Sabitlenmiş Tweet
Asif Chaudhry
2.5K posts

Asif Chaudhry
@asif_28
Sr. Correspondent at Daily Dawn. Covers Health & Crime
Pakistan Katılım Ocak 2012
925 Takip Edilen4.5K Takipçiler

"ہمیں قرض نہیں، سرمایہ کاری چاہیے"
شہباز شریف کا 7 ارب ڈالر کے معاہدے اور چینی کاروباری طبقے سے خطاب کے دوران بہترین اعلان
اس سے پاکستان میں خوشحالی کا نیا دور شروع ہونے والا ہے
بلآخر چاچو اپنے بڑے بھائی کی پالیسی کو آگے بڑھاتے ہوئے
@CMShehbaz 👏

اردو

مریم نواز کا پیرا فورس والا منصوبہ بری طرع ناکام ہو چکا
کرپشن، بدمعاشی، قانون شکنی، انسانی حقوق کی خلاف ورزی میں تمام نئے، پرانے سرکاری ادروں کی ماں ثابت ہوئ ہے،
اس کی کوئ سرحد نہیں، لاہور 13 پیٹرول پمپوں پر چھاپوں مارے ،لاکھوں جرمانے کئیے، رسید کسی کو نہیں دی
@MaryamNSharif
اردو

میڈم @MaryamNSharif
لاہور کینٹ چونگی امر سدھو محلہ محمد پورہ سے اونے پونے پراپرٹی بیچ کر ہزاروں تنگ آئے خاندان ہجرت کے لئیے تیار ہیں۔
25 دن ہو گئے، ٹیوب ویل خراب ہونے سے ہزاروں، بچے، خواتین، بوڑھے بوند بوند پینے کے پانی کو ترس گئے ہیں، یقین کریں سال میں چند مہینے پانی آتا ہے
اردو

پنجاب کی گلیوں بازاروں کے یہ مناظر دیکھ کر یقین نہیں آ رہا ہے ایک وقت آئے گا کہ ایک خاتون وزیر اعلیٰ یہ تاریخی تبدیلی لائیں گیں
اس سے بھی زیادہ ناقابل یقین یہ کہ یہ تصاویر اسی علاقے کے ایک یوتھیا دوست نے بھیجی ہیں، پنجاب کے لوگوں کو پاکیزہ ماحول دینے پر
@MaryamNSharif 👍👍👍👍

اردو

جو حکومت IPPs کے ہاتھوں یرغمال بن جائے،
یا
یوں سمجھ لیں وہ 24 کروڑ عام کے تحفظ کی بجائے چند طاقتور، لالچی سرمایہ داروں کے ہاتھوں بلیک میل ہو
آپ اس سے کیا امید کرتے ہیں ؟
چاچو جی
@CMShehbaz
🙏
اردو

چاچو شہباز شریف جی سورج پر ترپال ڈال کر اس کی روشنی پر بھی ٹیکس لگا دیں🙏
آپ سب بھی چاچو @CMShehbaz کو ٹیگ کر کے براہ راست مشورہ دیں
@MediaCellPPP
@pmln_org
@GovtofPakistan
@MinisterInfoPb
@PakPMO

اردو

Opinion: Pakistan now faces a defining test. Continuing to hold Imran Khan under contested circumstances risks deepening political divisions and damaging the country’s democratic fabric.
jpost.com/opinion/articl…
English
Asif Chaudhry retweetledi

اگر آپ کبھی ھمارے تین سب سے پرانے tv چینلز کے سٹوڈیوز میں جانے کا اتفاق ھو تو آپ کو یہ اندازہ ھو گا tv screen پہ نظر آنے والے خوبصورت نظر آنے والے سٹوڈیوز حقیقیت میں 25سال پرانے ٹوٹے ھوۓ فرنیچر کے گودام ھوتے ھیں۔ پچھلے ھفتے ایک نہا یت موقر اور respected show میں ریکارڈنگ کے لئے جانے کا اتفاق ھوا۔ ٹوٹے میز اور کرسی پہ بیٹھ میں نے ریکارڈنگ کروائ۔ ان پرانے چینلز کے سٹوڈیوز کو آزاد میڈیا کو دکھانا چاہئیے ۔میز کی top اکھڑی ھو گی۔ آندر داخل ھونے والے راستے اور سیڑیاں پراسرار اور نظر آتی ھیں ۔ لفٹ اگر میسر ھو فلور کے نمبر نظر نہیں آئیں گے۔ بیشتر ملازمین کی تنخواہیں ادا نہیں ھوتیں۔ سینئر انیکرز سے درخواست ھے میرے ان مشاہدات کا نوٹس لیں ۔
ایک اور بات پیمرا کے مطابق چینلز کو چند منٹ سوشل میسیجز کے لئے مختص کیے ھیں پیمرا ذرا اس پہ غور فرمائے کے یہ دس منٹ کسطرح استعمال ھوتے ھیں
اردو

لاک ڈاؤن نے چھوٹے کاروباری طبقے کی کمر توڑ دی یے
پاکستان میں سارے چھوٹے بڑے قانون غریب و مڈل کلاس لوگوں پر ہی اپلائی ہوتے ہیں. حالانکہ پاکستان کی معیشت میں سب سے زیادہ ریونیو دینے والا یہی طبقہ ہے. جوکہ ریڑھ کی ہڈی بن کر پورے جسم کو سنبھالنے کی کوشش کررہا ہے
@MaryamNSharif
اردو

چار ماہ پرانے ویڈیو کلپ پر محکمہ صحت پانچ نوجوان خواتین گائناکالوجسٹس کا مستقبل تباہ کرنے پر تلا ہے، ایک تحقیق کے مطابق انہیں نے ہسپتال کے ڈاکٹرز گروپ میں ریکارڈنگ شیئر کی تھی،
سزا ان کے عمل سے کہیں زیادہ سخت دی جا رہی ہے،
یہ وہ گائنی کی ڈاکٹرز 👇
dawn.com/news/1986705

اردو

My new story in Dawn
لاہور کی ٹریفک پولیس نے ڈھائی ماہ میں ڈرائیورز کو 6.2 ارب روپے کے بھاری جرمانے کئیے، 80 فیصد رقم موٹر سائیکل چلانے والے غریبوں سے حاصل کی,
دنیا کی پہلی ٹریفک پولیس ہے جو مالی سال کے شروع میں ہی سالانہ بجٹ 👇
dawn.com/news/1984710

اردو

محکمہ صحت پنجاب نے عید سے قبل 1008 نوجوان خواتین، مرد ڈاکٹرز کو نوکری سے نکال دیا
قلم کی ایک ہی جنبش میں ایک ہزار سے زائد ڈاکٹرز کو بے روزگار کرنے پر ان کے والدین شدید صدمے سے دوچار ہیں
والدین کا شکوہ تھا کم از کم عید تو خراب نا کرتے
My story in Dawn
share.google/M9Be9jgSOc49Jo…

اردو




