Sabitlenmiş Tweet
Abbas Awan
113.4K posts

Abbas Awan
@Abbas4great
وہ جو بھی ہے وہی قاتل ہے
lawa , punjab Katılım Nisan 2013
986 Takip Edilen701 Takipçiler
Abbas Awan retweetledi
Abbas Awan retweetledi

ویلاگ میں تفصیلات دیکھیں، سمجھیں، دوسروں کو سمجھائیں اور اپنے قومی ہیرو عمران خان کو بچائیں 🙏
لنک:
youtu.be/nCEMrYN4lFo

YouTube
اردو

پنجاب حکومت نے چن چن کر حرام زادے اکٹھے کیے ہوئے ہیں
Fatima PTI@FatimaPTI_IK
یہاں ہر کوئی فرعون بنا ہوا ۔۔۔۔
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
Abbas Awan retweetledi
Abbas Awan retweetledi
Abbas Awan retweetledi
Abbas Awan retweetledi
Abbas Awan retweetledi

عمران خان کی آنکھ چلی گئی؟
پختونخواہ حکومت جاتی ہے تو جائے
بیرسٹر گوہر کا عہدہ جاتا ہے تو جائے
سلمان اکرم راجہ کا عہدہ جاتا ہے تو جائے
محمود اچکزئی کا عہدہ جاتا ہے تو جائے
علامہ ناصر عباس کا عہدہ جاتا ہے تو جائے
پندرہ بیس درجن اراکین اسمبلی جاتے ہیں تو جائیں
اگر احتجاج مشکل ہے تو اسمبلیوں سے استعفے دیں ، اس نظام کو کندھا دینا تو بند کریں۔ جیل نہیں جانا نا جائیں ، گھر تو جائیں۔ جس عوامی نفرت کا رخ عمران خان کی یہ حالت کرنے والوں کی طرف ہونا چاہیے وہ یہ اپنی طرف کیے بیٹھے ہیں ؟ کیوں؟ اگر عہدوں سے بڑے ہیں تو عہدے چھوڑ دیں۔
لیکن افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ ان کا قد کاٹھ ، ان کی شناخت ، ان کی پہچان یہ عہدے ہی تو ہیں۔ بیرسٹر گوہر کی سیاسی حیثیت یا تاریخ کیا ہے؟ سلمان اکرم راجہ کی سیاسی حیثیت یا تاریخ کیا ہے؟ محمود اچکزئی اس سے پہلے کتنی مرتبہ لیڈر آف دی اپوزیشن بنے ہیں؟ علامہ ناصر عباس کتنی دفعہ سینٹر بنے ہیں؟
اردو
Abbas Awan retweetledi

اس وقت رات کے دس بجے اسلام آباد میں تقریباً ہر پٹرول پمپ کے باہر اوسط پچاس سے ایک سو گاڑیوں کی لائینیں لگ چکیں ہیں
میں نے اپنی چھوٹی گاڑی کا ٹینک فُل کرا لیاہے، بڑی گاڑیاں بند کر دی ہیں، موٹر سائیکل کا ٹینک بھی فُل ہے، سائیکل کے ٹائروں میں ہوا ڈلوا لی ہے، سائیکل کی سروس بھی کروا لی ہے، سولر سسٹم کا آڈر کر دے دیا ہے، پیدل چلنے کی استعداد میں اضافہ کر رہا ہوں، ڈنڈ بیٹھک بھی لگا رہا ہوں، اگر کوئ اور مشورہ ہو تو ضرور بتائیں
میں تو برداشت کر لوں گا لیکن تم برداشت نا کر سکو گے؟ یہ کس نے کہا تھا؟
اردو
Abbas Awan retweetledi
Abbas Awan retweetledi

کیا کسی بھی ملک میں امریکی اڈے اب اُسی ملک کی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں؟
ایران نے مشرق وسطیٰ میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنا کر سب اڈوں کو تباہ کر دیا، امریکہ کا اربوں ڈالر کا نقصان ہوا،
ایران امریکی اڈوں کو تباہ کرکے یہ ثابت کرنا چاہتا تھا کہ:
۱- امریکہ کسی ملک کی حفاظت نہیں کر سکتا اسلئے اپنے ملک میں امریکی اڈے قائم کرکے وقت ضائع مت کریں
۲- اگر کسی بھی ملک میں امریکی اڈے ایران پر حملے کیلئے مددگار ہوں گے تو ایران ان اڈوں کو نشانہ بناۓ گا
۳- امریکی اڈوں کی اوقات تو 60 سال پرانے جہاز F5 نے دکھا دی جب دُنیا کا ایک پرانا جہاز امریکی سورویلینس اور نگرانی کو دھوکہ دیکر امریکی اڈے تک پہنچ گیا، اور امریکی اڈا تباہ کرکے واپس آ گیا
۴- اسلامی ممالک کیلئے پیغام ہے کہ اپنے ملک سے امریکی اڈوں کو ختم کرکے ایران، ترکیہ اور پاکستان جیسے مضبوط ممالک سے دفاعی معاہدے کریں
۵- امریکی طاقت کی myth ٹوٹے ٹوٹے ہو گئی، اب امریکہ کی نا نیٹو سُنے گا، نا برطانیہ نا عرب ممالک اور نا کوئ اور ملک، امریکہ کو آنکھیں دکھانے کے موسم بہار کا آغاز ہوگیا، اس موسمی تبدیلی کا کریڈٹ عمران خان اور ایران خان کو جاتا ہے، ویسے بھی عمران خان کو ماحولیات سے بہت لگاؤ تھا،
Everyone can see horizon, few can see beyond
Stay Tuned on International Affairs
Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
اردو
Abbas Awan retweetledi

🚨اقرار لحسن نے ایف آئی کے On Duty Officer کے ساتھ بد تمیزی کرنے پر اقرار کے خلافسخت قانونی کارروائی ہونی چاہئے
@fia
مبشر لقمان حکیم 👍🔥💯
اردو
Abbas Awan retweetledi
Abbas Awan retweetledi
Abbas Awan retweetledi

اس دن کا قرض اتارنا ہے جب 5 اگست کو عمران خان زمان پارک سے گرفتار ہوئے تھے 💔
#1000DaysKhanUnbroken
اردو
Abbas Awan retweetledi

وردی والے دہشت گرد
Rodium-A@RodiumInsights
یہ پولیس والا اس شہری کو ایسے کیوں گھسیٹ رہا ہے ؟ اسکا کا کیا جرم ہے ؟
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
Abbas Awan retweetledi

@SdqJaan عمران خان صاحب، قوم جانتی ہے آپ ایک محب وطن ہیں کیونکہ بدقسمتی سے قائداعظم سے لیکر آج تک پاکستان سے پیار کرنے والوں کو اذیتوں سے دوچار کیا گیا ہے۔۔
کبھی ایسا لگتا ہے کہ پاکستان جغرافیائی طور پر تو آزاد ہوگیا تھا مگر کنٹرول آج بھی گوروں کا ہی ہے۔۔😢

اردو
Abbas Awan retweetledi

ایمبیسی روڈ کے پیٹرول پمپ پر لگی لمبی لائنوں کی وجہ سے روڈ ہی بلاک ہو گیا
عوام کو پتا ہے کہ وزیراعظم عوام کو آج بھرپور ریلیف دیں گے
اور عوام کو یہ بھی پتا ہے کہ محمود خان اچکزئی صاحب کی موجودہ حکومت کو مکمل خاموش حمایت حاصل ہے ، اس لیے حکومت اور موجودہ نظام کے دل میں جو آئے گا وہ کریں گے ، اس نظام کے سامنے کوئی مزاحمت نہیں ، جو کر سکتے ہیں کریں گے
اردو
Abbas Awan retweetledi

برطانوی صحافی بشری شیخ کی ایکسکلیوسو رپورٹ فرام مناب، ایران:
🚨🚨🚨
ہم نے مناب اسکول میں تفتیش مکمل کر لی ہے۔ ٹرپل ٹیپ US Tomahawk کروز میزائل ایک بچوں سے بھرے ہوئے اسکول پر فائر کیے گئے۔ پہلی اسٹرائک کے بعد بھی بہت سے بچے زندہ تھے۔ جیسے ہی کچھ نے بھاگنے کی کوشش کی، ان پر دوسرا میزائل مار دیا گیا - اس بار ٹیچرز اور بہت سارے والدین بھی بچوں کے ساتھ تھے۔
یہ بچوں اور انسانیت کے خلاف کے خلاف ایک بدترین جرم تھا۔
@Bushra1Shaikh
اردو











