aliya ahmad

2.4K posts

aliya ahmad banner
aliya ahmad

aliya ahmad

@ali_ya2

girl who has to live with her #freedom #Respect #humanity #Cricket 💕 Pakistan zindabad 🇵🇰 Follow and get💯%Follow back

Islamabad, Pakistan Katılım Mayıs 2020
2K Takip Edilen2.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
aliya ahmad
aliya ahmad@ali_ya2·
🌷اےہمارے خالق و مالک ہماری شہہ رگ سے قریب رب اے قوی اے جبار ہم کمزور بندوں پراتنا بوجھ نہ ڈال اے غفار الذنوب ہمیں معاف فرما دے اے رحمن ورحیم ہم پر رحمتہ للعالمین ﷺ کے صدقےاپنا کرم کر دےرحم فرما آمین💕 #السلام_عليكم #صبح_بخیر #جمعہ_مبارک
aliya ahmad tweet media
اردو
8
11
39
0
aliya ahmad retweetledi
Haqeeqat TV
Haqeeqat TV@Haqeeqat_TV·
یورو کپ میچز کے دوران وائرس چھٹی پر چلا گیا تھا لیکن مسلمانوں کے لیے اسکی چھٹی نا تھی
Haqeeqat TV tweet mediaHaqeeqat TV tweet media
اردو
138
1.3K
4.7K
0
aliya ahmad
aliya ahmad@ali_ya2·
@ch_164 میں نے سب سے پہلے آپکو فالو کیا تھا میں آپکو دیکھ کر سپیس میں آئی تھی۔۔ شکریہ
اردو
0
0
1
0
aliya ahmad
aliya ahmad@ali_ya2·
میرے گلے کا آپریشن ہوا ہے میں بات نہیں کر سکتی مگر آپ سب سے وعدہ جیسے ہی طبیعت ٹھیک ہوئی میں ضرور بات کروں گی @ch_164
اردو
2
0
2
0
aliya ahmad retweetledi
Haqeeqat TV
Haqeeqat TV@Haqeeqat_TV·
ایک غریب اندھا بوڑھا مدد کریں اسکی
Haqeeqat TV tweet media
اردو
28
502
2K
0
aliya ahmad
aliya ahmad@ali_ya2·
السلام علیکم صبح بخیر آج کافی دن کے بعد online آئی ہوں۔اب میری طبیعت بہتر ہے آپ سب کی دعاوں کا بہت شکریہ
اردو
0
0
0
0
aliya ahmad retweetledi
🇵🇰 Azhar Ch
🇵🇰 Azhar Ch@chazhar121·
#السلام_عليكم #صبح_بخیر_زندگی اے ہمارے رب ہم تیرے احسانوں کے شکر گزار ہیں جو تو نے ہم پر اور ہمارے والدین پر کیئے ہمیں ایسے عمل کرنے کی توفیق عطا فرما جو تجھے پسند آئیں اور تو رحمت سے ہمیں اپنے صالح بندوں میں داخل کر🌱 آمین🌱 #AzR 🇵🇰
🇵🇰 Azhar Ch tweet media
اردو
119
71
295
0
aliya ahmad retweetledi
Diya Maan
Diya Maan@DIYA20_·
150 فالورز کا اضافہ کریں لسٹ میں شامل ہونے کے لیے آئی ڈی مینشن کریں. ریٹوئیٹ🔁کریں ریٹوئیٹ والوں کو فالو کریں اور فالو بیک دیں مجھے فالو کریں اور نوٹیفکیشن آن کریں۔۔
اردو
12
30
36
0
aliya ahmad retweetledi
Tallat Abbasi
Tallat Abbasi@TallatAbbasi5·
دنیا پر راج کرنے والوں کے غرور کو خاک میں ملانے والے شہزادے 💞💞
Tallat Abbasi tweet media
اردو
26
144
938
0
aliya ahmad retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
رانا ثناءاللہ پہ پوڈر ڈالا وہ خاموش نہیں ہوا فائزعیسی پہ ریفرینس بنا وہ آہستہ نہیں ہوا ابصارعالم پہ گولی چلائی وہ خاموش نہیں ہوا جاویدلطیف پہ مقدمہ بنا وہ چُپ نہیں ہوا مفتی کفایت پہ مقدمہ بنا وہ بھی ڈٹ گیا یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ظلم برداشت کیا لیکن پلٹن میدان طرح دڑکی نہیں لگائی
اردو
20
321
1.3K
0
aliya ahmad retweetledi
صدف حسین
صدف حسین@khankicheeti1·
پختونخوا کابینہ نے نوازشریف کڈنی اسپتال کا نام تبدیل کرنے کی منظوری دے دی۔۔ا ویلڈن باقی جتنے بھی ہسپتال اور سکول سیاستدانوں کے نام سے ہیں سب کےنام چینج کرکے ان شخصیات کے نام رکھنے چاہئیں جن کی پاکستان کے لیے قربانیاں ہیں
اردو
29
181
774
0
aliya ahmad
aliya ahmad@ali_ya2·
@Ahmadraza810 @ranikhanreal @PtiChaudhary @faridji99 @Mya243 @aaho_aaho @ch_164 @shahzahraa @ShahidM30288377 @zeemfemi @BajwaAnser @muamir @Habib22Shukat @AbrishMughal007 @FrihaAyub @Adi_suno @ravais جی ضرور انشاءاللہ جب بھی آئیں تو آپ سے ضرور بات کروں گی خاص کر جب آپ نے ایک صحافی انیس صاحب کا انٹرویو کیا تھا تو جس انداز سے کیے مجھے تو ایسا لگا کہ آپ کوئی اینکر ہو
اردو
1
0
0
0
aliya ahmad retweetledi
Ahmad Raza
Ahmad Raza@Ahmadraza810·
سکیم موڑ یتیم خانہ چوک کی سڑکیں کلئیر ہونا شروع اور علاقے میں موبائل سروس اور انٹرنیٹ سروس شروع بس دکھ اور پریشانی یہ ہے کہ جب عوام کو پتہ ہے کہ اپنی جان و مال کا نقصان ہوجائے گا تو اس قدر شدید احتجاج کو پرتشدد کیوں بنایا حکومت نے عقلمندی سے کام کیوں نہ لیا 💔💔💔
اردو
0
1
0
0
aliya ahmad
aliya ahmad@ali_ya2·
@shaz_Insafiyan ابھی تک میں نے2 سپیس کو جوائن کیا ہے میں نے صرف سنا ہے۔ جہاں پر کوئی لڑکے آپس میں بات کرتے ہوئے پنجابی سٹیج ڈرامے کی جگتیں مار رہے تھے جو کہ مجھے بالکل بھی پسند نہیں آیا میں سمجھتی ہوں کہ بحث میں ادب و احترام سے بات کرنا ضروری ہے اس کو بند کر دینا چاہیے
اردو
0
0
2
0
aliya ahmad retweetledi
Ahmad Raza
Ahmad Raza@Ahmadraza810·
اللہ کریم تو اپنے خاص فضل وکرم سےحضرت محمد رسول الله ﷺکے وسيلۂ سے ہماری ٹوٹی پھوٹی عبادات کو درجہ قبولیت بخش امت مسلمہ کو اتحاد و اتفاق نصیب فرما اللہ رب العزت بیماروں کو شفائے کاملہ عطا فرما آمین #السلام_عليكم #صبح_بخیر
اردو
7
14
32
0
aliya ahmad retweetledi
Ahmad Raza
Ahmad Raza@Ahmadraza810·
تسلی بھی اسے دینا ، یہ ممکن ہے میں لوٹ آؤں مگر یہ بھی اسے کہنا ، غلط فہمی میں مت رہنا #شام_بخیر
اردو
0
3
2
0
aliya ahmad retweetledi
Ahmad Raza
Ahmad Raza@Ahmadraza810·
وَاِلٰـهُكُمْ اِلٰـهٌ وَّاحِدٌ ۖ لَّآ اِلٰـهَ اِلَّا هُوَ الرَّحْـمٰنُ الرَّحِيْـمُ اور تمہارا معبود تو بس ایک اللّٰه ہی ھے جس کے سوا ہرگز کوئی اور معبود نہیں وہ بڑا ہی مہربان ہمیشہ نہایت رحم والا ھے #السلام_عليكم #صبح_بخير #جمعہ_مبارک
GIF
اردو
9
8
14
0