Sabitlenmiş Tweet
ابوسجاد🇵🇰
4.5K posts

ابوسجاد🇵🇰
@ae_alam
ایویں سا بندہ، عام پاکستانی جس کی کوئی نہیں سنتا!
پاکستان Katılım Mart 2012
837 Takip Edilen1.1K Takipçiler

#labourDay
اگر سیکس کی مشقت میں لذت نا ہوتی تو امیر لوگ یہ کام بھی مزدوروں سے کرواتے🤗
اردو

سچی بات تو یہ ہے کہ میری شادی دنیا کے سست ترین انسان سے ہوئی ہے
8 سال ہو چکے ہیں، اور یہ 8 سال صرف اور صرف پچھتاوے کے ہیں
وہ صبح بچوں کو اسکول چھوڑنے کے لیے نہیں اٹھتے،
مجھے اپنی ساس سے کہنا پڑتا ہے کہ وہ بچوں کو چھوڑ کر آئیں
چونکہ مجھے ڈرائیونگ نہیں آتی اور ہمارے پاس مینوئل گاڑی ہے جو مجھے چلانی سمجھ نہیں آتی،
اور ابھی آٹو گاڑی لینے کا بجٹ نہیں ہے
الارم بجتا رہتا ہے اور میں ہی آ کر اسے بند کرتی ہوں
انہیں تو یہ بھی پتہ نہیں چلتا کہ الارم بج بھی رہا تھا
کوئی بھی کام کروانا ہو،
ان کا جواب یہی ہوتا ہے
" ہاں ہو جائے گا، کر لیں گے، دیکھ لیں گے "
بس رونا ہی آتا ہے،
بلکہ اب تو رونا بھی نہیں آتا
ہم نے الگ کمروں میں سونا شروع کر دیا ہے
میں بچوں کے ساتھ ان کے کمرے میں سوتی ہوں اور وہ ہمارے بیڈروم میں اکیلے سوتے ہیں
وہ صبح 11 بجے کام پر جاتے ہیں اور رات 9 بجے دیر سے گھر آتے ہیں
میں صرف انہیں کھانا سرو کرتی ہوں اور بچوں کو لے کر کمرے میں چلی جاتی ہوں
اب میں نے انہیں کچھ بھی کہنا چھوڑ دیا ہے،
ہر رات مجھے صرف یہی پچھتاوا ہوتا ہے کہ میں نے اس آدمی سے شادی کیوں کی
میری 8 سالہ شادی کا سبق بس یہی ہے کہ کبھی کسی سست آدمی سے شادی نہ کریں
آپ بس رُلتے ہی رہیں گے
اک خاتون فالور کی آپ بیتی
اردو

@eobiofficial پاکستان مشین ٹول فیکٹری کے ملازمین کو کم سے کم فکس پیشن 11500 دی جا رہی ہے۔ ہیڈ آفس سے آرڈرز ہو چکے ہیں کہ فارمولا پینشن دی جائے جس کے تحت 2025 سے ریٹائرڈ ملازمین کو فارمولا پینشن دی جا رہی ہے 2024 اور اس سے پہلے کے ریٹائرڈ ملازمین کی پیشن ریوائس ہونا ہے جو نہیں ہو رہی۔
اردو

@eobiofficial پاکستان مشین ٹول فیکٹری کے ملازمین کو کم از کم والی فکس پیشن 11500 دی جا رہی ہے۔ ملازمین فارمولا پیشن کے حقدار ہیں جس کے آرڈر بھی آ چکے ہیں مگر ملیر برانچ کی سستی کی وجہ سے تاخیر ہو رہی ہے۔
2025 والوں کو فارمولا پینشن دی جا رہی ہے پرانے ملازمین اب تک فارمولا پینشن سے محروم ہیں۔
اردو

@eobiofficial
ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹی ٹیوشن (EOBI) جو پاکستان میں سماجی تحفظ کا ایک اہم ستون ہے۔ اپنے مستفیدین کو پنشن کی مؤثر ادارہ ہےاس کے انتظامی معاملات، ادائیگیوں اور خدمات کی فراہمی کے بارے میں خدشات پیدا ہو رہے ہیں۔
اردو

عزت مآب وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین صاحب سے مودبانہ گزارش ہے پاکستان مشین ٹول فیکٹری کے ملازمین کو فارمولا پینشن دلانے کے احکامات صادر فرمائیں۔ اس حوالے سے ملازمین کی پینشن اپ ڈیٹ کرکے ادائیگی کا آغاز فرمائیں عین نوازش ہوگی۔ ادارے کی غفلت کی وجہ سے انھیں فکس پینشن دی جا رہی تھی۔
Employees' Old-Age Benefits Institution@eobiofficial
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے آٹھویں ابوظہبی ڈائیلاگ وزارتی مشاورت میں پاکستان کی نمائندگی کی اور حکومتِ متحدہ عرب امارات کا اس بروقت مکالمے کے انعقاد پر شکریہ ادا کیا۔
اردو

@eobiofficial محترم EOBI ممبر زیادہ ورکر کیٹر کے ہیں اس لیے اگر پوسٹیں اردو میں کی جائیں تو زیادہ موثر ہوں گی۔
اردو


















