Ammar Khan

196 posts

Ammar Khan banner
Ammar Khan

Ammar Khan

@ammar44219

♥️ اللّه اکبر ♥️

Karachi, Pakistan Katılım Mayıs 2026
51 Takip Edilen19 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Ammar Khan
Ammar Khan@ammar44219·
دوستوں بہن بھائی۔ قرآن کی تلاوت ضرور کیجئے لیکن قرآن کو مادری زبان میں ضرور پڑھیے غور فکر کریں یہی فرض عمل ہے،،90 فیصد ہم مسلم کو اللّه کے حکم کا علم ہی نہیں اور کوشش کیجئے جو سوره نماز میں پڑھے اس کا ترجمہ آپ کو آتا ہو ،، نماز در حقیقت میراج کا سفر ہے اگر ایمان کی روح شامل ہو ۔
Ammar Khan tweet media
اردو
5
4
8
120
Ammar Khan
Ammar Khan@ammar44219·
جتنا دیکھو اسے تھکتی نہیں آنکھیں ورنہ ختم ہو جاتا ہے ہر حسن کہانی کی طرح
Ammar Khan tweet media
اردو
0
0
0
0
Ammar Khan
Ammar Khan@ammar44219·
اب تک دل خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیں یہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لیے آ
Ammar Khan tweet media
اردو
0
0
0
1
Amal Fatima
Amal Fatima@AFatima_2·
وہ پہلے صرف میری آنکھ مِیں سمایا تھا پھر ایک روز رگوں تک اتر گیا مجھ مِیں یہ اپنے اپنے مقدر کی بات ہے فارسؔ مَیں اُس مِیں سمٹی رہی وہ بکھرگیا مجھ مِیں
Amal Fatima tweet media
اردو
3
3
3
34
Ammar Khan
Ammar Khan@ammar44219·
@AFatima_2 سایہ ہے کم کھجور کے اونچے درخت کا امید باندھئے نہ بڑے آدمی کے ساتھ
اردو
0
0
0
1
Amal Fatima
Amal Fatima@AFatima_2·
انسان امیدوں سے بندھا۔۔۔۔۔۔ ایک ضدی پرندہ ہے جو گھائل بھی امیدوں سے ہے اور زندہ بھی امیدوں پر ہے
Amal Fatima tweet media
اردو
4
7
10
122
🦋✨ѕнмαмα✨🦋
مِنۡہَا خَلَقۡنٰکُمۡ وَ فِیۡہَا نُعِیۡدُکُمۡ وَ مِنۡہَا نُخۡرِجُکُمۡ تَارَۃً اُخۡرٰی اس زمین میں سے ہم نے تمہیں پیدا کیا اور اسی میں پھر واپس لوٹائیں گے اور اسی سے پھر دوبارہ تم سب کو نکال کھڑا کریں گے ۔ (سورتہ طحہ : 55) #شب_بخیر_زندگی
اردو
7
9
27
176
bhatti rao
bhatti rao@bhatti_rao·
عشق کی اس اذیت میں ایک ایسی مٹھاس ہے جیسے کڑوی کافی میں ایک قطرہ شہد۔ یہ وہ کرب ہے جسے درویش اپنی تسبیح کے دانوں میں پروتا ہے، کیونکہ اسے معلوم ہے کہ فنا کے اس مقام پر تم وہ سکون بن کر ملو گے جہاں سارا فلسفہ، ساری دانش اور تمام سائنس گھٹنے ٹیک دیتی ہے۔✍️🌚 #اردو_زبان
bhatti rao tweet media
اردو
2
5
7
45
Ammar Khan
Ammar Khan@ammar44219·
سندھ حکومت کے کرپٹ گھٹیا اور سفارشی نظام پر اللّه کی لعنت
اردو
0
0
0
1
Ammar Khan
Ammar Khan@ammar44219·
Good to see university roads being made usable by FWO. The work which our Sindh Govt could not do in more than 3 years was done in 3 days. 🖐️🖐️
English
0
0
0
1
Ammar Khan
Ammar Khan@ammar44219·
@Haniajee922 ماشاءﷲ اللّه ہمیشہ خوش رکھے ہنستا مسکراتا
اردو
0
0
0
0
Hania
Hania@Haniajee922·
ایک ہی شخص ہے جس کے واسطے ہم کو زندگی اچھی لگتی ہے جینا نعمت لگتا ہے ❣️
Hania tweet media
اردو
16
7
50
445
صبوک 🥀
صبوک 🥀@its__sabook·
*☜ مدد کرنا ایک بہت مہنگا تحفہ ہے اس لئے سب سے اس کی توقع نہیں رکھنی چاہئے کیونکہ بہت کم لوگ دل کے امیر ہوتے ہیں*
اردو
5
2
21
197
Abida Tariq
Abida Tariq@abix9967·
Legacy isn’t power — it’s the impact you leave in hearts. 🕊️ Good evening وراثت طاقت نہیں ہوتی — یہ وہ اثر ہوتا ہے جو آپ لوگوں کے دلوں میں چھوڑ جاتے ہیں۔ 🕊️ شام بخیر #قومی_زبان
Abida Tariq tweet media
12
8
21
2.3K
Ammar Khan
Ammar Khan@ammar44219·
@KazmiYarram ریسیچ کرونگا انشاءﷲ ۔ البتہ یہ حدیثِ نبوی ﷺ اس اقوال کو سپورٹ ہے"دعا کے سوا تقدیر کو کوئی چیز نہیں بدل سکتی" (سنن الترمذی: 2139)۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ جب انسان عاجزی سے تہجد میں اللہ سے مانگتا ہے، تو اللہ اپنی قدرت سے وہ چیز بھی عطا فرما دیتا ہے جو بظاہر نصیب میں نہیں لگ رہی تھی
اردو
0
0
0
0
Ammar Khan
Ammar Khan@ammar44219·
💕 مولا علی کرم اللہ وجہہ 💕 لا حاصل کو اگر پانا چاہتے ہو تو تہجد پڑھا کرو کیونکے جو نصیب میں نہ ہو ۔ اسے تہجد کی دعا مقدر میں لے آتی ہے۔۔
Ammar Khan tweet media
اردو
2
0
2
16
Ammar Khan retweetledi
Tariq Zaman Malik
Tariq Zaman Malik@TZM_Zamzama·
بسم اللہ الرحمن الرحیم اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَعَلَی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّکَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِکْ عَلَی مُحَمَّدٍ وَعَلَی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّکَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اردو
0
1
1
2