
Dr Baha
12K posts

Dr Baha
@baha_pk
https://t.co/q20Y6YkvSO


کیا اٹھائیسویں ترمیم آ رہی ہے؟؟ احسن اقبال، وفاقی وزیر اٹھارویں ترمیم اس وقت ایجنڈے پر نہیں۔۔ اگر ایسی کوئی ترمیم آئی تو وہ دو تہائی کی بنیاد پر ہوسکتی ہے۔۔ اگر کوئی اٹھارویں ترمیم آئی تو دو کام ہونا لازمی ہے۔۔ گلگت بلتستان اور کشمیر کو وہ حقوق ملنا چاہیے جو پاکستان کے دوسرے صوبوں کو ملتے ہیں۔ ہمیں وسائل کی تقسیم کی حد تک انہیں صوبہ ڈکلیئر کرنا چاہیے۔۔ دوسرا پاکستان کی جمہوریت 1200 سیاسی لوگوں کے گرد گھومتی ہے۔ جب تک بلدیاتی انتخابات نہیں ہوں گے جمہوریت نہیں ہو سکتی، سروس ڈیلیوری نہیں ہو سکتی۔۔ بلدیاتی حکومتیں قائم کرنا ہوں گی۔ @betterpakistan #FaislaAapKa Team | Hum News


پی ٹی وی کے سابق پروڈیوسر اور ڈائریکٹر مسعود احمد شاہ نے بتایا کہ خوشحال خان خٹک پر پہلی تحقیق کرنے کے لئے برقعہ پوش ڈاکٹر خدیجہ فیروز الدین نے صوبہ سرحد کے قریہ قریہ گھوم کر کس طرح سے علامہ اقبال سے کیا گیا وعدہ پورا کیا۔۔۔۔۔دیکھئے ایک کہانی بہت پرانی #FrontLinePakistan @farzanaalispark


جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ، سابق مشیر قومی سلامتی 👇👇👇 گلف کے ممالک اس بات کو آسانی سے نہیں مانیں گے کہ ایران آبنائے ہرمز پر کنٹرول برقرار رکھے۔ حتمی طور پر پاکستان ہی ہرمز کے معاملے پر گلف ممالک میں بات کرکے حل نکالے گا۔ ہو سکتا ہے آبنائے ہرمز کو مائنس کرنے کے لیے سعودی عرب سمیت دیگر عرب ممالک براستہ عمان گوادر تک اپنی پٹرولیم لائنز بچھا دیں اور یہاں سے آئل ایکسپورٹ کریں۔ آنے والے دنوں میں پاکستان کا کردار انتہائی اہم ہونے جا رہا ہے۔ #FaislaAapKa TEAM | Hum News

Exclusive || US Government has taken up issue with Defence Ministry after $ 2.4billion offer to invest in Pakistan Airport Security surprisingly blocked for some “unknown” reasons, causing huge concerns in Washington. Program link 👇 youtu.be/C_QqtkK07r4?si… via @YouTube @NeoNewsUR @fawadnb @NasrullahMalik1 @RabeeaSK @KhawajaMAsif @OfficialDGISPR @CMShehbaz @HinaRKhar @MIshaqDar50 @BBhuttoZardari @sherryrehman @JunaidAkbarMNA @BarristerGohar @AyazSadiq122 @TararAttaullah @MohsinnaqviC42 @usembislamabad @StateDept

ابھی ابھی پیرس میں ہوٹل واپس آتے ہوئے فرنچ اوبر ڈرائیور سے بات ہوئی ۔ پہلی خوشی اس بات کی ہوئی کہ اس کی انگریزی ہم سے بھی گئی گزری تھی اور دوسری خوشی اس بات کی ہوئی کہ جب اسے پتہ چلا کہ ہمارا تعلق پاکستان ہے تو اس نے اپنی ٹوٹی پھوٹی انگریزی میں پہلے پوچھا کہ ٹرمپ کب پاکستان آ رہا ہے دوسرا اس نے کہا کہ پاکستان امن کے حوالے سے بہت اچھا کام کر رہا ہے ۔ بس پھر ہمارا دل گارڈن گارڈن #paris

As I said yesterday, better Pakistan take a step back. This is a must to break the false arrogance the Iranian are suffering from. The onus of going to fight again will solely rest on Iran. Iran will lose the moral high ground which it was having till date. Now not coming for dialogue over some small/minor issues or under pressure from hardline Mullahs, it means Iran will be responsible for failure of peace talks. Iran can't lift the US blockade in 100 years and might suffer further damages to the remaining infrastructure in case the war resume..@TararAttaullah

پاکستان کا قومی ترانہ دراصل فارسی میں ہے، اس لیے اس کا درست تلفظ اور اصل ادائیگی وہی لوگ بہتر طریقے سے کر سکتے ہیں جو فارسی زبان سے واقف ہوں، جبکہ ہم اسے اردو انداز میں گاتے ہیں۔ ایک ایرانی گلوکار کا گایا ہوا پاکستان کا قومی ترانہ

انتہائی اہم بیان اور وہ بھی بلوچستان اسمبلی سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما علی مدد جتک، صوبائی اسمبلی میں خطے کی موجودہ صورتِ حال پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوۓ۔

Pakistan welcomes all delegates including journalists from participating nations, traveling in relation to Islamabad Talks 2026. To this end, all airlines are requested to permit boarding to all such individuals without Visa. Immigration authorities in Pakistan will issue them Visa on Arrival.




Congratulations to Dr. Ali Usman Qasmi on his promotion to Professor at MGSHSS! A pioneering historian whose work has transformed South Asian history & Pakistan Studies. Author of award-winning books & the current director of GCLL. @AU_Qasmi

کئی ممالک نے پٹرول کی قیمت میں 100 فیصد قیمتیں بڑھائی ہیں۔ ہم آئی ایم ایف پروگرام میں ہیں اس لیے حکومت کے پاس بہت کم گنجائش ہے۔ یہ بہت مشکل مرحلہ ہے۔ پاکستان ایران جنگ کو رکوانے کی کوشش کررہا ہے، احسن اقبال

Matter were close "...twice within the last ten days, to hosting a critical meeting. Unfortunately, on both occasions, Iran reconsidered and did not send its team.” tribune.com.pk/story/2600898/…



