Ali Mohsin (PTI)

3.5K posts

Ali Mohsin (PTI) banner
Ali Mohsin (PTI)

Ali Mohsin (PTI)

@alim773291

ALLAH AKBAR

گجرات, پاکستان Katılım Ağustos 2015
1.9K Takip Edilen420 Takipçiler
Ali Mohsin (PTI) retweetledi
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
چاچا چھا گیا😅🤣 مریم نواز کی تصویر کے بغیر راشن تقسیم کر رہے ہیں
اردو
117
5.8K
15.3K
169.2K
Ali Mohsin (PTI) retweetledi
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
اسرائیلی ڈرون تیونس سے غزہ جانے والے بحری قافلے پر مسلسل پروازیں کر رہے ہیں ایک ڈرون حملے میں دو بحری جہازوں کو نقصان بھی پہنچ چکا ہے لیکن ہم ڈرنے والے نہیں ہم امدادی سامان کے ساتھ غزہ ضرور جائیں گے حکومت پاکستان غزہ کے لئے ایک ریسکیو اور ریلیف مشن تشکیل دے، مشتاق احمد خان
اردو
71
2.7K
9.9K
117.2K
Ali Mohsin (PTI) retweetledi
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
تیونس کے بندرگاہوں/ساحلوں پر 2 دن کی گردش،بیوروکریٹ رکاوٹوں کے بعد اور ایک انتہائی پر تھکاوٹ مصروفیات کے بعد خروج (Exit)کا سٹیمپ لگ گیا اور اب ہم تیونس میں نہیں بلکہ غزہ کی طرف بین الاقوامی پانیوں کے مسافر ہیں،الحمدللہ۔ @Pak_PalForum @GlobalSumudFlot
اردو
673
5.7K
18.2K
552.9K
Ali Mohsin (PTI) retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“میں تمام عمر بھی جیل میں رہنے کو تیار ہوں لیکن ظلم و جبر کے آگے جھکنے کا سوال پیدا نہیں ہوتا۔ پاکستانی قوم کو بھی یہی پیغام دیتا ہوں کہ کسی صورت جبر کے اس نظام کے سامنے نہ جھکیں۔ مذاکرات کا وقت اب گزر چکا ہے، اب صرف قوم کے احتجاج کا وقت ہے۔ پچھلے کچھ روز سے جیل میں مجھ پر سختیاں مزید بڑھا دی گئی ہیں۔ میری اہلیہ بشرٰی بیگم پر بھی سختی کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا ہے۔ ان کے سیل میں جو ٹی وی موجود تھا وہ بھی بند کروا دیا گیا ہے۔ میرے اور میری اہلیہ کے تمام انسانی اور قیدیوں کو دئیے جانے والے حقوق معطل ہیں- جس کا حساب ہونا چاہیئے۔ مجھے معلوم ہے کہ ایک کرنل اور جیل سپرنٹنڈنٹ انجم، یہ سب کچھ عاصم منیر کے کہنے پر کروا رہے ہیں۔ اپنی پارٹی کو واضح ہدایت کرتا ہوں کہ اگر مجھے جیل میں کچھ ہوا تو اس کا حساب عاصم منیر سے لیا جائے۔ بشری بیگم پر ظلم اس لیے کیا جا رہا ہے کیونکہ میرے دور میں جب عاصم منیر کو عہدے سے ہٹایا گیا تو انہوں نے زلفی بخاری کے ذریعے بشرٰی بیگم کو ملاقات کا پیغام بھیجا تھا، جسے بشریٰ بیگم نے ٹھکرا دیا تھا۔ اسی لیے عاصم منیر نے ان پر سختیاں رکھی ہوئی ہیں۔ شروع دن سے ہی ان کی کوشش ہے کہ بشری بیگم پر سختی کر کے مجھے توڑا جا سکے۔ جس جیل میں مجھے رکھا ہوا ہے وہاں سینکڑوں پاکستانیوں کے قاتل اور دہشتگرد بھی مجھ سے بہتر حالت میں رہ رہے ہیں- ایک فوجی رضوان کو شان و شوکت سے رکھا ہوا ہے لیکن مجھ پر ہر طرح کا ظلم جاری ہے۔ یہ جو بھی کر لیں اس ظلم کے آگے نہ میں پہلے جھکا تھا نہ ہی اب جھکوں گا۔ پنجاب میں پچھلے دو سال سے مریم نواز اور محسن نقوی کے زیر سایہ جبر و فسطائیت کا جو ماحول ہے اس نے جمہوریت اور سیاسی سرگرمیوں کا خاتمہ کر رکھا ہے۔ تمام ممبران اسمبلی کا قافلے کی صورت میں پنجاب آ کر سیاسی اجتماع کرنا خوش آئیند ہے- اس وقت مجھ سمیت کئی افراد سخت ترین جیلیں کاٹ رہے ہیں اس لیے پارٹی کا ہر شخص اپنے ذاتی اختلافات کو مکمل طور پر نظر انداز کرے، میڈیا کے سامنے اپنے ذاتی اور اندرونی معاملات کو زیر گفتگو لانا کسی طور قابل قبول نہیں ہے۔ میری سختی سے ہدایات ہیں کہ پارٹی میں بڑے سے بڑا عہدیدار یا چھوٹے سے چھوٹا رکن یا ذمہ دار سوشل میڈیا، الیکٹرانک میڈیا، پرنٹ میڈیا یا کسی بھی اور فورم پر پارٹی کے اندرونی معاملات یا اختلافات کا اظہار مت کرے۔ اپنی ساری توجہ صرف اور صرف احتجاجی تحریک پر رکھیں تاکہ ملک میں انسانی حقوق کی بحالی ممکن ہو سکے۔ اگر کسی ذمہ دار نے اس احتجاجی تحریک میں حصہ نہ لیا پھر اس کا فیصلہ میں جیل سے خود کروں گا۔ تمام پارٹی ممبران اور عہدیداران کو ہدایت کرتا ہوں میرے ٹوئیٹر پیغامات کو خود ریٹویٹ بھی کریں اور زیادہ سے زیادہ افراد تک میرے یہ پیغامات پہنچائیں- سینیٹ کی ٹکٹوں کے حوالے سے پارٹی باہمی مشاورت سے فیصلہ کرے۔” سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلاء اور اہل خانہ سے گفتگو (15 جولائی 2025)
اردو
5.2K
45.2K
62.5K
2.8M
Gharidah Farooqi (T.I.)
Gharidah Farooqi (T.I.)@GFarooqi·
ملکی تاریخ میں یہ پہلی بار ہوا ہے کہ کسی سیاسی جماعت کے مارچ میں سیکورٹی فورسز کے جوان شہید ہوئے ہیں سری نگر ہائی وے پر شہید ہونے والے رینجرز اہلکاروں کی تعداد 5 ہوگئی ۔۔۔!!! 🚨🚨🚨 اب بھی کسی کو شک ہے کہ یہ فاشزم کی بدترین مثال ہے ۔۔۔ یہ فاشسٹ ہیں، جمہوری نہیں ۔۔۔۔ سری نگر ہائی وے پر PTI کے شرپسندوں نے رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی جس سے 5 رینجرز اہلکار شہید اور ایک شہری جاں بحق ہوگیا۔ واقعے میں 5 رینجرز اور پولیس کے جوان شدید زخمی ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شرپسندوں کی جانب سے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں میں اب تک رینجرز کے چار جوان اور پولیس کے دو جوان شہید ہو چکے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اب تک 100 سے زائد پولیس اہلکار زخمی ہو چکے ہیں جن میں متعدد شدید زخمی ہیں ۔۔۔۔ اسلام آباد میں آرٹیکل 245 کے تحت پاک فوج کو بھی بلا لیا گیا ہے اور واضح کیا گیا ہے کہ قانون توڑنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا جبکہ انتشار پھیلانے والوں کو موقع پر گولی مارنے کے واضح احکامات دے دیے گئے ہیں۔
اردو
668
510
1.6K
190K
Ali Mohsin (PTI) retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
پاکستانیو! کیا آپکی نظر میں قاضی فائز عیسی اچھے چیف جسٹس تھے؟
اردو
949
2.6K
5K
179K
Ali Mohsin (PTI) retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
امید ہے اب نواز شریف کا ڈبا ہی واپس آئے گا
Ahmad Hassan Bobak tweet media
اردو
1.9K
2.7K
13.1K
278.9K
WHALE OF AI 🐋
WHALE OF AI 🐋@WhaleOfBulls·
عمران خان کے وہ سپاہی جن کے فالورز250 سے کم ہیں سامنے آئیں تا کہ آج ان سب کے اکاؤنٹس کو تھوڑا اٹھایا جا سکیں۔ کمنٹ میں X لکھ کر ایک دوسرے کو فالو کریں.
اردو
11.9K
1.6K
11K
457.4K
Ali Mohsin (PTI) retweetledi
Senator Allama Raja Nasir
Senator Allama Raja Nasir@AllamaRajaNasir·
پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ کامیاب اراکین اسمبلی کی مجلس وحدت مسلمین میں شمولیت کے فیصلے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ مجلس وحدت مسلمین عمران خان کی اپنی جماعت ہے اور وہ اس جماعت کے حوالے سے جو چاہے فیصلہ کر سکتے ہیں ہم اسے بلامشروط اورمن و عن قبول کریں گے۔ہمارا روز اول سے یہ موقف بھی رہا ہے اور ہم نے اپنے عمل و کردار سے بھی یہ ثابت کیا ہے کہ ہم کسی جماعت پر بوجھ نہیں بنتے بلکہ مشکل وقت میں باوفا دوست بن کر ساتھ نبھاتے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہمارا اتحاد ، آزاد خارجہ پالیسی، داخلی خودمختاری،سرحدوں کےتحفظ، عالمی طاقتوں کی غلامی سے انکار،مسلم ممالک سے برادرانہ تعلقات اور گلگت بلتستان کے لیے آئینی حقوق کے حصول بیانیہ کی بنیاد پر ہے جو خون کے آخری قطرے تک قائم رہے گا۔عمران خان کی قیادت میں پوری قوم مل کر وطن عزیز کو ایک آزاد، خود مختار اور باوقار ریاست بنانے میں بھرپور کردار ادا کرے گی۔
اردو
2K
17K
58.7K
1.8M
Barrister
Barrister@Barristerviews·
کیا آپ دلوں کے وزیراعظم نواز شریف کی شان میں کچھ کہنا چاہیے گے؟؟
Barrister tweet media
اردو
163
7
48
10.2K
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
ایک دن وزیراعظم پاکستان انشااللہ 💛
Hina Parvez Butt tweet media
اردو
7.3K
636
6.1K
522K
Senator Nasir Butt
Senator Nasir Butt@nasirbuttuk·
پاکستان کو بحرانوں سے نکالنے کے لئے آخری امید قائد محمد نوازشریف !!!
Senator Nasir Butt tweet media
اردو
2.9K
447
3.4K
143.3K
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
جس فیصلے کو سپریم کورٹ کے ججز کی اکثریت نہیں مان رہی، ہم سے کہا جا رہا ہے وہ فیصلہ مانو! وہ فیصلہ جس کو معزز جج صاحبان فیصلہ ہی ماننے سے انکاری ہیں، اس کو قوم پر مسلط کیا جا رہا ہے! یہ پہلی بار سنا ہے!
اردو
3.3K
4.7K
12.1K
692.5K
Ali Mohsin (PTI) retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
فیصلہ کل تک کے لیےمحفوظ اللہ رب العزت محفوظ ہی رکھے کیونکہ بیچ میں ایک رات پڑتی ہے اور شب خون مارنے والے رات میں نکلتے ہیں
اردو
1.1K
14.4K
47K
601.3K
Ali Mohsin (PTI) retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
قوم کی واحد امید۔۔
Tehreek-e-Insaf tweet media
فارسی
454
3.9K
26.2K
349.9K
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
ایک گیدڑ اس وقت گرفتاری کے خوف سے اپنی گاڑی سے نہیں نکل رہا ! #دہشت_گرد_فتنہ_گرفتار_کرو
اردو
15K
3.8K
10.8K
930.9K
Ali Mohsin (PTI) retweetledi
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
عمران خان کے گھر کے باہر موجودہ مناظر
اردو
112
5.7K
17.5K
198.1K