Sabitlenmiş Tweet
Asif Awan
3.5K posts

Asif Awan
@asifsmbb
President People's Youth Org Gujranwala Division. My Inspiration Bhutto Benazir Bilawal. Struggle 💯 Human Rights. Content Creator! Researcher! Cricketer!
Pakistan Katılım Aralık 2022
247 Takip Edilen8.8K Takipçiler
Asif Awan retweetledi

پاکستان پیپلز پارٹی کرسمس کے موقع پرمسیحی برادری کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتی ہے۔
#MerryChristmas

اردو
Asif Awan retweetledi

Asif Awan retweetledi
Asif Awan retweetledi
Asif Awan retweetledi

ایسے دن بھی آئے جب میرا بھائی شہید ہوئے میری ماں کے سر میں لاٹھیاں ماری گئیں مگر میں کبھی دل نہیں ہاری کیوں کہ مجھے معلوم تھا کہ آپ جیسے بھائی اور بہنیں میرے ساتھ ہیں
شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو
#SMBB
#SalaamBenazir
@AseefaBZ
اردو
Asif Awan retweetledi

@BilalAhmedPPP > پیپلز پارٹی کے سوشل میڈیا پر باہمی تعاون کی کمی بڑا مسئلہ ہے۔
ری ٹویٹ نہ کرنا اجتماعی کمزوری بنتا ہے۔
واضح اصول اور نظم و ضبط وقت کی ضرورت ہے۔
@BBhuttoZardari @AseefaBZ @BakhtawarBZ
اردو
Asif Awan retweetledi

Well done Punjab govt by hoisting Christmas 🎄 tree amidst Liberty roundabout
ہماری قیادت بھی ایسا پاکستان چاہتی ہے جہاں تمام پاکستانی برابر ہوں کسی مذہبی منافرت کے!
وزیراعلی @MaryamZakaria کا یہ اقدام قابل ستائش ہے!
وگرنہ لبیکئیے دندناتے پھرتے تھے مذہبی ٹھیکیداران بن کر

اردو
Asif Awan retweetledi

کرسمس ڈے پر مسیحی برادری کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، کرسمس کا تہوار ہمیں عالمگیر محبت، بھائی چارے، رواداری اور ایثار و قربانی کا درس دیتا ہے۔
#Christmas2025

اردو
Asif Awan retweetledi

✊مزدور کی طاقت، مظلوم کا سہارا
بہنوں کی آبرو، بی بی کا ہر جیالا ✊
ان شاء اللہ گلگت بلتستان میں پاکستان پیپلزپارٹی مخالفین کے چھکے چھڑانے کے لیے تیار ہے 🔥
بلاول تیرا تیر چلے گا 🎯
#PPP #BilawalBhutto #GilgitBaltistan #JeayBhutto
اردو
Asif Awan retweetledi

Asif Awan retweetledi

Sindh g niani
💔😥
Check out sakina Hussain's video! #TikTok vt.tiktok.com/ZSPc5shsb/
English
Asif Awan retweetledi

آج 25 دسمبر قائداعظم محمد علی جناح کی پیدائش کا دن۔ آئیں اس عظیم رہنما کو خراج تحسین پیش کریں جن کی قربانیوں اور رہنمائی نے ہمیں ایک آزاد وطن دیا۔ پاکستان کے لیے ان کے وژن کو سمجھیں اور اسے حقیقت میں بدلنے کے لیے اپنی ذمہ داری ادا کریں۔
#QuaideAzamDay

اردو
Asif Awan retweetledi

On the 147th birth anniversary of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah, we honor the visionary leader whose legacy continues to guide us. He believed that education empowers nations and tolerance strengthens societies. His principles continue to inspire us to build a just, inclusive, and enlightened society to build a future rooted in unity, knowledge, and respect for all. #25thDecember 🇵🇰
English
Asif Awan retweetledi

بی بی شہید کی شہادت کو اب تقریباً دو دہائیاں گزر چکی ہیں۔ اس دوران ایک پوری نسل جوان ہو چکی ہے جس نے بی بی شہید کو دیکھا نہیں، انہیں صرف تاریخ، کتابوں اور روایتوں میں سنا ہے۔ مگر اس فاصلے کے باوجود اس نسل کے لیے بھی پیغام وہی ہے جو بی بی شہید نے اپنی زندگی اور شہادت سے دیا تھا، آئین کی بالادستی، جمہوریت کا تسلسل، عوامی حقِ حکمرانی، برداشت اور مفاہمت۔ یہی وہ رہنما اصول ہیں جن پر ایک مضبوط، باوقار اور جمہوری پاکستان کی بنیاد رکھی جا سکتی ہے۔ یہی ان کا پیغام تھا، یہی ان کا نظریہ، اور یہی ان کی پہچان ہے جو وقت کے ساتھ کمزور نہیں بلکہ مزید واضح ہوتی جا رہی ہے۔
#SMBB
اردو
Asif Awan retweetledi
Asif Awan retweetledi

Disgraceful conduct utterly unacceptable and beneath all moral standards. Truth will prevail. Stay strong. dignified and unwavering @PalwashaKhan18 your courage speaks louder than their actions.✊👍
English
Asif Awan retweetledi
Asif Awan retweetledi

بینظیر بھٹو صرف ایک نام نہیں،
بلکہ
ایک مکمل تاریخ ھے
#بینظیر_بھٹو #یادیں
@BBhuttoZardari
@BakhtawarBZ
@AseefaBZ

اردو
Asif Awan retweetledi
Asif Awan retweetledi










