Andleeb Ali

56.7K posts

Andleeb Ali banner
Andleeb Ali

Andleeb Ali

@andlibAli6

Botanist|Social Media Activist|Religious| Pakistani|Bookaholic|Nature lover

Karachi, Pakistan Katılım Temmuz 2016
1.5K Takip Edilen4.4K Takipçiler
Andleeb Ali
Andleeb Ali@andlibAli6·
#KarachiWaterCrisis ہر اہم تہوار پہ، ٹینکر مافیا کربلا بپا کردیتی ہے۔۔۔۔ساڑھے تین کروڑ لوگوں کا شہر کو صحرا بنادیا ہے
Andleeb Ali tweet media
اردو
0
6
3
19
Andleeb Ali
Andleeb Ali@andlibAli6·
کراچی میں پانی نہیں کراچی میں بجلی نہیں کراچی میں امن نہیں کراچی میں حکومت نہیں #KarachiWaterCrisis
Andleeb Ali tweet media
اردو
0
3
1
16
Andleeb Ali
Andleeb Ali@andlibAli6·
گرمی ہے تو بجلی نہیں عید ہے تو پانی نہیں۔۔۔ بس کچھ پکے کے ڈاکوؤں کا راج ہے #KarachiWaterCrisis
Andleeb Ali tweet media
اردو
0
2
1
110
Andleeb Ali
Andleeb Ali@andlibAli6·
#KarachiWaterCrisis کراچی ہے یا کربلا؟ مہینے میں تین بار پانی کی لائنیں پھٹ رہی ہیں
Andleeb Ali tweet media
اردو
0
7
5
28
Andleeb Ali retweetledi
Naeem ur Rehman
Naeem ur Rehman@NaeemRehmanEngr·
پٹرول کی قیمت میں 22 روپے نہیں فوری طور پر 122 روپے کمی کی ضرورت ہے ، عالمی مارکیٹ میں قیمت گر رہی ہے، جبکہ لیوی کا مکمل خاتمہ ہونا چاہیے۔ اگر حکومت 250 روپے فی لیٹر پٹرول کی سطح کو بحال کرے اور اس قیمت کوکم ازکم دو سال کے لیے زیادہ سے زیادہ قیمت ڈیکلئیر کردے تو معیشت میں تیزی بھی آئے گی اور خود ہی آمدن کے اہداف پورے ہونے لگیں گے۔ ٹیکس جمع کرنے کے لیے پٹرولیم لیوی کا استعمال عوام کی جیب پر ڈاکا بھی ہےاور معیشت کی بربادی کا سامان بھی ہے ۔ آئی ایم ایف کو واضح انکار کرنے کی ضرورت ہے۔ جماعت اسلامی مہنگائی اور قیمتوں میں اضافے کے خلاف اپنی تحریک جاری رکھے گی۔
Naeem ur Rehman tweet mediaNaeem ur Rehman tweet media
اردو
147
813
1.4K
23.1K
Andleeb Ali retweetledi
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
محترمہ نرگس رحمن کراچی سٹیزن فورم کا کہنا ہے کراچی اس وقت 173 ممالک میں 170 نمبر پر شامل ہے دنیا کے نا رہنے والے ممالک میں، کراچی کبھی ایسا نہ تھا 18 سالہ PPP دورِ حکومت نااہلی کرپشن لوٹ مار نے اسے ایسا بنادیا ہمیں #بااختیار_کراچی بنانا ہے جہاں اختیارات نچلی سطح تک منتقل ہوسکیں۔
اردو
7
104
135
2.1K
Andleeb Ali retweetledi
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
بریکنگ🚨 انسانی تاریخ کا سب سے ہولناک منظر سامنے آگیا۔ وہ لمحہ جب ایک چھوٹا بچہ اپنے محصور اور پیاسے خاندان کے پاس پانی کا جگ لے کر جا رہا تھا، بمباری کی گئی جس سے وہ ہلاک ہو گیا اور اس کے جسم کے ٹکڑے ہو گئے۔ ایک ایسی ویڈیو جو دنیا کو کبھی نہیں بھولنی چاہیے۔
اردو
10
592
741
22.5K
Andleeb Ali
Andleeb Ali@andlibAli6·
@SeharSHasan یہ دھابے جی کی واٹر سپلائی لائن ہوگی نا،جو مہینے میں تین بار پھٹنے کی عادی ہے تاکہ ٹینکرز مافیہ عیاشی کرسکیں
اردو
0
0
1
29
Andleeb Ali retweetledi
Sehar Shakil
Sehar Shakil@SeharSHasan·
یہ دیکھئے سندھ حکومت کی خدمت! انڈر پاس میں ٹینکر کھڑے کر دئے ہیں کیونکہ وہاں پانی کی لائن پھٹی پڑی ہے کہیں پانی ضائع نہ ہو جائے۔ اس لئے ٹینکروں میں بھرا جا رہا ہے پھر عوام کو بیچ دیں گے بیس تیس ہزار میں کیونکہ گھر کے نلکوں میں تو پانی آ نہیں رہا اس لئے عوام کو ٹینکر تو خریدنے پڑتے ہی ہیں۔۔ 🙂 بس یہ کوئی نہ پوچھے کہ پانی کی لائن اس بوسیدہ کھنڈر نما انڈر پاس میں کر کیا رہی ہے کیونکہ یہی ہے وژن اور اپنا وژن سندھ حکومت کسی کو بتاتی نہیں ہے! #بااختیار_کراچی
اردو
16
162
202
10.5K
Andleeb Ali retweetledi
Javeda Faheem
Javeda Faheem@javeda_faheem·
آج امت مختلف آزمائشوں سے گزر رہی ہے، ایسے میں یومِ عرفہ ہمیں اجتماعی دعا، رجوع الی اللہ اور امت کے مسائل کے لیے فکری و عملی جدوجہد کا شعور دیتا ہے۔ خواتین بالخصوص اپنے گھروں، خاندانوں اور نئی نسل کی تربیت میں اسلامی اقدار کو فروغ دیں اور دعا و استغفار کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔
Javeda Faheem tweet media
اردو
14
72
67
257
Andleeb Ali retweetledi
Javeda Faheem
Javeda Faheem@javeda_faheem·
حضرت ہاجرہؑ کا اسوہ رہتی دنیا تک خواتین کے لیے صبر، توکل، استقامت اور ماں کی جدوجہد کا استعارہ ہے۔ تپتے صحرا میں تنہا ہونے کے باوجود انہوں نے اللہ کی رحمت سے امید نہیں چھوڑی اور اپنے عمل، مسلسل کوشش اور یقین سے رہتی دنیا تک مسلم خواتین کو ایمان و اعتماد کا پیغام دیا۔
اردو
4
39
34
347
Amir H. Qureshi
Amir H. Qureshi@AmirHQureshi·
یہ حالت ہے کراچی کی- پولیس اور حکمران پارٹی نے اپنی جیبیں بھرنے کیلئے اپنی آنکھیں دانستہ طور پر بند کر رکھی ہیں-
اردو
24
202
392
36.6K
Andleeb Ali retweetledi
Amber Danish
Amber Danish@amberdanishh·
@OfficialDGISPR Please save Karachi from these incompetent people.🙏 🤦‍♀️🤦‍♀️🤦‍♀️
English
12
31
62
1.4K