b_k516
6.4K posts

b_k516
@b_k516
يٰعِبَادِىَ الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِنَّ اَرۡضِىۡ وَاسِعَةٌ فَاِيَّاىَ فَاعۡبُدُوۡنِ ۞
north waziristan Katılım Aralık 2022
542 Takip Edilen473 Takipçiler

اگر ریاست کا کام شہریوں کو تحفظ دینا ہے، تو شمالی وزیرستان کے لوگ بار بار وطن چھوڑنے پر کیوں مجبور ہو رہے ہیں؟
سپین وام کے بے گھر خاندان کس کے ذمے ہیں ؟
ویسے اگر دیکھا جائے تو ریاست معدنیات کے خوب اچھی طرح خفاظت کر رہے ہیں
لیکن عوام کے کیوں نہیں کر سکتے؟
@OfficialDGISPR
اردو
b_k516 retweetledi

#KPKUpdates
#kpk
#زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
b_k516@b_k516
پشتون اپنے ہی وطن میں مہاجر بن گئے۔ سپین وام، شمالی وزیرستان پھر جل رہا ہے۔ وزیر اعلی صاحب آپ کو شرم آنا چاہیے آپ نے تو کہا تھا کہ ہم عوامی وزیر اعلی ہے تو پھر آپ کے ہوتے یہ سب کچھ کیسے ممکن ہے۔کیسے.آور کیوں #Spinwam @Ali_MuhammadPTI @SenatorMushtaq @SohailAfridiISF #waziristan
QHT

پشتون اپنے ہی وطن میں مہاجر بن گئے۔
سپین وام، شمالی وزیرستان پھر جل رہا ہے۔
وزیر اعلی صاحب آپ کو شرم آنا چاہیے آپ نے تو کہا تھا کہ ہم عوامی وزیر اعلی ہے تو پھر آپ کے ہوتے یہ سب کچھ کیسے ممکن ہے۔کیسے.آور کیوں
#Spinwam
@Ali_MuhammadPTI
@SenatorMushtaq
@SohailAfridiISF
#waziristan
اردو

المسجد الأقصى ليس مجرد حجارة وطوب،
إنه ضمير الأمة.
الضمير لا يموت، ولا ينحني.
#AlAqsa
#FreePalestine
#مسابقة_عشر_ذي_الحجة
#فلسطين_قضية_الشرفاء
العربية
b_k516 retweetledi

@PTAofficialpk
@MoIT_Official شمالی وزیرستان کے سپین وام میں نیٹ ورک کا شدید بحران ہے۔ لوگ دنیا سے کٹ گئے ہیں۔ براہ کرم فوری بحال کیا جائے۔ یہ بنیادی حق ہے۔
#InternetShutdown
#SpinWam
اردو
b_k516 retweetledi

@SohailAfridiISF Spin Wam, .village shashi khel. North Waziristan needs water, electricity & roads NOW.
No poles, no supply, no road.
@dcnwaziristan
@_KPUpdates
#KP #NorthWaziristan
#SpinWam
English

@SohailAfridiISF
شمالی وزیرستان تحصیل سپین وام کے لوگ بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔
نہ پانی، نہ بجلی، نہ سڑک، نہ بجلی کے کھمبے۔
@dcnwaziristan
@_KPUpdates
@MPCL_Updates
خدارا سپین وام پر توجہ دیں۔ #SpinWam #NorthWaziristan
اردو


