Zill-e-Huma

846 posts

Zill-e-Huma banner
Zill-e-Huma

Zill-e-Huma

@Z_huma_WWM

Katılım Mayıs 2026
469 Takip Edilen408 Takipçiler
Zill-e-Huma retweetledi
VOICE OF AL-AQIB
VOICE OF AL-AQIB@AlAQibX92·
فرمانِ امیر المجاہدین نور اللہ مرقدہ
VOICE OF AL-AQIB tweet media
اردو
2
21
22
123
Zill-e-Huma retweetledi
𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛
پلاسٹک کی گُڑیا کا صاف ستھرا پنجاب🖐🏼
اردو
0
16
19
130
Zill-e-Huma retweetledi
𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛
مَن سَبَّ نبيًّا فاقتُلوه ⚔️ عُرسِ غازی عبدالقیوم علیہ الرحمہ کی مناسبت سے رکنِ کراچی مینجمنٹ کمیٹی محمد اسماعیل رضوی صاحب نے امیرِ ضلع جنوبی، سرپرستِ اعلیٰ ضلع غربی اور دیگر ذمہ داران و کارکنان کے ہمراہ مزارِ مبارک پر حاضری دے کر فاتحہ خوانی اور دعائے خیر کی۔
اردو
0
29
47
194
Zill-e-Huma retweetledi
Tlp Women Wing
Tlp Women Wing@womenWing03·
جمعہ مبارک پہلے سجدہ پہ روزِ ازل سے درود یـادگـاریِٔ اُمّــت پـہ لاکھـوں سلام
اردو
1
38
56
313
Zill-e-Huma retweetledi
Tlp Women Wing
Tlp Women Wing@womenWing03·
فرمان مبارک حضور خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Tlp Women Wing tweet media
اردو
1
31
35
166
Zill-e-Huma retweetledi
میرب🕊️✨
میرب🕊️✨@meerab_WWM2·
اگر آپ ﷺ کا بھی میں مجرم ہوں آقا!! مدینہ بلا کر سزا دیجیے نا 😭❤️‍🩹
میرب🕊️✨ tweet media
اردو
0
7
11
137
Zill-e-Huma retweetledi
ɴᴏᴏʀ ғᴀᴛɪᴍᴀ
ɴᴏᴏʀ ғᴀᴛɪᴍᴀ@_Rsm_Noorf22·
ولیِ کامل ❤️ پیرِ کامل ❤️ مردِ کامل ❤️ مرشدِ کامل ❤️
ɴᴏᴏʀ ғᴀᴛɪᴍᴀ tweet media
فارسی
0
11
28
921
Zill-e-Huma retweetledi
میرب🕊️✨
میرب🕊️✨@meerab_WWM2·
کیسے کروں تعمیز حسن اور حسین میں ایک روح فاطمہ ہے تو ایک جان فاطمہ 🤍🍂✨
میرب🕊️✨ tweet media
اردو
0
5
5
53
Zill-e-Huma
Zill-e-Huma@Z_huma_WWM·
یہ تھے قائد اہلسنت امیرِ اہلسنّت بلکہ قائد ملت اسلامیہ۔ مکمل ویڈیو دیکھیں!! اور فالو بھی کر لیں۔ @Huma2_WWM @zhuma3_WWM
اردو
0
9
20
118
Zill-e-Huma retweetledi
🦅
🦅@_HasanBay·
میرے دُکھ کو کوئی اور سمجھےگا کیا۔۔۔💔 #عيد_الأضحى #فلسطينية #غزة
اردو
1
35
47
256
Zill-e-Huma retweetledi
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑
29 مئی 1453ء تاریخِ اسلام کا وہ سنہرا دن جب عزم و ہمت نے تاریخ کا رخ بدل دیا🇹🇷 صرف 21 سال کی عمر میں سلطان محمد فاتح نے بازنطینی سلطنت کی ناقابلِ تسخیر دیواروں کو گرا کر اور بحری جہازوں کو خشکی پر چلا کر قسطنطنیہ فتح کیا، اور یوں رسولﷺ کی عظیم پیشنگوئی پوری ہوئی۔
اردو
0
22
28
331
Zill-e-Huma retweetledi
مہر ذادی 💕
مہر ذادی 💕@mehr8660·
اِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِیْدٌ قاتل اعلیٰ مریدکے گلے کے غدود کا بڑا آپریشن کرواکے گھر منتقل ہوئی ہے اللّٰہ تعالیٰ جل جلالہ کا غضب ہر اس ظالم کا گلہ پکڑے گا جنہوں نے مرید کے میں قتل عام کے آرڈر جاری کیے پنڈی سے لے کر لاہور تک سب تڑپ تڑپ کر مریں گے ان شاءاللہ عزوجل
مہر ذادی 💕 tweet media
اردو
7
35
63
446
Zill-e-Huma retweetledi
ANAAM RIZVI
ANAAM RIZVI@anaamrizv21·
دیوانوں کو بہت ہی یاد آتی ہے آپ کی اے جانِ 😭🖤 تیری جدائی میں ہر خوشی ادھوری لگتی ہے، اور ہر لمحہ بس تیری کمی محسوس ہوتی ہے…
اردو
0
4
6
34
Zill-e-Huma retweetledi
🦅
🦅@_HasanBay·
29 مئی 1453ء • فتحِ قسطنطنیہ فرمانِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم "تم ضرور قسطنطنیہ کو فتح کرو گے، پس وہ امیر کیا ہی اچھا امیر ہوگا اور وہ لشکر کیا ہی اچھا لشکر ہوگا۔" (مسند احمد، حدیث: 18957)
اردو
0
14
17
118
Zill-e-Huma retweetledi
𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛
اور کوئی غیب کیا تم سے نِہاں ہو بھلا جب نہ خُدا ہی چھپا تم پہ کروڑوں دُرُود 🟢29 مئی 1453ء فتحِ قسطنطنیہ فرمانِ مبارک حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم تم ضرور قسطنطنیہ کو فتح کرو گے، پس وہ امیر کیا ہی اچھاامیر ہوگا اور وہ لشکر کیا ہی اچھا لشکر ہوگا (مسند احمد، حدیث: 18957)
𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛 tweet media
اردو
0
10
14
147
Zill-e-Huma retweetledi
𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛
اللہ کا شکر ہے ان دو ارب میں تحریک لبیک والے شامل نہیں ہیں کیونکہ وہ تو فلسطین کے حق کے لیے نکلے اور آپ ہی کی حکومت نے ان کو گو لی مار کر شہید کردیا افسوس تم اپنے آپ پر کرو اپنی منافقت پر کرو تم کتنے بڑے ظا لم ہو تم نے کتنا بڑا جرم کیا
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif

Silence of two billion Muslims is a bigger crime..

اردو
0
3
5
44