Daar
52K posts

Daar
@arifdar198
Retweet is not endorsement





ٹرمپ دھوتی کھولنا شروع ہے ، وہ بتا رہا ہے کہ ان ان ممالک بشمول پاکستان نے ابراہام اکارڈ پہ خفیہ طور پہ دستخظ کر رکھے ہیں۔ لہذا اب انکا فرض ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کریں۔ سوال یہ ہے کہ پاکستان کی طرف سے کس نے اور کب سائن کئے ؟ اور یہ قوم سے چھپایا کیوں گیا ؟

سہیل آفریدی کی جہالت کا اندازہ کریں پرنس رحیم آغا خان کی چترال آمد پر بدتہذیبی کا مظاہرہ کیا،مہمان ہیلی کاپٹر سے نکل رہا ہے تب ریڈ کارپٹ بچھایا جارہا ہے،جاہل یوتھیے






مومنہ اقبال صاحبہ کے ہونے والے شوہر جناب حمزہ حبیبی صاحب منظر عام پر آ گئے۔۔



اس منگل کو چکری کے راستے کو چھوڑ کر 26 نمبر سے کیوں جانا چاہتے تھے؟ چکری کا راستہ تو کھلا تھا اور اُدھر رینجرز اور اِتنی پولیس کی نفری نہیں تھی جتنی 26 نمبر پر تھی چکری سے تو گورکھپور جانا آسان تھا پھر 26 نمبر کا راستہ ہی کیوں اختیار کیا گیا تھا؟ یہ سوال میرے ذہن میں منگل کو ہی آ گیا تھا لیکن تب نہیں پوچھا کیوں کہ میرے سوالات سے قیادت کو تکلیف ہوتی ہے









