M. Umar shahzad

1.3K posts

M. Umar shahzad banner
M. Umar shahzad

M. Umar shahzad

@appemax104

Katılım Mart 2010
91 Takip Edilen102 Takipçiler
M. Umar shahzad
M. Umar shahzad@appemax104·
@zarrar_11PK لیکن یہ تحمل لا مظاہرہ اور پروفیشنلزم صرف خیر ملکیوں کے لیے ہی کیوں مخصوص ہے؟
اردو
0
0
0
337
Eagle Eye
Eagle Eye@zarrar_11PK·
کچھ روز قبل سوشل میڈیا پر ایک چائنیز خاتون کی وڈیو گردش کر رہی تھی جس میں وہ ایک خاتون پولیس اہلکار کے بارے میں شکوہ کر رہی تھی۔ اسلام آباد پولیس کے اعلی عہدیداروں کو جب اس کا علم ہوا تو انہوں نے فوری کاروائی کرتے ہوئے متلعقہ خاتون شین زی کے ساتھ رابطہ کیا اور ان کے تحفظات کو دور کیا۔ خاتون نے ایک وڈیو پیغام کے زریعے اپنا پیغام اپلوڈ کیا اور اسلام باد پولیس کی تعریف کی۔ اسلام باد پولیس نے فوری کاروائی کر کے غلط فہمی کو دور کرتے ہوئے اپنی پرفیشنلزم اور تحمل کا مظاہرہ کیا جس کے لیے وہ شاباش کے مستحق ہیں @ICT_Police
Eagle Eye tweet media
اردو
30
25
210
40.9K
M. Umar shahzad
M. Umar shahzad@appemax104·
@RajaAatif چاچو نے دل پر بھاری پتھر جو رکھا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
اردو
0
0
1
30
Raja Aatif Zulfiqar
Raja Aatif Zulfiqar@RajaAatif·
یاد رہے کہ عالمی منڈی میں پیٹرول دو تین روز پہلے سستا ہو چکا تھا۔ تین دن کمپنیوں اور حکومت کو پہلے ہی منافع ہو چکا ہے۔ اب روزانہ اضافی چاندی ہے۔
اردو
4
63
148
2.1K
M. Umar shahzad
M. Umar shahzad@appemax104·
@hasankazmi_ @KhawajaMAsif اب بھٹو کا مارنا پڑے گا ورنہ جو رہی سہی سڑکیں ہیں وہ بھی ختم ہو جائیں گی۔۔۔۔۔
اردو
0
2
11
236
Hasan Kazmi
Hasan Kazmi@hasankazmi_·
@KhawajaMAsif Fourth Motorway in Punjab, none in Sindh; and they claim to be a Federal Political Party
English
23
3
26
15.7K
Khawaja M. Asif
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif·
M-13 Motorway: 100 km Shorter. 1 Hour Faster. A New Era of Strategic Connectivity. 🇵🇰 The M-13 Kharian–Rawalpindi Motorway is moving forward through sustained institutional coordination led by SIFC. Through SIFC's efforts, the project underwent a comprehensive transformation and was upgraded to a 117.2 km, 6-lane motorway. This is more than another motorway—it is a strategic alternative to the existing M-2 Motorway. ✅ Nearly 100 km shorter distance between Lahore and Rawalpindi/Islamabad ⏱️ Around 1 hour reduction in travel time 🛣️ A modern six-lane motorway designed for higher-speed, more efficient travel 🚛 Improved logistics, lower transport costs and enhanced regional connectivity SIFC's contribution extends beyond M-13. It also played a critical role in reviving the stalled M-12 Sialkot–Kharian Motorway, where construction had remained suspended since October 2024. SIFC helped create the conditions for NHA to resume construction in February 2026. Also through efforts of SIFC, upgradation of existing M-11 Lahore–Sialkot Motorway from four lanes to six lanes is being implemented. Upon completion of the integrated M-11, M-12 and M-13 corridor, a significant share of Lahore–Rawalpindi/Islamabad 50-60% traffic is expected to shift from the existing M-2 Motorway to this six-lane corridor, providing a shorter, faster and much safer alternative for commuters and freight transport. Its connectivity to all major population centres alongside GT Road and especially Sialkot is excellent. New economic zones and industrial clusters alongside this strategic communication artery connecting Lahore and Islamabad to Peshawar and Central Asia through Afghanistan and China ( Khunjarab) is amazing- making an excellent business sense A shorter route, safer and faster journeys. A modern six-lane corridor that will strengthen Pakistan's motorway network, improve logistics efficiency, and provide a strategic connectivity corridor. It will save bns of PKR in fuel cost and significantly reduce carbon footprint in our country- #SIFC #M13 #M12 #M11 #Motorways #Pakistan #Infrastructure #Connectivity
Khawaja M. Asif tweet mediaKhawaja M. Asif tweet mediaKhawaja M. Asif tweet media
English
189
232
952
223.5K
Amjad
Amjad@IQamjadID·
اس پھل کا نام بتائیں 😌😌
Amjad tweet media
اردو
81
1
42
10.6K
M. Umar shahzad
M. Umar shahzad@appemax104·
@Mian_JavedLatif الیکشن لیٹ ہونے سے کس کی حکومت کو توسیع ملے گی؟ اگر ابھی بھی کشمیر پلیٹ میں رکھ کر جی بی کی طرح پی پی پی کو دیے دیا جاتا ہے تو ن لیگ بھی چول اور اس کو نچانے والے بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اردو
0
0
1
996
Mian Javed Latif
Mian Javed Latif@Mian_JavedLatif·
راولا کوٹ میں دھرنا دینے والوں کے بارے میں ایک وفاقی وزیر کے بیان پر اگر بلاول بھٹو معافی مانگنے کا کہتے ہیں تو ضرور معافی مانگ لینی چاہیے کیونکہ ریاست سے بڑا کوئی نہیں ہوتا۔مگر 2014 میں ماڈل ٹاؤن میں جو مسلح جتھہ تیار کیا گیا اسی طرح ڈی چوک میں بھی جو مسلح جتھے بٹھائے گئے ان جتھوں کے ذریعے دوتہائی اکثریت رکھنے والے منتخب وزیراعظم کو دباؤ میں لاکر استعفیٰ دینے کیلئے مجبور کیا جاتا تھا۔ ان مسلح جتھوں کی سرپرستی کرنے والوں کو بھی بے نقاب کیا جائے، اور ان کے متعلق بھی کچھ فیصلے کیے جائیں۔2025 میں آزاد کشمیر کے اندر یہی ایکشن کمیٹی عوامی مطالبے منظور کرواتی ہے بجلی کے بلوں سے لے کر دیگر عوامی ایشوز کو ایڈریس کیاجاتا ہے، اس وقت ایکشن کمیٹی کی سرپرستی کرنے والوں کو خیال آنا چاہیے تھا کہ جو کشمیر کی منتخب حکومت تھی اس کے ذریعے بجلی اور آٹے کے ریٹ اور باقی ایشوز کو دیکھا جاتا تاکہ منتخب حکومت کی کچھ عزت رہ جاتی۔ اُس وقت اس ایکشن کمیٹی کو عوامی سطح پر پاور فل کیا گیا، اس ایکشن کمیٹی کو طاقتور کون بنا رہا تھا یہ بھی آج سوچنے کا مقام ہے، ان کے نام پبلک ہونے چاہئیں۔ان کو آج سمجھ آنی چاہیے کہ اگر مسلح جتھوں کی سرپرستی ڈی چوک میں نہ کی جاتی تو 9/10 مئی نہ ہوتا اور 2025 میں اس ایکشن کمیٹی کی سرپرستی کرکے ان کو عوام میں طاقتور نہ بنایا جاتا تو پھر آج راولا کوٹ کا واقعہ نہ ہوتا۔ ان کی سرپرستی کرنے والوں کو سزا کیوں نہیں دی جاتی، ان کے نام پبلک کیوں نہیں کیے جاتے، ان کے بارے میں رائے کیوں نہیں بنائی جاتی؟ آج جو ایکشن کمیٹی کے لوگ ہیں وہ جب 2025 میں سب کچھ کر رہے تھے کیا اس وقت ہمارے اداروں کے علم میں نہیں تھا کہ ان کی قیادت کرنے والے کون ہیں؟ اور آج وہی لوگ جو بولی بول کر مطالبات رکھ رہے ہیں کیا کوئی حقیقی کشمیری اس طرح کی گفتگو کر سکتا ہے؟ کیا کبھی کوئی کشمیری پاکستان سے الگ ہونے کی بات کر سکتا ہے؟ جس کیلئے 75 سال پاکستانیوں نے اور کشمیریوں نے اپنی جانیں قربان کی ہیں، یہ کھیل کچھ اور ہے اور اس کھیل کو کھیلنے والے کوئی اور ہیں، ان تمام ایشوز کو ایڈریس کرنا چاہیے، صرف وفاقی وزیر کے معافی مانگنے سے بات نہیں بنے گی۔
اردو
145
355
1.1K
189K
Naveed Ch
Naveed Ch@naveedch66·
آزاد کشمیر: مولانا فضل الرحمٰن نے ثالثی کرانے کی پیشکش کی۔ کشمیریوں کے ایک حصے کے بارے میں خواجہ آصف کا بیان متنازعہ بن گیا، بلاول بھٹو زرداری نے خواجہ آصف کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے مولانا کے مؤقف کی حمایت کر دی ہے اب حکومت یا ریاست کی باری ہے کہ وہ واضح کرے کہ مسئلے کا سیاسی حل نکالنا ہے یا انتظامی ؟
اردو
5
16
67
2.9K
M. Umar shahzad
M. Umar shahzad@appemax104·
@Asadrchaudhry اسد بھائی کہیں ایران دوسرا افغانستان تو ثابت نہیں ہو گا؟
اردو
0
0
0
215
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
ایران۔۔پاکستان کی اچھائی کو کبھی نہیں بھولے گا۔ "ایرانی صدر مسعود پزیشکیان" ایرانی صدر اور وزیراعظم شہباز شریف کا ٹیلی فونک رابطہ دونوں وزرائے اعظموں نے ایک دوسرے کے"سپریم لیڈرز" کے لیے نیک خواہشات کا پیغام دیا😉😀 ایرانی صدر نے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل(پاکستانی سپریم لیڈر) کا شکریہ ادا کرتے کہا کہ ہم پاکستان کی اچھائی کبھی نہیں بھولیں گے۔ اور کہا جلد دونوں ممالک کے دارلاحکومتوں میں ایک دوسرے سے ملاقات ہو گی۔ (اسد آر چوہدری)
اردو
7
70
467
8.9K
M. Umar shahzad
M. Umar shahzad@appemax104·
@lawliga ہو سکتا ہے ان کو ابھی بھی جنگ بندی اور معاہدے پر شک ہو۔۔۔۔۔۔
اردو
0
0
0
154
عوام بنام سرکار
جونہی امریکہ ایران جنگ شروع ہوئی تو حکومت نے کسی جمعے کا انتظار نہیں کیا تھا اور پٹرول کی قیمت میں فوری اضافہ کیا اور پٹرول پمپ مالکان نے راتوں رات اربوں روپے کمائے۔ اب عالمی مارکیٹ میں قیمت مسلسل گر رہی لیکن حکومت جمعے کا انتظار کر رہی تاکہ اشرافیہ کو زیادہ نقصان نہ ہو۔
اردو
20
225
632
9.2K
M. Umar shahzad
M. Umar shahzad@appemax104·
@ctplahore لیکن یہ دستک ایپ اتوار سے کام نہیں کر رہی ۔ جب بھی آپ "دستک سے درخواست" یا "سیلف سروس" کو کلک کرتے ہیں یہ والا میسج آتا ہے
M. Umar shahzad tweet media
اردو
0
0
0
24
M. Umar shahzad
M. Umar shahzad@appemax104·
@cutehunmee اب سی سی ڈی کو سی سی ڈی سے مروائیں۔۔۔۔۔۔۔
اردو
0
0
1
46
Niki Chiri♡
Niki Chiri♡@cutehunmee·
سنا ہے آسٹریلیا سے پاکستان گھومنے آئی پاکستانی فیملی کو ڈاکو سمجھ کر CCD نے اندھا دھند فائرنگ کر دی،،، والدین زخمی 10 سالہ بچی جابحق کیا یہ حملہ CCD کے زریعے اس فیملی کے کسی مخالفین نے کروایا ہے؟ وزیراعلی پنجاب پر کڑھا امتحان ہے سخت کاروائی کی جائے اس معاملے پر
Niki Chiri♡ tweet media
اردو
31
128
269
7.5K
Khaleeq Kiani
Khaleeq Kiani@KhaleeqKiani·
یہ والی سیاست ذندہ باد، پنجاب کا 700ارب کٹوا، وفاقی وزیروں کو آزاد کشمیر کے پیچھے لگا، گلگت کی حکومت بنا اور بائیکاٹ بھی فرما
Khaleeq Kiani tweet media
اردو
4
19
58
2.4K
M. Umar shahzad
M. Umar shahzad@appemax104·
@realrazidada یعنی گلگت بلتستان اب واقعی کراچی جتنی ترقی کرے گا؟
اردو
0
0
0
62
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
جنہوں نے قومی اسمبلی میں ایک تہائی نشستوں کے ساتھ پورے ملک پر قبضہ کر لیا تھا اور دو تہائی نشستوں والے مجیب کو نکال باہر مارا تھا ان کے ڈی این میں سیاسی قبضہ گیری ہے۔ وہ ہرقیمت پر قبضہ کریں گے چاہے انہیں اس کے لئے خودکش حملہ اور ہی کیوں نہ بننا پڑے۔
اردو
68
414
1.4K
23.8K
M. Umar shahzad
M. Umar shahzad@appemax104·
@realrazidada جب تک وزیر بجلی کوئی کھچ نہیں مار لیتے ان کی ذات کو بھی سکون نہیں۔ یہ موصوف بھی موجودہ حکومت کے "فواد چوہدری " لگے ہوئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
اردو
0
0
1
57
Sanaullah Khan
Sanaullah Khan@SanaullahDawn·
بجلی بل میں 75% حصہ کیپسٹی پیمنٹ پر مشتعمل ہے اور فکس چارجز اسکو کور کرنے کیلئے لگائے گئے ہیں۔اویس لغاری
اردو
14
75
256
18.7K
Ahmed Mansoor
Ahmed Mansoor@AhmedMansorReal·
سوات ایکسپریس وے، چکدرہ انٹرچینج۔۔۔ مارگلہ، کوٹلی ستیاں، کشمیر، مری، مالاکنڈ۔۔۔ ہر جانب جنگلات میں لگی آگ کے واقعات بڑھتے جا رہے ہیں۔۔
اردو
3
9
36
1K
M. Umar shahzad
M. Umar shahzad@appemax104·
@faheemgohar1 @realrazidada یعنی آپ دونوں کا خیال ہے کہ ملک کے متعلق فیصلہ کرنا ، شریک حیات کے لیے فیصلہ کرنے سے مشکل کام ہے۔ شادی کی عمر تو اٹھارہ سال ہے اور ووٹ ڈالنے کی عمر مزید زیادہ ہونی چاہیے اور پھر بندے کو یہ بھی سمجھ آ جائے شاید کہ جو لیڈر بیوی نہیں سنبھال سکتا وہ ملک کیا سنبھالے گا
اردو
1
0
1
12
Gohar Butt
Gohar Butt@faheemgohar1·
@realrazidada میں اپنے ولاگ میں اپنا خیال ظاہر کر چکا ہوں
اردو
2
0
2
246
Gohar Butt
Gohar Butt@faheemgohar1·
ووٹر کی عمر کتنی ہونی چاہئیے ؟ اپنی رائے دیں مگر تہذیب کے ساتھ 🙏
Gohar Butt tweet media
اردو
603
41
391
50.2K
ANII
ANII@Anna_xb2·
Only for mathematician 0.00001% will be successed..
ANII tweet media
English
2.7K
87
353
178.9K
M. Umar shahzad
M. Umar shahzad@appemax104·
@BilalRixwan1 یہ وال مانیٹرنگ سسٹم ڈی سی آفس میں بھی لگا دیں ادھ بھی رئیل ٹائم مانیٹر نگ کر اشد ضرورت ہے
اردو
0
0
0
3
Bilal Rizwan
Bilal Rizwan@BilalRixwan1·
پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت ایک جدید اور موثر ڈیجیٹل مانیٹرنگ نظام فعال کر دیا گیا ہے جس کا مقصد طبی شعبے میں شفافیت اور جوابدہی کو یقینی بنانا ہے۔ اس سسٹم کے ذریعے اب ہیڈ آفس سے براہِ راست ویڈیو کالز اور ریئل ٹائم انسپکشن کی مدد سے ہسپتالوں کی کارکردگی، عملے کے اخلاق، مفت ادویات کی فراہمی اور صفائی کے مجموعی انتظامات کی 24 گھنٹے نگرانی کی جاتی ہے۔ مریضوں سے براہِ راست فیڈ بیک لینے کا یہ عمل نہ صرف انتظامی امور کو بہتر بنا رہا ہے بلکہ ہر شہری کے لیے بروقت اور معیاری علاج کی فراہمی کو بھی یقینی بنا رہا ہے۔
اردو
3
17
12
199
Ghulamuddin (GD)
Ghulamuddin (GD)@GD_Alisher·
قربان جائیں... پروفیسر صاحب کی توجیہہ پر... "جب ہم ٹیکس نہیں دیتے تو لیوی کی مد میں آمدنی بڑھائی جاتی ہے" اس میں عام آدمی کا کیا قصور...؟ اس وقت پاکستان میں پیٹرول سری لنکا، بنگلہ دیش اور بھارت سے اوسطاً 100روپے سے زائد مہنگاہے... حکومت کا ایک ہی کا رہ گیا ہے،پیٹرول، گیس، بجلی اور ٹیلی کام سیکٹر کے صارفین پر زیادہ سے زیادہ ٹیکس عائد کریں...!!! عام آدمی کو کس جرم کی سزا دی جارہی ہے؟ اشرافیہ زرعی آمدنی پر ٹیکس نہیں دیتی، ہول سیلرز، میڈل مین اور ریٹلرز کے ڈاکیومنٹیشن سے کس نے روکا ہے؟ غیر ترقیاتی اخراجات اور حکومتی عیاشیاں کب ہونگی کم؟ کس نے ایف بی آر کے نظام کو انسانی مداخلت سے آزاد کرنے سے روکا ہے؟ کس نے گورننس بہتر کرنے سے روکا ہے؟ کون بیوروکریسی کو اصلاحات کے ذریعے جدید خطوط پر استوار کرے گا؟ کس نے سیاسی، مالی اور انتظامی طور پر بااختیار مقامی حکومتیں قائم کرنے سے روکا ہے؟ خدا را اپنا قبلہ تو درست کریں؟ @betterpakistan
اردو
3
7
15
794