
IˢᴴᴬNᴬᴵᴹ💕
21.4K posts

IˢᴴᴬNᴬᴵᴹ💕
@aishnaim
;Editor. Writer, Poetess #Get rid of the traitors in Pakistan #boycottIsrael کشمیر رہے گا پاکستان✌ان شا اللہ










حکومت نے ہماری سکیورٹی کے لیے کچھ نہیں کیا۔ ہم نے خط بھی لکھا مگر کوئی جواب نہیں ملا۔ سینیٹر مشتاق احمد خان کی اہلیہ کے انکشافات

دنیا بھر میں صمود فلوٹیلا کے تقریبا 500 جان نثاروں کے حق میں مظاہرے ہو رہے ہیں اسی طرح پاکستان میں پاک فلسطین فورم کے تحت ان کی رہائی اور خصوصا سابق سینیٹر مشتاق احمد خان صاحب کی رہائی کے لیے اور اس فلوٹیلا کے اصل مقصد فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی @Pak_PalForum




Pakistan strongly condemns the dastardly attack by Israeli forces on the 40 vessel Samud Gaza flotilla, carrying over 450 humanitarian workers from 44 countries. We hope and pray for the safety of all those who have been illegally apprehended by Israeli forces and call for their immediate release. Their crime was to carry aid for the hapless Palestinian people. This barbarity must end. Peace must be given a chance and humanitarian aid must reach those in need.



🚨 سینیٹر مشتاق احمد کا SOS پیغام!! کیا آپ نے فلوٹیلا کے دورانِ سفر ریکارڈ کیا گیا یہ پیغام سنا ہے؟ سنیے اور سینیٹر مشتاق احمد کی اس کال پر لبیک کہیے۔ غزہ کے لیے!! مزاحمت کے لیے!! 📍 اسلام آباد پریس کلب، تین بجے 📍لاہور پریس کلب، تین بجے #GlobalSumudFlotilla #NationwideProtests4Flotilla















