Voice of Truth 🇵🇰

9.9K posts

Voice of Truth 🇵🇰 banner
Voice of Truth 🇵🇰

Voice of Truth 🇵🇰

@SajiddRao

I Will Achieve My Goals Not Immediately But Definitely https://t.co/zd4KLD3X0n

Islamabad, Pakistan Katılım Eylül 2020
2K Takip Edilen1.8K Takipçiler
Voice of Truth 🇵🇰 retweetledi
Voice of Truth 🇵🇰 retweetledi
چوہدری شاہد محمود
بلی تھیلے سے باہر۔ یہ ھے سہیل آفریدی کے اسلام آباد میں احتجاج کی اصل حقیقت۔۔ سہیل آفریدی کا فرنٹ مین شفیع جان 4 خواجہ سراؤں سے منشیات سمگل کرنے میں مصروف، اسلام آباد پولیس نے 4 خواجہ سرا پکڑ لئے، بھاری تعداد میں تیراہ کی چرس برآمد کر کی گئی۔ لعنت ھے پختونخوا کے وزراء پر🖐️
اردو
33
168
337
6.3K
Voice of Truth 🇵🇰 retweetledi
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
امی جی کے بیٹے حیدر سعید نے سھیل آپریدی کے بھاگنے کے مناظر بھی دکھا دئیے ہیں لیکن صدیق پستی ڈٹ کر کھڑا ہوا ہے جب ماہانہ آتا ہو تو یوں ہی دلالی کرنا پڑتی ہے یاد رہے یہ پستی آج خود بھی یہی پہنچا ہوا تھا
Siddique Jan@SdqJaan

سہیل آفریدی ،عمران خان صاحب کی بہنیں ، مینا آفریدی اور شاہد خٹک دھرنے کے مقام پر موجود

اردو
5
191
532
33.7K
Voice of Truth 🇵🇰 retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
عوام کو 14 گھنٹے سڑکوں پر ذلیل کیا ایمبولینس کا راستہ روکا ٹک ٹاک کے سامنے نک دا کوکا پر ناگن ڈانس کیا لیکن پھر بھی عوام نے منہ نہیں لگایا آخر میں سہیل آفریدی میدان سے فرار ہوگیا
اردو
22
195
435
5.1K
Voice of Truth 🇵🇰 retweetledi
Amna Aman
Amna Aman@Amna___AR·
جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید کے گود لینے سے پہلے عمران خان کی یہ اوقات تھی👇 1995 کے انتخابات میں اسے صرف پانچ ہزار ووٹ ملے تھے ۔جب کہ اس وقت 1992 کا ورلڈ کپ جیتے صرف تین سال ہوئے تھے اور لوگ جذباتی بھی تھے. اس کی چار سالہ حکومت کو چلانے کے لیے بھی جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے بے پناہ سپورٹ دی تھی ۔ بیرون ملک سے پیسے لا لا کر اسے دیے۔ لیکن یہ اتنا نکما ،نااہل اور کرپٹ تھا کہ آئے دن وزارتیں بدلتا، کوئی میگا پروجیکٹ نہیں پورا کیا اور سعودی عرب سمیت تمام دوست ممالک کے ساتھ تعلقات بھی خراب کیے۔ ملک پر اتنا قرضہ چڑھا دیا کہ ملک ڈیفالٹ کے دہانے تک پہنچ گیا #ทรายสก็อต
Amna Aman tweet media
اردو
77
88
177
9.1K
Voice of Truth 🇵🇰 retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
تحریک انصاف کو کھلا چیلنج 🚨🚨 یہ سمجھتے ہیں کہ جھوٹ بول بول کر قوم کو بیوقوف بنائیں گے، ہمارے پاس بھی پورا ڈیٹا بیس موجود ہے کہ کس وقت کیا ہوا تھا۔ بمعہ ثبوت جعلی سائفر بیانیہ کا مکمل رد اب ہمت ہے تو اس ویڈیو کے ثبوت غلط بول کر دکھاو۔ سب بھائیوں سے گزارش ہے کہ شئیر کریں
اردو
45
466
811
5.8K
Voice of Truth 🇵🇰 retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
بجلی کے بلوں میں آٹھ سے دس ہزار روپیہ مزید اضافہ ہونے والا ہے تاکہ صنعتکاروں کو سات روپے یونٹ کی سبسڈی دی جا سکے اویس لغاری اور نون کی حکومت نے غریب سے جینے کا ہر حق چھیننے کی قسم کھائی ہے آخر ان کی پلاننگ کیا ہے کیا ان کو اب کبھی ووٹ مانگنے نہی جانا ہے ؟
RAShahzaddk tweet media
اردو
47
321
524
7.4K
Voice of Truth 🇵🇰 retweetledi
92 News HD Plus
92 News HD Plus@92newschannel·
اگر مہنگائی آبنائے ہرمز کی بندش کی وجہ سے ہوئی تو انڈیا اس سے متاثر کیوں نہیں ہوا؟بنگلہ دیش جزوی متاثر اگر وہاں 16 فیصد پٹرول مہنگاہواتو یہاں 61 فیصد کیوں؟مولانا فضل الرحمان نے احتجاج کی کال دے دی
اردو
25
462
1.1K
14.6K
Voice of Truth 🇵🇰 retweetledi
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
گھوٹکی کے گاؤں وزیر چاچڑ کی یہ بچی"حوراں" کھیتوں میں گھاس کاٹنے گئی چار افراد نے شراب کے نشے میں والدین کے سامنے پکڑ کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا دیا اور خاندان سمیت مارنے کی دھمکیاں بھی دی جا رہی ہیں۔ پیپلز پارٹی کے ہوتے سندھ میں اسے انصاف ملتا تو مشکل ہی نظر آتا ہے۔ بچی کی ماں اور باپ کی بے بسی دیکھیں۔ بچی روتے ہوئے کہہ رہی ہے کہ انصاف نا ملا تو اپنے آپ کو ختم کر لے گی۔ لیکن۔۔۔کہاں فرق پڑنا ہے ارباب اختیار کو۔
اردو
11
115
189
2.6K
Voice of Truth 🇵🇰 retweetledi
Kissan Pakistan
Kissan Pakistan@kissan_pakistan·
گندم ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت کریک ڈاون مافیا نے گندم اینٹیں بنانے والے بھٹوں میں چھپا رکھی ہے😂
اردو
9
72
279
17.1K
Voice of Truth 🇵🇰 retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
جہاں سے حملہ ہوگا،وہاں جواب دیں گے، افغانستان بھارت کے ہاتھوں میں کھیل رہا ہے،افغانستان کو ہدایت دہلی سے ملتی ہے، افغانستان نے تین دفعہ میرے سامنے اپنی سرزمین استعمال نہ ہونے کی تحریری یقین دہانی سے انکار کیا،خواجہ آصف
اردو
36
615
2.6K
49.6K
Voice of Truth 🇵🇰 retweetledi
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
2016 کی بات ھے، ایک دن واہگہ بارڈر پر سنہری بینک کے مالک علاء الدین فراستہ ایک ہندوستانی تاجر کے ساتھ میرے دفتر آئے جس کا تعلق جندال نامی ہندوستانی تاجر سے تھا۔ پاکستان اور بھارت پر مباحثہ شروع گیا اور فرحت جذبات میں اسکے منہ سے نکل گیا کہ ہم پاکستان سمیت خطے سے جپسم، نمک سمیت دیگر معدنیات خرید رہے ہیں۔ پاکستان کا جپسم زیادہ زرخیز ہے لیکن جب پاکستان میں جپسم ختم ہو جائے گا تو ہم پاکستان کو جپسم کی بجائے سیمنٹ بیچیں گے۔ پھر میں نے این ایل سی، کسٹمز اور رینجرز حکام سے چیک کیا تو پتا چلا جس قیمت پر ہمارا قیمتی ہمالیہ نمک اور جپسم بھارت کو بیچے جا رہے ہیں اس قیمت پر پاکستان میں مٹی بھی نہیں ملتی۔
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa

ملک اور قوم سے غداری کر کے ہندوستان سے تجارت کا فایدہ بھی اسی اشرافیہ نے اٹھایا اور نمک اور جپسم مٹی سے بھی سستے بھاؤ ہندوستان کو بیچا۔ تمہیں کچھ یاد ھو نہ ھو ہمیں سب یاد ھے

اردو
18
224
464
19.2K
Voice of Truth 🇵🇰 retweetledi
Marriyum Aurangzeb
Marriyum Aurangzeb@Marriyum_A·
At the sidelines of the UN Urban Forum in Baku, Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sharif held cordial and constructive interactions with world leaders including Rumen Radev, President of the Republic of Bulgaria, Sadyr Japarov, President of the Kyrgyz Republic, Shavkat Mirziyoyev, President of the Republic of Uzbekistan, Irakli Kobakhidze, Prime Minister of Georgiareflecting a shared commitment to sustainable, resilient, and people centered urban development.
Marriyum Aurangzeb tweet media
English
80
315
886
27.1K
Voice of Truth 🇵🇰 retweetledi
Azma Zahid Bokhari
Azma Zahid Bokhari@AzmaBokhariPMLN·
جلنے والوں کے لئے رونے کا ایک اور موقع الحمدللہ،وزیر اعلی مرکز نگاہ ہیں اور انکو نمایاں حیثیت اور مقام دیا جارہا ہے،یاد رہے مختلف ممالک کے سربراہان اور اعلی شخصیات شرکت کررہی ہیں
Azma Zahid Bokhari tweet media
اردو
298
443
1.3K
30.2K
Voice of Truth 🇵🇰 retweetledi
عمران شاہین
ڈراپ سائٹ نے سیکرٹ سائفر کی کاپی شائع کر دی، یہ وہ کاپی ہے جو خان نے کہا مجھ سے گم ہو گئی ہے، اب اسے علیمہ خان کے زریعے ڈراپ سائٹ کو بھجوایا گیا. یہ سیکرٹ ایکٹ کی صریحاً خلاف ورزی ہے، کیونکہ یہ کاپی ڈائریکٹ وزیراعظم کو دی گئی جو حلف کے تحت اسے خفیہ رکھنے کا پابند ہے، ایک اور پھندہ تیار ہے.
Drop Site@DropSiteNews

🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.

اردو
555
317
728
58.4K
Voice of Truth 🇵🇰
@PromoBoostX start me mind upset tha kse karna hai, but phr search ki kafi logon se behas ki , ap bhi pehly company select kren her sector me 2 se 3 company ase hen jo loss kam krte hen, krte bhi hen to recover bhi krte hen
Eesti
0
0
1
21
🚀Sania Batool🇵🇰
🚀Sania Batool🇵🇰@PromoBoostX·
@SajiddRao جی متفق ۔ ہر کام میں محنت ، تجربات اور اسباق سے ہی کامیابی ہے
اردو
1
0
2
51
🚀Sania Batool🇵🇰
🚀Sania Batool🇵🇰@PromoBoostX·
اسٹاک مارکیٹ ، ٹریڈنگ یا بنک انویسٹمنٹ کے بارے کسی کو معلومات ہے تو پلیز مجھے ہیلپ چاہئے ۔ جہاں میں انویسٹمنٹ کروں اچھا خاصہ نفع بھی آئے اور ذریعہ حلال بھی ہو۔ یا اسکے علاوہ کوئی انویسٹمنٹ کے زریعے نفع حاصل کرنے کا طریقہ ؟؟ جو شرعی اور قانونی حیثیت سے کوئی مسئلہ نہ ہو۔ آپکی قیمتی رائے کی انتہائی شکر گزار رہوں گی
اردو
143
6
102
12.4K
Voice of Truth 🇵🇰 retweetledi
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
بھارتی پنجاب میں وزیراعلی بھگوت مان کے 4 سالہ دور حکومت میں 90% لوگوں کو بجلی کا صفر(0)بل آتا ہے۔ پاکستانی پنجاب میں پی ٹی آئی(بزدار) کی وزارت اعلی 4 سال رہی۔ پرویز الہی ساڑھے 5 سال رہا۔ ن لیگ کے سارے ادوار ملا کر 17 سال سے پنجاب کی وزارت اعلی ان کے پاس ہے۔ سندھ میں پیپلز پارٹی کے پاس کل ملا کر 25 سال وزارت اعلی ہے جو جاری ہے۔ پی ٹی آئی کے پاس KP میں 12 سال سے وزارت اعلی ہے۔ اور کہیں بھی عوام 90% فری بجلی نہیں لے رہے۔ جبکہ بھارتی پنجاب میں عام آدمی پارٹی کے وزیراعلی بھگوت مان نے جولائی 2022 میں حکومت سنبھالنے کے فوراً بعد ہر گھر کے لیے 300 یونٹ ماہانہ (یا دو ماہ کے بلنگ سائیکل میں 600 یونٹ) مفت بجلی دینے کی ضمانت نافذ کی تھی۔پنجاب کے تقریباً 90% صارفین کی ماہانہ کھپت 300 یونٹس سے کم ہے، اسی وجہ سے ان کا فائنل بل 0 روپے آتا ہے اس اسکیم کو کامیابی سے چلانے کے لیے بھارتی پنجاب حکومت بجلی فراہم کرنے والے سرکاری ادارے (PSPCL) کو اپنے بجٹ سے باقاعدگی سے اربوں روپے کی سبسڈی نقد فراہم کرتی ہے تاکہ ادارہ خسارے کا شکار نہ ہو۔ (اسد آر چوہدری)
اردو
13
126
425
9.8K
Voice of Truth 🇵🇰 retweetledi
Zaeem leghari
Zaeem leghari@Zaeemlegharii·
یہ ہے مریم کی ریڈ لائن اور یہ ہے مریم نواز کا پنجاب ڈیرہ غازی خان انسپکٹرنے4بار خاتون کا”ریپ“ کر ڈالا
اردو
135
2.6K
5.2K
96.2K
Voice of Truth 🇵🇰 retweetledi
Ali Imran Abbasi
Ali Imran Abbasi@aliimranabbasi·
🆘لاہور:سگےباپ کی بیٹوں پرفائرنگ،بیٹےتڑپتےرہےباپ بہوسےگھٹیاحرکات کرتارہا😡 اپنی اولادکوکیسےمارلیتےہوظالمو❓ڈی آئی جی آپریشنزلاہور فوری انصاف کی ضرورت ہے💔
اردو
12
97
332
108.8K