Azeem Nasir retweetledi

کیا یہ درست ہے؟
@OfficialDGISPR
وضاحت کرینگے؟؟؟؟
Mahtab Aziz@mahtab2010
“نیول ٹاسک فورس 153” اسرائیلی بحری جہازوں کے لیے خطرے کا باعث بننے والے یمنی حوثیوں کے خلاف کاروائی کرنے جا رہی ہے۔ اس ٹاسک فورس کا حصہ ۔۔۔۔ بحرین، برازیل، ڈنمارک، جاپان، اردن، کویت، پاکستان، فلپائن، نیوزی لینڈ، جمہوریہ کوریا، سنگاپور، تھائی لینڈ، ترکی، برطانیہ، اور امریکہ ہیں۔
اردو



























