Amjad Islam Khan

1.9K posts

Amjad Islam Khan banner
Amjad Islam Khan

Amjad Islam Khan

@amjadislamhere

2008 سے عمران خان کے قافلے کا سپاہی 💚 نظریہ ہو یا جدوجہد — ہمیشہ خان کے ساتھ! پاکستان کی امید — صرف عمران خان | #PTI #NayaPakistan RT ≠ Indorsement

Katılım Ağustos 2014
793 Takip Edilen1.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Amjad Islam Khan
Amjad Islam Khan@amjadislamhere·
12 سال پہلے یہ پوسٹ کی، مگر تحریکِ انصاف سے رشتہ 17 سال پرانا ہے۔ نہ نظریہ بدلا، نہ قیادت — عمران خان تھا، عمران خان ہے! جینا مرنا صرف PTI کے ساتھ ❤️🇵🇰 #PTIFamily
Amjad Islam Khan tweet media
اردو
28
59
621
53.8K
Amjad Islam Khan retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
ہمیں فخر ہے کہ عمران خان ہمارا بھائی ہے۔ عمران خان نے تین سال جیل میں رہ کر پاکستانی قوم کو بتایا ہے کہ جب اپنی حقیقی آزادی کے لیے کھڑا ہونا پڑے تو اسے عبادت سمجھ کر کریں۔ عمران خان نے کہا، یہ جدوجہد ایک عبادت ہے۔ علیمہ خانم @Aleema_KhanPK
اردو
110
848
2.3K
13.8K
Amjad Islam Khan retweetledi
Abuzar Furqan
Abuzar Furqan@AbuzarFurqan·
سائفر پر اب تک کا سب سے تگڑا بیان۔۔۔۔ سائفر پڑھنے کے بعد ہمارا سر فخر سے آسمان پر چلا گیا ہے۔ عمران خان ایک عظیم لیڈر ہے، اس بات کی گواہی سائفر بھی دے رہا ہے۔ علیمہ خانم 🔥🔥
اردو
0
93
313
2.3K
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
سہیل آفریدی ،عمران خان صاحب کی بہنیں ، مینا آفریدی اور شاہد خٹک دھرنے کے مقام پر موجود
اردو
30
378
1.9K
70.5K
Amjad Islam Khan
Amjad Islam Khan@amjadislamhere·
@SupariKhan Son bhi mulazim baat krny ki tameez sekho. Jb sy ganda pur gya hai tum pagal ho gye ho
Indonesia
0
0
0
98
Khalid Khan Supari
Khalid Khan Supari@SupariKhan·
سہیل آفریدی کا اسلام آباد قافلہ لے کر جانا اپنی جگہ اچھی بات ہے، لیکن اگر 10 ہزار افراد کا قافلہ ایک کنٹینر بھی کراس نہیں کرسکتا تو پھر اس قافلے کا فائدہ کیا ہوا؟ سنو سہیل آفریدی! فوراً ویڈیو پیغام جاری کرو اور واضح اعلان کرو کہ اگر رات 10 بجے تک عمران خان کو ہسپتال منتقل نہ کیا گیا تو خیبرپختونخوا سے اسلام آباد کی طرف عوامی کال دی جائے گی۔ جب تک حقیقی دباؤ نہیں ڈالو گے، تب تک کچھ نہیں بدلے گا، صرف گاڑی کی چھت پر کھڑے ہو کر نعرے لگانے سے معاملات حل نہیں ہوتے۔ یہ ٹویٹ بغض یا مخالفت میں نہیں بلکہ زمینی حقیقت کی بنیاد پر ہے، اس لیے ساتھی ناراض ہونے کے بجائے سنجیدگی سے غور کریں۔ 🙏🏽
اردو
105
124
725
48.4K
Amjad Islam Khan retweetledi
Abuzar Furqan
Abuzar Furqan@AbuzarFurqan·
اگر عمران خان کو ہسپتال مُنتقل نہ کیا گیا تو ہم بجٹ اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے اور نہ ہی اسمبلی کو چلنے دیں گے محمود خان اچکزئی 🔥🔥 سہیل آفریدی سے بڑی دھمکی تو محمود خان نے لگا دی ہے
اردو
10
161
664
5.8K
Amjad Islam Khan
Amjad Islam Khan@amjadislamhere·
@salah_shoaib Not a Quranic teacher exposed, a wild animal hiding behind the Quran got exposed. Choose your words wisely
English
7
1
52
11.9K
Salah Uddin Shoaib Choudhury
Quranic teacher exposed! A 9-year-old boy named Taskin Ahmed was rescued from the house of this "hafez" (an individual who memorized the entire Quran) as the boy was sexually abused by this man for nine consecutive months. Locals gave "third method" to the hafez.
English
247
1.6K
5.9K
929.2K
Amjad Islam Khan retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨 سائفر کے معاملے پر پی ٹی آئی کی پریس کانفرنس آج یہ بات کھل کر سامنے آگئی ہے کہ اپریل 2022 میں مقامی اسٹیبلشمنٹ اور عالمی اسٹیبلشمنٹ نے گٹھ جوڑ کر کے عمران خان کی حکومت گرائی اور جمہوریت کو دفن کردیا، سلمان راجہ
اردو
74
7.6K
19.4K
110.8K
Amjad Islam Khan retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے ❤️
اردو
14
837
2.2K
17.5K
Ahtsham mustufa
Ahtsham mustufa@Ahtshammpti·
@amjadislamhere @Nabil7e777 بھائی جان چند گھنٹوں کے لیے ہم کورٹس جاتے ہیں ہر روز وہاں پہ نہیں ہوتے تو خدا کے لیے اپ پاکستان ا جائیں اور ا کے ا کے سنبھال لیں ملک ہم یہاں پہ گراؤنڈ پہ ماریں کھا رہے ہیں اپ کو باہر بیٹھ کے باتیں اتی ہیں
اردو
1
0
0
17
Ahtsham mustufa
Ahtsham mustufa@Ahtshammpti·
الحمدللہ اج ہمیں مقدمہ نمبر 356 میں نئی ڈیٹ مل گئی ہم سب ایڈوکیٹ حسنین سنبل صاحب ایڈوکیٹ عاقل خان ایڈوکیٹ نبیل ستی صاحب کا شکر ادا کرتے ہیں جنہوں نے اج ہمیں نئی ڈیٹ لے کے دی ہمارے حوصلے بلند ہیں اور انشاءاللہ تعالی ہم عمران خان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے رہیں گے
Ahtsham mustufa tweet mediaAhtsham mustufa tweet mediaAhtsham mustufa tweet media
اردو
4
11
54
566
Ahtsham mustufa
Ahtsham mustufa@Ahtshammpti·
@amjadislamhere @Nabil7e777 بھائی جان لوگ جیلوں میں ہیں اپ لوگ پاکستان سے باہر بیٹھے ہمارے اوپر صرف تنقید کر سکتے ہیں ہم گراؤنڈ پہ ماریں بھی کھا رہے ہیں ہم سیلیبریٹ نہیں کر رہے ہم یہ بتا رہے ہیں کہ ہمیں اگلی ڈیٹ ملتی ہے تو اس میں اپ کو کوئی مسئلہ ہے تو مجھے بتائیں
اردو
1
0
0
13
Amjad Islam Khan retweetledi
Syed Jibran Haider (Official)
Syed Jibran Haider (Official)@Sjibranhaider·
ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی خدا پر ہو طلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے عمران خان کی بہنوں کی پکار پر اڈیالہ جاتے ہوئے گرفتار ہونے والے دہشت گردی کے جھوٹے مقدمے میں نامزد یاسر گیلانی سید جبران حیدر شاہ عبدالکریم خان راشد کرامت بٹ کی تھانہ صدر بیرونی حوالات کی تصویر،
Syed Jibran Haider (Official) tweet media
اردو
0
10
23
368
Amjad Islam Khan retweetledi
Omar Malik
Omar Malik@Mr_OmarMalik·
یہ تصویر نظام ہی نہیں بلکہ اُن لوگوں کے منہ پر بھی تھپڑ ہے جو دن رات جیلوں میں بیٹھے لوگوں کو باتیں کرتے ہیں۔ اُن کے ماں باپ اور بچے کس اذیت سے گُزر رہے ہیں اِن کو اُس کا ایک فیصد بھی برداشت کرنا پڑتا تو معافیاں مانگ کر پریس کانفرس کرکے بھاگتے۔ اس ماں کی دو بیٹیاں اس وقت نظام کی ناحق قید میں ہیں ، اگر ساتھ کھڑے نہیں ہو سکتے تو کم از کم انسانیت سے مت گِرو۔۔۔
Omar Malik tweet media
اردو
17
345
780
15.6K
Amjad Islam Khan retweetledi
Abdul Karim Khan
Abdul Karim Khan@Karim7247·
پچھلی جمعرات کو میرے ساتھ اٹک جیل سے رہا ہونے والے پاکستان تحریک انصاف لاھور کے رہنما راشد کرامت بٹ کو پنجاب حکومت نے ایک بار پھر گرفتار کر کے کوٹ لکھپت جیل بھجوا دیا ہے، راشد بٹ کے خلاف اور کچھ نہیں ملا تو حکومت پنجاب نے راشد بٹ کے 30 دن کے نظر بندی کے احکامات جاری کر کے انہیں قید کر لیا، اس بار تو جھوٹی ایف آئی آر کرنے کی زحمت بھی نہیں کی جیلوں، حوالاتوں یا ورکروں کو قید کرنے سے بھی کبھی نظریہ قید ہوا ہے بھلا، ہر بار کی طرح یہ جیل بھی راش بٹ کو مزید استقامت بخشے گی - انشاللّہ
Abdul Karim Khan tweet media
اردو
1
69
225
2.1K
Amjad Islam Khan retweetledi
Abdul Karim Khan
Abdul Karim Khan@Karim7247·
جعلی حکومت بوکھلاہٹ کی شکار حال ہی جھوٹے دہشت گردی کے مقدمے میں اٹک جیل سے رہا ہونے والے این اے 120 سے رہنما پاکستان تحریک انصاف مینیجر پبلک ریلیشن پنجاب راشد کرامت بٹ کو ایک بار پھر پولیس نے باٹا پور سے غیر قانونی گرفتار کر لیا انتقامی کارروائیوں سے جعلی حکومت کا مکروہ چہرہ قوم کے سامنے ہے ایسے ہوچے ہتھکنڈوں سے ہم گھبرانے والے نہیں عمران خان کے ساتھ ڈٹ کے کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گئے
Abdul Karim Khan tweet media
اردو
0
24
102
1.2K
Amjad Islam Khan retweetledi
Abdul Karim Khan
Abdul Karim Khan@Karim7247·
اڈیالہ جیل کی جھوٹی ایف آئی آر 356/26 جس میں ٹوٹل 40 لوگ گرفتار تھے، 13 کی ضمانت ہو چکی ہے، 27 باقی ہیں، آج سنوائی کی تاریخ تھی، جج صاحب چھٹی پر ہیں سنوائی نہیں ہو سکی، اب اگلی تاریخ بروز جمعرات 14 مئی مقرر کی گئی ہے، آخری ساتھی کی رہائی تک آواز اٹھاتے رہینگے - انشاللّہ
Abdul Karim Khan tweet mediaAbdul Karim Khan tweet media
Abdul Karim Khan tweet media
اردو
1
33
130
916
Amjad Islam Khan retweetledi
Adv. Yousaf Wyne
Adv. Yousaf Wyne@wyne_yousaf·
فسطائیت اپنے عروج پر آزادی رضاکار لاہور کی متحرک کارکن اور کوآرڈینیٹر ٹو چیف آرگنائزر پنجاب فزا عالم کو رات ان کے گھر کی دیواریں پھلانگ کر چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے گرفتار کرلیا ہے۔ ان پر جھوٹی ایف آئی آر 645/26 پولیس اسٹیشن فیصل ٹاؤن درج کر دی گئی ہے۔
Adv. Yousaf Wyne tweet mediaAdv. Yousaf Wyne tweet media
اردو
9
330
753
8.3K
Amjad Islam Khan retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
ہم لا الٰہ الا اللہ کو ماننے والے ہیں، کسی ظالم کے سامنے نہیں جھکتے۔ #مئی9_یوم_جبر
اردو
119
428
1.2K
11.7K
Amjad Islam Khan retweetledi
Aziz
Aziz@A_officialk1·
One word for Ex PM Imran Khan
Aziz tweet media
English
4
2
22
254
Amjad Islam Khan retweetledi
Adeel Habib
Adeel Habib@AdeelHabib_·
ملک میں رول آف لا کی صورتحال کا اندازہ آپ اس بات سے لگائیں کہ اس شخص کو اتنے دنوں سے جیل میں بند صرف اس لئے کیا ہوا ہے کیونکہ اس نے عمران خان کو ہسپتال لے جانے والی گاڑی کی ویڈیو بنا لی تھی۔
Farzana Saeed@FarzanaSaeedPTI

آخر تم لوگ کب تک ایک ناحق انسان کو قید میں رکھ سکتے ہو

اردو
3
272
603
4.6K