Ali_Adil retweetledi
Ali_Adil
5.3K posts

Ali_Adil retweetledi
Ali_Adil retweetledi

@ImranARaja1 @ImranKhanPTI ویسے عمران خان کو کس نے آفر کی یہ۔؟
کوئی ثبوت
کیوں اپنی عوام کو گمراہ کر رہے
اردو

جس نے یہ آفر دی ہے کہ جہاز تیار ہے خان صاحب @ImranKhanPTI اپنی بیگم کو لے کر بیرون ملک چلے جائیں ورنہ نتائج کے لیے تیار رہیں
“وہ جہاز کو وہیں کھڑا رکھے”
۔۔
“آج نہیں ، کل نہیں مگر ایک دن وہ خود اس جہاز میں بھاگے گا انشاء اللّٰہ” ۔۔
“یہ عمران خان ہے نوازشریف نہیں”
اردو

@realrazidada باقی سب کو اگنور کریں
اور
بس
3ملین پر تکیہ کریں ۔
یا
پھر آپ
بھی
یوتھیا بن جائیں ۔ پھر شکوہ نئی رہنا 🤣
اردو
Ali_Adil retweetledi

چند لوگوں کے مال پیسے اور طاقت کے نشے کو استعمال کر کے دشمن قوتوں نے ہمیشہ اسلامی بھائی چارہ کو کاری ضرب لگائی ہے، کبھی ایران اور عراق کو لڑوایا، کبھی عراق اور کویت کو، کبھی سعودی عرب اور یمن کو اور اب پاکستان میں موجود چند حریص بھیڑیوں کو آلۂ کار بنا کر پاکستان کو تنہا کیا جارہا ہے۔ آئے روز دہشت گردی کے بنائے گئے واقعات کی آڑ میں دشمن پاکستان کو اپنے ہمسایہ ممالک سے جنگ اور دشمنی پر اکسا رہا ہے، کبھی ایران اور کبھی افغانستان کے ساتھ ایسی جھڑپیں جہاں ایک طرف اسلامی اتحاد کو کمزور کر رہی ہیں وہیں دنیائے اسلام کی واحد جوہری طاقت کو اس کے جوہری ہتھیاروں سے غیر مسلح کرنے کی تیاری ہے۔ بین الاقوامی جوہری ادارے کے وفد کا پاکستان کا دورہ، سیاسی طور پر مفلوج پاکستان کی معاشی ضروریات کے لئے آئی ایم ایف کے آگے گھٹنے ٹیکنا اور عوام اور افواج کے درمیان غداروں کی بے غیرتی سے پیدا کی گئی دوریاں یقیناً ایک کمزور پاکستانی مستقبل کا پیش خیمہ ہیں
76 سال سے چند بھیڑیے پاکستانیوں کو بیچ کر اپنا مفاد پور کر رہے ہیں اور اب جب کہ پورے پاکستان نے ۸ فروری کو یہ بتا دیا کہ اب وہ مزید بے وقوف نہیں بنیں گے تو ایسی بھونڈی چالیں چلی جارہی ہیں جن سے ملکی مفاد کا صریح نقصان ہو گا۔
جب تک مسلم اُمّہ طاقت کی کرسیوں پر بیٹھے اندرونی غداروں کا صفایا نہیں کرے گی، مسلمان ممالک یونہی آپس میں الجھتے رہیں گے اور دشمن ایک ایک کر کے ہمیں شکست دیتا رہے گا۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ہم دوست اور دشمن کی تمیز کریں اور باہمی یگانگت اور اتحاد کو مضبوط بنائیں
@IEAUrduOfficial
امارتِ اسلامی اردو@IEAUrduOfficial
پاکستانی عوام اور حکومت کو چاہیے کہ وہ اپنے فوجی جرنیلوں کو گزشتہ 20 سالوں کی طرح دوسروں کے فائدے کے لیے اپنی غلط پالیسیوں کو جاری رکھنے، اور دونوں پڑوسی مسلم ممالک کے تعلقات کو خراب کرنے سے روکیں۔ ایسے واقعات کے بہت برے نتائج نکل سکتے ہیں جس کی روک تھام ان کے بس میں نہیں ہوگا۔ ترجمان ذبیح اللہ مجاہد
اردو

@Mubbashir_Shah @IEAUrduOfficial تیرا تو پاکستان سے بھی کوئی تعلق نہیں ہے ۔ غدار نمک حرام ۔
اردو

@IEAUrduOfficial پاکستان کے عوام اپنے افغان بھائیوں کے ساتھ ہیں
ہمارا اس جنریلی ٹولے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ قوم امن چاہتی ہے اور ہم ڈالروں کے لئے کسی بھی جنگ کے خلاف ہیں
اردو

پاکستانی عوام اور حکومت کو چاہیے کہ وہ اپنے فوجی جرنیلوں کو گزشتہ 20 سالوں کی طرح دوسروں کے فائدے کے لیے اپنی غلط پالیسیوں کو جاری رکھنے، اور دونوں پڑوسی مسلم ممالک کے تعلقات کو خراب کرنے سے روکیں۔
ایسے واقعات کے بہت برے نتائج نکل سکتے ہیں جس کی روک تھام ان کے بس میں نہیں ہوگا۔
ترجمان ذبیح اللہ مجاہد

اردو
Ali_Adil retweetledi
Ali_Adil retweetledi

ایمرجنسی۔۔۔۔
میرا دس سالہ بچہ ابھی تھوڑی دیر پہلے اسلام آباد میں گم ہو گیا ہے، از راہ خدا مدد کیجئے، ہم بہت مشکل میں ہیں 🙏
سارے دوست پلیز ری ٹوئیٹ کریں
@CMShehbaz
@MaryamNSharif
@OfficialDGISPR
@ICT_Police
@dcislamabad
اردو

یہ اوور سیز بچہ ہے ، جاپان سے آیا تھا ، بیکن ہاؤس میں پڑھ رہا تھا ، اور اسلام پر عمومی اعتراضات کو ڈیفینڈ کرنے کے جذبے سے سرشار ہو کر ایک پوسٹ شئر کی تھی جس میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد ازدواج اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ کے ساتھ نکاح کو ماڈرن پوائنٹ آف ویو کے مطابق جسٹیفائی کرنے کی کوشش تھی ۔
ایف آئی آے میں سائبر کرائم میں کسی نے درخواست گزار دی ۔
پہلے توہین ازواج والی دفعہ لگ گئی ، پھر دوران تفتیش ، تفتیشی نے فون بھی قبضہ میں لے کر چیک کیا تو توہین رسالت بھی لگا دی گئی
اوورسیز باپ نے مولویوں کو بہت پیسہ کھلایا ، حق میں بیان، فتوے وغیرہ بھی لے لئے لیکن بے سود ۔ جج صاحب نے بھی غصے میں فیصلہ لکھتے ہوے سکول پرنسپل کو بھی کاپی بھیجی کہ مغرب زدہ نوجوانوں کو اسلام کی حقانیت کا کچھ پتہ
نہیں ، مغربی تعلیمی نظام اور سکولز بھی ذمہ دار ہیں
جو لوگ صاحب اولاد ہیں ، خواہ معتدل یا روشن خیال مسلمان ہیں سب کے بڑے ہوتے بچے ایک مشکل صورت حال سے دوچار ہیں پاکستان میں بالخصوص پنجاب اور کے پی میں لہذا کوشش کریں کہ جو مذہب کی تشریح پاکستان میں رائج الوقت ہے اس کے مطابق ہی بچوں کو پڑھائیں اور بتائیں کیونکہ ایک دفعہ ایسا کوئی الزام آ گیا تو آپ کے بچے کی جان بھی جا سکتی اور قانون کی گرفت میں بھی آ سکتا


اردو
Ali_Adil retweetledi

رانا ثناءاللہ کی زندگی خطرے میں ڈالنے اور سینیٹر اسحاق ڈار صاحب سے متعلق اوپن فورم پر نازیبا الفاظ پر جب تک حامد میر معافی نہیں مانگتا، بائیکاٹ کریں
#BoycottMirJafar
اردو












