Adeel Malik.YMT🇽𓅨🕊

28.6K posts

Adeel Malik.YMT🇽𓅨🕊 banner
Adeel Malik.YMT🇽𓅨🕊

Adeel Malik.YMT🇽𓅨🕊

@adeel_6236

Vice President Youth Wing Faisalabad

Lyallpur, Pakistan Katılım Haziran 2022
4.9K Takip Edilen4.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Adeel Malik.YMT🇽𓅨🕊
Adeel Malik.YMT🇽𓅨🕊@adeel_6236·
@aftabniazi007 @MaryamNSharif @AqeelNHashmi @RanaSanaullahPK @Alikhanyzai @Shamylaroy ہم راناثناءاللہ صاحب کے ڈیرے پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اصل حقائق کو جانے بغیر یہ سب کرنا بہت بڑا جرم ہے اور انشاء اللہ تعالی اس طرح کی بدنظمی پیدا کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیا جائے گا
اردو
10
33
56
0
Adeel Malik.YMT🇽𓅨🕊 retweetledi
Zeeshan Malik
Zeeshan Malik@ZeshanMalick·
وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر مشیر وزیراعلی ذیشان ملک کا اچھرہ بازار اور باغبانپورہ بازار کا دورہ ڈی سی لاہور کیپٹن ر علی اعجاز اور ایس ایس پی آپریشنز توقیر نعیم بھی مشیر وزیراعلی کے ہمراہ موجود ذیشان ملک نے سیکیورٹی انتظامات کاجائزہ لیا اچھرہ بازار میں تجاوزات کے خاتمے کے حوالےسے تاجروں نے وزیراعلی پنجاب کا شکریہ ادا کیا اچھرہ بازار کو مزید خوبصورت بنانے پر مریم نواز کے مشکور ہیں،تاجروں کی ذیشان ملک سے گفتگو عیدالفطر کےحوالے سے بازاروں میں سیکیورٹی کے بہترین انتظامات کئےگئے ہیں مشیر وزیراعلی پنجاب عوام کی حفاظت ہمارا فرض ہے،ہرممکن سہولیات فراہم کریں گئے ذیشان ملک
اردو
5
75
128
5.1K
Adeel Malik.YMT🇽𓅨🕊 retweetledi
Aftab khan Niazi
Aftab khan Niazi@aftabniazi007·
"ہمارا جوہری تجربہ پرامن مقاصد کے لیے تھا۔ ہم کسی کو چیلنج نہیں کرتے، لیکن اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ وینزویلا کی طرح شمالی کوریا پر قبضہ کر سکتے ہیں، تو یاد رکھیں کہ آپ آگ سے کھیل رہے ہیں۔"🔥 🇰🇵 شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کم جونگ ان
اردو
0
118
1K
39.8K
Adeel Malik.YMT🇽𓅨🕊
Adeel Malik.YMT🇽𓅨🕊@adeel_6236·
2/2وائس چیرمین مسلم لیگ ن سعودی عرب رانا عبدالشکور صاحب ۔ڈپٹی ھیڈ سوشل میڈیا مسلم لیگ ن سعودی عرب زوھیب شہزاد کھوکھر نے ان کا استقبال کیا بعد ملک حامد اعوان اور دیگر مسلم لیگی دوست بھی موجود تھے
اردو
0
0
0
19
Adeel Malik.YMT🇽𓅨🕊
Adeel Malik.YMT🇽𓅨🕊@adeel_6236·
1/2 شمائلہ رانا ایم این اے عمرہ کی ادائیگی کے لئے جدہ ائیرپورٹ پہنچی فوکل پرسن وزیر اعظم یوتھ پروگرام و مرکزی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن سعودی عرب ملک منظور حسین اعوان صاحب ۔ سدا بہار ایم این اے بابائے سیاست رانا شمیم احمد خاں صاحب کے فرزند رانا عبدالرحیم صاحب ۔
Adeel Malik.YMT🇽𓅨🕊 tweet media
اردو
1
0
1
145
Adeel Malik.YMT🇽𓅨🕊 retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
Across all districts of Punjab, areas prone to ponding, where rainwater accumulates during the rainy season, have been carefully identified. To minimize the risk of urban flooding and to strengthen the capacity of cities to manage stormwater effectively, a landmark initiative has been launched. For the first time in the history of Punjab, 358 Underground Storage Tanks (UGSs), including roadside underground storage systems equipped with recharge wells, are being constructed across the province. This major infrastructure project, with an estimated cost of Rs. 33 billion, will provide a combined storage capacity of approximately 94 million gallons of rainwater. These facilities will not only help mitigate urban flooding during heavy rainfall but will also support groundwater recharge and promote more sustainable water management in our cities. “This is My Sohna Punjab.”
English
503
1K
2.4K
83.4K
Adeel Malik.YMT🇽𓅨🕊 retweetledi
Zeeshan Malik
Zeeshan Malik@ZeshanMalick·
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں کا گراف جس تیزی سے 78 سے 106 ڈالر تک پہنچا ہے ایسے میں اس کے اثرات سے مقامی معیشت کا بچنا ناممکن ہوتا ہے۔ ہمیں یہ تسلیم کرنا ہوگا کہ بین الاقوامی سطح پر ہونے والی یہ تبدیلیاں براہ راست ہماری زندگیوں پر اثر انداز ہوتی ہیں ۔ لیکن ان حالات میں سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ جب بھی ایسی کوئی عالمی لہر آتی ہے تو معاشرے میں موجود کچھ عناصر اسے ناجائز منافع کمانے کا سنہری موقع بنا لیتے ہیں۔ ذخیرہ اندوزی کے ذریعے مصنوعی قلت پیدا کرنا اور مجبوری کا فائدہ اٹھا کر قیمتیں بڑھانا ایک سنگین اخلاقی جرم ہے۔ اس بحران میں جہاں عالمی قیمتیں ایک چیلنج ہیں، وہیں ان اندرونی بدعنوانیوں کا خاتمہ بھی نہایت ضروری ہے تاکہ عام آدمی کی مشکلات میں مزید اضافہ نہ ہو۔
اردو
156
148
316
30K
Adeel Malik.YMT🇽𓅨🕊 retweetledi
◥꧁Hafeez Ullah Sandhu꧂
آر اے شہزاد صاحب، تنقید کرنا ہر شہری کا حق ہے، مگر تنقید اگر حقائق سے ہٹ کر کردار کشی کی صورت اختیار کر لے تو وہ صحافت نہیں بلکہ ناانصافی بن جاتی ہے۔ آپ نے جس انداز میں ذیشان ملک صاحب کے بارے میں بات کی ہے، وہ نہ صرف غیر منصفانہ ہے بلکہ ایک ایسے شخص کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہے جو اپنی شرافت، دیانت اور پیشہ ورانہ قابلیت کے لیے جانا جاتا ہے۔ ذیشان ملک صاحب ایک باصلاحیت اور انتہائی شریف النفس شخصیت ہیں جنہوں نے ہمیشہ اپنے منصب کو ذاتی نمود و نمائش کے بجائے خدمت کے لیے استعمال کیا۔ وہ محض ایک عہدہ رکھنے والے شخص نہیں بلکہ ایک ایسے منتظم اور پالیسی ساز ہیں جو اپنی محنت، سادگی اور اصول پسندی کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں۔ سرکاری عہدوں پر بیٹھے بہت سے لوگ طاقت اور پروٹوکول کو اپنی پہچان بنا لیتے ہیں، مگر ذیشان ملک کا انداز ہمیشہ اس کے برعکس رہا ہے۔ آپ نے جس “ٹھاٹھ باٹھ” کا ذکر کیا ہے، وہ دراصل کسی فرد کی ذاتی عیاشی نہیں بلکہ سرکاری دفتر کا وہ انتظامی ڈھانچہ ہوتا ہے جو کسی بھی اہم سرکاری منصب کے ساتھ منسلک ہوتا ہے۔ اسے ذاتی شاہانہ طرزِ زندگی قرار دینا حقیقت کو مسخ کرنے کے مترادف ہے۔ پاکستان میں کسی بھی سینئر سرکاری عہدے کے دفتر میں جو انتظامات ہوتے ہیں، وہ ادارہ جاتی ضرورت ہوتے ہیں، نہ کہ کسی فرد کی ذاتی خواہش۔ مزید یہ کہ ذیشان ملک صاحب کے بارے میں جو لوگ قریب سے جانتے ہیں وہ اس بات کی گواہی دیتے ہیں کہ وہ انتہائی سادہ مزاج، بااخلاق اور دیانتدار انسان ہیں۔ انہوں نے ہمیشہ عوامی مفاد کو ترجیح دی اور اپنی ذمہ داریوں کو پوری سنجیدگی اور امانت کے ساتھ نبھایا۔ ایسے لوگوں پر الزام لگانے سے پہلے کم از کم ان کے کردار، خدمات اور طرزِ زندگی کو دیکھ لینا چاہیے۔ رہی بات عوام کو مشکل وقت میں سادگی اختیار کرنے کے مشورے کی، تو یہ کوئی نئی بات نہیں۔ تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی قومیں مشکل معاشی حالات سے گزرتی ہیں تو قیادت اور عوام دونوں کو مل کر ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا پڑتا ہے۔ سادگی اور کفایت شعاری کی بات کرنا عوام کی توہین نہیں بلکہ ایک اجتماعی شعور پیدا کرنے کی کوشش ہوتی ہے۔ افسوس اس بات کا ہے کہ ہمارے معاشرے میں بغیر تحقیق کے کسی کی کردار کشی کرنا بہت آسان ہو گیا ہے۔ اگر واقعی آپ کو احتساب یا شفافیت کی فکر ہے تو تنقید حقائق، شواہد اور توازن کے ساتھ کریں۔ کسی دیانتدار شخص کو محض سوشل میڈیا پوائنٹ اسکورنگ کے لیے نشانہ بنانا نہ صحافت ہے اور نہ ہی انصاف۔ لہٰذا بہتر یہی ہے کہ ذاتی حملوں کے بجائے حقائق پر مبنی گفتگو کی جائے۔ ذیشان ملک جیسے باکردار اور باصلاحیت افراد پر بے بنیاد الزامات لگانے سے نہ صرف ان کی ساکھ متاثر ہوتی ہے بلکہ معاشرے میں اچھے لوگوں کے آگے آنے کا حوصلہ بھی کمزور پڑتا ہے۔۔۔!!! شہزاد صاحب۔۔۔ہم آپ کو پڑھتے بھی ہیں اور لائک بھی کرتے ہیں۔۔۔ برائے مہربانی اپنے الفاظ پہ غور کیجیے گا۔۔۔
اردو
3
20
30
1.1K
Adeel Malik.YMT🇽𓅨🕊 retweetledi
Badar Shahbaz 🇵🇰
Badar Shahbaz 🇵🇰@BSWarraich·
آپ بھی جانتے ہیں کہ ہمارا ملک اس وقت ایک نہایت حساس اور غیر معمولی صورتحال سے گزر رہا ہے۔ خطے میں جنگی کشیدگی بڑھ چکی ہے، ہمسایہ ممالک میں تنازعات شدت اختیار کر چکے ہیں اور اس کے اثرات صرف جنوبی ایشیا تک محدود نہیں رہے بلکہ مشرقِ وسطیٰ تک پھیل چکے ہیں۔ دنیا میں اس وقت غیر یقینی صورتحال ہے۔ اوپیک (تیل پیدا کرنے والے بڑے ممالک کی تنظیم) نے تیل کی پیداوار کم کر دی ہے جس کی وجہ سے عالمی سطح پر سپلائی متاثر ہو رہی ہے۔ اسی وجہ سے پوری دنیا میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ایسے وقت میں جب ہمیں ایک ذمہ دار قوم ہونے کا ثبوت دینا چاہیے، افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ کچھ بے شرم لوگ جان بوجھ کر پروپیگنڈا پھیلا رہے ہیں اور عوام کو گمراہ کرنے میں مصروف ہیں۔ ذرا سوچیں، کون سی حکومت خوشی سے چاہے گی کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھا کر عوام پر مہنگائی کا بوجھ ڈالے؟ اگر وقتی واہ واہ اور سیاسی فائدہ مقصد ہوتا تو یہ حکومت بھی جذباتی اور غیر ذمہ دارانہ فیصلے کر سکتی تھی۔ لیکن ریاستیں سیاسی سٹنٹس یا وقتی مقبولیت سے نہیں بلکہ مشکل اور ذمہ دار فیصلوں سے چلتی ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بھی ایسا ہی فیصلہ کیا ہے جس میں سیاست نہیں بلکہ ریاست اور معیشت کو ترجیح دی گئی ہے۔ اگر وقتی ریلیف دے کر معیشت کو مزید دباؤ میں ڈال دیا جاتا تو ملک دوبارہ اسی معاشی بحران کی طرف جا سکتا تھا جس کا ہم پہلے سامنا کر چکے ہیں۔ لہٰذا اس وقت ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم سب ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، اپنے ملک اور ریاست کے ساتھ کھڑے ہوں اور جھوٹ، افواہوں اور پروپیگنڈے سے بچیں۔ پاکستان ہمارا گھر ہے اس کو مضبوط کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ ان شاء اللہ یہ مشکل وقت بھی گزر جائے گا۔ 🇵🇰
اردو
265
201
209
168.3K
Adeel Malik.YMT🇽𓅨🕊 retweetledi
Shaza Fatima Khawaja
Shaza Fatima Khawaja@ShazaFK·
موجودہ صورت حال میں وزیراعظم شہبازشریف کی قیادت میں پاکستان نے اپنا کردارادا کیا،مگراسکے اثرات پوری دنیا میں محسوس کیے جا رہے ہیں۔عالمی معیشت خطرات ہیں، تیل کی قیمتوں میں ریکارڈاضافہ جبکہ سپلائی میں بھی خلل ہے۔ اِن حالات میں سنسنی پھیلانا اور سیاسی پوائنٹ اسکورنگ بے حدافسوسناک ہے
اردو
251
134
258
16.6K
Adeel Malik.YMT🇽𓅨🕊 retweetledi
Rana Sana Ullah Khan
Rana Sana Ullah Khan@RanaSanaullahPK·
ایران پر حملوں کے بعد کی صورتحال کی وجہ سے عالمی سطح پر تیل/ پٹرول 78 سے 106 ڈالر فی بیرل ہو گیا۔ یہ صرف پاکستان نہیں بلکہ دنیا بھر کا مسئلہ ہے۔ حکومت نے عالمی قیمتوں کے مطابق 110 روپے کے بجائے 55 روپے اضافہ کیا، جبکہ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ بھی کیا گیا۔
اردو
709
205
545
172.8K
Adeel Malik.YMT🇽𓅨🕊 retweetledi
Attaullah Tarar
Attaullah Tarar@TararAttaullah·
نائب وزیراعظم و وزیر خزانہ اور وزیر پیٹرولیم نے گزشتہ رات پیٹرولیم کی قیمتوں اور عالمی صورتحال جس کی وجہ سے تیل کی قیمتوں میں دنیا بھر میں اضافہ ہوا ہے، پر پریس کانفرنس کی۔ قیاس آرائیوں اور افواہوں پر دھیان نہ دیں۔ حکومت پاکستان اور متعلقہ وزارتیں وقتاً فوقتاً درست اور تصدیق شدہ معلومات جاری کرتی رہیں گی۔ صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ بہت سے دیگر ممالک کو بھی ایسی ہی صورتحال کا سامنا ہے۔ وزیراعظم نے بچت، کفایت شعاری اور سرکار کے معاملات میں سادگی کے حوالے سے قابل عمل حکمت عملی کی تشکیل کے لیے 48 گھنٹے دہے ہیں۔ وزیر اعظم نے وزیر خزانہ اور وزیر پٹرولیم کو چاروں وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کرنے اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف اقدامات اور انکے نفاذ پر بات کرنے کا ٹاسک دیا ہے تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ عوام کا استحصال نہ ہو، اور حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ عوام کے استحصال میں ملوث عناصر کیلئے وزیرِ اعظم کی بالکل رعایت نہ برتنے کی ہدایت ہے، احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے لائسنس منسوخ کر دیے جائیں گے۔
اردو
2K
410
1.4K
314K
Adeel Malik.YMT🇽𓅨🕊 retweetledi
Marriyum Aurangzeb
Marriyum Aurangzeb@Marriyum_A·
مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ اسرائیل اور ایران تنازعے کے نتیجے میں اس خطے سے آنے والے تیل پر انحصار کرنے والا پاکستان، شدید متاثر ہو رہا ہے۔ جس سے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے اور سخت فیصلے ناگزیر ہیں۔ یقیناً ایسے فیصلے خوشی اور مرضی سے نہیں کئے جاتے، بلکہ معاشی تحفظ اورعالمی بحران سے قوم کو نکالنے کی ذمہ داری کے تحت کرنے لازم ہوتے ہیں۔ جنگی حالات میں، قومی ذمہ داری نبھاتے ہوئے، ہمیں اتحاد قائم رکھنا اور پاکستانی بن کر یک جہتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ قوم اپنی قیادت کے ساتھ کھڑی ہے۔ وزیرِاعظم شہباز شریف صاحب ،قوم اس بحران کے مقابلے کے لئے آپ کے ساتھ ہے۔ وقت کا تقاضا ہے کہ ہم بحیثیت قوم ہمت، جرات، دانائی، دور اندیشی اور اجتماعی کاوش کا مظاہرہ کریں۔ میڈیا، عوام، ہر خاندان نے اس بحران کے مقابلے میں اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہے۔ آئیں ایک ثابت قدم قوم بن کر اس چیلنج کا سامنا کریں۔ قومیں آزمائش کے وقت بچت اور کفایت کے اقدامات اٹھاتی ہیں۔
اردو
1.1K
180
444
117.5K
Adeel Malik.YMT🇽𓅨🕊 retweetledi
Rana Sikandar Hayat
Rana Sikandar Hayat@RanaSikandarH·
گورنمنٹ ہائی سکول حافظ والا، میانوالی کی خوبصورت عمارت، صفائی اور منظم تعلیمی ماحول اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ سرکاری سکول بھی معیاری تعلیم اور مثبت تعلیمی فضا فراہم کر رہے ہیں۔ #سرکاری_سکول_معیاری_سکول
Rana Sikandar Hayat tweet mediaRana Sikandar Hayat tweet mediaRana Sikandar Hayat tweet mediaRana Sikandar Hayat tweet media
اردو
29
57
217
7.7K
Adeel Malik.YMT🇽𓅨🕊 retweetledi
Aftab khan Niazi
Aftab khan Niazi@aftabniazi007·
ویسے انتہائی افسوس کی بات ھے آپ کو لوگ پڑھتے بھی ھیں اور کچھ ملکی اثاث کے متعلق ایشوز پر ساتھ بھی دیتے ھیں لیکن یہ ٹوئٹ آپ نے کرکے آدھی انفارمیشن کے ذریعے ایک ایسا موضوع چھیڑا ھے جس کو اندھی تقلید والے سچ سمجھیں گے آپ نے لکھا ھے پولیٹکل سیکرٹری کے شاھانہ ٹھاٹھ تو راجہ صاحب اس پر دو تین سوال بنتے ھیں پہلی بات کہ ذیشان ملک کوئی پیرا شوٹر نہی وہ اچھے برے وقت میں اپنی معصومیت کے باوجود فسطائیت اور طاغوت سے لڑنے والی محترمہ مریم نواز کا جانثار بیٹا بن کر سایہ کی طرح ان کے ساتھ رھا نمبر 2 ذیشان ملک پولیٹکل سیکرٹری کے بعد بھاری اکثریت سے منتخب وزیر اعلی کے دستیاب آئینی اختیارات کی رو سے ایڈوایزر ٹو سی ایم پنجاب ھیں جنہیں اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی اجازت دستور پاکستان دیتا ھے اور ان کا عہدہ صوبائی وزیر کے برابر ھے نمبر 3 -جس وڈیو اور آفس کا حوالہ دیا ھے تو کیا ذیشان ملک کیلئے یہ دفاتر نئے تعمیر ھوئے ھیں ؟ کیا یہ وہ بلڈنگ نہی جہاں بزادار کابینہ کے بروکر نما وزیر مشیر بیٹھا کرتے تھے؟ اب ایک بات اور بھی ڈسکس کر لیتے ھیں کہ دو سالہ پنجاب حکومت مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور طاقتور ترین سیاستدان کی بہادر بیٹی @MaryamNSharif کے ھاتھ میں ھے جو ذیشان ملک کو اپنے بیٹے کا رتبہ بھی دیتیں ھیں اور تیرہ سالہ سیاسی جدوجہد میں پولیٹکل سیکرٹری ھونے کے ناطے قابل بھروسہ بھی خیال کرتی ھیں تو اس لحاظ سے ذیشان ملک بھی اختیار و طاقت کا حامل ھے تو کیا یہ حقیقت نہی کہ دوسال میں ذیشان ملک کے دامن پر کوئی داغ نہی ھے۔ تو ایک صاف شفاف کردار کے حامل انسان پر یہ نکتہ چینی کہ آفس دیکھیں مناسب نہی ھے ذیشان ملک اعلی تعلیم یافتہ ھونے کے ساتھ ساتھ محترمہ مریم نواز کا تربیت یافتہ ھے انشااللہ اخلاق کردار اور کارکردگی کے لحاظ سے مسلم لیگ ن اور اپنی لیڈر کو مایوس نہی کرے گا۔ امید ھے آپ اپنی اس سطحی ٹوئٹ پر نظر ثانی کریں گے۔ سوشل میڈیا ورکر جو آپ کی تحریروں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ھیں انہیں مایوس نہی کریں گے۔
RAShahzaddk@RShahzaddk

یہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے سیکٹری ذیشان ملک ہیں وزیر کا سٹیٹس ہے آپ صرف ان کے دفتر ان کے ٹھاٹھ باٹھ چیک کریں یہ ایک وزیر کا حال ہے اور یہ وزیر مشیر آج عوام کو کہہ رہے کہ وہ سادگی اپنا لیں لائف سٹائل بدل لیں مشکل وقت ہے عوام اب کیا ناک سے لکیریں رگڑے ؟

اردو
38
45
127
9K
Adeel Malik.YMT🇽𓅨🕊 retweetledi
Aftab khan Niazi
Aftab khan Niazi@aftabniazi007·
ایران کا عراق میں, آمریکی فوجی ہیڈکوارٹر اور امریکی Oil کمپنی پر میزائلوں سے حملہ, مکمل تبا تباہ کردیا گیا یہ تیل کا وہ کنواں تھا جسے حاصل کرنے کیلئے عراق کو تباہ کیا گیا تھا ایران نے امریکہ کیلئے تیل دوزخ بنا دیا
اردو
1
145
402
6.8K
Adeel Malik.YMT🇽𓅨🕊 retweetledi
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
مشرقِ وسطیٰ میں ٹینشن کی وجہ سے پوری دنیا پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ پٹرول کی قیمت چند روز میں 78 سے 106 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا۔ ان حالات میں پاکستان کو بھی قیمت ایڈجسٹ کرنا پڑی مگر اضافہ محدود رکھا گیا۔وزیراعظم نے واضح ہدایت دی ہے کہ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے، تاکہ عوام پر مزید بوجھ نہ ڈالا جائے۔ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کو کسی صورت نہیں چھوڑا جائے گا
اردو
690
53
229
50.1K