Ayesha 💕

4.5K posts

Ayesha 💕 banner
Ayesha 💕

Ayesha 💕

@ashi242526

Believe in yourself and all that you are capable of achieving. for you hold the power to turn your dreams into reality.🌹🌹🌹🌹

Katılım Kasım 2024
4.6K Takip Edilen4.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Ayesha 💕
Ayesha 💕@ashi242526·
Jumma Mubarak ❤️ May Allah ease through each pressure and convenience your soul.Ameen 😍😍 حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ❤️❤️
Ayesha 💕 tweet media
Română
241
131
879
60.2K
Ayesha 💕
Ayesha 💕@ashi242526·
لاہور مارکیٹ کی سب سے مہنگی ترین پتنگ 😁 جو 190 میلین پاؤنڈ میں فروخت ہوئی 😀
Ayesha 💕 tweet media
اردو
3
3
6
277
Ayesha 💕 retweetledi
SYED HASSAN SHAH
SYED HASSAN SHAH@Hassan_sh4h·
11 شعبان جشنِ ظہور پُرنور شہزادہ علی اکبر علیہ السلام تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو 💐💐💐🌺🌺🌺🌹🌹💐💐💐 #جشن_شھزادہ_علی_اکبرؑ
SYED HASSAN SHAH tweet media
اردو
2
8
25
669
Ayesha 💕 retweetledi
SYED HASSAN SHAH
SYED HASSAN SHAH@Hassan_sh4h·
عجب حُسن کا شاہکار ھے شبیرؑ کا اکبرؑ دیکھو تو محمدؐ ھے، پُکارو تو علیؑ ھے #جشن_شھزادہ_علی_اکبرؑ
SYED HASSAN SHAH tweet media
اردو
3
10
15
457
Ayesha 💕
Ayesha 💕@ashi242526·
۱۱ شعبان المعظم ♥️❣️ جشنِ ظہورِ پُر نُور ھم شکلِ پیغمبر شہزادہ علی اکبر علیہ الصلواۃ والسلام کے موقع پر ھم تمام اہل ولایت اور اِمام مہدی آخرالزّماں (العجل) کی بارگاہ میں مُبارکباد پیش کرتے ھیں۔❣️
Ayesha 💕 tweet media
اردو
2
1
6
321
Ayesha 💕
Ayesha 💕@ashi242526·
Play and watch 👍
English
7
2
21
1.4K
Ayesha 💕
Ayesha 💕@ashi242526·
کہیں بارش برس جائے کہیں صحرا ترس جائے کہیں کالی گھٹا اترے کہیں باد صبا ٹھہرے تمھارے اور میرے درمیاں آ کر خدا ٹھہرے تو میری زندگی کے اوّل و آخر تم اس لمحے خدا کے بعد آتے ہو مجھے تم یاد آتے ہو
اردو
9
3
37
992
Ayesha 💕
Ayesha 💕@ashi242526·
ہوتے ہیں نبھانے کے تو دو چار تعلق ہم یوں ہی بناتے رہے بیکار تعلق احباب کی فہرست سے ہو جاتی ہے پہچان طے کرتے ہیں انسان کا معیار تعلق روزن کی تمنا میں بھلا کب یہ خبر تھی بن جائے گی یہ بیچ کی دیوار تعلق
اردو
7
4
38
950
Ayesha 💕
Ayesha 💕@ashi242526·
Assalamu alaikum kaise hain sab ?have a nice day 💐
Indonesia
19
2
61
1.5K
Ayesha 💕
Ayesha 💕@ashi242526·
@YKS786_ Many many happy returns of the day 🎈🥳
English
1
1
2
88
Ayesha 💕
Ayesha 💕@ashi242526·
@Ishtiaqsubhani5 انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ اپ کی والدہ کی مغفرت فرمائے ان کے درجات بلند کرے اور اپ کو صبر اور حوصلہ اور ہمت عطا کرے امین ثم امین
اردو
0
0
1
69
Ayesha 💕
Ayesha 💕@ashi242526·
استعمال کے بعد اکثر "چمچوں" کا یہی حال ہوتا ہے لہذا سوچ سمجھ کے "چمچہ گیری" کیاکریں⁦⁦ 💯👇🏻
Ayesha 💕 tweet media
اردو
45
29
277
8.2K
🇸🇦افضال
🇸🇦افضال@noty_boy786·
@ashi242526 اچھا کیا ٹائم پے بتا دیا اپ کی ہی کرنی تھی چمچا گری 😂😂😂
اردو
1
0
1
46
Ayesha 💕
Ayesha 💕@ashi242526·
@noty_boy786 😜🤣 دیکھ لیں پھر یہ حالت ہوتی ہے سوچ لیں ابھی
اردو
1
0
1
94