سروری قادری سلطانی رضوی

674 posts

سروری قادری سلطانی رضوی banner
سروری قادری سلطانی رضوی

سروری قادری سلطانی رضوی

@afiasidiqi5

Katılım Mayıs 2026
370 Takip Edilen365 Takipçiler
سروری قادری سلطانی رضوی retweetledi
𝐌 𝐁𝐢𝐥𝐚𝐥 𝐫𝐢𝐳𝐯𝐢
آخر کیوں ہمارے حکمران قادیانیوں کو اہم عہدے دے رہے ہیں؟ کیونکہ ان کے نزدیک ایمان اور ملکی سلامتی سے زیادہ عالمی طاقتوں کی خوشنودی اور ذاتی مفادات اہم ہیں۔ جو فتنہ اسلام اور پاکستان کا دشمن ہو، اسے اقتدار کے گلیاروں میں جگہ دینا انتہائی شرمناک ہے۔ x.com/i/spaces/1kKzD…
اردو
0
8
9
116
سروری قادری سلطانی رضوی retweetledi
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁@___TURAB__·
سانحہ مریدکے ہم بھولے نہیں ہر ظلم کا حساب باقی ہے Release Saad Rizvi
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁 tweet media
اردو
0
59
106
836
سروری قادری سلطانی رضوی retweetledi
Nauman.Ali.Shah
Nauman.Ali.Shah@Shah15446472·
سانحہ ڈی چوک ہوا عوام نہیں نکلی سانحہ مرید کے ہوا عوام نہیں نکلی سانحہ راولکوٹ ہوا تو پورا کشمیر نکل آیا ہے۔۔ مناظر 15 جون بروز پیر
اردو
10
375
1.1K
6.5K
سروری قادری سلطانی رضوی retweetledi
طیب
طیب@tarzen21·
ہم جانیں ہندوستان جانے ، جموں کشمیر جانے ہمارا مسئلہ ہے۔ کیا تم ہمیں کھانے کو دیتے ہو؟ وہ اللہ کی زات ہے بھوکے مر جائیں گے تم سے نہیں مانگیں گے۔ یہ سب ہمارے ایوانوں میں بیٹھے نام نہاد اور ان کے سہولتکاروں نے قبضہ کروایا ہے۔ اِس قابض رجیم نے سب کو پنجابی سمجھا ہے کہ مارے گے تو کوئی بولے گا نہیں
اردو
0
5
7
66
سروری قادری سلطانی رضوی retweetledi
U F O Kashmiri 🦅🚩
U F O Kashmiri 🦅🚩@KashmiriUfo·
سردار آمان خان کشمیری کا عوام کے لیے اہم پیغام 🚨‼️ #JusticeForKashmir #جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی
اردو
1
9
15
116
سروری قادری سلطانی رضوی retweetledi
Labbaik Poetry ✍️
Labbaik Poetry ✍️@LabbaikPoet·
علامہ .. فاروق .. الحسن .. قادری صاحب کا پرزن وین میں کشمیر کے حوالے سے پڑھا گیا کلامِ اقبال
اردو
1
32
66
467
سروری قادری سلطانی رضوی retweetledi
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
کشمیر پولیس کا گمراہ کُن پروپیگنڈا۔ حقیقت اس کے برعکس۔ سب نکلو اپنے حق کی خاطر #RightsMovementAJK
اردو
3
82
160
1.5K
سروری قادری سلطانی رضوی retweetledi
Naeem Chattha Qadri
Naeem Chattha Qadri@_Qadri16·
مُرِيدِي لَا تَخَفْ وَاشِيًا فَإِنِّي عَزُومٌ قَاتِلٌ عِنْدَ الْقِتَالِ مریدی لا تخف کہہ کر تسلی دی غلاموں کو قیامت تک رہے بے خوف بندہ غوثِ اعظمؒ کا
اردو
0
49
113
615
سروری قادری سلطانی رضوی retweetledi
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁@___TURAB__·
پاکستان کے غدار اور اسلام کے دشمن قا دیانیوں کو پاکستانی گورنمنٹ ستارہ امتیاز اور بڑے بڑے عہدے دیتی ہے لیکن یہ دشمن باہر جاکر اپنے والدین کے سامنے پاکستان کے بارے میں ہی بکواس کرتے ہیں کے ہمیں وہاں حقوق نہیں ملتے ل_عنت ہو تم پر اور تمہیں نوازنے والوں پر🖐🏿 Release Saad Rizvi
اردو
1
41
47
376
سروری قادری سلطانی رضوی retweetledi
Awami Action Committe
Awami Action Committe@JAAC__Official·
یہ ہمارا چارٹرڈ آف ڈیمانڈ ہے جس کو حکومت پاکستان اور حکومت آذادکشمیر تسلیم کر چکی ہیں- ان معائدات سے انحراف کرتے ہوئے تمام سیاسی جماعتوں نے عوام کو طاقت کی بُنیاد پر کُچلنے کا پلان ترتیب دیا- عوام اپنے حقوق کی جدوجہد سے پیچھے ہٹنے والی نہیں- یہ تحریک خالصتا عوامی تحریک ہے - اس چارٹرڈ آف ڈیمانڈ میں کونسا ایسا ایجنڈہ چُھپا ہے جس کو بنیاد بنا کر معصوم، پُرامن ، نہتے عوام پر گولیاں چلائی جا رہی ہیں؟؟ اور جو جو وزراء 35 مطالبات پر عملدرآمد کی بات کرتے ہیں انھیں ثبوت بھی پیش کرنے چاہئیں- حقیقت یہ ہیکہ طاقتور کبھی بھی عوام کی بات ماننے کو تیار نہیں ہوتے اور با الخصوص جس سے ان کی اپنی عیاشیاں متاثر ہوں اس کے بچاؤ کیلئے وہ فورسز اور عوام کو سامنے لا کھڑا کرتے ہیں- آپ نے ہمارے درجنوں ساتھیوں کو شہید کر دیا، سینکڑوں ذخمی ہو گئے، سینکڑوں لا پتہ ہیں، ذخمیوں کو علاج کی سہولت میسر نہیں، اس سب کے باوجود ہم پُرامن ہیں- ہم پُرامن رہ کر اپنے حقوق حاصل کریں گے اور اس پر ہم کوئی کمپرومائز نہیں کریں گے- #RightsMovementAJK
Awami Action Committe tweet media
اردو
47
637
1.2K
15.4K
سروری قادری سلطانی رضوی retweetledi
Hassan Abbas
Hassan Abbas@Hassan9uuj·
الدُّعَاءُ سِلَاحُ الْمُؤْمِنِ ترجمہ: دعا مومن کا ہتھیار ہے۔ Release Saad Rizvi
Hassan Abbas tweet media
اردو
0
3
7
43
سروری قادری سلطانی رضوی retweetledi
𝐑𝐚𝐟𝐢𝐚 𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡
13 اکتوبر کی وہ صبح تاریخ کے اوراق پر ہمیشہ نقش رہے گی یہ خالی ہاتھ اگرچہ بے بس دکھائی دیتے ہیں مگر انہی ہاتھوں سے اٹھنے والی دعائیں عرش تک ضرور پہنچی ہوں گی ان شاءاللہ ن لیگ اور ان کو چلانے،جنہوں نے اس ظلم میں ذرہ برابر بھی حصہ لیا ان کا انجام عبرتناک ہوگا Release Saad Rizvi
اردو
4
107
203
1.9K
سروری قادری سلطانی رضوی retweetledi
Asif Ali
Asif Ali@AsifAlivc·
آج وہ کشمير ہے محکوم و مجبور و فقير کل جسے اہل نظر کہتے تھے ايران صغير شعر علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ با آواز: علامہ فاروق الحسن قادری ۔ Release Saad Rizvi
اردو
0
3
2
21
سروری قادری سلطانی رضوی retweetledi
KHR IDEOLOGY
KHR IDEOLOGY@KHR_ideology·
ن لیگیوں کی اوقات ہے وہ سعد حسین رضوی صاحب کو اغوا کر کے رکھے پیر سید سرور شاہ سیفی صاحب نے واضح ڈکلیر کیا ہوا کہ امیر محترم جناب حافظ محمد سعد حسین رضوی کو ایجنسیوں نے اغوا کیاہوا ہے نہ آپ نے گونگے شیطانوں کا نام لینا ادھر کیا ختم پڑھنے پڑھانے بیٹھے ہو تحریک کا لبادہ اڑا ہوا ہے
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁@___TURAB__

غزہ والوں کی چیخ و پکار💔 اُمتِ مسلمہ غفلت کی نیند سو رہی ہے اگر کوئی بیدار کرنے والاعلامہ سعدحسین رضوی جیسا مردِحُر میدان میں آئےتو اسےیہودیوں کی پالی ہوئی ن لیگی گورنمنٹ جبری طورپرگرفتار کر لیتی ہے 8 ماہ گزرگئےفلسطینیوں سےاظہار یکجہتی کرنےوالوں پر ظلم جاری ہے Release Saad Rizvi

اردو
0
5
11
99
سروری قادری سلطانی رضوی retweetledi
Awami Action Committe
Awami Action Committe@JAAC__Official·
کیا ایکسپریس نیوز والے بتانا پسند کریں گے کہ راولاکوٹ میں ریل پٹری کب بنی؟جس پرانی کھڑی گاڑی پر گولیوں کے نشانات دکھا کر یہ تاثر دیا جا رہا ہے، ذرا یہ بھی بتا دیں کہ یہ ریل راولاکوٹ سے کہاں جا رہی تھی؟جھوٹ بولنے کے لیے بھی عقل چاہیے۔ پروپیگنڈا کرنے سے پہلے کم از کم اتنی تحقیق تو کر لیا کرو کہ جس شہر کی خبر چلا رہے ہیں وہاں ریل کی پٹری ہے بھی یا نہیں۔
Awami Action Committe tweet media
اردو
62
890
2.2K
32.3K
سروری قادری سلطانی رضوی
منتشر ہیں خیالات کی وادیاں❤️‍🩹 لٹ گیا ہے سکوں والئ دو جہاںﷺ😭 اغثنی یا سیدی یارسول اللّٰہﷺ Release Saad Rizvi
اردو
0
1
1
11