Sabitlenmiş Tweet

#WeStandwithSamiIbrahim
انشاءاللہ حق اور سچ کی فتح ہو گی ہم آپ کے ساتھ ہیں حق کے ساتھ ہیں اس جنگ کو آپ ہی
@samiabrahim
بھائی جیتیں گیں
Stay Strong

اردو
Asim Paracha
37.2K posts

@ap11u1
#TeamSareAam🙂 #sareaam




*ٹاپ بریکنگ* فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے سرکاری دورہ پر روانہ ہو گئے ، سیکیورٹی ذرائع فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دورہ ایران کے دوران ایران امریکہ بات چیت ،خطے میں قیام امن اور دیگر اہم امور پر بات چیت کرینگے، سیکیورٹی ذرائع دورے کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اہم اعلی ایرانی شخصیات سے ملاقات کرینگے، سیکیورٹی ذرائع























