Ijaz Aqlani💎🇵🇰

21.8K posts

Ijaz Aqlani💎🇵🇰 banner
Ijaz Aqlani💎🇵🇰

Ijaz Aqlani💎🇵🇰

@aqlani379

#SocialActivist ,#Sindhi , and A #proudPakistani🇵🇰

Katılım Ağustos 2017
5.2K Takip Edilen5.2K Takipçiler
Zarii
Zarii@Gosleepriya·
if you solve this, your IQ mean super genius. What’s comes next, be honest.
Zarii tweet media
English
8.9K
246
1.8K
561.9K
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
🚨 پاکستان میں ہر حوالے سے بڑھتے ہوئے ظلم کے باوجود عوام کی پراسرار خاموشی اور مسلسل برداشت کے پیچھے وجہ کیا ہے؟
اردو
1.5K
904
4.9K
112.8K
Shayan Ali
Shayan Ali@ShayanA2307·
الحمدللہ میں نے ایل ایل بی لا ڈگری مکمل کر لی ہے رائل ہولوے یونیورسٹی آف لندن سے
Shayan Ali tweet media
اردو
1.2K
1.8K
14.7K
292.8K
Irshad Bhatti
Irshad Bhatti@IrshadBhatti336·
مجھ سے محبت کرنے والے،مجھے دیکھنے،سننے والے،مجھ سے بہتری کی امید رکھنے والےسب دوستوں کی دل آزاری اور قابلِ احترام فلمسٹار میرا صاحبہ سے معذرت۔۔ میرا ہمیشہ سے یہ ماننا ہے کہ ہر کوئی ہر لمحےسیکھ رہا ہوتا ہےاور جب کچھ بےدھیانی میں بھی غلط ہو جائےتو احساس ہونےکےبعد اُس پر معذرت کرلینی چاہیئے۔۔ اور ہاں اُن سب اپنوں کا شکریہ جنہوں نے مجھے یہ احساس دلایا۔۔
اردو
520
359
2.8K
88.1K
Urooj Jawed🇵🇰
Urooj Jawed🇵🇰@uroojjawed12·
لیجنڈری پلیئر ارب پتی محمد یوسف نے اپنی دوسری بیٹی کا نکاح امام مسجد کے بیٹے حافظ محمد طلحہ سے کرادیا نکاح اسلامی طریقے سے مسجد میں مولانا طارق جمیل صاحب نے پڑھایا بیٹی کے سر پر ہاتھ رکھ کر محمد یوسف خود اپنی بیٹی کو گاڑی میں بیٹھا کر دولہا کے گھر ہہنچادیا رپورٹ کے مطابق حافظ محمد اشرف مولانا طارق جمیل کے مدرسے میں پڑھتے رہے اور یہ رشتہ مولانا طارق کے زریعے سے ہوا ہے محمد یوسف کی جانب سے مدرسے میں پڑھنے والے اسٹوڈنٹس کیلئے کھانے کا دعوت کیا گیا،اس کو کہتے اللہ کا خاص بندہ اگر وہ چاہتا تو اس شادی کو ایک بڑے شادی حال میں بھی کرسکتا تھا بڑے کرکٹر کو بلاتا لیکن اس نے ایسا بالکل نہیں کیا بلکہ مدرسے کے اسٹوڈنٹس کو کھانا کھلایا اور سادگی سے اپنی پیاری بیٹی کا شادی کردیا اس لیے کہتے ہے کہ غیر مسلم جب اسلام میں داخل ہوتے ہے تو وہ پھر سوفیصد اسلام کے طریقوں کو فالو کرتے ہے #PSL2026 #cricket #PakistanCricket
Urooj Jawed🇵🇰 tweet mediaUrooj Jawed🇵🇰 tweet media
اردو
78
575
4.7K
202.7K
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
الحمدللہ پیٹرول 80 روپے فی لٹر سستا ، وزیراعظم نے بڑا اعلان کر دیا
Hina Parvez Butt tweet media
اردو
2.3K
209
1.4K
168.1K
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
یہ جو روتی ہوئی اور یہ سسکتی ہوئی ماں ہے ناں یہ عروج فاطمہ کی ہے... وہ ننھی عروج جو عید کے دن خوشی خوشی گھر سے سبزی لینے نکلی تھی اسے کیا معلوم تھا کہ باہر عید کی خوشیوں کی جگہ ایک درندہ صفت انسان اس کی زندگی چھیننے کے لیے گھات لگائے بیٹھا ہے۔ اس وحشی نے معصوم بچی کو اغوا کیا، اسے سنسان جگہ لے جا کر اس کی عصمت دری کی اور پھر بے دردی سے اس کی گردن کاٹ کر اسے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ماں کی بے چینی بڑھتی گئی، وہ گلی گلی اپنی لختِ جگر کو ڈھونڈتی رہی، لیکن جب وہ اس سنسان جگہ پہنچی تو وہاں اس کی زندگی کا سب سے بڑا صدمہ اس کا منتظر تھا۔ عروج اس دنیا سے جا چکی تھی، لیکن پیچھے ہم سب کے ضمیر پر ایک گہرا زخم اور ہمارے کرداروں پر ایک زوردار تھپڑ چھوڑ گئی۔ پولیس اور انتظامیہ موقع پر پہنچی، لیکن ابھی تک وہ درندہ قانون کی گرفت سے باہر ہے۔ ہم ڈی پی او صاحب اور اعلیٰ حکام سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ: عروج فاطمہ کے قاتل کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے۔ اسے عبرت ناک سزا دے کر سرِ عام لٹکایا جائے تاکہ آئندہ کوئی ایسی درندگی کا سوچ بھی نہ سکے۔ آخر ہم کب تک اپنی ننھی کلیوں کے جنازوں کا بوجھ اٹھاتے رہیں گے؟ ہم اس وقت تک خاموش نہیں بیٹھیں گے جب تک عروج فاطمہ کو انصاف نہیں مل جاتا۔ 😓😓😓😣
Samina khan tweet media
اردو
57
444
562
27.4K
Ramsha 🐝
Ramsha 🐝@ramsha_hon·
کوئی لڑکا ایسا ہے جو فخر سے کہے: میں نشہ نہیں کرتا؟💥📍🍼🍼
اردو
234
3
297
17.7K
Ijaz Aqlani💎🇵🇰 retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
عالیہ حمزہ صاحبہ کا پیغام ❗ *بروز منگل 10 مارچ*، دوپہر *1 بجے نارتھ (شمالی)پنجاب کے *تمام ٹکٹ ہولڈرز، تنظیمی عہدیداران، انصاف یوتھ ونگ، آئی ایس ایف، آئی ایل ایف، کسان ونگ، ویمن ونگ، ویلفیئر ونگ، وکلاء اور کارکنان* اڈیالہ جیل پہنچیں۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ وزیراعظم عمران خان صاحب کو مکمل طبی سہولیات، بروقت علاج فراہم کیا جائے، *ان کی بہنوں اور اہل خانہ کو فوری رسائی اور ملاقات* کی اجازت دی جائے، ان کا طبی معائنہ *شفا انٹرنیشنل ہسپتال* سے کروایا جائے اور انصاف کے تقاضوں کے مطابق ان کی *فوری رہائی* کو یقینی بنایا جائے۔ *ہم کسی صورت اپنے عظیم لیڈر کو تنہا نہیں چھوڑیں گے اور اپنے جائز مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے اور ہر آئینی و جمہوری طریقے سے اپنی آواز بلند کرتے رہیں گے۔* شکریہ *چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ ملک*
اردو
9
697
1.7K
16.3K
Ijaz Aqlani💎🇵🇰 retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
ہماری نام نہاد قیادت مطمئن ہے انہیں کوئی پرواہ نہیں کہ خان صاحب کس حالت میں ہیں ان کی ملاقاتیں ہو رہی ہیں یا نہیں ہو رہی یا ان کی زندگی کے ساتھ کیا کھلواڑ کیا جا رہا ہے انہوں نے کبوتر کی طرح انکھیں بند کی ہوئی ہیں 😡
Shehr Bano Official tweet media
اردو
35
899
2K
16.3K
Ijaz Aqlani💎🇵🇰 retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
ایران نے ایک مرتبہ پھر اسرائیل کی جانب میزائل فائر کردیے ہیں، ایران بھرپور جنگ لڑ رہا ہے
اردو
1
324
1.8K
15.7K
Iran 24*7
Iran 24*7@NewsIran24·
Iran is going to launch its biggest attack. Are you ready ?
Iran 24*7 tweet media
English
319
426
5.1K
92.9K
Ijaz Aqlani💎🇵🇰
Ijaz Aqlani💎🇵🇰@aqlani379·
@ARYSabirShakir واقعی الله پاک نے خان صاحب کو صبر اور شکر سے آراسته کردیا هے ۔ اور صبر کا پهل بهت میٹھا هے
اردو
0
0
0
36
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
اللہ تعالیٰ پر پُختہ یقین، ایمان کامل اس نے بارگاہ الٰہی میں صرف ایک سجدہ کرکے ہزار سجدوں سے نجات حاصل کرلی
Sabir Shakir tweet media
اردو
21
1.4K
4K
22.3K
Ijaz Aqlani💎🇵🇰 retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
بولو بزدلو ❗ کہ عمران خان کو ان کے ذاتی معالجین اور فیملی کی موجودگی میں شفا انٹرنیشنل منتقل کیا جائے
اردو
41
1.6K
4.8K
25.4K
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
Alhamdolillah Cardiac Cath lab and cardiology unit Jehlum started functioning today. 1st procedure successfully done. Cardiology units and cath labs being established in 20 districts.
Maryam Nawaz Sharif tweet mediaMaryam Nawaz Sharif tweet mediaMaryam Nawaz Sharif tweet mediaMaryam Nawaz Sharif tweet media
English
146
784
2.1K
88.2K
Ijaz Aqlani💎🇵🇰 retweetledi
Omar Malik
Omar Malik@Mr_OmarMalik·
زمان پارک کی رونقیں بہال ❤️
اردو
0
29
130
879
Ijaz Aqlani💎🇵🇰 retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
🎯
Maleeha Hashmey tweet media
QME
24
742
3K
21.9K
Ijaz Aqlani💎🇵🇰 retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
کل ڈی جی ISPR صاحب نے عمران خان کے خلاف اتنی جارحانہ گفتگو کر کے اور وزیر اعلی خیبر پختونخواہ کو گالی دے کر عمران خان کی مقبولیت کا گراف مزید اونچا کروا دیا ہے۔ اور فیصل واڈا کی عمران ریاض خان پر بیہودہ الزام تراشی نے عمران ریاض خان کی ساکھ میں مزید اضافہ کر دیا Well done! 😂👍
اردو
107
908
4K
31.1K
Ihtisham Ul Haq
Ihtisham Ul Haq@iihtishamm·
PM approves appointing Field Marshal Asim Munir as COAS + Pakistan’s first Chief of Defence Forces for 5 yrs. He’ll hold both posts. PM also okays a 2-yr extension for Air Chief Marshal Zaheer Babar Sidhu after his term ends in Mar 2026.
English
121
77
1K
88.1K
Ijaz Aqlani💎🇵🇰 retweetledi
Tayyaba Rajah🇵🇰
Tayyaba Rajah🇵🇰@tayyabarajah·
سوشل میڈیا، الیکٹرانک میڈیا،یوٹیوب، اور پارٹی کے تمام جاننے اور چاہنے والوں کے نام پیغام۔ کل شام 7 بجے سے ایک نوٹیفکیشن سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے جس میں مجھے نارتھ پنجاب کی تنظیم سے ڈینوٹیفائی کیا گیا ہے جو کہ دو دن پہلے ہی ازسرِ نُو بنائی گئی تھی۔ کل شام 7 بجے سے میں نارتھ پنجاب کے صدر تیمور مسعود، سکریٹری انفارمیشن سردار منصور، اور جنرل سیکریٹری انصر ہرل سے رابطہ کی کوشش میں تھی۔ صدر تیمور مسعود کا نمبر اور واٹس ایپ مسلسل بند تھا، انصر ہرل کا نمبر مسلسل بند تھا، اور انفارمیشن سیکریٹری سردار منصور کا کہنا تھا کہ انہیں ایسے کسی نوٹیفکیشن کا علم نہیں ہے۔ ابھی کچھ دیر قبل سلمان اکرم راجہ سے میں نے بات کی اور انکے علم میں ساری صورتحال لائی ،جس کے بعد انصر ہرل نے نارتھ کی تنظیم کے میرے ایک جاننے والے سے بات کر کے بتایا کہ نوٹیفیکیشن اصلی ہے اور مجھے ڈینوٹیفائی کیا گیا ہے،وجہ نہیں بتائی جا رہی۔ بس اتنا کہا جا رہا ہے کہ طیبہ راجہ کا قد بڑا ہے تو آپ اندازہ کر لیں کہ یقیناً اوپر کے کسی انسان کے کہنے پر کیا گیا ہے جہاں انکار نہیں کیا جا سکتا تھا۔ اب اوپر کے کسی انسان کا مجھے نہ تو بتایا جا رہا ہے نہ ذکر کیا جا رہا ہے کہ کتنا اوپر۔🤭 یہ اس وقت چل رہی پاکستان تحریکِ انصاف کی اندرونی لڑائی اور بغض بازی کا ایک اور صفحہ ہے کہ اچانک اوپر کے کسی انسان کے کہنے پر مجھے ریموو کیا گیا اور وجوہات بھی نہیں بتائی جا رہیں۔ مجھے اس عہدے پر نہ کوئی تنخواہ ملتی تھی نہ کوئی مراعات، یہ میرے لئیے صرف کاغذ کا ایک ٹکڑا تھا جو نہیں رہا تو کوئی فرق نہیں۔ بات صرف یہ تھی کہ پرفارمنس کے باوجود آپ پارٹی کے کسی وفادار کو ریموو کریں تو اسکی وجہ بتائیں۔ میرٹ پر ریموو کریں۔ یہاں لوگ اتنا کچھ کرتے ہیں تو انہیں شوکاز نوٹس جاری کئیے جاتے ہیں یُوں اچانک بنا کسی وجہ کے کسی کو بھی ریموو کرنے کی کوئی معقول وجہ تو دینا بنتی ہے۔ خیر، اس سے میرے نظریے میرے حق و سچ پر بات کرنے اور میرے عمران خان کا ساتھ دینے پر کوئی فرق نہیں آئیگا۔ البتہ پارٹی لیڈرشپ پر یہ ایک دھبہ بنے گا۔ ذاتی ضد اور انا پر خان کے کسی مخلص کو نکالنا آپ کے لئیے ہی نقصان دہ ہوگا اور جس کا جلد یا بدیر آپکو جواب دینا ہوگا۔ میں عمران خان کے ساتھ تھی عمران خان کے ساتھ ہُوں اور عمران خان کے ساتھ رہوں گی جب تک میرا ضمیر اسکے حق پر ہونے کی گواہی دے گا۔جس نے جتنا مایوسی پھیلانے کی کوشش کرنی ہے کر کے دیکھ لے۔ پاکستان زندہ باد، عمران خان زندہ باد۔
اردو
114
319
1.7K
126.5K