Khawaja Ata

8.9K posts

Khawaja Ata

Khawaja Ata

@abbajees

جب ناانصافی روایت بن جائے تو مزامت فرض بن جاتی ہے--- تیرے ہاتھوں میں ہے تلوار میرے ہاتھ قلم۔۔۔۔۔۔۔۔ بول سر ظلم کا تو کاٹے گا یا میں کاٹوں

Katılım Kasım 2009
14.4K Takip Edilen14.2K Takipçiler
Aleema khan
Aleema khan@ikhan_17·
اس وقت پاکستان کی مقبول ترین شخصیت کون ہے، کون حق پر ہے، آپ کس کے ساتھ ہیں؟ 1-عمران احمد خان نیازی 2-فیلڈ مارشل حافظ سید سید عاصم منیر
Aleema khan tweet mediaAleema khan tweet media
اردو
2.5K
603
2.7K
62.3K
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan )
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan )@Khaqanabbasifan·
اس وقت پاکستان کی مقبول ترین شخصیت کون ہے، کون حق پر ہے، آپ کس کے ساتھ ہیں؟ 1-عمران احمد خان نیازی 2-فیلڈ مارشل حافظ سید سید عاصم منیر
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) tweet mediaShahid Khaqan Abbasi ( Fan ) tweet media
اردو
7.5K
911
5.4K
272.4K
Khawaja Ata
Khawaja Ata@abbajees·
@enkidureborn اینا نو کاؤ ہون نکی نکی ٹولکی وی وجان
اردو
0
0
0
47
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
صورتحال
Enkidu Reborn tweet media
العربية
49
1.1K
4.9K
69.8K
Khawaja Ata retweetledi
Nazar Chohan Gujjar
Nazar Chohan Gujjar@ChohanGujjar529·
ام الخبائث یہ 7 لاکھ ما-چ سور فوج ہے۔ ہر برائی فتنہ شر لاقانونیت تباہی بربادی ناکامی اور دہشتگردی کے پیچھے آپکو یہ ناپاک فوج نظر آئیگی #ReleaseTLPLeadership
Nazar Chohan Gujjar tweet media
اردو
41
410
929
6.5K
Khawaja Ata retweetledi
IrumBukhari804
IrumBukhari804@IrumBukhari804·
اپݨے ورکر کو اکیلا چھوڑ دیا کیا؟؟ حیدر سعید کے لیے آواز اٹھائیں 🔜🔜🔜🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨 حیدر سعید کو رہا کرو
IrumBukhari804 tweet media
اردو
32
1K
2K
10.9K
Khawaja Ata retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
ایرانی قوم اتنی مضبوط و جنگجو قوم کیوں ھے؟؟؟ کیونکہ وھاں نہ بھٹو زندہ ھے اور نہ ھی کوئی کھوتی کا بچہ شیر ھے۔
اردو
93
141
677
9.9K
Khawaja Ata retweetledi
PTI Khanewal official
PTI Khanewal official@zikrullah5277·
آج سے یہ مراثی جس بھی ٹی وی چینل پر آۓ گا اس کا مکمل طور پر بائیکاٹ کریں گے ۔
PTI Khanewal official tweet media
اردو
204
1.4K
3.5K
35.3K
Khawaja Ata retweetledi
Urooj Jawed🇵🇰
Urooj Jawed🇵🇰@uroojjawed12·
آئی پی ایل سے نکالے جانے والے مستفیض الرحمان کے بیان نے بھارتی میڈیا میں آگ دی ،بنگلہ دیش سے پاکستان روانگی کے وقت بنگلہ دیش کے فاسٹ باولر مستفیض الرحمان نے میڈیا کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہنا تھا کہ مجھے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے بیس دن پہلے اجازت دے دی تھی پاکستان جانے کیلئے میں نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ سے این او سی مانگی جس پر مجھے کہا گیا کہ کسی این او سی کی ضرورت نہیں ہے پاکستان جانے کیلئے ٹی 20 ورلڈ کپ جیسے ختم ہوا تو آئی پی ایل نے ایک مرتبہ پھر مجھے شامل کرنے کیلئے رابطہ کرلیا تھا جب ان کو پتہ چل گیا کہ میں پی ایس ایل کا حصہ بننے جارہا ہوں تو میں نے ان سے کہا آپ نے مجھے باہر کیوں کیا تھا جو اب دوبارہ مجھے شامل کرنا چاہتے ہو آپ کی وجہ سے ہماری ٹیم بلاوجہ ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہوئی جب تک کرکٹ کھیلوں گا آپ تو آئی پی ایل کا کہہ رہے میں پوری زندگی بھارت میں ہرطرح کی کرکٹ کھیلنے نہیں جاؤں گا یہ میرا اپنے قوم سے وعدہ ہے پاکستان ہمارا برادر ملک ہے وہاں جانے میں مجھے کوئی پریشانی نہیں مجھے ایسا لگ رہا ہے جیسے میں ڈھاکا سے چٹاگانگ جاؤں #PSL11 #cricket #PakistanCricket
Urooj Jawed🇵🇰 tweet media
اردو
38
551
3.3K
107.1K
Khawaja Ata retweetledi
Jehanzeb Paracha
Jehanzeb Paracha@JehanzebParacha·
شاباش سوشل میڈیا ٹیم، ان بے ضمیر ججوں کو ایسے ہی ایکسپوز کرو. ان کی تصاویر گھر گھر پہنچاؤ. ان کے مکروہ چہروں کو ہر پاکستانی پہچانے اور یہ جہاں جائیں ان کے ساتھ قاضی فائز عیسٰی والی ہو! #ShameOnJudges
PTI UK@UKPTIOfficial

The butchers of justice ! “The judges in this country should be ashamed of themselves. Time and time again we have gone to the judiciary. But they have sold their souls for their paid personal privileges. “ (Former PM Imran Khan, illegally incarcerated in Adiala Jail) #ShameOnJudges

اردو
36
1.3K
1.6K
15.5K
Khawaja Ata retweetledi
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
شعور کبھی مہنگی سٹوڈیو لائٹس، مہنگے مائیک اور مہنگے برینڈڈ سوٹ اور مہنگے ترین کیمروں کا محتاج نہیں ہوتا۔ میں نہیں جانتا یہ لڑکا کون ہے۔ لیکن یہ ہزاروں حسن ایوب، منیب فاروق، جاوید چوہدری، سہیل وڑائچ اور ریحان طارق جیسوں سے زیادہ باشعور ہے اور اس کی باتیں سننے سے تعلق رکھتی ہیں۔
اردو
120
5.1K
14.6K
130.8K
Khawaja Ata retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
میرے X اکاؤنٹ کو Grok کے مطابق “تھروٹل” کر دیا گیا ہے، مبینہ طور پر اس معاہدے کے بعد جو ایلون مسک اور پاکستانی حکومت کے درمیان X پر پابندی ختم کرنے کے لیے ہوا تھا۔ اس لیے برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں اور ان تمام لوگوں سے درخواست ہے جو یہ ٹویٹ پڑھ سکتے ہیں (پاکستان میں موجود بہت سے لوگوں کے برعکس) کہ براہِ کرم اسے ری ٹویٹ کریں اور اس پیغام کو پھیلانے میں مدد دیں۔ جمائما سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan
Siasat.pk tweet media
اردو
15
2.9K
5.4K
40.5K
Khawaja Ata retweetledi
Khawaja Ata retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکنگ نیوز 🚨 حذیفہ عبدللہ نے بہت بڑی بات کردی!!🔥 "اے پاکستان کے لوگو: اے پاکستان کے علماء: اے پاکستان کے دانشمند (عقل مند) لوگو: عاصم منیر کو گرا دو (ہٹا دو) اس سے پہلے کہ وہ پاکستان کو گرا دے۔ خوفناک خوفناک خوفناک صورتحال 🛑
اردو
103
3.3K
8.8K
150.1K
Khawaja Ata retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
عاصم منیر نیتن یاہو کے نقش قدم پر چل رہا ہے جس طرح نیتن یاہو نے فلسطینیوں کے ہسپتال پر بمباری کی اسی طرح عاصم منیر نے افغانستان میں ہسپتال پر بمباری کر کے 400 سے زائد معصوم لوگوں کو شہید کیا یہ شخص نشے کی طاقت میں اندھا ہو چکا ہے اور ایک ظالم ترین ڈکٹیٹر بن چکا ہے قاسم سوری
اردو
113
1.6K
4.5K
40.8K
Khawaja Ata retweetledi
S Ahmed
S Ahmed@sahmed850·
جرنیل پرائی جنگ میں بندے مار کر اور ڈالر لے کر امریکہ نکل جائے گا اور لاشیں اٹھانے کے لیے ہمیں چھوڑ جائے گا
اردو
203
1.7K
5.4K
67.1K
Khawaja Ata retweetledi
ایران اردو Iran Urdu
علی لاریجانی کی بوسیدہ کوٹ والی تصویر یاد دلاتی ہے کہ اصل قیادت نمود و نمائش میں نہیں، سادگی اور عاجزی میں ہوتی ہے۔🥹❤️ آپکا ایک لائک اور ایک ری پوسٹ امریکہ و اسرائیل اور انکے حمایت یافتہ لوگوں کی چیخیں نکلواتا ہیں اس کو فضول نہ سمجھیں لہذا اس پوسٹ کو لائک اور ری پوسٹ کریں
ایران اردو Iran Urdu tweet media
اردو
516
5.7K
23.6K
1.9M
Khawaja Ata retweetledi
Jemima Goldsmith
Jemima Goldsmith@Jemima_Khan·
My sons Sulaiman & @kasim_khan_1999 applied for visas in January (again… ) to allow them to visit their father @ImranKhanPTI in Pakistan. The Pakistan consulate states that online visa processing normally takes 7–10 working days. It has now been 60 days. This despite the public promise that they could safely travel there to see their father after 4 years, made by both Defence Minister @khawajaMAsif to @mehdirhasan & PM spokesperson @mosharrafzaidi to @SkyYaldaHakim Meanwhile, they are not allowed to speak to him on the phone, nor send him a letter. They haven’t seen him since 2022 after he was shot in an assassination attempt. This is an appeal directly to Pakisan’s PM @CMShehbaz to please allow Imran Khan’s two sons to see their father asap, particularly since, by all accounts, his health is in decline.
English
1.6K
25K
50.6K
2.1M
Khawaja Ata retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
عمران خان اپنی جماعت کے لوگوں کیساتھ بیٹھے ہیں۔ بالکل ساتھ شاہ محمود قریشی بیٹھے ہیں۔ پریس کانفرنس شروع ہونے والی ہے۔ میڈیا چینلز کے مائکس سامنے پڑے ہیں۔ عمران خان لانگ مارچ کا اعلان کرنے جارہے ہیں۔ شاہ محمود قریشی کے فون پر کسی کی کال آتی ہے۔ وہ عمران خان کے کان میں سرگوشی کرتے ہیں “ وہ کہہ رہے ہیں ہم ٹریپ کرلیں گے “ عمران خان جواب دیتے ہیں “ کرلو کرلو “۔ یہ مختصر سی گفتگو مائکس میں ریکارڈ ہوجاتی ہے ملک بھر میں پھیل جاتی ہے۔ لانگ مارچ یعنی احتجاج کے اعلنا سے عین قبل آخری آپشن کے طور پر بھی پریس کانفرنس میں بیٹھے ہوئے رہنماؤں کو دھمکی لگا کر ٹالنے کی کوشش کی۔ اس سے پہلے معلوم نہیں کتنی کوششیں کی گئی ہوں گی۔ بنیادی نکتہ؟ احتجاج کو ٹالنا کسی بھی قیمت پر ٹالنا۔ تھوڑا پیچھے چلیں ، رجیم چینج سے اگلی رات عوام سڑکوں پر تھے کچھ لوگوں نے فورا ٹھنڈی ہوائیں چلا دیں۔ کہا فوج کو سمجھ آگئی ہے۔ فوج سب ٹھیک کرنے والی ہے۔ اب ساتھ ساتھ آگے چلیں۔ کچھ سیاسی چالوں ، عمران خان پر بے تحاشا مقدمات اور قاتلانہ حملے کے بعد پچھلا آرمی چیف چلا جاتا ہے موجودہ آجاتا ہے ، اسکے آنے سے قبل کئی صحافی جن میں سر فہرست چچا صابر شاکر ہیں ٹھنڈی ہواؤں کی خبریں چلانا شروع کردیتے ہیں۔ تحریک انصاف کی جانب سے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے فورا بعد ایک تاریک دور کا آغاز ہوجاتا ہے۔ طاقت ، وحشت اور خوف ہتھیار بن جاتا ہے۔ نومئی اس کا نقطہ عروج ہوتا ہے۔ خونی ریڈ لائن پورا ملک لہولہان کردیتی ہے اور اس سب کا ردعمل آٹھ فروری کو ریڈ لائن اڑا کر رکھ دیتا ہے۔ اسی رات ، شکست کی پہلی رات ہی حامد میر اور اسد طور بتانا شروع کردیتے ہیں کہ فوجی جرنیل عمران خان سے جیل میں ملاقاتیں کررہے ہیں۔ عادی مجرم ٹھنڈی ہوائیں چلانا شروع کردیتے ہیں۔ پھر ان ٹھنڈی ہواؤں کی ضرورت اچانک ختم ہوجاتی ہے اور عمران خان کے اگست میں احتجاج کے اعلان کے بعد پھر شروع ہوجاتی ہیں۔ ستمبر اکتوبر اور انہی “ طے ہوتے معاملات “ اور “ بہتری “ کی نوید کے درمیان گزر جاتے ہیں۔ درمیان میں کبھی نجم سیٹھی تو کبھی صدیق جان ، کبھی مظہر برلاس تو کبھی کوئی اور ہرکارہ عمران خان کی رہائی اور معاملات طے ہونے کی نوید سناتا رہتا ہے۔ کمی کو لطیف کھوسہ اور بیرسٹر گوہر جیسے لوگ پورا کرتے ہیں۔ امریکہ میں حکومت بدلنے کا وقت آتا ہے تو فورا سے پہلے امریکی ڈاکٹرز کو بلوا کر بتایا جاتا ہے کہ تین ہفتے میں سب ٹھیک کردیں گے بس ہمارے اوپر کسی طرح تنقید بن کردیں۔ اسی دوران ٹرمپ کی تشریف چوم چوم کر معاملات طے کرلیتے ہیں۔ پھر اگلی ضرورت پیش تب آتی ہے جب انڈیا حملے شروع کردیتا ہے۔ علی امین سے پیرول کی درخواست ڈلوائی جاتی ہے اور میاں علی اشفاق جیسے اکاونٹس سیاسی سیز فائر کی خوشخبریاں سنانا شروع کردیتے ہیں۔ عمران خان علی امین کو ہٹا کر سہیل آفریدی کو وزیراعلی بناتے ہیں تو رکی ہوئی ٹھنڈی ہوائیں ایک بار پھر چل پڑتی ہیں۔ عمران خان کی بیماری کے ایام میں کارکنان میں غم و غصہ پھیلتا ہے تو بیرسٹر گوہر اور سہیل آفریدی محسن نقوی کی ٹھنڈی چھاؤں میں جا بیٹھتے ہیں۔ یاداشت کی کمزوری اور وقت کی قلت کے سب کئی بدلتے موسموں اور کن من کن من برستے صحافیوں کی خبروں کا تذکرہ رہ گیا۔ جب کب فوج کہیں پھنستی ہے یا تحریک انصاف کی طرف سے احتجاج کی کسی چنگاری کا امکان پیدا ہوتا ہے تو فورا کچھ نئے کچھ پرانے ، کچھ باخبر کچھ بے خبر میدان میں کود پڑتے ہیں۔ اب پھر وہی موسم ہے۔ وہی خبریں ہیں اور وہی دعوے ہیں۔ عمران خان واپس آسکتا ہے۔ ہزار بار آسکتا ہے۔ عاصم منیر ایک بار چلا گیا تو جنرل کونسلر بن کر بھی واپس نہیں آسکتا۔ یہ بات اسے سب سے زیادہ بہتر پتہ ہے۔ فوج کو راتوں کو گیزر ٹھیک کروا کر دینے والے تابعدار وزیر اعظم چاہییں۔ فوج کو دفتر کے باہر انتظار کروانے والا وزیراعظم نہیں چاہیے۔ وہ آئے گا ، وہ فوج کے شکست تسلیم کرنے اور بیرکوں کی واپسی کے بعد آئے گا۔ وہ کسی ڈیل یا کسی ٹھنڈی ہوا پر سوار نہیں آئے گا۔ کیونکہ وہ کہتا ہے مر جاؤں گا یزید کی بیعت نہیں کروں گا۔
اردو
127
2.1K
5.9K
138.6K
Khawaja Ata retweetledi
Umar Ali
Umar Ali@Umar_AliX·
بنگالی ان سے تنگ، افغانی ان سے تنگ، بھارتی ان سے تنگ اور پاکستانی بھی ان سے تنگ ہیں کیونکہ یہ کتے کی دم اور اسرائیل اور امریکہ کے پالتو ہیں۔ یہی حقیقت ہے۔ یہی سچ ہے۔
اردو
126
1K
3.8K
33.7K
Khawaja Ata retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
صورتحال یہ ہے کہ قرضہ روول اوور کرنے کی بجائے امارات نے فوجی فاونڈیشن کے حصص خرید لیے۔ صورتحال یہ ہے کہ تیل مہنگا ہونے کے بعد معیشت میں اتنی سکت نہیں بچی کہ امپورٹ بل بڑھنے کا وزن اٹھا سکے اس لیے تعلیمی ادارے بند کردیے گئے ہیں۔ صورتحال یہ ہے کہ ایکسپورٹس گر رہی ہیں۔ صورتحال یہ ہے کہ فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ سکڑ سکڑ کر ختم ہوچکی ہے۔ صورتحال یہ ہے کہ انڈسٹری بھی بند ہورہی ہے اور کسان کا سانس بھی۔ صورتحال یہ ہے کہ فوج کو عمران خان کو اقتدار سے نکالے اور خود ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھے چار سال ہوچکے ہیں لیکن ابھی تک علم نہیں کہ کرنا کیا ہے۔ اور اب صورتحال یہ ہے کہ افغانستان کے ہسپتالوں پر بھی بمباری شروع کردی ہے۔
اردو
54
1.3K
3.7K
54.4K