Abdul Ghaffar Arain

195.2K posts

Abdul Ghaffar Arain banner
Abdul Ghaffar Arain

Abdul Ghaffar Arain

@agy_1962

Love and respect to everyone 💯 follow back

Hyderabad Sindh, Pakistan Katılım Ocak 2018
14K Takip Edilen14.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Abdul Ghaffar Arain
Abdul Ghaffar Arain@agy_1962·
78th Jashan e Aazadi 14 th August 2025 Congregation to all Pakistan Pakistan Zindabad
Abdul Ghaffar Arain tweet media
Eesti
3
5
11
860
Abdul Ghaffar Arain retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
یوتھڑوں کو جبران الیاس سے ہدائت ملی ہے کہ کے پی کی کرپشن کا دفاع تو ممکن نہیں، اس لئے جو بھی سہیل آفریدی کی بونگیوں کی نشاندہی کرے توآپ نے کہنا ہے "جس کا جہاں ہاتھ پڑ رہا ہے وہ کر رہا ہے سر جی"۔
اردو
9
116
534
7.2K
Abdul Ghaffar Arain retweetledi
Ali Mughal
Ali Mughal@Mughal3_1_3·
زمین پر لیٹا صدر مملکت!؟ آئیوری کوسٹ (Ivory Coast) کے صدر الحسن واتارا نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اُس تصویر کی تردید کی ہے جس میں ایک شخص کو مناسکِ حج کے دوران زمین پر لیٹا ہوا دکھایا گیا تھا۔ جس کے بارے میں دعویٰ ہے کہ وہ صدر الحسن واتارا ہیں۔ مگر موصوف نے نہایت عجز، انکساری اور روحانی کیفیت سے بھرپور بیان دیتے ہوئے کہا: “میں نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی وہ تصویر دیکھی جس میں مجھے حج کے دوران زمین پر لیٹا ہوا ظاہر کیا گیا ہے۔ اگرچہ وہ تصویر حقیقت میں میری نہیں، لیکن دل کی گہرائیوں سے میری یہ آرزو ضرور ہے کہ میں بھی ایک عام حاجی کی طرح اُس مقدس سرزمین پر اپنا چہرہ خاک آلود کرنے کی سعادت حاصل کروں۔ میں یہ تمنا اس لیے کرتا ہوں تاکہ ہمیشہ اُس عظیم منظر کو یاد رکھ سکوں جب امت کے فاروق، سیدنا عمر بن خطابؓ جو زمین پر حکومت کرنے والوں میں سب سے زیادہ عادل اور دانا تھے اپنی زندگی کے آخری وقت میں اپنے بیٹے عبداللہؓ سے فرمایا تھا: '‘کیا میں نے تمہیں حکم نہیں دیا؟ میرا چہرہ مٹی پر رکھ دو!’' وہ، جو امیر المؤمنین تھے، جن کے قدموں تلے نصف دنیا کی سلطنتیں تھیں، اپنی زندگی کے آخری لمحوں میں اپنے رب کے حضور ٹوٹ جانا، جھک جانا اور خاک میں مل جانا چاہتے تھے۔ اسی مقدس مقام پر آ کر مجھے پوری طرح یقین ہوگیا کہ اقتدار کے پروٹوکول، ایوانِ صدارت کی شان و شوکت، اور سخت ترین حفاظتی حصار بھی اللہ کے سامنے انسان کو کوئی فائدہ نہیں دے سکتے۔ وہاں انسان کے ساتھ صرف اُس کا عملِ صالح جاتا ہے۔ امانت بہت بھاری ہے اور بندوں کے حقوق کے بارے میں اللہ کے حضور جواب دہی نہایت سخت۔ اسی احساس کے تحت میں اپنے عظیم ملک آئیوری کوسٹ (Ivory Coast / Côte d’Ivoire) کے تمام شہریوں سے مخاطب ہو کر کہتا ہوں: اگر مجھ سے اپنی ذمہ داریوں کی ادائیگی میں، یا آپ کے حقوق و مفادات کی نگہبانی میں کوئی غیر ارادی کوتاہی ہوئی ہو تو مجھے معاف کر دیجیے۔ کیونکہ قیامت کے دن حساب بہت کڑا ہوگا اور اُس دن نجات صرف اللہ کی رحمت سے ہی ممکن ہوگی۔” آئیوری کوسٹ کے عظیم عوام کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔ منتخب راتب
Ali Mughal tweet media
اردو
5
41
204
7K
Abdul Ghaffar Arain retweetledi
Waqas Mughal
Waqas Mughal@waqasmughalpk·
ہم مسلمان میں دنیا کو یہ ثابت کرنے کی کوشش کر کے تھک گیے ہیں کہ ہم بھی انسان ہیں۔وہ تمام رہائشی بلاکس کو اڑا رہے ہیں جس سے لاتعداد خواتین اور بچے ہلاک ہو رہے ہیں دنیا کو یہ دیکھنا ہوگا کہ دہشتگرد اسرائیل نے عید الاضحی پر لبنان اور غزہ کے بچوں کے ساتھ کیا سلوک کیا لیکن دنیا چُپ ہے
اردو
11
282
256
1.7K
Abdul Ghaffar Arain retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
تیرہ سال کی عمران خان کی پختون خواہ میں حکومت نے پشتونوں کی نسلیں تک ہلا کر رکھ دی ہیں روک سکو تو روک لو ۔۔۔۔۔
اردو
51
143
601
37.3K
Abdul Ghaffar Arain retweetledi
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
یَا مُقَّلِّبَ الْقُلُوبِ ثَبِّتْ قَلْبِیْ عَلٰی دِیْـنِکَ ترجمہ؛ “اے دلوں کو پلٹنے والے‘ میرا دل اپنے دین پر مضبوط رکھ‘۔ ۔ آمین یا رب العالمین
اردو
15
20
144
1.1K
Abdul Ghaffar Arain retweetledi
Amir H. Qureshi
Amir H. Qureshi@AmirHQureshi·
بنگلہ دیش 🇧🇩 میں نایاب نسل کے البینو بھینسے جسے "ڈونلڈ ٹرمپ" کے نام سے شہرت ملی, اسکی قربانی حکومتی مداخلت کے بعد رکوا دی گئی-
اردو
12
260
1.3K
60.7K
Abdul Ghaffar Arain retweetledi
Yousaf Siddiqui-The Writer
Yousaf Siddiqui-The Writer@YousafSiddiquii·
منظور پشتین کے ساتھ بیٹھنے والا شخص بعد میں ٹی ٹی پی کا کمانڈر نکلا جو وزیرستان میں فورسز کے ساتھ جھڑپ میں مارا گیا۔سوال یہ ہے پی ٹی ایم کی دہشت گرد عناصر کے ساتھ روابط کیوں سامنے آتے رہے ہیں؟۔ آج تک پی ٹی ایم کی جانب سے ٹی ٹی پی کے خلاف واضح اور دوٹوک مؤقف کم ہی سننے کو ملا۔
Yousaf Siddiqui-The Writer tweet mediaYousaf Siddiqui-The Writer tweet mediaYousaf Siddiqui-The Writer tweet media
اردو
7
120
277
6.9K
Abdul Ghaffar Arain retweetledi
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
ایران/امریکہ ابتدائی معاہدہ طے پا گیا صدر ٹرمپ حتمی منظوری کے لیے چند دن کا وقت ثالث(پاکستان) سے مانگ لیا۔ معاہدے میں 60 روزہ جنگ بندی توسیع۔ آبنائے ہرمز پر کوئی ٹول نہیں ہو گا۔ افزودہ یورینیم کے حوالے سے 60 روز میں فیصلہ ہو گا۔ امریکہ۔۔ایران کو بحالی میں مدد فراہم کرے گا۔
اردو
11
89
646
19.2K
Abdul Ghaffar Arain retweetledi
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
28 مئی کو پاکستان نے خود کو ایک ڈیکلیرڈ ایٹمی قوت کے طور پر منوایا۔ یہ قومی کامیابی کسی ایک فرد یا جماعت کی نہیں، بلکہ ایک طویل قومی جدوجہد کا نتیجہ تھی۔ ذوالفقار علی بھٹو سے لے کر نواز شریف تک، ہر اُس کردار کو خراجِ تحسین جس نے اس سفر میں اپنا حصہ ڈالا۔ ساتھ ہی اُن گمنام ہیروز کو بھی سلام، جن کی خدمات اور قربانیاں لازوال ہیں، مگر مختلف وجوہات کے باعث جن کے نام تاریخ کے صفحات پر نمایاں نہیں ہو سکے۔ اللہ تعالیٰ اُن سب کو اس قومی احسان کا بہترین صلہ عطا فرمائے۔ آمین
اردو
7
18
113
1.2K
Abdul Ghaffar Arain retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
عرض کیا ہے! ظرف اپنا اپنا ہے، نصیب اپنا اپنا ہے کوئی 28 مئی کرگیا، کوئی 10 مئی کرگیا اور کوئی ملک دشمن نکلا، وہ 9 مئی کرگیا لیکن کوئی نا کرسکا پاکستان کو زیر بار نک دا کوکا پر ناچ کر ہوتی نہیں حد پار
Dr Farhan K Virk tweet media
اردو
15
103
423
4.1K
Abdul Ghaffar Arain retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
مہاتما نے کہا میرا مذاق اڑانے والوں کو پکڑا جائے۔ پولیس والے ایک میراثی کو پکڑ لائے کہ یہ لطیفے بناتے ہیں۔اس نے پوچھا, ” مجھ پر لطیفے تم بناتے ہو؟“ میراثی بولا, ” معاف کر دیں سرکار! اب نہیں بنائیں گے۔“ حکمران بولا ”تمہیں پتا ہے میں مُلک کا وزیر اعظم ہوں۔“ میراثی بولا”. . . . . .مولا خوش رکھے . . . . . . . سرکار یہ والا لطیفہ ہم نے نہیں بنایا۔“ او مار اوئے ڈپٹی
اردو
39
319
1.5K
40K
Abdul Ghaffar Arain retweetledi
چوہدری قاسم
چنیوٹ: DHQ Hospital Chiniot میں مبینہ غفلت، ناقص انتظامات اور عملے کے غیر انسانی رویے نے ایک اور افسوسناک صورتحال کو جنم دے دیا۔ نو ماہ مکمل ہونے سے پہلے پیدا ہونے والی ست ماہی نومولود بچی، جو انتہائی نازک حالت میں تھی، پیدائش کے تقریباً چھ گھنٹے گزر جانے کے باوجود نہ تو بچوں کے وارڈ میں داخل ہوسکی اور نہ ہی اسے بروقت اور مناسب طبی سہولیات فراہم کی جاسکیں۔ 🥲🥲🙏 لواحقین کے مطابق بچی کی حالت تشویشناک ہونے کے باوجود اسپتال عملہ سنجیدگی دکھانے کے بجائے بدتمیزی اور سخت رویے کا مظاہرہ کرتا رہا۔ سامنے آنے والی ویڈیو میں مبینہ طور پر اسپتال اسٹاف کی زبان، رویہ اور غریب و مجبور شہریوں کے ساتھ برتاؤ نے کئی سوالات کھڑے کردیئے ہیں ۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ علاج کے لیے آنے والے مریضوں کو سہولت دینے کے بجائے انہیں ذہنی اذیت دی جارہی ہے۔ DHQ Hospital Chiniot میں آئے روز مریضوں کے ساتھ بدسلوکی اور غفلت کی شکایات سامنے آتی رہتی ہیں مگر انتظامیہ صرف دعوؤں، نمائشی دوروں اور فوٹو سیشنز تک محدود ہوچکی ہے۔ عوام نے سوال اٹھایا کہ آخر نرسنگ اسٹاف اور دیگر اہلکاروں کو شہریوں کے ساتھ توہین آمیز رویہ اختیار کرنے کی کھلی اجازت کیوں دی گئی ہے؟ وزیراعلیٰ پنجاب، سیکرٹری صحت اور ضلعی انتظامیہ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا جاتا ہے @MaryamNSharif
اردو
3
60
72
1.3K
Abdul Ghaffar Arain retweetledi
scorpio♏#DJ 🧓🏻
آج سے اٹھائیس سال قبل یہ خبر گونجی تھی الحمدللہ صد الحمدللہ #یوم_تکبیر
scorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet media
اردو
3
66
279
3.1K
Abdul Ghaffar Arain retweetledi
پل دوپل کاجہانⓂ️
برطانیہ سے ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ایک ہندوستانی طالب علم کو برمنگھم میں بغیر اجازت کار کی کھڑکی صاف کرنے کے بعد £20 کا مطالبہ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے A video has gone viral from the UK showing an Indian student demanding £20 after cleaning a car window without permission in Birmingham.
4
34
51
3.2K
Abdul Ghaffar Arain retweetledi
Dr Shama Junejo
Dr Shama Junejo@ShamaJunejo·
مودی اپنی اسٹائلنگ ٹیم کو ہر مہینے دس کروڑ روپے دیتا ہے، جو گنج چھپانے کے لئے ایکسٹینشنز تک لگاتی ہیں اور بوٹوکس ٹریٹمنٹ الگ
اردو
50
160
960
162K
Abdul Ghaffar Arain retweetledi
RH Riaz
RH Riaz@RH_views·
نریندر مودی نے عمران خان کو کشمیر کے بدلے 200 کروڑ روپے چندہ دیا : سومیت جین - عمران خان اس شخص کے خلاف مقدمہ چلائیں-یا ٹی وی پر آ کر کہیں میں نے کسی ہندوستانی سے کوئی پیسہ نہیں لیا
اردو
20
619
1.2K
22.5K
Abdul Ghaffar Arain retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
چار سال سے بند نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ جس کا آج بھی سرچارج بلوں میں لگا ہوا ہے، اور جس پر ہر سال ایک ارب ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے، اس پر پلاننگ کمیشن کے اجلاس میں چئیرمین نیسپاک نے جو بریفنگ دی وہ "چیٹ جی بی ٹی" سے لکھوائی گئی تھی اور جس پر جناب پروفیسر ڈاکٹر احسن اقبال صاحب نے بھی کوئی اعتراض نہیں کیا۔ کروڑوں روپے میں تنخواہیں لے کر پندرہ ارب روپے کے پراجیکٹ کو سوا چھ سو ارب روپے میں مکمل کروانے والے نیسپاک کے حرام خوروں کا بھی کبھی احتساب ہو گا؟؟؟ پلاننگ کمیشن میں بیٹھے غدار، جنہوں نے بھارت کی سہولت کاری کرتے ہوئے اس منصوبے میں چار سالتاخیر کی، ان پر بات کرنے سے مسلم لیگ ن کو آگ لگ جاتی ہے۔ جب اس پراجیکٹ کی قوم کو ضرورت پڑی تو یہ بند پڑا ہے اور کوئی اس کا جواب دینے کو تیار نہیں۔
اردو
164
1.6K
3.8K
91K
Abdul Ghaffar Arain retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
وہ تاریخی لمحات جب نوازشریف نے پاکستان کو ناقابلِ تسخیر بنایا تھا
اردو
19
296
1K
7.5K
Abdul Ghaffar Arain retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
ستھرا پنجاب کی لاہور میں قائم مرکزی کنٹرول روم کے ذریعے 24 گھنٹے مانیٹرنگ، سوشل میڈیا اور ہیلپ لائن پر شکایات کا جائزہ لے کر فوری کارروائی کا سلسلہ جاری ہے گھروں کے دروازوں اور کولیکشن پوائنٹ سے اٹھا کر ڈمپنگ سائٹس پر آلائشوں کو پہنچانے کا عمل بلا تعطل جاری ہے
اردو
2
23
60
1.1K
Abdul Ghaffar Arain retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
صوبائی وزیر بلدیات 24 گھنٹے نگرانی کے لئے فیلڈ میں موجود ہیں،میں نے فیلڈ میں صرف دو ہی سرگرم نوجوان وزیروں کو دیکھا ہے ایک ذیشان رفیق اور دوسرے راشد نصراللہ۔ دونوں عوام کی بھرپور خدمت کررہے ہیں،عید کا دن بھی عوام کے نام کررہے ہیں
اردو
7
33
161
4K