Abdullah Jutt

4.3K posts

Abdullah Jutt

Abdullah Jutt

@abduljutt894

Katılım Ocak 2023
89 Takip Edilen56 Takipçiler
Abdullah Jutt retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
سب لوگ پی ٹی آئی کے ایم این اے کے بیٹے کے نیلے سرکاری پاسپورٹ پر اٹلی جا کر سیاسی پناہ لینے پر تنقید کر رہے ہیں کوئی یہ نہیں پوچھ رہا کہ اس نے یہ نیلا پاسپورٹ حاصل کیسے کیا؟ جب کہ تب وہ قانونی طور پر غلط تھا۔ اصل نکتہ
اردو
54
1K
2.8K
99K
Abdullah Jutt retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
جی کیونکہ کوکین پینے والے الیٹ ترین لوگ تو یہ بھی ایک قومی راز ہے قوم کی طرف سے بھرپور لعنت وصول کریں
RAShahzaddk tweet media
اردو
26
409
931
10.9K
Abdullah Jutt retweetledi
Ali Qureshi
Ali Qureshi@iAliQ_·
@RShahzaddk عوام کی اور معیشت کی مکمل تباہی ہو جائے گی اور کسی بھی حکومت میں۔ ابھی لوگوں کو اندازہ نہیں اور کیا ہو سکتا ہے اگر شہباز شریف اور ن لیگ پنجاب میں حکومت نہ چلا رہی ہوتیں۔ اسٹیبلشمنٹ کو اندازہ ہے اور پتہ بھی، عوام کو نہیں ہے۔ باقی جو لوگ پنجاب میں رو رہے یہ سب ناشکرے لوگ ہیں۔
اردو
1
1
3
35
Abdullah Jutt retweetledi
Ali Qureshi
Ali Qureshi@iAliQ_·
@RShahzaddk اگر موجودہ حکومت سیٹ اپ کے علاوہ کوئی بھی دوسری سیاسی جماعت آئی، ملک تین سے چھ ماہ میں ڈیفالٹ کر جائے گا۔ کیونکہ آئی ایم ایف، چین اور سعودیہ قرضہ نہیں دے گا۔ ن لیگ تو جیسے تیسے نظام چلا رہی ہے، قرضے کا بندوبست کر رہی ہے، دوسری کسی جماعت کے پاس کوئی اہلیت، نیت اور لوگ ہی نہیں۔
اردو
5
3
8
244
Abdullah Jutt retweetledi
Abdullah Jutt retweetledi
Khokhar Rajput
Khokhar Rajput@KhokharRaj29183·
پختون حرامزادے کہتے ہیں کہ فوج فلاں کر رہی ہے ۔یہ جو دہشتگردی ہے اس پیچھے وردی ہے مگر یہ نہیں بتاتے ان کی گانڈ میں کتنا بڑا کیڑا ہے پاکستان ایران افغانستان میں ہر غلیظ کام میں یہ ملوث ہیں ۔ پاکستان میں 2001سے اب تک ہزاروں خودکش حملوں میں نسل پرستی منشیات دہشتگردی سب میں ملوث ہیں
Afghan Times@AfghanTimes7

Taliban Fighters Caught Cutting Pakistan Border Fence Again Near Durand Line A new viral video circulating on TikTok shows armed Taliban-linked individuals on the Afghan side of the Pakistan-Afghanistan border near the Durand Line. In the footage, the men can reportedly be seen damaging and cutting sections of Pakistan’s border fence while filming videos for social media. The individuals were also mocking Pakistan in the videos and making provocative statements about “capturing Pakistan.” The clips are now spreading rapidly online, raising fresh concerns over repeated border violations and anti-Pakistan propaganda from extremist elements near the frontier. The video appears to show the group openly recording TikTok-style content while carrying out the act near the fenced border area. Similar incidents have surfaced before, where border barriers were targeted and the footage later uploaded online for propaganda purposes. As of now, there is no confirmed information regarding what happened to the individuals afterward — whether they managed to flee, were intercepted, or faced any action later. However, the latest footage clearly shows the border fence being cut and damaged while anti-Pakistan slogans were being shouted on camera

اردو
2
15
50
1.1K
Abdullah Jutt retweetledi
Rauf Klasra
Rauf Klasra@KlasraRauf·
عمران ریاض صاحب۔ چلیں اس بہانے آپ سے یہاں بات ہوجاتی ہے۔آپ اپنے بارے اتنے حساس نہیں ہیں جتنے عمران خان کے بارے میں ہیں کہ چھوٹی سی بات بھی ہم کہہ دیں تو آپ ضرور ان کی صفائی دیتے ہیں اور مجھے آپ کی یہی بات پسند ہے۔ آپ خان صاحب پر پورا حق ملکیت رکھتے ہیں۔ Complete Sense of Possession جی آپ کا فون آیا تھا کہ تیار ہو جائیں آپ کا شو بند ہورہا ہے۔ ان دنوں آپ کی رسائی فوجی جرنیلوں تک تھی۔ میں نے کہا جی بسم آللہ۔ اب یہ تو آپ ہی بتا سکتے ہیں کہ آپ کو کس فوجی جنرل نے بتایا تھا کہ رئوف کا شو بند ہورہا ہے؟ آپ نے ہی نام لیے بغیر فوجیوں کا بتایا تھا کہ وہ بند کرا رہے ہیں اور آپ کی مہربانی کہ آپ نے کہا ہم اس پر مزاحمت کریں گے۔ اب آپ مجھے کہہ رہے ہیں کہ میں نے آپ کو فوجیوں کا کہا۔۔۔ مجھے تو علم ہی نہ تھا کہ میرا شو بند ہورہا ہے تو کسی جنرل کا نام کیوں لیتا؟ آپ نے مجھےوہ خبر بریک کی تھی۔ میں تو وہ بتا سکتا ہوں جو مجھے چینل انتظامیہ نے کہا تھا کہ آپ وزیراعظم عمران خان سے مل لیں اورڈی جی ائی ایس پی آر سے مل لیں اور اپنے معاملات حل کریں۔ میں نے جواب میں کہا تھا میں دونوں سے نہیں ملوں گا اور نہیں ملا تھا۔ میں نے کہا تھا میرا کنٹریکٹ آپ ٹی وی کے ساتھ تھا کسی فوجی جنرل یا وزیراعظم سے نہیں تھا۔ انتطامیہ کا جواب تھا کہ پھر آپ کا شو بند ہوگا، سات ڈیجٹس تنخواہ/نوکری ختم۔ ہمیں مسکرا کر ہاتھ ملا کر باہر نکل آیا تھا اور کبھی مڑ کر نہ گیا نہ کبھی ان صاحب سے گلہ کیا ۔ آپ کے فون کے اگلے روز ارشد شریف نے E7 کیفے پر کہا تمہیں منع کیا تھا آپ ٹی وی نہ جائو جب تمہیں سما ٹی اور ہم ٹی وی کی آفر ہے۔ تم آپ ٹی وی چینل میں مروت /دوستی نبھانے گئے تھے اب بھگتو۔ آج صبح تمہارے چینل کے سربراہ کی عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے اور ایجنڈے پر تم تھے۔ تم نے عمران خان یا فوجی جنرل سے ملنا نہیں لہذا تم کل سے بیروزگار لہذا اب کوئی نئی جاب ڈھونڈتے ہیں۔ چینلز کا سربراہ وزیراعظم سے مل کر آیا اور مجھے کہا آپ عمران خان سے مل کر اپنے معاملات ٹھیک کریں۔ ان سے نہں ملنا تو ڈی جی آئی ایس پی آر سے مل لو۔ میں دونوں سے نہیں ملا۔ مجھے بعد میں جنرل فیض حمید کا ایک قریبی بندہ ملنے آیا تھا کہ آپ کو نکلوانے میں ہمارا کوئی ہاتھ نہیں۔ وزیراعظم نے بار بار اصرار کیا۔ دو تین دفعہ جنرل باجوہ کو بھی کہا گیا کہ ان کا شو بند کرائیں۔ میں نے انہیں بھی یہی کہا جس نے بھی کہا ہو کہ اسے نکال دیں مجھے کوئی گلہ نہیں کہ آپ ٹی وی جانے کا فیصلہ میرا تھا جو غلط فیصلہ تھا۔ میرے پاس سما ٹی اور ہم ٹی وی کی آفرز تھیں۔ ارشد سمیت سب دوستوں نے کہا آپ ٹی وی مت جائو۔ سما ٹی وی جائو ( نوید صدیقی صاحب کو آج بھی یاد ہوگا۔ظفر صدیقی صاحب بھی دوبئی سے آئے اور دس بجے رات شو کی ڈیل پکی تھی)۔ درید قریشی صاحب سے بھی ملاقات ہوئی تھی۔ان کی بھی دس بجے شو کے پیشکش موجود تھی۔ ہمارے دوست محمد مالک نے وہ ڈیل کرائی تھی۔ میں آپ ٹی وی اس لیے گیا کہ ایک سال پہلے آفتاب اقبال کے والد ظفر اقبال صاحب نے فون کر کے کہا تھا آفتاب آپ کا بھائی ہے وہ چینلز لا رہا آپ نے اس کے چینل کو جوائن کرنا ہے۔ انہوں نے میرے مرحوم محسن اور دوست ڈاکٹر ظفر الطاف کا حوالہ دیا تھا جس پر میں اپنے دیہاتی پن اور سادگی کی وجہ سے انکار نہ کرسکا۔ لہذا ارشد اور دیگر دوستوں کی مخالفت اور سما ٹی وی/ہم ٹی وی کی پیشکش چھوڑ کر آپ ٹی وی اپنا ایک پرانا وعدہ/ڈاکٹر ظفر الطاف کا حوالہ نبھانے گیا تھا۔ میں کسی کو الزام نہیں دیتا۔ میرا فیصلہ تھا آپ ٹی وی جوائن کیا۔ یہ بھی میرا فیصلہ تھا جب چینل انتظامیہ نے کہا جا کر عمران خان اور ائی ایس پی آر کے جنرل سے مل کر انہیں مطمئن کرو ورنہ فارغ، تو میں نے ایک کے بعد دوسری غلطی نہیں کی اور نہ عمران خان سے ملنے گیا نہ جنرل سے ملا۔ گھر چلا گیا۔ دونوں فیصلے غلط یا ٹھیک وہ میرے تھے اور میں ان کی ذمہ داری خود لیتا ہوں۔ بعد میں مراد سعید، شہباز گل، ڈاکٹر بابر اعوان نے مجھے کہا کہ ہم خان سے بات کریں گے اور شاید انہوں نے کی بھی تھی۔ میں نے ان دوستوں کا بھی شکریہ ادا کر کے انکار کر دیا تھا کہ صحافت کسی وزیراعظم یا فوجی جنرل سے بات چیت/مزاکرات یا انہیں مطمئن کر کے نہیں کی جاسکتی۔ 🙏
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan

کلاسرا صاحب معذرت کے ساتھ آپکا شو بند ہونے پر میری آپ سے بات ہوئی تھی اس وقت آپ اسکے لیے فوجی جرنیلوں کو زمہ دار سمجھتے تھے۔ مگر اب آپ صرف عمران خان کو کیسے زمہ دار ٹھہرا سکتے ہیں۔ ظلم کیا ہوتا ہے کبھی ملیں گے تو ہم بتائیں گے آپکو۔۔۔

اردو
225
201
796
531.1K
Abdullah Jutt retweetledi
Shanila Ammar Sikandar
Shanila Ammar Sikandar@ShanilaSikandar·
رؤف کلاسرا کی بات سچ ہوگی کیونکہ جب طلعت حسین کا پروگرام نیو پر شروع ہوا تو عمران خان اس وقت چائنیہ گیا ہوا تھا سپورٹس دیکھنے وہاں سے فواد چوہدری سے نصر اللہ ملک کو کال کروائی کہ طلعت حسین کو نکالو۔یہ بات نصر اللہ ملک نے خود ٹویٹ کی۔عمران خان اس حد تک جاتا تھا۔
Rauf Klasra@KlasraRauf

عمران ریاض صاحب۔ چلیں اس بہانے آپ سے یہاں بات ہوجاتی ہے۔آپ اپنے بارے اتنے حساس نہیں ہیں جتنے عمران خان کے بارے میں ہیں کہ چھوٹی سی بات بھی ہم کہہ دیں تو آپ ضرور ان کی صفائی دیتے ہیں اور مجھے آپ کی یہی بات پسند ہے۔ آپ خان صاحب پر پورا حق ملکیت رکھتے ہیں۔ Complete Sense of Possession جی آپ کا فون آیا تھا کہ تیار ہو جائیں آپ کا شو بند ہورہا ہے۔ ان دنوں آپ کی رسائی فوجی جرنیلوں تک تھی۔ میں نے کہا جی بسم آللہ۔ اب یہ تو آپ ہی بتا سکتے ہیں کہ آپ کو کس فوجی جنرل نے بتایا تھا کہ رئوف کا شو بند ہورہا ہے؟ آپ نے ہی نام لیے بغیر فوجیوں کا بتایا تھا کہ وہ بند کرا رہے ہیں اور آپ کی مہربانی کہ آپ نے کہا ہم اس پر مزاحمت کریں گے۔ اب آپ مجھے کہہ رہے ہیں کہ میں نے آپ کو فوجیوں کا کہا۔۔۔ مجھے تو علم ہی نہ تھا کہ میرا شو بند ہورہا ہے تو کسی جنرل کا نام کیوں لیتا؟ آپ نے مجھےوہ خبر بریک کی تھی۔ میں تو وہ بتا سکتا ہوں جو مجھے چینل انتظامیہ نے کہا تھا کہ آپ وزیراعظم عمران خان سے مل لیں اورڈی جی ائی ایس پی آر سے مل لیں اور اپنے معاملات حل کریں۔ میں نے جواب میں کہا تھا میں دونوں سے نہیں ملوں گا اور نہیں ملا تھا۔ میں نے کہا تھا میرا کنٹریکٹ آپ ٹی وی کے ساتھ تھا کسی فوجی جنرل یا وزیراعظم سے نہیں تھا۔ انتطامیہ کا جواب تھا کہ پھر آپ کا شو بند ہوگا، سات ڈیجٹس تنخواہ/نوکری ختم۔ ہمیں مسکرا کر ہاتھ ملا کر باہر نکل آیا تھا اور کبھی مڑ کر نہ گیا نہ کبھی ان صاحب سے گلہ کیا ۔ آپ کے فون کے اگلے روز ارشد شریف نے E7 کیفے پر کہا تمہیں منع کیا تھا آپ ٹی وی نہ جائو جب تمہیں سما ٹی اور ہم ٹی وی کی آفر ہے۔ تم آپ ٹی وی چینل میں مروت /دوستی نبھانے گئے تھے اب بھگتو۔ آج صبح تمہارے چینل کے سربراہ کی عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے اور ایجنڈے پر تم تھے۔ تم نے عمران خان یا فوجی جنرل سے ملنا نہیں لہذا تم کل سے بیروزگار لہذا اب کوئی نئی جاب ڈھونڈتے ہیں۔ چینلز کا سربراہ وزیراعظم سے مل کر آیا اور مجھے کہا آپ عمران خان سے مل کر اپنے معاملات ٹھیک کریں۔ ان سے نہں ملنا تو ڈی جی آئی ایس پی آر سے مل لو۔ میں دونوں سے نہیں ملا۔ مجھے بعد میں جنرل فیض حمید کا ایک قریبی بندہ ملنے آیا تھا کہ آپ کو نکلوانے میں ہمارا کوئی ہاتھ نہیں۔ وزیراعظم نے بار بار اصرار کیا۔ دو تین دفعہ جنرل باجوہ کو بھی کہا گیا کہ ان کا شو بند کرائیں۔ میں نے انہیں بھی یہی کہا جس نے بھی کہا ہو کہ اسے نکال دیں مجھے کوئی گلہ نہیں کہ آپ ٹی وی جانے کا فیصلہ میرا تھا جو غلط فیصلہ تھا۔ میرے پاس سما ٹی اور ہم ٹی وی کی آفرز تھیں۔ ارشد سمیت سب دوستوں نے کہا آپ ٹی وی مت جائو۔ سما ٹی وی جائو ( نوید صدیقی صاحب کو آج بھی یاد ہوگا۔ظفر صدیقی صاحب بھی دوبئی سے آئے اور دس بجے رات شو کی ڈیل پکی تھی)۔ درید قریشی صاحب سے بھی ملاقات ہوئی تھی۔ان کی بھی دس بجے شو کے پیشکش موجود تھی۔ ہمارے دوست محمد مالک نے وہ ڈیل کرائی تھی۔ میں آپ ٹی وی اس لیے گیا کہ ایک سال پہلے آفتاب اقبال کے والد ظفر اقبال صاحب نے فون کر کے کہا تھا آفتاب آپ کا بھائی ہے وہ چینلز لا رہا آپ نے اس کے چینل کو جوائن کرنا ہے۔ انہوں نے میرے مرحوم محسن اور دوست ڈاکٹر ظفر الطاف کا حوالہ دیا تھا جس پر میں اپنے دیہاتی پن اور سادگی کی وجہ سے انکار نہ کرسکا۔ لہذا ارشد اور دیگر دوستوں کی مخالفت اور سما ٹی وی/ہم ٹی وی کی پیشکش چھوڑ کر آپ ٹی وی اپنا ایک پرانا وعدہ/ڈاکٹر ظفر الطاف کا حوالہ نبھانے گیا تھا۔ میں کسی کو الزام نہیں دیتا۔ میرا فیصلہ تھا آپ ٹی وی جوائن کیا۔ یہ بھی میرا فیصلہ تھا جب چینل انتظامیہ نے کہا جا کر عمران خان اور ائی ایس پی آر کے جنرل سے مل کر انہیں مطمئن کرو ورنہ فارغ، تو میں نے ایک کے بعد دوسری غلطی نہیں کی اور نہ عمران خان سے ملنے گیا نہ جنرل سے ملا۔ گھر چلا گیا۔ دونوں فیصلے غلط یا ٹھیک وہ میرے تھے اور میں ان کی ذمہ داری خود لیتا ہوں۔ بعد میں مراد سعید، شہباز گل، ڈاکٹر بابر اعوان نے مجھے کہا کہ ہم خان سے بات کریں گے اور شاید انہوں نے کی بھی تھی۔ میں نے ان دوستوں کا بھی شکریہ ادا کر کے انکار کر دیا تھا کہ صحافت کسی وزیراعظم یا فوجی جنرل سے بات چیت/مزاکرات یا انہیں مطمئن کر کے نہیں کی جاسکتی۔ 🙏

اردو
20
92
308
63.6K
Abdullah Jutt retweetledi
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
کہنا تو نہیں چاہتا تھا لیکن فیلڈ مارشل کو چاہیے دنیا کے ماہرین اور اچھے بیوروکریٹس کو بُلا کر پاکستان کے ٹیکس اور بجلی کے معاملات پر تبادلہ خیال کرے کہ کہاں خرابی ھے 76 سال سے ہمارے یہ مسائل حل کیوں نہیں ھو رہے ایک پالیسی بناتے ہیں پانچ سال بعد وہ پالیسی اُلٹا پاکستان کے گلے پڑ جاتی ھے بجلی بنیادی ضرورت ھے جو کہ پاکستان میں لگژری بنا دی گئی اتنی مہنگی کہ بل آنے پر ہارٹ اٹیک کا خدشہ پیدا ھو جاتا
اردو
106
297
896
17.4K
Abdullah Jutt retweetledi
Ali Qureshi
Ali Qureshi@iAliQ_·
@muzamil_45 پورے ملک کا بجلی بل اور اس کے ساتھ سارے ٹیکس ایک ہی صوبے سے وصول نہیں کئے جا سکتے۔ کسی افلاطون یا آئن سٹائن کے دماغ کی ضرورت نہیں یہ سمجھنے کے لئے۔
اردو
2
3
14
303
Abdullah Jutt retweetledi
Ali Qureshi
Ali Qureshi@iAliQ_·
@RShahzaddk مونیٹائزیشن میں بڑا پیسہ لگ رہا ہے پی ٹی آئی کا جو شوکت خانم کے ذریعے اکھٹا ہوتا۔امریکہ میں تو کسی غیر ملکی سیاسی جماعت کے لئے فنڈنگ نہ اکھٹی کی جا سکتی ہے اور نہ اس فنڈ کیا جا سکتا ہے لہذا سارا فنڈ شوکت خانم کے نام پر اکھٹا کیا جاتا ہے۔جمائما کا نیٹ ورک بھی اس میں فنڈ ڈالتا ہے۔
اردو
1
2
5
159
Abdullah Jutt retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
بہت پہلے اس پر تحقیق کر کے میں نے ایک تھریڈ لکھا تھا کہ عمران خان کی پارٹی کیسے monetisation manipulationکر رہی ہے لوگ کیسے پیٹ سے بندھ گئے ہیں algorithms کی گیم کیسے کھیلی جا رہی ہے بات پی ٹی آئئ کی بھی نہی ہے انڈیا اور اسرائیل ڈیجیٹل وار فئیر میں ایک بہت ہی بڑی حقیقت اور طاقت ہیں انہوں نے اینٹی پاکستان نیرٹیو کو ایگورتھم میں ٹاپ پر لایا پی ٹی آئی نے ان کو فیس دیا جیسے پہلے ہائی برڈ نظام کو دیا تھا یہ دنیا کی سب سے بڑی انفارمیشن وار ہے مگر بدقسمتی سے اس پر ٹیکنکل بات حکومت بھی نہی کرتی ہے ہماری ایک پوری نسل کے برین واشنگ ہو چکی ہے
Ali Qureshi@iAliQ_

@RShahzaddk اس سے پتہ چلتا ہے کہ یوتھیوں کی سوشل میڈیا ٹیمز اور نیٹ ورک کے پاس کتنی طاقت ہے کسی بھی اکاونٹ کی آمدن پر اور یہی وجہ ہے ہر میڈیا اور شوبز کا بندہ پی ٹی آئی کو سپورٹ کرتا ہے۔

اردو
1
26
95
3.8K
Abdullah Jutt retweetledi
Zafar Hijazi
Zafar Hijazi@goneneutral·
اس اخبار کے شمارہ نمبر ، تاریخ اشاعت ، چیف ایڈیٹر کا نام دیکھیں اور شاہ سرخی پڑھیں۔اخبار کی اشاعت کا آغاز جون کے آخری ہفتہ میں ہونا تھا۔ مگر آذاد کشمیر پہ قبضہ کی بھارتی دھمکیوں کے باعث ہنگامی بنیادوں پہ بیس مئی سے کردیا چونکہ اس وقت آذاد کشمیر شدید خوف کی گرفت میں تھا۔
Zafar Hijazi tweet media
اردو
6
58
234
10.2K
Abdullah Jutt retweetledi
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
عمران خان چور ہے ۔ اسد طور 2018 عمران خان چور ہے ۔ اسد طور مزاری 2020 عمران خان گھڑی چور ہے ۔ اسد ناممکن مزاری 2022 عمران خان میرے ابو ہیں ۔اسد طور سلوموشں ڈالری بے غیرت 2026
اردو
29
363
971
30.5K
Abdullah Jutt retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یوتھیوں نے علیمہ خان والی خبر کے اور اس کی ٹویٹ کے بعد لگتا ہے اسد طور کا مکمل بائیکاٹ کر دیا ہے اس کی ٹائم لائن کے تو بہت ہی ماڑے حالات چل رہے ہیں اکثر پوسٹ پر ایک بھی ری پوسٹ نہی اور دو تین لائک سے اوپر بات نہی جا رہی ہے اب دیکھو کیسے دوبارہ ان کی توجہ حاصل کرتا ہے حالات بہت پتلے ہیں
اردو
4
46
121
4.5K
Abdullah Jutt retweetledi
Ali Qureshi
Ali Qureshi@iAliQ_·
@RShahzaddk اس سے پتہ چلتا ہے کہ یوتھیوں کی سوشل میڈیا ٹیمز اور نیٹ ورک کے پاس کتنی طاقت ہے کسی بھی اکاونٹ کی آمدن پر اور یہی وجہ ہے ہر میڈیا اور شوبز کا بندہ پی ٹی آئی کو سپورٹ کرتا ہے۔
اردو
0
2
12
4.3K
Abdullah Jutt retweetledi
Ali Qureshi
Ali Qureshi@iAliQ_·
@a__bd26 یہ پاکستان کا سب سے بڑا سکینڈل ہے ، تقریباً ہزار ارب روپے سے بھی زیادہ سالانہ کا جو بوجھ پنجاب پر ایکسٹرا ڈالا ہوا ہے وفاقی اور پنجاب حکومتوں نے ملکر۔ کیونکہ یہ باقی ملک کو خوش اور سیاسی رشوت دینا چاہتے ہیں یہ پنجاب سے زبردستی بل اور ٹیکس وصول کرکے دولت دوسرے صوبوں کو دے رہے ہیں
اردو
1
1
2
11
Abdullah Jutt retweetledi
Ali Qureshi
Ali Qureshi@iAliQ_·
@a__bd26 لیکن یہ بات دھیان میں رہے اگر پنجاب کے ڈسکوز پر دوسرے صوبوں کی بجلی چوری کے نقصانات ڈال کر پورے نہ کئے گئے اور کشمیر گلگت بلتستان کو جو تقریباً مفت بجلی مل رہی اگر پنجاب انکار کر دے تو پورے ملک میں سوائے کراچی کے، دوسرے صوبوں میں بجلی تین گنا مہنگی ہو جائے گی انکی چوری کی وجہ سے۔
اردو
1
1
2
35
Abdullah Jutt retweetledi
Ali Qureshi
Ali Qureshi@iAliQ_·
@a__bd26 یہ سزا واپڈا نہیں وفاقی حکومت اور وزیر اعظم دے رہا ہے۔ واپڈا کو کوئی کردار نہیں۔ وزیر اعظم کے بعد اگر کسی کا کردار ہے تو وہ ہے وزیر اعلی پنجاب جس کو صاف انکار کر دینا چاہئیے دوسرے صوبوں کی بجلی چوری نقصانات کو پنجاب کے ڈسکوز پر یونیفارم ٹیرف کے نام پر اور کشمیر جی بی کی سبسڈی۔
اردو
2
4
6
96
Abdullah Jutt retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
چار سال سے بند نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ جس کا آج بھی سرچارج بلوں میں لگا ہوا ہے، اور جس پر ہر سال ایک ارب ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے، اس پر پلاننگ کمیشن کے اجلاس میں چئیرمین نیسپاک نے جو بریفنگ دی وہ "چیٹ جی بی ٹی" سے لکھوائی گئی تھی اور جس پر جناب پروفیسر ڈاکٹر احسن اقبال صاحب نے بھی کوئی اعتراض نہیں کیا۔ کروڑوں روپے میں تنخواہیں لے کر پندرہ ارب روپے کے پراجیکٹ کو سوا چھ سو ارب روپے میں مکمل کروانے والے نیسپاک کے حرام خوروں کا بھی کبھی احتساب ہو گا؟؟؟ پلاننگ کمیشن میں بیٹھے غدار، جنہوں نے بھارت کی سہولت کاری کرتے ہوئے اس منصوبے میں چار سالتاخیر کی، ان پر بات کرنے سے مسلم لیگ ن کو آگ لگ جاتی ہے۔ جب اس پراجیکٹ کی قوم کو ضرورت پڑی تو یہ بند پڑا ہے اور کوئی اس کا جواب دینے کو تیار نہیں۔
اردو
141
1.4K
3.2K
64.3K