Sher Nawab parwana

4.1K posts

Sher Nawab parwana banner
Sher Nawab parwana

Sher Nawab parwana

@SherParwana

Alhamdulillah i am a pakistani and a true muslim my great leader is Hazrat Muhammad (PBUH) #Allah #Muhammad#islam#Sahaba_Ekrm👉@Sherparwana👈

Dassu kohistan kpk, Pakistan Katılım Aralık 2019
2.5K Takip Edilen2.7K Takipçiler
Atta ur Rehman Kohistani
Atta ur Rehman Kohistani@atta__kohistani·
سہیل خان آفریدی کا گزشتہ روز بغیر سیکیورٹی اور پروٹوکول حیات آباد ٹول پلازہ کے علاقے کا اچانک دورہ۔۔
اردو
4
8
46
1.2K
Atta ur Rehman Kohistani
Atta ur Rehman Kohistani@atta__kohistani·
پاکستان کی بجلی کا مسئلہ فیلڈ مارشل عاصم منیر یا پھر جواد احمد حل کر سکتا ہے۔ جواد احمد
اردو
2
1
23
439
Atta ur Rehman Kohistani
Atta ur Rehman Kohistani@atta__kohistani·
ذرائع کے مطابق احمد خان نیازی اور علی امین گروپ کے درمیان اختلافات ختم ہو گئے ہیں اور دونوں دھڑے ایک پیج پر آ گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ علی امین کی جانب سے احمد خان نیازی کو یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ احتجاج، دھرنوں اور سڑکوں پر نکلنے سمیت صوبے کو بند کرنے کی تمام سرگرمیوں کے اخراجات وہ خود برداشت کریں گے
اردو
23
102
970
53.7K
Atta ur Rehman Kohistani
Atta ur Rehman Kohistani@atta__kohistani·
پشاور۔۔ صحافت کے دوست، یادگار لمحے اور وہ خوبصورت وقت جو کیمرے میں قید ہو گیا۔
اردو
1
10
91
4K
Sher Nawab parwana
Sher Nawab parwana@SherParwana·
اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے جہاز ساتھ ساتھ۔۔۔۔۔ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز
Sher Nawab parwana tweet media
اردو
0
0
0
7
Sher Nawab parwana retweetledi
Atta ur Rehman Kohistani
Atta ur Rehman Kohistani@atta__kohistani·
سوشل میڈیا ہماری مضبوط طاقت ہے ہم نے سوشل میڈیا کو ساتھ لے کر چلائیں ہم نے سوشل میڈیا کو اپنی پالیسی دینی ہے وہ انہوں نے جو ہے اس پر عمل کرنا ہے اور انشاء اللہ تعالی سوشل میڈیا کے ذریعے ہی ڈیجیٹل میڈیا پروپیگنڈے کو ہم نے ناکام بنانا ہے.سہیل آفریدی
اردو
0
2
10
171
Sher Nawab parwana
Sher Nawab parwana@SherParwana·
ایران کی استقامت جیت گئی باقی سب چیزیں ثانوی ہیں۔ اس لڑائی میں سب سے بڑا سبق ایران کی قومی غیرت اور خودمختار سوچ ہے جس نے سپر پاور کو اپنی شرائط پر جنگ بندی پر مجبور کر دیا۔ ایک سائفر اور فون کال پر جھک جانے والوں کے لیے اس میں شاندار پیغام ہے۔ 👍🏻
اردو
0
0
0
6
Sher Nawab parwana
Sher Nawab parwana@SherParwana·
@fawadchaudhry @rajamustafa2003 ابھی نندن سے بڑا جرم تو نہیں تھا معاف کردیتے یار کہ بچہ ہے۔ وہ جہاز کے ساتھ بمباری کرنے آیا تھا اس کو بھی تو دنیا میں بہترین مثال پیش کرتے ہوئے چھوڑ دیا تھا اپنے بچے کو غرق کردیا ہے۔ لیکن بس یار۔
اردو
0
0
0
55
Sher Nawab parwana retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
ویسے ایک بات ہے۔ عمران خان نے پاکستانیوں سے۔ اور پاکستانیوں نے عمران خان سے ساتھ دل کھول کر پیار کیا ہے۔
اردو
282
4.9K
19.5K
132.6K
سردار شفیق خان
سردار شفیق خان@Shafiqkhosa90·
ماشاءاللہ مولنا طارق جمیل صاحب کی پیاری آواز
اردو
3
40
257
2.7K
سردار شفیق خان
سردار شفیق خان@Shafiqkhosa90·
پرموشن 🚨 میرے ایسے دوست جو بلیو ٹِک افورڈ نہیں کر سکتے، وو جلدی سے کمنٹ میں free blue tick لکھیں۔ انشاءاللہ میں گفٹ کروں گا
اردو
296
18
280
20.7K
Sher Nawab parwana
Sher Nawab parwana@SherParwana·
جب غلامی سر چڑھ جائے تو انسان اپنی ہی طاقت سے بے خبر ہو جاتا ہے۔ زیرِ نظر تصویر میں ایک طاقتور گھوڑا محض ایک کرسی سے بندھا ہوا ہے، مگر اپنی قوت سے ناواقف ہونے کے باعث سر جھکائے بیٹھا ہے۔ وہ چاہے تو ایک جھٹکے میں خود کو آزاد کر سکتا ہے، مگر غلامی کا احساس اس کی طاقت پر غالب آ چکے۔
Sher Nawab parwana tweet media
اردو
0
0
0
6
Sher Nawab parwana
Sher Nawab parwana@SherParwana·
ہوتا اگر مطلب تو کب کا چھوڑ دیتا تمہیں ارادہ وفا کا ہے الزام جو بھی آۓ پرواہ نہیں!
Sher Nawab parwana tweet media
اردو
0
0
0
5
Sher Nawab parwana
Sher Nawab parwana@SherParwana·
@narendramodi الحمدللہ اللّٰہ کا لاکھ لاکھ شکر گزار ہوں کہ یہ سر اللّٰہ کی سیوا کسی اور کے سامنے نہیں جھکتا
اردو
0
0
1
69
Narendra Modi
Narendra Modi@narendramodi·
On his 350th Shaheedi Diwas, we bow to Sri Guru Teg Bahadur Ji. His unparalleled courage and supreme sacrifice inspire millions.
English
1.9K
11.9K
93.2K
3.2M
Sher Nawab parwana
Sher Nawab parwana@SherParwana·
@KhawajaMAsif جن ججوں نے عمران خان کی حکومت ختم کرنے کے لئیے رات کو بارہ بجے سپریم کورٹ کھول کر فیصلہ دیا تھا ، جب اپنی سپریم کورٹ کے خاتمے کا وقت آیا تو دن کے وقت بھی عدالت نہ لگا سکے ۔ اپنی قبر اپنے سامنے کھدتے ہوئے دیکھتے رہے اور چپ چاپ ستائیسویں آئینی ترمیم کا کفن پہن کر اس میں لیٹ گئے
اردو
0
0
0
1
Khawaja M. Asif
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif·
یہ شعر اسوقت یاد نہ آۓ جب انصاف کا قتل عام ھو رہا تھا ججوں کا ایک ٹولا مل کر آئین اور قانون کے محافظ کے بجاۓ کسی کے سیاسی مفادات کے محافظ بنے ھوۓ تھے۔ سیاسی پارٹی کے ورکر بنے تھے۔ یہ شعر لکھنے سے پہلے اپنا ماضی یاد کر لیتے تو شاید کوئ شرم کوئ حیا آجاتی۔
Khawaja M. Asif tweet media
اردو
840
1.2K
3.6K
113K
Sher Nawab parwana
Sher Nawab parwana@SherParwana·
@KhawajaMAsif @Mutmal_7 کابل افغانستان ادھر آکر پاکستان میں دھشت گرد رکوایا تو پھر آپ کس بیماری کے دوا ہو بےشرم آدمی
اردو
0
0
0
14
Khawaja M. Asif
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif·
ھم حالت جنگ میں ھیں کوئ یہ سنجھے کہ پاک فوج یہ جنگ افغان پاکستان سرحدی علاقے میں اور بلوچستان کے دور دراز علاقے میں لڑرہی ھے تو آج اسلام آباد ضلع کچہری میں خود کش حملہ wake up call ھے کہ یہ سارے پاکستان کی جنگ ھے جسمیں پاک فوج روز قربانیاں دے رہی ھے اور عوام کو تحفظ کا احساس دلا رہی ھے۔ اس ماحول میں کابل حکمرانوں سے کامیاب مذاکرات سے زیادہ امید رکھنا عبث ھو گا۔ کابل حکمران پاکستان میں دھشت گردی کو روک سکتے ھیں لیکن اسلام آباد تک اس جنگ کو لانا کابل سے ایک پیغام ھے جسکا پاکستان بھر پور جواب دینے کی الحمدوللہ قوت رکھتا ھے ۔
اردو
1.4K
1.3K
5K
503.9K
Sher Nawab parwana
Sher Nawab parwana@SherParwana·
پتہ ہے نمرُود کو کب شکست ہوئی؟ جب اسے یقین ہو گیا تھا کہ میں ناقابلِ شکست ہُوں۔ صدا بادشاہی صرف اللّٰہ کی۔✨
اردو
0
0
0
10