Hashim khan
14.7K posts

Hashim khan
@Hashimk65838776
Love for all hated for none













🛑جون 2024 میں 70 لاکھ کی کار پر کراچی وزٹ کے بعد 18 لاکھ میں حج 🛑 📍7 جون سے 11 جون تک راؤ عبدالرحیم کراچی این سی سی آئی اے کے سیل میں بلاسفیمی کیسز میں پکڑے گئے لڑکوں کی تفتیش میں مصروف رہے۔ اس دوران شیراز فاروقی اور ایک خاتون بھی راؤ عبدالرحیم کے ہمنوا تھے ۔ 📍کراچی کے مہنگے وزٹ کے بعد راؤ عبدالرحیم اسی مہینے یعنی جون 2024 میں ہی سعودیہ کے دورے پر روانہ ہوئے اور حج ادا کیا ۔ یاد رہے حج پر کم از کم خرچ 15 سے 18 لاکھ تک خرچ ہوتا ہے ۔ 📍ایک عام شہری 70 لاکھ کی کار پر اسلام آباد سے کراچی ڈرائیو کرکے جاتا ہے وہاں کچھ دن قیام کرتا ہے ، ایک سرکاری ادارے کے اندر جاکر سیل میں قید ملزمان کی انوسٹی گیشن کرتا ہے ، ساحل سمندر کی سیر کرتا ہے۔ ساتھ ایک خاتون بھی ہوتی ہے اور واپسی پر حج پر چلا جاتا ہے ۔ اصل سوال یہ ہے کہ اس مہنگائی کے دور میں اتنا پیسہ کہاں سے آتا ہے ؟؟ 📍راؤ عبدالرحیم "لیگل کمیشن فار بلاسفیمی" نام کا نام نہاد ادارہ بھی چلا رہے ہیں جس کے ذریعے ملک بھر میں 450 سے زائد بلاسفیمی کیسز بنائے گئے ہیں یہ ادارہ نہ تو کبھی رجسٹرڈ ہوا اور نہ ہی اس کے اثاثے ، سورس آف انکم ، اور اخراجات کی تفصیل کبھی گورنمنٹ یا کسی پبلک پلیٹ فارم پر دی گئی ۔ 📍اس ساری صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ سوال حل طلب رہ جاتا ہے کہ اتنا ایکسٹرا پیسہ آتا کہاں سے ہے جو اپنی ضروریات پوری کرنے کے بعد بھی خرچ کرنے کے لیے بچ جاتا ہے ۔۔۔؟؟؟ #StopBlasphemyBusiness #JusiceFor450 #450LivesMatter








