Sabitlenmiş Tweet
Awais Hameed
5.6K posts


خیر کا دروازہ
میری بیوی لڑکیوں کے اسکول میں پڑھاتی تھی میں روز اسے اسکول چھوڑنے اور لینے جاتا تھا، اسکول کے گیٹ پر پہنچ کر میں گاڑی سے اترتا اور اس کی طرف کا دروازہ کھول دیتا تب وہ نیچے اترتی۔۔۔ میرا یہ طریقہ لڑکیوں کے اسکول میں موضوع بحث بن چکا تھا، اسکول کی استانیاں میری بیگم پر رشک کرتیں اور اسے چھیڑتیں کہ کیا نصیب پایا ہے، کیا رومانس ہے، کاش کہ ہمارے شوہروں کو بھی یہ توفیق ملتی، بلکہ طالبات بھی ایسی باتیں کرتی، لیکن کسی کو نہیں معلوم تھا کہ رومانس وومانس کچھ نہیں تھا بلکہ گاڑی کا دروازہ خراب تھا جو صرف باہر سے ہی کھلتا تھا۔
مختصر یہ کہ اب میں تین استانیوں کا شوہر ہوں، دروازہ اب تک ویسا ہی ہے۔ یہ دروازہ میرے لئے خیر کا دروازہ ثابت ہوا۔
(ایک خراب کار والے کا بیان)
👇😂😂😂👇

اردو

میں آپکو چاہتا ہوں
میری جان
میری راتوں کی روشنی تم
میں اپکو چاہتا ہوں
میری پیاری جان
میں اپ کے علاوہ کسی اور کو نہیں دیکھتا
تم ہی ہو میرا پہلا اور اخری پیار
تم اکیلے اور جس کی یادوں میں میں گم رہتا ہوں
کبھی سوچنا بھی نہ کہ میں تم کو چھوڑ دونگا
تو مجھ کو سارے جہاں سے پیاری ہو
#bobbialthoff
#Perletti
اردو














