Azeem Ashraf

37.6K posts

Azeem Ashraf banner
Azeem Ashraf

Azeem Ashraf

@azeem222222

اک عجب سی جنگ ہے مجھ میں کوی مجھ سے ہی تنگ ہے مجھ میں

Pakistan Katılım Ağustos 2022
1.3K Takip Edilen1.9K Takipçiler
Azeem Ashraf retweetledi
Haider Saeed
Haider Saeed@Haidersaeedpti1·
میرے مرشد کی آج قیدِ تنہائی میں 1018ویں رات گزر رہی ہے آج ہمارے مرشد کی ایک اور رات اڈیالہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے گزر رہی ہے میرے مرشد، میرے رہبر، میرے محسن آج بھی اڈیالہ جیل کے سرد، اندھیرے، خاموش کمرے میں تنہا رات گزار رہے ہیں۔ یا ﷲ تو جانتا ہے نا میں نے اپنی قید کے ہر دن، ہر رات میں اپنے مرشد عمران احمد خان نیازی کے لیے دعا کی ہے۔ میں نے جیل کی تنہائی میں بیٹھ کر صرف ایک بات سوچی کہ میرا مرشد آج بھی ان سلاخوں کے پیچھے تنہا ہے۔ وہ شخص جس نے پوری قوم کے لیے آواز اٹھائی، آج خود انصاف کا منتظر ہے۔ ہم نے ہر درد میں بھی تیرے شکر کو نہیں چھوڑا۔ ہم نے ہر مشکل میں بھی امید کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا۔ میرے اللّٰہ… قید کے ان دنوں نے مجھے یہ سکھایا ہے کہ ظلم صرف جسم کو قید کر سکتا ہے، ایمان کو نہیں۔ سلاخیں صرف ہاتھ روک سکتی ہیں، نظریہ نہیں۔ تنہائی صرف کمرے میں ہوتی ہے، اللّٰہ سے تعلق میں نہیں۔ 84 دن میں نے اس احساس کے ساتھ گزارے کہ میرا مرشد 1000 سے زائد راتیں اسی تنہائی میں گزار رہا ہے۔ میں سوچتا تھا کہ آخر ایک انسان کتنی آزمائش برداشت کرے؟ کتنی خاموشی؟ کتنی تنہائی؟ کتنا انتظار؟ یا اللّٰہ… تو بہتر جانتا ہے کہ تیرے بندوں پر کیا گزر رہی ہے۔ تو دیکھ رہا ہے کہ کیسے لوگ مرشد کے نام پر اپنے مفاد نکال رہے ہیں۔ کیسے سمجھوتے کیے جا رہے ہیں۔ کیسے خاموشیاں اختیار کی جا رہی ہیں۔ اور کیسے ایک سچے لیڈر کو تنہا چھوڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ لیکن میرے اللّٰہ… ہم آج بھی اپنے مرشد کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ہم آج بھی اسی محبت، اسی وفا اور اسی نظریے کے ساتھ کھڑے ہیں۔ یا اللّٰہ… جس طرح تو نے مجھے 84 دن بعد اپنے گھر والوں سے ملوایا، اسی طرح میرے مرشد عمران احمد خان نیازی کو بھی جلد اپنی قوم کے درمیان واپس لے آ۔ میرے اللّٰہ… مرشد کی ہر تکلیف کو آسان فرما۔ ان کی تنہائی کو اپنی رحمت سے بھر دے۔ ان کی صحت، ان کی آنکھوں، ان کی زندگی اور ان کی عزت کی حفاظت فرما۔ یا اللّٰہ… تمام مرشد کے مریدوں کو بھی رہائی عطا فرما، جو آج بھی جیلوں میں اپنے مرشد سے محبت کی سزا کاٹ رہے ہیں۔ جو اپنے گھروں، اپنی ماؤں، اپنے بچوں اور اپنے اپنوں سے دور ہیں۔ میرے اللّٰہ اُن کی تنہائیوں کو آسان فرما، اُن کی ماؤں کے صبر کو سلامتی عطا فرما، اور اُن سب کو جلد آزادی نصیب فرما۔ یا اللّٰہ… ہمیں مایوسی سے بچا لے۔ ہمیں حق پر ثابت قدم رکھ۔ اور ہمیں وہ دن جلد دکھا دے جب ہمارا مرشد آزاد ہو کر دوبارہ کہے: “میرے پاکستانیوں… میرے ﷲ ہماری تمام دعائیں قبول فرما میرے اللّٰه غزہ اور فلسطین کے مسلمانوں کی نصرت اور مدد عطا فرما یا اللّٰه میں تیری خدمت میں 1017 دنوں اور راتوں کی دعائیں اور آج رات کی دعاؤں کو پیش کرتا ہوں قبولیت کا شرف عطا فرما یا اللّٰه یا رحمن یا رحیم یا کریم یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اپنے حفظ و امان میں رکھ یا اللّٰه ہمارے مرشد پہ اپنا خصوصی نظر و کرم کر دے یا اللہ ہمارے مرشد عمران احمد خان نیازی کو صحت تندرستی عطا فرما یا اللہ میرے مرشد عمران احمد خان نیازی کی آنکھوں کی حفاظت فرما یا اللہ میرے مرشد عمران احمد خان نیازی کی بینائی کی حفاظت فرما یا اللّٰه ہمارے مرشد کی زندگی میں برکت ڈال دے یا اللّٰه ہمیں ہمارے مرشد کے منہ سے میرے پاکستانیوں دوبارہ سننے کی توفیق عطا فرما دے یا اللّٰه ہمارے مرشد کے ایک ایک بال کی حفاظت فرما یا اللّٰه ہمارے مرشد کو رہائی کا پروانہ عطا فرما دے یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اس زندان میں سرخرو کر دے یا اللّٰه ہمارے مرشد کی عزت اور جان کی حفاظت فرما یا اللّٰه ہمارے مرشد کو مزید عروج کی بلندی عطا فرما یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اس حقیقی آزادی کی جنگ میں غازی بنا دے یا اللّٰه ہمارے مرشد کو فتح عطا فرما یا اللّٰه ہمارے مرشد کو فاتح بنا دے یاﷲ ہماری ان ٹوٹی پھوٹی دعاؤں کو قبول فرما وَصَلَّی اللّٰہُ تَعَالیٰ عَلیٰ خَیْرِ خَلْقِہٖ سَیِّدِنَا وَ مَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓے اٰلِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَ وَ بَارَکَ وَسَلَّمَ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد آمِينَ يَا رَبَّ الْعَالَمِينَ۔ (حیدر سعید)
Haider Saeed tweet media
اردو
317
1.5K
4.6K
28.9K
Azeem Ashraf retweetledi
Farzana Saeed
Farzana Saeed@FarzanaSaeedPTI·
شکر الحمدللہ میرا بیٹا رہا ہوگیا ھے
Farzana Saeed tweet media
اردو
1.5K
4K
18.4K
115.6K
Azeem Ashraf retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
عوام اور ملک کا خیر خواہ ہے، غریب کا لیڈر ہے بلکہ پوری دنیا کا لیڈر ہے، انشاءاللہ وہ ضرور آئے گا، باطل کو جانا ہوگا اور حق کو آنا ہوگا، دل ہمارا کہتا ہے کہ وہ پھر آئے گا! شہری #pakistan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
6
351
1.2K
8.4K
Azeem Ashraf retweetledi
Farzana Saeed
Farzana Saeed@FarzanaSaeedPTI·
اج سارا دن سعید صاحب نے سپریم کورٹ میں بیٹھ کر سپریم کورٹ کا ضمانت کے فیصلے والی کاپی حاصل کرلی اب کل مچلکے جمع ہوکر روبکار پہلے اڈیالہ اور پھر اٹک جاے گا تب حیدر کی رہائی ہوگی اج بھی میرے ناحق قیدی حیدر کی ایک اور رات جیل میں گزرے گی جس جس نے میرے بیٹے کی قید اور زیادہ دن قید میں رکھنے کےلیے سہولت کاری کی اللہ مجھے ان کا انجام دیکھاے
اردو
66
298
1.1K
12.3K
Azeem Ashraf retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
عاصم منیر پاکستان میں جس ‘ہارڈ اسٹیٹ’ کے تصور کو نافذ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، وہ مکمل طور پر گمراہ کن ہے۔ حقیقی معنوں میں ‘ہارڈ اسٹیٹ’ وہ ہوتی ہے جہاں آئین بالادست ہو، انصاف آزاد ہو، جمہوری آزادیوں کا تحفظ کیا جائے، اور ذاتی مفادات پر قومی مفاد کو ترجیح حاصل ہو۔ عمران خان #pakistan @ImranKhanPTI خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
25
1.6K
4K
22.7K
Azeem Ashraf retweetledi
The Palestinian
The Palestinian@InsiderWorld_1·
Palestinians
The Palestinian tweet media
Français
55
3.7K
24.1K
223.9K
Azeem Ashraf retweetledi
Omar Malik
Omar Malik@Mr_OmarMalik·
ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کا جیل سے اہم پیغام 🚨 پشاور سیشن کورٹ کے حالیہ فیصلے کا خیر مقدم ، فیصلے کو تازہ ہوا کا جھونکا قرار دیا۔۔۔ ڈاکٹر صاحبہ کا پیغام ہر جگہ پھیلا دیں۔۔۔
Omar Malik tweet mediaOmar Malik tweet media
اردو
2
219
615
6K
Azeem Ashraf retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
نیو یارک ٹائمز میں نکولس کرسٹوف نے فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں کی جنسی درندگی کی تفصیلات بے نقاب کی ہیں۔ اسرائیلی فوجی صرف عورتوں کے ساتھ نہیں، مردوں اور بچوں کے ساتھ لوہے کے راڈوں سے جنسی تشدد کرتے ہیں، جنسی زیادتی کی فلمیں بناتے ہیں، اور 57 مسلمان ممالک خاموش رہتے ہیں۔ حامد میر #pakistan @HamidMirPAK خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
18
582
724
7K
Azeem Ashraf retweetledi
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
جب تک ووٹ کی طاقت کو تسلیم نہیں کرو گے، جب تک الیکشن کمیشن اسٹیبلشمنٹ کی لونڈی ہو گی اور جب تک انتخابات ایک ڈرامہ ہوگا تب تک پاکستان ترقی نہیں کر سکتا۔ سینیٹر مشتاق
Naya Pakistan tweet media
اردو
8
853
2.4K
14.5K
Azeem Ashraf retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
حقیقت
Sabir Shakir tweet media
فارسی
11
831
2.5K
16.7K
Azeem Ashraf retweetledi
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
دھرنا تب تک جاری رہے گا جب تک خان کو ہسپتال شفٹ نہیں کیا جاتا۔ علیمہ خان
Naya Pakistan tweet media
اردو
27
1.4K
4.8K
23K
Azeem Ashraf retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
Imran Khan need fair treatment. Shift Imran Khan in Shifa International hospital for medical treatment. "Release Imran Khan"
Wahab Khan tweet media
English
36
1.7K
4.2K
27.6K
Azeem Ashraf retweetledi
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
مجھے اس تصویر میں انکا مستقبل نظر آرہا ہے جو آج فرعون بنے بیٹھے ہیں۔
Shakir Mehmood Awan tweet media
اردو
70
879
3.9K
34.8K
Azeem Ashraf retweetledi
Salar Sultanzai
Salar Sultanzai@MeFixerr·
صنم جاوید کی والدہ ہسپتال میں بیٹی سے ملاقات کا انتظار کرتے ہوئے۔ ملاقات نا کروائی گئی۔
Salar Sultanzai tweet media
اردو
14
1K
4.1K
52.5K
Azeem Ashraf retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
خالد خورشید صاحب کی والدہ کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ شاہدہ خورشید استور ون سے انتخاب لڑیں گی تحریک انصاف نے اپنا امیدوار نامزد کر دیا ماشاءاللہ انٹی اتنی دلیر خاتون ہے اور اتنی پڑھی لکھی اور سلجھی خاتون کہ اگر اپ ملے تو اپ کی کوئی یقین نہیں ائے گا کہ انہیں سیاست پر اتنا عبور ہے 🤗
Shehr Bano Official tweet media
اردو
18
560
1.9K
23.5K
Azeem Ashraf retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
وہ ہمیں ٹھہرے ہوئے سمجھ بیٹھے ہم نے خاموشی میں بھی زمانہ بدل ڈالا✌️ #مئی9_یوم_جبر
Shehr Bano Official tweet media
اردو
11
345
1.2K
8.6K
Azeem Ashraf retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
حیدر سعید کا جرم سب سے زیادہ مزے کا ہے انہوں نے "چوروں کی طرح عمران خان کو ہسپتال لے جانے کی کوشش کرنے والوں" کی ویڈیو بنائی۔ جس میں چہرے بھی نہیں تھے اس وقت جب قیادت سو رہی تھی یہ جوان آدھی رات کو پمز کے راستے میں پہرہ دے رہا تھا اب اٹک جیل میں قید ہیں #حقیقی_آزادی_کے_قیدی
Shafqat Ch tweet media
اردو
67
2K
4K
19.3K
Azeem Ashraf retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
نہیں بھولیں گے
Dr. Shahbaz GiLL tweet media
اردو
696
7.2K
21K
148.4K
Azeem Ashraf retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
اوورسیز پاکستانی ملک میں مقیم پاکستانیوں کی آواز بنیں،کیونکہ ان کے پاس آزادی اظہار رائے نہیں ہے، نورین نیازی سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan
Siasat.pk tweet media
اردو
3
215
683
5.3K