Ali Malik Advocate

119.6K posts

Ali Malik Advocate banner
Ali Malik Advocate

Ali Malik Advocate

@alijavedadv

Advocate High court

Pakistan Katılım Kasım 2018
381 Takip Edilen83.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Ali Malik Advocate
Ali Malik Advocate@alijavedadv·
جو لوگ جسٹس قاضی فائز عیسی کی فطرت کے متعلق نہیں جانتے انکو بتاتا چلو کہ نہایت ہی نفیس، بااخلاق ،خوش مزاج اور روشن خیال شخص ہے ریاستِ پاکستان کی تمام قوتوں نے انکو جھکانے کی کوشش مگر جج صاحب بڑے دل اور خوش مزاجی سے مقابلہ کرتے رہے۔اللہ انہیں کامیابی سے ہمکنار کرے آمین
Ali Malik Advocate tweet media
اردو
1K
1K
6.1K
0
Ali Malik Advocate retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
سرگودھا 9/10 سال کی معصوم کرسچین بچی کو بااثر عمر رسیدہ شخص نے درندگی کا نشانہ بنا ڈالا بااثر لوگ صلح کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں مریم نواز شریف وزیر اعلی پنجاب سے نوٹس لینے کی درخواست ھے۔
صحرانورد tweet media
اردو
25
519
752
45K
Ali Malik Advocate retweetledi
Sayed Ajmal khan
Sayed Ajmal khan@Ajmal_804·
یہ آنکھیں مسلمانوں کی بے بسی بتا رہی ہے یا اللہ غزہ کے مظلوم بچوں کی حفاظت فرما 😭🙏💔🇵🇸
Sayed Ajmal khan tweet media
اردو
22
321
382
2.6K
Ali Malik Advocate retweetledi
Mehmood Sheikh
Mehmood Sheikh@MehmoodSheikh12·
سودا کہاں سے بڑھاؤں؟ پیسے ہی نہیں ہیں، جتنے تھے اتنے کی دال سیویاں لے آیا ہوں، میں جو کر سکتا ہوں کر رہا ہوں باقی میرے سات بچوں کے نصیب، اللّہ سب کا رازق ہے بہت مہربانی بہت شکریہ، آپنے درست بندے کو پانچ ہزار دیا ہے، میں ضرورتمند تھا
اردو
2
35
75
1.1K
Ali Malik Advocate retweetledi
Muhammad Suhail ALI.
Muhammad Suhail ALI.@MuhammaddSuhail·
اسرائیل ایک خونی دہشتگرد ریاست ہے. اسرائیل پر الله کی لعنت ہو. اسرائیل کو تسلیم کرنے والوں پر الله کی لعنت ہو.
اردو
1
114
121
976
Ali Malik Advocate retweetledi
چوہدری شاہد محمود
دن بھر جلتی دھوپ میں اینٹوں کا بوجھ اٹھانے والا یہ کمزور مزدور شاید اب تک اپنے بچوں کے خواب کندھوں پر اٹھائے ہوئے ہے۔ اس کے ہاتھ زخمی ہیں، جسم تھکا ہوا ہے، مگر پھر بھی روزی کی جنگ ہار نہیں مانتا۔ کاش ہم مزدور کے پسینے کی قیمت اور اس کی عزت کو واقعی سمجھ سکیں۔۔
اردو
24
299
568
5.7K
Ali Malik Advocate retweetledi
Sayed Ajmal khan
Sayed Ajmal khan@Ajmal_804·
وہ معاہدے کہاں گئے جن سے عوام کو بیوقوف بنایا گیا تھا یہ کل کا حال ہے غزہ سٹی کے ملبے تلے زندگی سسک رہی تھی… ہر طرف چیخیں، دھواں اور تباہی تھی، مگر انہی کھنڈرات کے درمیان 10 سالہ معصوم بچی “مراح” کو زندہ نکال لیا گیا۔ 💔🇵🇸
اردو
40
2.1K
2.7K
21.7K
Ali Malik Advocate retweetledi
رضوان کاشف رضی
یہ میرا بھائی ہے اسے ٹیومر علاج پاکستان میں ممکن نہیں اگر ھم گھر سمیت سب کچھ بیچ دیں تو بھی علاج نہیں کروا سکتے سنا ھے ریاست ماں کی طرح ھےاگر ایسا ھے تو آج ھم ماں کو پکار رھے ہیں کیا ریاست ماں بن کر بچوں کی پکار سنے گی کیا ماں کے پاس بچوں کے لیے وقت ہے ؟ @CMShehbaz 03279783395
اردو
43
1.9K
2.4K
46.9K
Ali Malik Advocate retweetledi
Black tiger
Black tiger@Ehsan39897046·
لعنت ہو اُس پر جو خاموش رہے اور بزدلی اختیار کرے۔ صہیونی ریاست نے فلسطینی قیدیوں کو قتل کرنا شروع کر دیا ہے۔ انہیں نہایت بے رحمی اور سفاکی سے بجلی کے جھٹکے دے کر مارا جا رہا ہے۔ صہیونی جرائم کو بے نقاب کرنے اور پھیلانے سے باز نہ آئیں۔ براہِ کرم اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
اردو
4
240
169
2.2K
Attaullah Tarar
Attaullah Tarar@TararAttaullah·
اپنے پیارے بھائی راجہ کبیر صاحب کے اعزاز میں گزشتہ شب منعقدہ عشائیے کے دوران اپنے دلی جذبات کا اظہار کیا۔ ہمارے سوشل میڈیا واریئرز ہماری پہچان ہیں، جنہوں نے ہر مشکل وقت میں پاکستان اور سچ کا علم بلند رکھا۔ ہمیں اپنے ان بہادر ساتھیوں پر بے حد فخر ہے۔ 🇵🇰 @kabeerraja786
اردو
285
355
1.3K
160.2K
Ali Malik Advocate retweetledi
Public News
Public News@PublicNews_Com·
اگر خیبر پختونخوا حکومت کو نہیں سمجھ آرہی کے عوام کی فلاح کے لیے کیسے کام کرنا ہے تو آئیں چند دن مریم نواز سے ٹیوشن لے لیں ، شمائلہ رانا #PublicNews #PublicUpdates
Public News tweet media
اردو
7
10
22
1.1K
Ali Malik Advocate retweetledi
Tony Pakistani Irani۔ 🇵🇰 🇮🇷
فَٱلْيَوْمَ نُنَجِّيكَ بِبَدَنِكَ لِتَكُونَ لِمَنْ خَلْفَكَ ءَايَةًۭ ۚ وَإِنَّ كَثِيرًۭا مِّنَ ٱلنَّاسِ عَنْ ءَايَـٰتِنَا لَغَـٰفِلُونَ ٩٢ سو آج ہم صرف تیری لاش کو نجات دیں گے تاکہ تو ان کے لئے نشان عبرت ہو جو تیرے بعد ہیں اور حقیقت یہ ہے کہ بہت سے آدمی ہماری نشانیوں سے غافل ہیں
اردو
2
34
82
3.3K
Ali Malik Advocate retweetledi
Maulana Sami Ullah JUI 
Maulana Sami Ullah JUI @MSamiUllah_786·
غزہ کی بیٹی عائشہ کا دل چیر دینے والا منظر، ایک معصوم بچی اپنے والد کو بے بسی کے عالم میں گلے لگانے کی کوشش کر رہی ہے جبکہ اسرائیلی فوج اسے گرفتار کر کے لے جا رہی ہے۔ افسوس اس بد نصیب بیٹی کو اپنے باپ کو آخری بار سینے سے لگانا بھی نصیب نہ ہوا۔ نہ جانے اُس لمحے باپ کے دل پر کیا گزری ہوگی، اور اُس ننھی بچی کا دل کس درد سے ٹوٹا ہوگا۔ یہی وہ ظلم، جبر اور انسانیت سوز منظر ہے جو فلسطین میں روز لکھا جا رہا ہے۔
اردو
515
10.2K
12.9K
167.3K
Ali Malik Advocate retweetledi
Tony Pakistani Irani۔ 🇵🇰 🇮🇷
ایک فلسطینی باپ نے اپنے بچے کا سر پکڑ رکھا ہے جس کا اب کوئی جسم نہیں ہے 😢
اردو
5
77
90
1.8K
Ali Malik Advocate retweetledi
Mehmood Sheikh
Mehmood Sheikh@MehmoodSheikh12·
روٹی کوئی دے جاتا پانی کوئی جاتا، میں کسی کے ہاں سامان رکھ کر بیٹھا ہوں، اپنا کوئی دھی نہ پُتر، بُڈھا بندہ ہوں کوئی کام نہیں کر سکتا پانچ ہزار دینے والے، تجھے اللّہ اجر دے گا
اردو
4
129
426
40.6K
Ali Malik Advocate retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
دل کاٹ کر رکھ دیا۔اس بچے کی آواز نے۔
اردو
1
42
104
1.6K
Ali Malik Advocate retweetledi
Azma Zahid Bokhari
Azma Zahid Bokhari@AzmaBokhariPMLN·
الحمدللہ تقریبا ایک سال کی ریکاڈر مدت میں مکمل ہونے والا پاکستان کا پہلا سرکاری کینسر ہسپتال "نواز شریف کینسر کیئر ھسپتال"
اردو
485
1.3K
4K
141.1K
Ali Malik Advocate retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
کبھی زندگی میں نہیں سوچا تھا کہ امریکی شہر نیویارک کا مسلمان مئیر ایک بڑے مجمع میں کھڑے ہوکر قرآن پاک کی آیتیں اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زندگی کے واقعات سنائے گا اور لوگ سنیں گے۔ دنیا واقعی بدل رہی ہے۔
اردو
17
627
2.2K
16.1K
Ali Malik Advocate retweetledi
Sayed Ajmal khan
Sayed Ajmal khan@Ajmal_804·
غزہ کی ایک بدقسمت بیٹی نے اپنی ماں کو ہمیشہ کے لیے الوداع کہہ دیا… آنکھوں میں آنسو، دل میں ٹوٹا ہوا جہاں۔ فلسطین کے ایک سینئر صحافی نے انٹرویو کے دوران کہا: "ہماری امیدیں پوری امتِ مسلمہ سے ٹوٹ چکی ہیں… سوائے پاکستانی عوام کے، کیونکہ آج بھی ان کے دل غزہ کے لیے دھڑکتے ہیں۔"🇵🇸
اردو
5
130
163
1.7K
Ali Malik Advocate retweetledi
چوہدری شاہد محمود
حضور کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے گھر مبارک کی اندر سے زیارت کریں اور ساتھ درود شریف پڑھیں۔
اردو
24
339
1.1K
13K