
theegoist
16.4K posts

theegoist
@aftab2003
Tweets are own thoughts, social activist. Pakistan Zindabad 🇵🇰🇵🇰 Pakistan Army Paindabad 🇵🇰⚔️💪
Karachi, Pakistan Katılım Şubat 2016
341 Takip Edilen69 Takipçiler
theegoist retweetledi

سندھ میں ڈاکو راج مزید مضبوط، سال بھر میں 400 افراد اغوا، حکومت دعووں تک محدود
صرف دوماہ کے دوران 200 سے زائد شہریوں اور تاجروں کو ڈاکوؤں نے اغوا کرلیا،جن میں سے تاوان کی ادائیگی کے بعد 50 کی رہائی عمل میں آسکی
#SindhWantsPeace #SindhPolice #SindhMatters sindhmatters.com/6709
اردو
theegoist retweetledi

@SindhMatters ریڈیو پاکستان کی موجودہ عمارت 1929 میں جی ایم سید نے بنوائی تھی جب وہ کراچی ڈسٹرکٹ لوکل بورڈ کے صدر تھے
اردو

@SindhMatters شکر ہے. اب جناح کورٹس اور دوسری تاریخی عمارات بھی خالی ہونی چاہئیں
اردو

رینجرز نے 8 سال بعد ریڈیو پاکستان کراچی کی تاریخی عمارت خالی کردی
جولائی 1951 میں بنائی گئی عمارت میں رینجرز محرم کے دوران حفاظتی انتظامات کے لیے 2015 میں وہاں گئی تھی
#SindhRangers #SindhGovt #SindhMatters #Karachi sindhmatters.com/6698
اردو
theegoist retweetledi

Buhat Buhat Mubarak to Adi @ShaziaAttaMarri sahiba.
Wari Wari Shazia Marri 🏹
#Elections2024
Indonesia
theegoist retweetledi

theegoist retweetledi

پچاس لاکھ گھر بنانے کا وعدہ عمران خان نے کیا تھا لیکن سندھ کی حد تک اس کی تکمیل نے کی ہے۔ سیلاب زدگان کے لئے بیس لاکھ گھر تعمیر کرنے کا منصوبہ۔ تین لاکھ سے زیادہ گھر تعمیر کرکے لوگوں کے حوالے کئے جا چکے ہیں جبکہ مزید چھ لاکھ گھر زیر تعمیر ہیں۔ ورلڈ بینک کے نائب صدر کی زبانی گھروں کی تعمیر کا اعتراف۔
💚🖤❤️
#چنو_نئی_سوچ_کو
اردو
theegoist retweetledi

صدر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز آصف علی زرداری سے صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر سلمان عبداللہ مراد نے بلوچستان کے ضلع حب میں انتخابی جلسے کے دوران ملاقات کی pic.twitter.com/TWHXH5GVn2
Sindh, Pakistan 🇵🇰 اردو
theegoist retweetledi
theegoist retweetledi

theegoist retweetledi
theegoist retweetledi

theegoist retweetledi

Along with Bibi @AseefaBZ at inauguration ceremony of @spl20official today at National Stadium Karachi
#AbKhelaySindh

English
theegoist retweetledi

یہ پختونخوا کا علاقہ بونیر ہے جہاں پیپلزپارٹی کی ٹکٹ پر ہندو خاتون ڈاکٹر سویرا پرکاش صوبائی اسمبلی کی نشست پر الیکشن لڑ رہی ہیں
انتہائی خوش آئند بات یہ ہے کہ بغیر کسی تفریق کے مقامی لوگ انکو بھرپور عزت دے رہے ہیں
Thanks to #PPP & More Power to @saveera_parkash 🙏🏻
اردو
theegoist retweetledi

جھیل پارک کے بعد میں ہل پارک گیا۔ ہماری یہ سوچ ہے کہ عوامی مقامات پر تفریحی صحولیات بہت ضروری ہیں۔ نہ صرف لوگ ان سے خوش ہوتے ہیں بلکہ KMC کی آمدنی میں اضافہ ہوتا ہے جس آمدنی کو آپ اس ہی مقام کی بہتری پر خرچ کرسکتے ہیں۔ کوشش کر رہا ہوں 🤲
Murtaza Wahab Siddiqui@murtazawahab1
آج شام اچانک جھیل پارک جانے کا فیصلہ کیا۔ وہ پودے جو آج سے تین برس پہلے لگائے تھے ان کو پھلتا پھولتا دیکھ کر خوشی ہوئی لیکن صفائی کی صورتحال اتنی اچھی نہ تھی۔ ہدایات جاری کی گئی ہیں اس حوالے سے۔باغ میں کرکٹ کھیلنے کی وجہ سے واک کرنے والوں کو تکلیف ہے جس کو حل کرنے کی کوشش کروں گا
اردو
theegoist retweetledi
theegoist retweetledi

کج شہر دے لوک وی ظالم سَن
کج سانوں مرن دا شوق وی سی۔
سچ پڇو تہ ھِن فسطائي رياست ۽ آمراڻي نظام ۾ حق سچ جي ڳالھ ڪرڻ، کرو ڳالھائڻ، سياسي قدامت پرست ويچار، يا ڌرتي جو سُور رکڻ، سڌي سنئي خودڪشي آ. پر سائين، چرين کي ڪير سمجھائي، سجائي سِر اڏي تي رکن ٿا.
#ReleaseArdoSindhi
SD
theegoist retweetledi

Visited National Stadium to review arrangements for Sindh Premier League. SPL starts from 25th January with live music, fireworks & speeches by dignitaries. 1st match will be between Karachi Ghazis & Hyderabad Bahadurs. I will be cheering for Karachi #AbKhelaySindh
English



