
A Sohail
18.2K posts

A Sohail
@asuhail7
Aircraft Engineer rtd












ملک اور قوم سے غداری کر کے ہندوستان سے تجارت کا فایدہ بھی اسی اشرافیہ نے اٹھایا اور نمک اور جپسم مٹی سے بھی سستے بھاؤ ہندوستان کو بیچا۔ تمہیں کچھ یاد ھو نہ ھو ہمیں سب یاد ھے






تحریک انصاف والے دوست پہلے ہی غم و غصے سے بھرے پڑے ہیں۔ اس لیے میری رائے کو نظرانداز کردیں۔ ویسے بھی میری رائے سے کیا فرق پڑتا ہے۔ نہ میں کوئی ماہر نفسیات ہوں کہ میری رائے پر کان دھرا جائے ۔ میری ناقص اور ذاتی رائے میں خان صاحب نرگسیت، خبط عظمت اور زعم پارسائی کی narcissism, megalomania and self righteousness کی زیادتی کی وجہ سے نفسیاتی طور پر سیاست یا حکومت کے لیے موزوں ہی نہیں، کبھی بھی نہ تھے۔رہی سہی مت ان کی روحونیت اور پیرنی نے مار دی ہے۔ سالی

اگر پروپیگنڈا، دھوکہ، جھوٹ اور جبری ذہن سازی بھی آپ کو بیوقوف نہیں بنا سکتی تو پھر آپ سے نفرت کی جائے گی ۔








آپ کے دلائل میں کتنی ہی جان کیوں نا ہو، سالے مولوی کا ایک فتویٰ آپکی جان لے سکتاہے





"یہاں دو وقت کی روٹی نہیں، بچوں کے پاس دودھ نہیں تم بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیچھے پڑے ہو" ڈاکٹر عشرت حسین نے 'لال لال' کو لال کر دیا @Ishrat_Husain




