Athar Jalal

147.4K posts

Athar Jalal

Athar Jalal

@atharj786

Katılım Ağustos 2023
1.4K Takip Edilen1.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Athar Jalal
Athar Jalal@atharj786·
ZXX
2
1
5
283
Athar Jalal retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
رات کے اس وقت پشاور یونیورسٹی روڈ پر ایک فیملی جس میں بچے بھی موجود ہیں اپنی گاڑی میں بیٹھ کر عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کر رہی ہے۔ #عمران_خان_یاد_آتا_ہے
اردو
36
1.1K
3.7K
135.5K
Athar Jalal retweetledi
Faizan Shaikh
Faizan Shaikh@FaiziWithKhan·
ارشد ندیم کل رات 1 بجے لاہور ائیرپورٹ پر پہنچیں گے،پاکستانی قوم شایان شان استقبال کرے گی
اردو
11
35
179
2.7K
Athar Jalal retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
BREAKING: More than 100 Palestinians have been killed following an Israeli attack on a school in the centre of Gaza City, according to the report. @AJEnglish aljazeera.com/news/liveblog/… This is not a war; it is a genocide. The longer we wait, the more accountable we become to the oppressed people of Palestine for ignoring this ongoing catastrophe. This must stop immediately. #GazaGenocide #CeasefireNOW
PTI tweet media
English
146
4.7K
7.2K
174.9K
Athar Jalal retweetledi
Laiba Palestine 🇵🇸
Laiba Palestine 🇵🇸@Laiba_Humanity·
شیئر کرنا بند نہ کریں، آپ کی خاموشی خیانت ہے 💔💔💔
Laiba Palestine 🇵🇸 tweet media
اردو
31
3.1K
3K
64.1K
Athar Jalal retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
عالیہ حمزہ پندرہ ماہ لی ناحق قید کاٹ کر گھر واپس آئی ہیں، ان کی رہائی کی بڑی خبر سن کر، انکے رشتہ دار، دوست، انکے جیل کے ساتھی اور معزز بزرگ انہیں مبارکباد دینے اور ملنے آتے ہیں، اتنے عرصے بعد خاندان نے سکون کا سانس لیا ہے۔ مگر خاندان کی خوشی اس وقت تشویش میں بدل جاتی ہے جب روزانہ مغرب کے بعد پولیس کی گاڑی، ڈیفنس ایس ایچ او کی سربراہی میں آتی ہے اور تقریباً سحری تک وہیں رہتی ہے۔ اب تک کے جبر نے عالیہ اور انکے شوہر حمزہ ملک کی صحت اور انکی بچیوں کی تعلیم کو بہت متاثر کیا ہے۔ پولیس کا یہ عمل ان کو پھر سے مضطرب اور پریشان کررہا ہے۔ اس طرح کے ہتھکنڈے کب تک جاری رہیں گے کب تک پولیس اپنے شہریوں کو یوں پریشان کرے گی؟ @aliya_hamza
PTI tweet media
اردو
86
1.3K
3.9K
113.9K
Athar Jalal retweetledi
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
دو دن سے آئی ایس ائف نے پورے پاکستان میں ایکٹو ہونے اعلان کیا۔۔ آج مظفر گڑھ پولیس نے آئی ایس ایف کے ضلعی صدر صاحبزادہ وحید کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔۔!!!
اردو
9
361
1.1K
6.6K
Athar Jalal retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
لاہور: این اے 128 سلمان اکرم راجہ بمقابلہ عون چوہدری پتن کی آڈٹ رپورٹ نے اس حلقے میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کو بے نقاب کر دیا ہے۔ نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ ای سی پی نے کسی خاص پارٹی کی حمایت کے لیے نتائج میں ہیرا پھیری کی، اس کے لیے کھلے عام دھاندلی کی گئی۔ آڈٹ رپورٹ پولنگ سٹیشنز کے فارم-45 اور 46 کے درمیان 100,000 سے زائد اضافی ووٹوں کے خطرناک فرق کو ظاہر کرتا ہے، جس کے نتیجے میں NA-128 میں غیر معمولی طور پر زیادہ ٹرن آؤٹ پایا گیا، جو کہ متعلقہ صوبوں میں محض 41 فیصد کے مقابلے میں 100 فیصد تک پہنچ جاتا ہے۔ اس طرح کا فرق عام حالات میں ناممکن ہے۔ آڈٹ نے 108 پولنگ اسٹیشنز کی نشاندہی کی جہاں ووٹوں میں فرق 500 ووٹوں سے زیادہ تھا، 33 اسٹیشنز نے قومی اسمبلی کی نشست کے لیے ٹرن آؤٹ 90 فیصد سے زیادہ رپورٹ کیا۔ مزید برآں، رپورٹ الیکشنز ایکٹ 2017 کے سیکشن 20 کی صریح خلاف ورزی پر روشنی ڈالتی ہے، کیونکہ NA-128 غیر منصفانہ طور پر معیاری دو یا تین کے بجائے پانچ جزوی صوبائی نشستوں پر پھیلا ہوا ہے۔ حلقہ بندیوں کی یہ ہیرا پھیری جمہوری عمل کو مسخ کرنے کی واضح کوشش ہے۔ اس اسکینڈل میں ای سی پی کا کردار انتخابی نظام کی سالمیت اور ہماری جمہوریت کی شفافیت پر سنگین سوالات اٹھاتا ہے #مینڈیٹ_چور_شریف_مافیا
اردو
31
1.7K
3K
103.5K
Athar Jalal retweetledi
Rashid Mehmood Bangash
Rashid Mehmood Bangash@RashidMkhan79·
سپریم کورٹ کے 8 ججز کا حکومت کو واضح پیغام فیصلے پر عمل۔درآمد نا ہوا تو حکومت کو گھر بھیجا جا سکتا ہے صدیق جان
اردو
0
13
89
1.5K
Athar Jalal retweetledi
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
ارشد ندیم کو ڈبل ڈیکر بس پر لاہور کا چکر لگوایا جائے گا، اطلاعات ہیں کہ، ایک سیاستدان کا بھی بس پر جانے کا پروگرام ہے۔ سیاستدان ایسی حرکت سے باز رہیں، قوم کو سیاست سے بالاتر ہو کر قومی ہیرو کا استقبال کرنے دیں، اپنی پبلسٹی کے اسٹنٹ نہ کریں۔ بھارتی ٹیم ورلڈکپ جیت کر آئی تھی تو مودی ٹرک پر نہیں تھے۔
Ahmad Warraich tweet media
اردو
34
328
1.2K
42.9K
Athar Jalal retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
کسی کو برا لگے یا اچھا، عمران خان سیاسی حقیقت ہیں، عمران خان کی سیاسی حقیقت کو تسلیم کئے بغیر سیاسی استحکام نہیں آسکتا، شاہ محمود قریشی۔۔
PTI tweet media
اردو
41
1.1K
4.6K
37.7K
Athar Jalal retweetledi
Mr Alan Official
Mr Alan Official@CryptoAlanReal·
بنگلہ دیش میں عوامی ردعمل پر حکومت بدل گئی، وزیر اعظم بھاگ گئی ، چیف جسٹس مستعفی ہو گیا مگر تحریک انصاف کی موجودہ قیادت کی حالت ملاحظہ کریں کہ وہ عمران خان کو جیل سے رہا نہیں کروا پا رہے ہیں۔ یا سنجیدہ نہیں، یا پھر پس پشت کچھ اور ہی چل رہا ہے۔
اردو
14
113
363
3.6K
Athar Jalal retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
فرید ملک ہمارے سوشل میڈیا ٹیم کا ایک بہت اہم حصہ ہیں ۔۔۔انتہائی شفیق انسان ۔۔کسی بھی ورکر کے ساتھ کوئی مسئلہ ہوتا تھا اس کے ساتھ موجود رہتے تھے اور اج سب سے کم آواز اپ لوگ ان کے لیے اٹھا رہے ہیں ... لیڈرشپ ان کے وکیل کو کہے کہ وہ ہر پیشی پر خود موجود ہوں #ReleaseFaridMalik
Shehr Bano Official tweet media
اردو
4
192
382
3.9K
Athar Jalal retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 یمن میں ہزاروں افرا غزہ کے لیے جمع ہوئے اور نعرے لگائے "آؤ جہاد پر چلتے ہیں".
اردو
35
2.1K
9.6K
89.4K
Athar Jalal retweetledi
Sidra’s
Sidra’s@zeeshanakhtar06·
آؤ کر گزریں پاکستان اور عمران خان کو آزاد کروا کر دم لیں گے۔ 13 اگست رات 11 بجے لبرٹی چوک لاہور ۔۔۔ #ReleaseImranKhan #مینڈیٹ_چور_کرپٹ_مافیا
اردو
0
4
3
88