Civilian Rajpoot

302.2K posts

Civilian Rajpoot banner
Civilian Rajpoot

Civilian Rajpoot

@ahmadumar92

A person with a lot of love and affections for his beloved Pakistan (my first love).PML N is in my blood. Textile Engineer

Faisalabad Katılım Mayıs 2010
21.6K Takip Edilen35.8K Takipçiler
Civilian Rajpoot retweetledi
Haider Naqvi
Haider Naqvi@IamHaiderSN·
کیا وجہ ہے کہ عمران خان کے حق میں ویڈیوز ریکارڈ کرانے والے سارے سیلیبرٹیز وہ ہی ہیں جو دس بارہ سال سے عمران خان کے لیے یہ کام کررہے ہیں ۔ کچھ تو نۓ سیلبرٹیز لے آؤ یار یا زندگی بھر کا معاہدہ کیا ہوا ہے ان سب سے۔
اردو
43
140
668
10.9K
Civilian Rajpoot retweetledi
Noah Cellan
Noah Cellan@noahcellan·
بات یہ ھے کہ پاکستان نے ایٹمی دھماکے اس وقت کیے جب نوازشریف حکمران تھے اور ان سے یہ کریڈٹ کوئی نہیں لے سکتا۔ جس کسی کو تکلیف ھے وہ یہ بتائے کہ اگر نوازشریف نے فیصلہ نہیں کرنا تھا توکلنٹن نے پانچ فون نوازشریف کو کیوں کیے ؟
اردو
4
62
229
2K
Civilian Rajpoot retweetledi
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
جس نے ہمارے پائلٹ کی خبر لیک کی ہم اُس کے پیچھے جائیں گے یہ نیشنل سیکورٹی کا مسئلہ ہے ہمارے ہاں اندر کی خبریں لیک کی جاتی ہیں مُلک دشمنوں تک باتیں پہنچائی جاتی ہیں جیلوں سے آرٹیکل لکھے جاتے ہیں ابھی کل ہی کی بات ہے حامد میر “ ماہرنگ کا مضمون بیچ رہا تھا
اردو
6
200
565
10.1K
Civilian Rajpoot retweetledi
Junaid Baloch
Junaid Baloch@kalmatiJD·
یہ چمن میں گھر کے اندر افغانستان کے جھنڈے لگارکھے ہیں ۔ پاکستان کے خلاف ویڈیوز بناتے تھے ۔ لیکن افغانستان واپس جانے کیلئے تیار نہیں ہیں ۔ بلوچستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے ۔ افغان مہاجرین رضاکارانہ طور پر خود چلے جائیں ۔
اردو
7
118
352
11.4K
Civilian Rajpoot retweetledi
Civilian Rajpoot retweetledi
Jalal Khan
Jalal Khan@JalalKhanPK79·
مجھ پر اسمبلی میں بات کرنے پر گزشتہ 4 ماہ سے پابندی عائد کررکھی ہے اور یہ پابندی اسپیکر نے سہیل آفریدی اینڈ کمپنی کی ایماء پر عائد کی ہے کیوں کہ میں ان کا اصل چہرہ عوام کو دکھاتا ہوں،صوبے کے عوام کے حق کی بات کرتا ہوں۔ آئینِ پاکستان کے تحت ایوان میں اظہارِ رائے ہر رکن کا بنیادی حق ہے،کیا جرم یہ ہے کہ میں نے حکومت کو آئینہ دکھایا؟ کیا سچ بولنا اب ممنوع ہو چکا ہے؟ یہ اقدام نہ صرف جمہوری اقدار کے خلاف ہے بلکہ عوام کی آواز دبانے کی ایک ناکام کوشش بھی ہے۔اگر عوام کی بات کرنا جرم ہے تو یہ جرم میں ہر قیمت پر کرتا رہوں گا۔خیبرپختونخواہ اسمبلی میں ڈکٹیٹرشپ نامنظور!!!
Jalal Khan tweet media
اردو
0
37
91
1.2K
Civilian Rajpoot
Civilian Rajpoot@ahmadumar92·
@JunaidAkbarMNA نیازی ب چ ہیلی کاپٹر پہ بھین مرواتا تھا پی ایم ھاؤس میں جا کے
اردو
0
0
1
8
Junaid Akbar
Junaid Akbar@JunaidAkbarMNA·
وزیرِ اعظم آفس قوم کو تفصیل بتائے کہ جب عمران خان وزیرِ اعظم تھے تو وزیرِ اعظم آفس کے اخراجات کتنے تھے، اور آج جب قوم سے قربانی مانگی جا رہی ہے، تو یہ اخراجات آج کتنے ہیں؟
اردو
100
839
3.5K
28.8K
Civilian Rajpoot retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
"بھارتی پروپیگنڈا اکاؤنٹس یہ خبر پھیلا رہے تھے کہ بھارتی سرحدی افواج نے آزاد کشمیر کے ضلع نیلم کی وادی کیرن کے ایک بڑے حصے پر قبضہ کر لیا ہے۔ تاہم یہ ویڈیو گزشتہ روز کیرن ویلی، آزاد کشمیر سے ریکارڈ کی گئی ہے—اسی مقام سے جسے بھارتی افواج اپنے قبضے میں لینے کا دعویٰ کر رہی تھیں۔ ویڈیو میں مقامی لوگ موجود ہیں اور انہوں نے اس دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اسے بھارتی پروپیگنڈا قرار دیا ہے۔"
اردو
1
157
422
5.3K
Civilian Rajpoot retweetledi
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
اگر پی ٹی آئی والے بیوقوف نہ بننے چاہتے تو اسطرح کے لوگ انہیں زبردستی بیوقوف نہیں بنا سکتے تھے
اردو
80
483
1.3K
19.3K
Civilian Rajpoot retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یہ خبر پڑھیں قطر نے دو جہاز پاکستان اور چین کا جھنڈا لگا کر گزارنے کی کوشش کی مگر ایران والوں نے پکڑ لیے اور واپس جانا پڑا قطر کو پاکستان نے کہنا ہے ساڈے نال روؤ گے تے عیش کرو گے 😂
RAShahzaddk tweet media
اردو
13
211
762
9.8K
Civilian Rajpoot retweetledi
Ali Anwaar
Ali Anwaar@AliBinger·
ایران کا دبنگ اعلان : ایران نے کہا ہے کہ ہم وہی مسودہ مانے گے جو عمران ریاض، صدیق جان، صابر شاکر اور ثمینہ پاشا فائنل کریں گے. عالمی سطح پر تھر تھرلی مچ گئی. شُرلی نیوز.
اردو
15
124
683
9.8K
Civilian Rajpoot retweetledi
𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐢𝐛 𝐍𝐚𝐮𝐬𝐡𝐚𝐡𝐢
کہتے ہیں کہ دنیا میں ہر انسان تھوڑا فرشتہ تھوڑا شیطان ہوتا ہے صرف اوریا مقبول جان وہ واحد مخلوق ہے جو سر سے پاؤں تک مجسم شیطان ہے.
Orya Maqbool Jan@OryaMaqboolJan

میں نے پوری زندگی کبھی یہ دعویٰ نہیں کیا کہ مجھ گناہگار کو رسولُ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خواب میں زیارت ہوئی ۔ ایک انٹرویو کے دوران میں نے ایک انتہائی نیک شخصیت پروفیسر شہزاد کا خواب سنایا تھا جس کا سیاق و سباق کاٹ کر اسے میرا خواب بنایا گیا ۔ (یہ ہے وہ پورا کلپ ) ۔ میں نے زندگی میں کبھی کسی کے لئیے بد دعا نہیں کی ۔لیکن میں آج پہلی دفعہ ان لوگوں کے لئیے اللہ کے حضور درخواست کرتا ہوں کہ جنہوں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ سلم کے بارے میں میری گفتگو کو بد دیانتی سے ایڈیٹ کیا اور نہ صرف میری ذات بلکہ اس پاک ذات پر بھی غلیظ اور گھٹیا لوگوں کو کمنٹ کرنے کا موقع دیا ۔ اے اللہ ان پر لعنت برسا اور انہیں رسول اکرم کے دربار میں ذلیل و رسوا کر

اردو
16
75
311
3.2K
Civilian Rajpoot retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
چینل اور اخبارات کا دھندا اس طرح سمجھ لیں کہ چینل یا اخبار چلے نا چلے اسے سرکاری اشتہارات سے حصہ مل جاتا ہے کیونکہ وہ کمشن پر چلتا ہے دو کروڑ ہر مہینے کے اشتہارات ایک کروڑ چینل کے ایک کروڑ دینے والے کے یہاں ایسے ایسے لوگ پھر رہے جو لیڈران کے ساتھ تصاویر اترواتے آنہوں نے ویب سائٹ لوکل اخبارات کھول رکھے اور آجکل خوب سرکاری اشتہارات لے رہے ہیں اس طرح ملک قرضے میں جاتا مہنگا پیٹرول بجلی بیچنا پڑتی ہے
RAShahzaddk@RShahzaddk

پاکستان میں اندھیر نگری مچی ہے کراچی میں ایک نجی چینل تھا اس کے پاس پمرا کا لائسنس تھا ہر وقت وہ صرف نوحے وغیرہ لگاتا تھا اس کے بعد اس نے کچھ ذاکرین کی متنازع مجالس نشر کر دیں اس سے شہر میں فرقہ وارانہ آگ بھڑک اٹھی کچھ لوگ مارے بھی گے تھے اور عدالتی حکم پر وہ چینل بند ہوا لائسنس کینسل ہو گیا اب اس کے مالک جو صحافی بھی کہلاتا ہے آجکل بہت متحرک ایک بڑے عہدے دار کا چہیتا اور کوشش کر رہے ان کو وہ لائسنس واپس مل جائے تو تیس چالیس کروڑ میں فروخت کر سکیں ریٹارڈ ہونے والے چیئرمین پمرا نے بڑا زور لگایا مگر بات بنی نہی پھر لاہور سے دو خواتین جن کے والد کو دو لائسنس ملے تھے ان کو بلا کر ڈرایا دھمکایا گیا اور ایک چینل لائسنس دو چار کروڑ میں لے کر ان لاڈلے موصوف کو دیا گیا اور آجکل ایک چینل چلا رہے اب میں انتظار کر رہا اس پوسٹ کے جواب میں وہ بندا بولے اور پھر مکمل کاغذات اور حقائق سامنے لاؤں انتظار جاری ہے

اردو
5
69
162
3.3K
Civilian Rajpoot retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
حالات یہ ہو گے کہ حکومت نے پیٹرول قیمت میں اضافے کے لیے عمران خان کی خدمات حاصل کر لی ہیں عمران خان پیٹرول مہنگا کرنے کی وجوہات بتا رہے ہیں
اردو
25
336
697
12.7K
Civilian Rajpoot retweetledi
شبنم حسنین
شبنم حسنین@ShabnamHusnain1·
شاہد خٹک کی طرف سے کی گئی صحافی کی تضحیک پر حامد میر،اعزاز سید،مذمت کریں گے یا ہمیشہ کی طرح منافقت کا مظاہرہ کریں گے۔ 👇
اردو
1
10
28
334
Civilian Rajpoot retweetledi
S-rehman
S-rehman@rehman46043768·
حقائق کبھی نہیں چھپتے! میاں نواز شریف کو "اقامہ" جیسے معمولی بہانے پر نا اہل کرنا دراصل سی پیک اور ملکی ترقی کو روکنے کی ایک عالمی سازش تھی۔ ​جس "لاڈلے" کو مسلط کرنے کے لیے 1974 کی اسٹیل مل کا ریکارڈ دبایا گیا، آج اسی کے خاندان کی بے نامی جائیدادیں سامنے آ رہی ہیں۔ 1/2
S-rehman tweet media
اردو
3
15
59
2.1K
Civilian Rajpoot retweetledi
Azeem Butt
Azeem Butt@_AzeemButt·
اور جو 65 کے پٹرول پر ایمپائر کی انگلی لے کر کنٹینر پر ناچتے ہوئے عوام کو ملک سے بغاوت اور سول وار پر اُکساتے تھے ان بے شرمو بے غیرتوں ملک دشمنوں کے بارے میں کوئی لفظ بول دیں یا تب آپ پیدا نہیں ہوئے تھے اس لئے تاریخ کا علم نہیں ہے؟
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan

جو 150 روپے لیٹر پیٹرول پر ڈوب مرنے کی باتیں کر رہے تھے وہ آج قوم کو پیٹرول کی قیمتیں برداشت نہ کرنے کا طعنہ دے رہے ہیں - شرم نام کی چیز نہیں ہے ان میں ؛ اپنی نااہلی سے قوم کو تباہ کر دیا ہے

اردو
11
79
289
4.2K
Civilian Rajpoot retweetledi
Eman Ansar
Eman Ansar@Eman_Ansar___·
وزیر اعلیٰ بننے سے پہلے سہیل آفریدی واسکٹ فروش تھا، شیر افضل مروت
Eman Ansar tweet media
اردو
4
17
73
505
Civilian Rajpoot retweetledi
Adv Sahiba Rana
Adv Sahiba Rana@AdvSahibaRana·
اطلاعات آرہی ہیں کہ دبئی میں علیمہ خان کے نام پر دو پلازے نکل آئے ہیں ۔ اور یہ پلازے اصل میں عمران خان کے ہیں لیکن اس نے رجسٹری علیمہ خان کے نام پر کی ہوئی ہے تاکہ گوشواروں میں اثاثے شو نہ کرنا پڑیں
اردو
14
104
326
3.4K
Civilian Rajpoot retweetledi
Adv Sahiba Rana
Adv Sahiba Rana@AdvSahibaRana·
سعودی عرب کے خلاف عمران خان کے پیروکاروں نے آج پاکستان میں احتجاج کی کوشش کی ۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے خلاف نعرے لگائے گئے ۔ جس پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے فوری ایکشن لیا اور سرپسندوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ پاکستان اپنے بھائی سعودی عرب کے خلاف کسی کو احتجاج کی اجازت نہیں دے سکتا ۔ پاکستان میں عمران خان یا کوئی بھی شرپسند ہمارے بھائی سعودی عرب کو برا کہے گا تو اس سے قانون پوری سختی سے پیش آئے گا ۔
اردو
7
91
305
6K