Sabitlenmiş Tweet
🌹𝓐𝓯𝓻𝓲𝓭𝓲🌹
165.9K posts

🌹𝓐𝓯𝓻𝓲𝓭𝓲🌹
@Jafridi07
ہم ہیں اس پل یہاں💕 https://t.co/0sLgZ0UsVD
Islamabad, Pakistan Katılım Haziran 2018
7.6K Takip Edilen8.9K Takipçiler
🌹𝓐𝓯𝓻𝓲𝓭𝓲🌹 retweetledi

راولپنڈی سے گراونڈ پر قربانیاں دینے والے نوجوان پی ٹی آئی عہدیداروں کو پکار رہے ہیں کہ آپ 7 اپریل کو اڈیالہ جیل پہنچیں اور عمران خان کی رہائی اور رسائی کیلئے راستے ہموار کروائیں
7 اپریل انشاءاللہ 10 ہزار
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak
🔴تحریک انصاف کے ورکرز، تنظیمی عہدیداران، ممبران اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز سب لوگ 7 اپریل اڈیالہ جیل کے حوالے سے ویڈیو پیغامات ریکارڈ کریں اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پوسٹ کریں وارڈ لیول تک کے عہدیداران کو بھی یہ پیغام پہنچ جانا چاہیے کہ وہ 7 آپریل کو ہر صورت اڈیالہ پہنچیں
اردو
🌹𝓐𝓯𝓻𝓲𝓭𝓲🌹 retweetledi
🌹𝓐𝓯𝓻𝓲𝓭𝓲🌹 retweetledi
🌹𝓐𝓯𝓻𝓲𝓭𝓲🌹 retweetledi
🌹𝓐𝓯𝓻𝓲𝓭𝓲🌹 retweetledi
🌹𝓐𝓯𝓻𝓲𝓭𝓲🌹 retweetledi

"گرفتاری سے پہلے عمران خان نے جتنی پیشنگوئیاں کی تھیں وہ ساری درست ثابت ہوئیں۔ انہوں نے بتایا تھا کہ انہیں گرفتار کیا جائے گا، سزائیں ہونگی لیکن پھر بھی انکی پارٹی الیکشن جیتے گی۔ جیل میں بیٹھ کر بھی عمران خان نے جو پیشنگوئیاں کی ہیں وہ بھی درست ثابت ہوئی ہیں۔ انہوں نے بتایا تھا کہ عدلیہ کو محکوم کردیا جائے گا، اسی لئے عمران خان نے اکتوبر کا احتجاج رکھا، عمران خان کی ایک پیشنگوئی یہ بھی ہے کہ انکی رہائی عدالتوں سے نہیں سڑکوں سے ہوگی کیونکہ سڑکوں سے ہی عدالتوں پر دباؤ بڑھے گا"- ثمینہ پاشا
@pasha_samina
سورس جاننے کیلئے QR Code Scan سکین کریں

اردو
🌹𝓐𝓯𝓻𝓲𝓭𝓲🌹 retweetledi
🌹𝓐𝓯𝓻𝓲𝓭𝓲🌹 retweetledi
🌹𝓐𝓯𝓻𝓲𝓭𝓲🌹 retweetledi
🌹𝓐𝓯𝓻𝓲𝓭𝓲🌹 retweetledi

علیمہ خان کی جانب سے پہلی مرتبہ واضح کال: اگلے منگل تمام PTI عہدیداران اڈیالہ پہنچیں۔
یاد رہے، صرف عہدیداران کی تعداد ہی تقریباً 25 ہزار ہے—اب اصل امتحان شروع ہوگا، اور پتہ چل جائے گا کون کھڑا رہتا ہے۔
@Aleema_KhanPK

اردو
🌹𝓐𝓯𝓻𝓲𝓭𝓲🌹 retweetledi
🌹𝓐𝓯𝓻𝓲𝓭𝓲🌹 retweetledi
🌹𝓐𝓯𝓻𝓲𝓭𝓲🌹 retweetledi

•آپ ( بختاور زرداری ) کا 4‑بیڈ روم پینٹ ہاؤس 23 Marina، دبئی (88 منزلہ ٹاور)، 2014 میں AED 11.5M میں خریدا گیا، اب بھی رجسٹرڈ اور کرائے پر ہے (OCCRP)
•@BBhuttoZardari اور @AAliZardari کے مشترکہ اپارٹمنٹس Al Saffa & Jumeirah میں، باضابطہ طور پر ECP میں Election Act کے تحت ظاہر کیے گئے (OCCRP)
•Citibank Geneva اکاؤنٹس اور آف شور کمپنیاں، SGS‑Cotecna میں $11M+ جمع، منی لانڈرنگ کیس جس میں معطل سزا اور جرمانہ شامل تھا (Dawn)
•Rockwood House، Surrey UK کا محل، Panama/BVI/Isle of Man کی شیل کمپنیوں کے ذریعے خریدا گیا؛ UK کورٹ نے کہا کہ یہ بدعنوان فنڈز سے خریدا گیا ہونے کا “reasonable prospect” ہے (Business Recorder)
•~$60M سویس اثاثے منجمد کیے گئے، بعد میں NRO کے بعد واپس کیے گئے (Irish Times
@BakhtawarBZ

اردو
🌹𝓐𝓯𝓻𝓲𝓭𝓲🌹 retweetledi

بالکل
اگر خان صاحب کے لئے نکلنے کو انتشار کہتے ہیں تو یہ انتشار اپ کو ہم کر کے دکھائیں گے۔ 9 تک کا وقت ہے سب کے پاس، اس کے بعد کوئی گلہ نہ کرے
Irum Zia ⱽᴼᴵᴷ@Irum_PTI
🚨اگر عمران خان کیلئے حقیقی احتجاج کرنے کو انتشار کہا جاتا ہے تو ایک بار نہیں 💯 بار انتشاری کہے میں باغی تو پہلے بھی تھا انتشاری بھی ہوں۔ سینیٹر خرم ذیشان @khurramzeeshan @taigr1236
اردو
🌹𝓐𝓯𝓻𝓲𝓭𝓲🌹 retweetledi
🌹𝓐𝓯𝓻𝓲𝓭𝓲🌹 retweetledi
🌹𝓐𝓯𝓻𝓲𝓭𝓲🌹 retweetledi
🌹𝓐𝓯𝓻𝓲𝓭𝓲🌹 retweetledi

ہمارے ملک میں جج صاحبان کتنے مصروف ھوتے ہیں؛
ہفتے میں 4 دن کام وہ بھی صبح 9 یا 10بجے سے 11 بجے تک ایک سے دو گھنٹے عدالت میں،
پھر چائے کا وقفہ،
پھر ایک گھنٹہ عدالتُ میں
اور پھر چھٹی۔
سکول کے بچوں سے بھی زیادہ یعنی تین ماہ گرمیوں کی چھٹیاں
سردیوں میں کرسمس کی دسمبر میں چھٹیاں.
Copied
@sajjadmustafa
اردو
🌹𝓐𝓯𝓻𝓲𝓭𝓲🌹 retweetledi

پٹواریوں اور جرنیلوں نے عمران خان کے خلاف ملک ڈیفالٹ ہونے والی سازش رچائی. جبکہ ملکی خزانے میں اُس وقت ریکارڈ زر مبادلہ پڑا ہوا تھا.
اللہ کی تدبیر دیکھیں. اب خزانہ خالی ہے اور سارے ملک اپنا پیسہ واپس مانگ رہے ہیں. اب جرنیلوں کو سمجھ لگ رہی ہے اصل ڈیفالٹ کیا ہوتا ہے.
باہر سے شیخ چھتر مار رہے ہیں. اور ریکارڈ مہنگائی کرنے پہ اندر سے عوام چھتر مار رہی ہے.
اخے دو سال میں معشیت ٹھیک کر دوں گا.
اردو
🌹𝓐𝓯𝓻𝓲𝓭𝓲🌹 retweetledi
















