Asad Pitafi

5K posts

Asad Pitafi banner
Asad Pitafi

Asad Pitafi

@asad_pitafi

Journalist. Writer. Analyst. working journalist since last 23 years. President Ghotki Union Of Journalist (PFUJ) Author @etribune former @Roznama_Express

Ghotki, Pakistan Katılım Haziran 2009
10.6K Takip Edilen21.8K Takipçiler
Asad Pitafi
Asad Pitafi@asad_pitafi·
مردوں کے لیے کوئی ویکسین آئے تو مردانہ کمزوری کا خوف، اور عورتوں کے لیے آئے تو نس بندی کا وہم۔ آخر دنیا ہمیں کھسی کرنے پر کیوں تلی ہوئی؟ ہم کون سے آئنسٹائن پیدا کر رہے ہیں؟
اردو
0
1
3
153
Asad Pitafi
Asad Pitafi@asad_pitafi·
@realrazidada اپنی نوکری تو ختم کرا دی، اب شہباز شریف اور مریم نواز کی نوکری کے پیچھے کیوں پڑ گئے ہو
اردو
0
0
0
11
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
صوبہ سندھ سے ایک ملئن سے زائد ووٹ لینے والی مسلم لیگ کب اپنے ووٹرز کی خبر گیری کے لئے نکلے گی؟ 🙏
اردو
191
705
2.8K
42.5K
Asad Pitafi
Asad Pitafi@asad_pitafi·
@realrazidada سارا پنجاب ڈوب گیا مگر تم نہیں. ڈوبے نہ پانی میں، نہ شرم سے
اردو
0
0
0
27
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
سیلاب ابھی ان کے صوبے میں داخل بھی نہیں ہوا تھا کہ انہوں نے جنوبی پنجاب کے سیلاب کے ایکسرے دکھا دکھا کر پوری دنیا میں مانگنا شروع کردیا تھا۔ بس اتنا ہی بتانا تھا 😍
اردو
315
1.4K
4.5K
65.4K
Asad Pitafi
Asad Pitafi@asad_pitafi·
@BIT0420 اب سندھ کو بنگال کی طرح ملک سے نکال دو
اردو
6
0
5
289
بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰
سندھی پنجاب کو ڈیم نہ بنانے دیں۰ سندھی پنجاب کو نہر نہ نکالنے دیں۰ سندھی پنجاب کے دریا بیچ دیں۰ سندھی پاکستان کے دو ٹکڑے کر دیں۰ سندھی بلوچی پنجاب کو لاشیں دیں۰ سندھ کی سڑکوں پر سواریاں گزریں انہیں لوٹیں ٹرک جلائیں۰ پنجابیوں کو گالیاں دیں۰ ھر طرح سے پنجاب کا راستہ کاٹیں۰ پہلا جواب ملا تو دنیا جہان کے سندھی اچھلنے لگ گئے۰ ھن لاڈ شاڈ ختم
اردو
46
365
946
15.1K
Asad Pitafi
Asad Pitafi@asad_pitafi·
@BIT0420 پھر سندھ کا پیچھا چھوڑ کیوں نہیں دیتے
اردو
2
0
3
145
Asad Pitafi
Asad Pitafi@asad_pitafi·
@Awaz_Punjab_Di صرف ٹوئیٹ نہ کریں بلکہ ایسی وڈیو بنا کر اپلوڈ کریں
اردو
1
1
3
330
Voice_ Of_ Punjab™
Voice_ Of_ Punjab™@Awaz_Punjab_Di·
رضی دادا سے اظہارِ یکجہتی کرنے کا بسٹ طریقہ یہ ہے کہ تمام پنجابی یہ وڈیو ٹویٹ کریں #آپریشن_بھولڑو
اردو
126
1.2K
2.2K
54.3K
Asad Pitafi
Asad Pitafi@asad_pitafi·
حدیقہ کیانی ہمیشہ اپنی خوبصورت آواز کے باعث دلوں میں گھر کر گئی ہیں، لیکن حالیہ دنوں میں انہوں نے یہ ثابت کیا ہے کہ وہ صرف ایک گلوکارہ نہیں بلکہ ایک حقیقی مسیحا ہیں۔ سیلاب متاثرین کے لیے ان کی بے لوث خدمات اور عملی اقدامات نے ہر سنجیدہ دل رکھنے والے کو متاثر کیا ہے @Hadiqa_Kiani
اردو
0
0
1
104
Asad Pitafi
Asad Pitafi@asad_pitafi·
زندگی کی ریاضی دوستوں کو جمع ➕ کرو دشمنوں کو منفی ➖ کرو خوشیوں کو ضرب ✖️ دو پیار کو تقسیم ➗ کرو نتیجہ 🟰 زندگی حسین 😍
اردو
0
0
4
95
Asad Pitafi
Asad Pitafi@asad_pitafi·
ہم نے جن کے 6 جہاز گرائے، انہوں نے ہمارے 11 گرادئیے۔ 🙄
اردو
0
0
0
85
Asad Pitafi retweetledi
Mumtaz Ali
Mumtaz Ali@mpa_mumtazali·
ایم پی اے ممتاز علی خان چانگ کی پنجاب اسمبلی میں امن و امان کی صورتحال پر تقریر، پولیس اور کچے کے ڈاکؤ کا گٹھ جوڑ ہیں جس کے میرے پاس ثبوت ہیں یہ ہی رپوٹ اینٹی کرپشن اور آںٔی بی کے پاس بھی ہیں کچے کے علاقے میں ایک ہزار پولیس اہلکار تعینات ہیں لیکن تمام پولیس چوکیاں خالی ہوتی ہیں، کچے میں تعینات کرپٹ پولیس اہلکاروں کے خلاف کاروائی نہ کرنے پر اسمبلی سے استعفی دینے کی دھمکی دے دی (جیو نیوز ) @geonews_urdu
اردو
4
19
57
3.5K
Mumtaz Ali
Mumtaz Ali@mpa_mumtazali·
میرے نیچے اگر میرے ملازم چور ہیں کرپٹ ہیں اور کرمنل ہیں اس کا زمہ دار میں ہوں اور اسی طرح اگر چور کرمنل اور کرپٹ ایس ایچ او ہیں تو اس کا زمہ دار ڈی پی او اور آئی جی صاحب بھی پھر ہیں،
اردو
2
12
95
4.5K
Asad Pitafi retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
شہید صحافی نصراللہ گڈانی کی والدہ کی بلاول زرداری سےاپیل، آپ شہیدوں کے ورثاء ہیں میرے بیٹے کو بھی شہید کیا گیا ہے، نصراللہ کی والدہ ایم این اے خالد لونڈ کو پیپلز پارٹی سے نکال کر عہدے سے فارغ کیا جائے ۔ پٹھانی خاتون بھٹو کی پارٹی میں قاتل اچھی نہیں لگتے ۔ پٹھانی خاتون
اردو
91
1.3K
3.7K
73.4K
Asad Pitafi retweetledi
Indus Views
Indus Views@Views_indus·
پٽ جي خون سان انصاف لاءِ سپريم ڪورٽ تائين وينديس: شھيد نصرالله گڏاڻي جي امڙ #JusticeForNasrullahGadani
Indus Views tweet media
SD
0
4
4
138
Asad Pitafi retweetledi
⭐WriterAmnaa⭐
⭐WriterAmnaa⭐@journalist78655·
ميرپور ماٿيلو : شهيد نصر الله گڏاڻي کي پ پ اڳواڻ خالد لُنڊ قتل ڪرايو آهي : پر افسوس اڃا تائين قاتلن کي گرفتار نه ڪيو ويو پيپلز پارٽي پاڻ قاتلن جي سھولت ڪار نڪتي ھي آهي انصاف #GusticeForNasrullahGadani
SD
0
4
5
207
Asad Pitafi retweetledi
Azad | آزاد
Azad | آزاد@AzadAli7786·
سردار شاھ جو نصرالله گڏاڻي ڪيس تي موقف:
SD
9
23
66
3.2K
Asad Pitafi retweetledi
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
Six Pakistani journalists have been killed in the first six months of 2024. Muhammad Siddique Mengal(Balochistan) Ishfaq Sial(Punjab), Jam Saghir Ahmad Lar(Punjab) Nasrullah Gadani (Sindh) Kamran Dawar(KPK) and Khalil Jibran( KPK) ⁦@RSF_inter⁩ ⁦@CPJAsia⁩ ⁦⁦
Hamid Mir حامد میر tweet media
Indonesia
101
1.2K
3.3K
162.3K
Asad Pitafi retweetledi
Imtiaz Chandio
Imtiaz Chandio@imtiazchandyo·
نصراللہ گڈانی کو کس نے قتل کیا؟ میرا ولاگ Who killed brave journalist Nasrullah Gadani? Sardar & Sindh Police | Imtiaz Chandio youtu.be/6N6eHXJtmcg
YouTube video
YouTube
Català
4
79
138
2.2K