

Adnan Hafeez
42K posts

@abdalian4ever
Researcher of Political Economy.




اک لفظ ہوتا ہے ٹامک ٹوئیاں اس وقت تمام چھوٹی نیوز ایجنسیاں ، پاکستانی سینئیر و خنزینئیر تجزیہ کار اور ٹویٹری دانشور بہت وثوق سے ٹامک ٹوئیاں مار رہے ہیں۔ جو مستند خبر ہو گی وہ بڑے نیٹ ورکس باقاعدہ سورس بتا کر پبلش کریں گے انکے سوا کچھ بھارتی اکاونٹس جھوٹ بول رہے ہیں کچھ پاکستانی اپنے آپ کو فوج کے نمائندے بنا کر افواہیں پھیلا رہے ہیں۔اور سب اندازے لگا رہے ہیں اسلئے اگنور کریں اور انتظار کریں ۔

اسوقت پی ٹی آئی والوں کے گروپس میں یہ آخری امید کے طور پر دھڑا دھڑ شئیر ہو رہی ہے


"During Op Sindoor, we would not strike at a time when those on the other side were doing namaz prayers. Because sabka malik ek hain," says Army Chief Upendra Dwivedi

پاکستان اس وقت عالمی نگاہ کا مرکز ہے۔ عالمی جنگ بندی میں مثبت کردار کے ساتھ اب پاکستان کو اندرونی سیاسی جنگ بندی کیلئے بھی مثبت سوچ اپنانا ہو گی۔ PM عمران خان سمیت تمام سیاسی اسیروں کی رہائی اس جانب پہلا قدم!


Just IN:— Despite requests, Israeli journalists & media teams have been barred from entering Pakistan to cover the US-Iran talks in Islamabad.




"گورا رنگ، سنہرے بال، اوپر سے امریکہ میں صدارت کے اگلے امیدوار۔ جوانی میں عشق تو خوب کیا ہوگا؟"