ ممالک آدھی دنیا کی آبادی بن جائینگے
@aamirmuslim@JimmyVirkk پاکستان از کی، چائنہ اور روس پر اعتماد کرنا چاہئے اور انڈیا کو بھی انگیج کرنا چاہیئے
دنیا نئے آرڈر کی طرف بڑھ رہی ہے، ایران کی جنگ سے ہی سیکھ لے۔
@TheScoreBoard92@JimmyVirkk ساری زندگی تو نہیں مگر ان 3 ماہ میں امریکہ نے جنگی اخراجات سے 10 گنا کما لیا ہے۔
مگر ایران شاید 2-3 ماہ اسکو اور بند رکھ سکے گا۔ کیونکہ اس کے بعد عرب ممالک دھاوا بول دینگے
@aamirmuslim@JimmyVirkk آپکا مفروضہ یہ ہے کے امریکہ آنے والی دہائیوں تک وہاں بلاک کیے بیٹھا رہے گا، جو کے نا ممکن ہے خود امریکہ کے لیے بھی۔
جرنیل اگر پاکستان اور پاکستانیوں کے مفادات کو امریکہ کے آگے سرنڈر کرنا چھوڑ دیں تو ہم خطے کے ملکوں کے ساتھ مل کر ترقی بھی کر سکتے ہیں اور آزاد بھی ہو سکتے ہیں۔
@IG_Zahra جی جی ایسا ہی ہے۔
کچھ لوگ اے سی اتروانا اور تو اور بیگم سے آخری ملاقات تک سے روکنے والے آج انسانیت اور قانون کی بات کریں تو حیرت ہی ہوگی
باقی صوبے کے وزیر اعلی نے صوبہ سنبھالنا ہے نا کہ ایک مجرم کو ملنا ہے۔۔۔۔
اور ہاں یاد آیا وہی بندا جس نے ملاقاتیں بند کروائی تھی نا
بریکنگ نیوز 🚨ایثار رانا آن فائر 🔥🔥
صوبے کی وزیراعلیٰ جب چاہے اپنی سہیلیوں اور وزراء کو ساتھ لے کر بیرونِ ملک چلی جائے، جبکہ دوسرے صوبے کے وزیراعلیٰ کے ہاتھ میں اپنا پاسپورٹ تک نہ ہو۔ ایک کے لیے ہر دروازہ کھلا ہو اور دوسرے کو ایک پولیس والا بھی روک لے۔ یہی اس نظام کا اصل چہرہ ہے
@TheScoreBoard92@JimmyVirkk اور سب سے اہم بات آپ کے بلوچستان کی بد امنی میں ایران کا کتنا ہاتھ رہا ہے آپ کو پتہ ہے؟
جس وجہ سے آپ بلوچستان سے تیل نہیں نکال سکتے۔
اور ایران کا foreign minister پچھلے ہفتے انڈیا کیا کر کر رہا تھا؟؟؟؟
اسی وقت جب انڈیا امریکہ کو کیا دے رہا تھا
@aamirmuslim@JimmyVirkk کیسی فضول بات کی ہے آپ نے
ایران جتنے کا مرضی بیچے دنیا کو، ہم تو پہلے بھی وہاں سے سستا ہی سمگل کرتے ہیں اور زمینی راستے سے آتا ہے، ہمیں کیا فرق پڑتا ہے کے سٹریٹ بند ہو یا کھلی، یہی معملہ گیس کا بھی ہے۔
اور امریکہ بہت دیر سمندر میں 10000 فوج کے ساتھ بیٹھا نہیں رہ سکتا
@kamaalrkhan UAE HAS KICKED OUT 57950 PAKISTANI CITIZENS. NO NOTICE ISSUED, THIS SHOWS INDIAN CITIZENS ARE ABSOLUTELY RESPECTED. KSA KICKED OUT 12000 PAKISTANI, MALAYSIA 8960 BEGGARS KHAFFIR BHIKHARI SAADAK CHAAP FROM KULA LUMPUR,PENANG,PORT DICKSON. THIS IS PAKISTAN BURNING TODAY. JAI HIND
@SabeeKazmi786 جب افغانستان کو امریکہ ہر ماہ 40 ملین ڈالر دے گا۔ جی ہاں سہی پڑھا امریکہ افغانستان کو 40 ملین دیتا ہے مہینے کا۔
اور انڈیا اور اسرائیل سے پیسے ملیں تو انکی کرنسی اوپر ہی جائیگی
@RoymukhtarRoy بالکل ٹھیک بس ایک بندا کم ہے لسٹ میں۔
2018 والا وزیر اعظم وہ بھی بھیک میں ملی سیٹ لے کر انہی سب سے مل کر اتحاد بنا کر ژحکومت کی اس کع بھی وہی القاب دیں جو باقی سب کے
اور تو اور سینٹ کے الیکشن میں کس کس سے مدد لی وہ بھی بتا دیں
لسٹ لمبی جرم بہت زیادہ
نواز شریف ، شہباز شریف ، آصف علی زرداری اگر محب وطن ہوتے تو کیا بھیک میں ملے فارم 47 سے جعلی حکومت بناتے ؟؟
مولوی ڈیزل اگر واقعی دین دار شخص ہوتا تو کیا پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں کو مال غنیمت سمجھ کر قبول کرتا ؟؟
اور کاریگر اگر پاکستان سے مخلص ہوتے تو پیشہ ور مجرموں کو پاکستان پہ مسلط کیوں کرتے ؟؟
اور سوچیں کہ ان سب کے ناپاک اتحاد سے ملک و قوم کیلئے کوئی خیر کیسے برآمد ہو گا ؟؟
#پاکستان
@Ab_1_1_1_1@JimmyVirkk تو 44 مہینے کی حکومت میں کیا ایسا کیا عمران نے؟؟؟؟
یاد کروا دوں 2021 اگست میں افغانستان سے 30000 اسلہ کے ساتھ فوجی آئے اسلام اباد تک
کون وزیر اعظم تھا کس نے اجازت دی تھی؟؟؟
کوئی کنجر کرپٹ یہ نا کر سکا جو عمران نے کیا تھا۔
اب سوچو کون پروکسی ہے