Ahmed *Baloch
33 posts


@SammerAbbas آج جو دنیا بھر میں جہاں کہیں بھی مسلمان اپنے حقوق کیلئے آواز اٹھاتے ہیں وہ امام عالی مقام مولا حسین کی دلیرانہ جدوجہد کے محرم الحرام کے دس دن ہی تو ہیں جو ہمیں ظالم کے ظلم کے خلاف کھڑا ہونے کا درس دیتے ہیں
آپ @JAAC__Official سے یہ مطالبہ کیسے کرسکتے ہیں کہ احتجاج روکا جائے؟؟
اردو

عوامی ایکشن کمیٹی محرم الحرام کے احترام میں 10 دن لیلئے احتجاج روکنے کا اعلان کرے اس دوران حکومتی زعما انہیں مذاکراتی عمل میں engage کر لیں کہ دوبارہ احتجاج شروع نہ ہو تو اس میں ریاست اور مظاہرین دونوں کیلئے ایک اچھا قابل قبول اور باعزت راستہ نکل سکتا ہے،
ٹکراو سے ریاست اور عوام دونوں کا شدید نقصان ہو گا۔
اردو

@JAAC__Official فینن کے مطابق “مزاحمت کا سب سے بڑا نفسیاتی اثر یہ ہوتا ہے کہ وہ محکوم انسان کو اس کی اپنی گمشدہ قوت کا احساس دلاتی ہے۔
اردو

@JAAC__Official ایک نئ صبح کے طلوع ہونے تک رات کی تاریکی کو روشن رکھنا ضروری ہوتا ہے 💙
اردو

@GFarooqi نام نہاد ریاستی بوٹ پالش صحافی سمت خریدہ فاروقی کو کشمیر میں جبر ظلم نہیں نظر آیا لیکن انکو حقوق کیلئے باہر آنے والی پارٹی کے اکاونٹ نظر اگئے
اردو

اس اکاؤنٹ کو جو کوئی بھی چلا رہا ہے اور اگر یہ کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا اکاؤنٹ ہے تو پاکستان میں اس کو بند کیوں نہیں کیا جا رہا۔۔۔۔!؟؟؟
Awami Action Committe@JAAC__Official
محترمہ یہ آپکی صحافت نہیں جس میں جھوٹ کے سوا کچھ نہ ہو ۔یہ ہم کشمیریوں کے حق اور سچ کی جدوجہد ہے سچ تو یہ ہے۔یہ تحریک نہیں بلکے آپ کے سویٹ بوائے فیصل راٹھور کے دور کا ہمیشہ کے لئے خاتمہ ہونے جا رہا ہے۔
اردو

محکم اور بے خوف آوازوں کو دبانے سے کشمیری عوم کے عزم کو ختم نہیں کیا جا سکتا۔ اِن کی سوچ آج بھی آزاد ہے اور ہر ظلم کے خلاف مزاحمت کی علامت بنی ہوئی ہے۔
#مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
Awami Action Committe@JAAC__Official
کچھ تو بات ہے کشمیر تیرے عشق میں ہزاروں سر کٹا بیٹھے اور لاکھوں تیار کھڑے ہیں۔
اردو
Ahmed *Baloch retweetledi

محترمہ یہ آپکی صحافت نہیں جس میں جھوٹ کے سوا کچھ نہ ہو ۔یہ ہم کشمیریوں کے حق اور سچ کی جدوجہد ہے
سچ تو یہ ہے۔یہ تحریک نہیں بلکے آپ کے سویٹ بوائے فیصل راٹھور کے دور کا ہمیشہ کے لئے خاتمہ ہونے جا رہا ہے۔

Gharidah Farooqi (T.I.)@GFarooqi
فیکٹ چیک؛ یہ AI generated images ہیں۔ لگتا ہے کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے پی ٹی آئی playbook کا ایک leaf توڑ لیا ہے۔ جس احتجاج کو AI/Fake images کی ضرورت پڑ جائے سمجھیں وہ ختم ہو گیا۔۔۔۔
اردو

اے میرے کشمیری بھائیو!
اے میرے درد گزارے لوگو
سانحہ وار کسی خوف کے مارے لوگو!
اب نیا ورد یہی ہے کہ تمیں اٹھنا ہے
آیتِ صبحِ فروزاں کے کنارے لوگو
خوف و خامشی اور خوف کا رد آوازیں
اب جو چپ ہیں انہیں قاتل ہی پکارا جائے
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
Awami Action Committe@JAAC__Official
ہم آدمی نہیں ہیں کیا۔ہمیں بھی اختیار دو۔۔!
اردو
Ahmed *Baloch retweetledi

اطاعت کی چادروں میں لپٹے لوگ کبھی تاریخ نہیں لکھتے، تاریخ وہی لکھتے ہیں جو زنجیریں توڑنے کی جرات رکھتے ہیں۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
#کشمیریوں_کا_خون_بہانا_بند_کرو
#TLPstands_withKashmiris
اردو
Ahmed *Baloch retweetledi

Palestinian boy from Gaza Mohammad al Sousi, 10, is suffering from repercussions of malnutrition as Israeli occupation is still unwilling to allow the entry of:
▪️basic nutritious food,
▪️urgent medicines needed for chronic diseases
▪️enough amounts of vegetables and fruits
▪️fresh chicken and meat

English
Ahmed *Baloch retweetledi
Ahmed *Baloch retweetledi
Ahmed *Baloch retweetledi

اپنے گھروں سے غیبت کو مٹا دو. نہ کسی کی بُرائی کرو اور نہ ہی کسی کی بُرائی سُنو۔
#backbiting
اردو








