اسد وسد

98.6K posts

اسد وسد banner
اسد وسد

اسد وسد

@asadwasad

Katılım Kasım 2015
67 Takip Edilen10.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
اسد وسد
اسد وسد@asadwasad·
ایک نعت آپ سب کی بصارتوں کی نظر درود ان پر سلام ان پر عید میلاد النبی صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر میری محبت اور عقیدت کا اظہار #از_اسد
اسد وسد tweet media
اردو
96
515
916
0
اسد وسد
اسد وسد@asadwasad·
@Anas___666 واہ، ایسا کچھ تو کوئی مجنوں ہی لکھ سکتا ہے۔۔👌👌
اردو
1
0
1
29
Aنas 🇵🇰
Aنas 🇵🇰@Anas___666·
جھیلیں کیاہیں اسکی آنکھیں عمدہ کیاہے اسکاچہرہ خوشبوکیاہے اسکی سانسیں خوشیاں کیاہے اسکاہونا توغم کیاہے اس سےجدائی میٹھاکیا ہے اسکی باتیں کڑوی کیاہے میری باتیں لب کی خواہش اسکاماتھا کیاکرتےہو اس سےمحبت مطلب پیشا اس سے محبت اسکےعلاوہ اس سے محبت اس سے محبت اس سے محبت ❤️ #دل_کی_باتیں
اردو
15
21
33
936
اسد وسد
اسد وسد@asadwasad·
@ranikhanreal بچوں والی بیماری میں اتنی واویلا۔ ویسے بیماری کا نقشہ اچھا کھینچا ہے۔ 😅 جلد اور مکمل صحتیابی کی دعائیں۔
اردو
1
0
1
47
رانی خان
رانی خان@ranikhanreal·
وے نمونو، مکینو، آپ سب کی آپی کی طبیعت ہو گئی ہے خراب۔ شدید نزلہ زکام بخار کھانسی (کھوں کھوں کھوں کھوں آچھوووووووووں 🤧🤧) کدھر ہیں وہ ڈیجیٹل دم درود والے ذرا شففف شفففف کریں نہیں تو میں نہیں بچنا مجھے کینیڈا لے جاؤ 🫣
GIF
اردو
11
12
22
663
🇵🇰💪🏼جمیل_احمد🇵🇰
مجھے محبت کے بدلے تمہاری محبت نہیں چاہیے، مجھے بس اتنا یقین دلاؤ کہ تم اس کے مستحق تو ہو۔۔۔؟ 🙂🖤 دن بخیر
🇵🇰💪🏼جمیل_احمد🇵🇰 tweet media
اردو
6
9
13
260
✨‏سُنـــینا
✨‏سُنـــینا@fragranceofluv·
ہم ہمیشہ ہر سانحے کے بعد ایک ہی بات لکھتے ہیں حکمران بے حس ادارے خاموش ۔۔۔۔ چند دن شور ہوتا ہے پھر وہی سب کچھ روٹین سے شروع ہوجاتا ہے اور پھر کسی نئے سانحے کا وقت قریب آجاتا ہے اللہ اس شہر پر اور اس شہر کے لوگوں پر خاص رحم فرمانا ظلم جب حد سے بڑھ جائے تو خدا ہی مددگار ہوجاتا ہے اللہ آپ ہی مددگار ہے سب کے سب پر رحم فرمانا 🙏 #GulPlazaFire
اردو
4
5
8
438
✨‏سُنـــینا
✨‏سُنـــینا@fragranceofluv·
میں جب بھی یہاں آتی ہوں دل دکھ سے بھر جاتا ہے ہر جگہ گل پلازہ سانحے کی آہ و بکا ہے ۔۔۔ اور سوچتی ہوں خدا ان گھروں میں کیا قیامت ہوگی جو اس سانحے کا شکار ہوئے ہیں۔۔ سوچ بھی اس کرب تک نہیں جاتی جو ہزاروں لوگ بھگت رہے ہیں۔۔۔ #GulPlazaFire
اردو
4
5
11
273
اسد وسد
اسد وسد@asadwasad·
@muamir 😅😅😅 باتیں بنانا تو کوئی آپ سے سیکھے۔
اردو
1
0
0
75
موڈی سرکار 🇵🇰
ایک زمانہ میں پاکستانی اماؤں کا بچوں کی عمر یاد رکھنے کا الگ ہی فارمولا تھا کوئ بچہ 65 کی جنگ میں گود میں تھا تو کوئ اکہتر کی جنگ میں پاؤں پاؤں چل ریا تھا. اب وقت بتانے کا انداز بدل گیا ہے. بجلی گئ ساڑھے چار بج گئے. گیس گئ نو بج رہے ہونگے
اردو
4
6
29
1.2K
‏آزــــــاد پـــــرنــــدہْ®
اچھی تربیت کا مطلب یہ نہیں کہ آپ خود دسترخوان پر چٹنی نہ گرائیں، بلکہ یہ ہے کہ جب کوئی دوسرا گرائے تو آپ اُس کی طرف دھیان نہ دیں۔ ☺️
اردو
2
2
8
168
Aنas 🇵🇰
Aنas 🇵🇰@Anas___666·
بـے قدری کا بس ایک ہی جواب سب سے بہتر ہوتا ہـے اور وہ ہـے، "فاصلہ" نا رد عمل، نا بحث بس خاموشی سے اپنی موجودگی ختم کر دینی چاہئے 🍂 #میرے_مطابق
اردو
11
17
27
424
اسد وسد
اسد وسد@asadwasad·
یوں تو ترے فراق میں رکھتے ہیں سر بلند پر کیا کریں کہ دل مرا صدمے کی زد میں ہے #از_اسد
اردو
4
7
12
513