Abdul Basit

852 posts

Abdul Basit banner
Abdul Basit

Abdul Basit

@basit63324

Voicing Balochistan’s stories, cutting through noise, telling what really matters.

Katılım Kasım 2025
118 Takip Edilen65 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Abdul Basit
Abdul Basit@basit63324·
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے،
بول کہ جان آزاد ہے تیری۔
اردو
0
0
1
274
Abdul Basit
Abdul Basit@basit63324·
@AbsarAlamHaider سر آپ کا ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو والا اپارٹمنٹ قومی خزانے کی لوٹ کا حصہ ہے۔ اربوں روپے واجب ادا نہیں ہوئے، غیر قانونی فلیٹس بنے، مگر آپ “حق گوئی” کر رہے ہیں۔ جس صحافت کا مالک خود مافیا کا حصہ ہو، وہ عوام کا درد کیسے سمجھ سکتا ہے؟
اردو
0
0
4
981
Absar Alam
Absar Alam@AbsarAlamHaider·
ابصار عالم کی 2015 کی ٹیکس اور ڈیکلئرڈ اپارٹمنٹ کی تفصیلات ! میرے بولنے کے بعد چند طاقتورلیکن شدید تشویش کے شکار افراد نے میرے خلاف ایک منظم پروپیگنڈا مہم لانچ کروائی ہے اُن کو یاد دہانی کروادوں: کہ دل سے بولتا ہوں، اپنے پیٹ یا کسی کی پاکٹ سے نہیں ساری زندگی اللہ اور باپ کا دیا رزقِ حلال کھایا اور اُس کے بعد اپنی محنت کا جس سال فلیٹ کی پہلی ڈاؤن پیمنٹ/قسط 30 لاکھ دی، اُس سال اپنی سالانہ آمدن پر میں نے 77 لاکھ 54 ہزار روپے صرف انکم ٹیکس ادا کیا تھا۔ اس لئے سوال پوچھنے کا حوصلہ ہے۔ آئی سمجھ؟
Absar Alam tweet mediaAbsar Alam tweet media
اردو
233
464
1.6K
133.4K
Abdul Basit
Abdul Basit@basit63324·
@SdqJaanSMT آپ کا ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو والا اپارٹمنٹ قومی خزانے کی لوٹ کا حصہ ہے۔ اربوں روپے واجب ادا نہیں ہوئے، غیر قانونی فلیٹس بنے، مگر آپ “حق گوئی” کر رہے ہیں۔ جس صحافت کا مالک خود مافیا کا حصہ ہو، وہ عوام کا درد کیسے سمجھ سکتا ہے؟
اردو
0
0
0
190
Siddique Jan SMT
Siddique Jan SMT@SdqJaanSMT·
میں محسن نقوی کو 2001 سے جانتا ہوں جس وقت میں طلعت حسین اور کاشف عباسی سی این این کیلئے کام کرتے تھے اور محسن نقوی سی این این کے اسٹاف کیلئے گاڑیاں ارینج کرتے تھے، آج وہ اس ملک کے مالک ہیں، مبارک ہو ان کو ترقی پر لیکن مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے، لیکن انسان کو اتنا تکبر نہیں کرنا چاہئے،جنرل فیض نہیں بننا چاہئے، جنرل فیض کے انجام سے سیکھنا چاہئے، ابصار عالم
اردو
68
403
1.7K
160K
Abdul Basit
Abdul Basit@basit63324·
ون کنسٹی ٹیوشن ایونیو اسکینڈل: اشرافیہ نے سرکاری زمین پر قبضہ کر کے ہوٹل کے بجائے لگژری فلیٹس بیچے، اربوں کی ادائیگیاں دبا لیں، عدالت نے لیز منسوخ درست قرار دی مگر یلو جرنلزم اب بھی اس ایلیٹ مافیا کو بچانے میں مصروف ہے۔ #expose #Yellowjournalism #Pakistan
اردو
0
0
0
51
Abdul Basit
Abdul Basit@basit63324·
@AbsarAlamHaider آپ کا ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو والا اپارٹمنٹ قومی خزانے کی لوٹ کا حصہ ہے۔ اربوں روپے واجب ادا نہیں ہوئے، غیر قانونی فلیٹس بنے، مگر آپ “حق گوئی” کر رہے ہیں۔ جس صحافت کا مالک خود مافیا کا حصہ ہو، وہ عوام کا درد کیسے سمجھ سکتا ہے؟
اردو
0
0
1
9
Absar Alam
Absar Alam@AbsarAlamHaider·
Gen Faiz’s playbook being replayed by Mohsin Naqvi. What unfolded two nights ago in the heart of Islamabad — how the Rangers, who fall under the direct command of the top brass, were used without written orders from higher authority to threaten citizens — has blatantly been a one-man show. The man behind this, Mohsin Naqvi, is doing all of this to allegedly benefit some cronies, while hiding behind the chant: “Pindi wants it done.” This comes at a time when Bunyan um Marsoos’s anniversary is approaching; when Pakistan is emerging as a diplomatic winner on the world stage; and when the state is hoping and planning avenues to attract investment foreign and overseas Pakistani investors. Yet Mohsin Naqvi staged a theatre that resulted in Pakistan being issued four demarches — because the building raided by LEAs houses diplomats and overseas Pakistanis. Why the humiliation? Why ruin the efforts of those trying to make Pakistan win? Why project such a horrible image of Pakistan to the world? Questions need to be answered. Pakistan Hamesha Zindabad !!
English
336
272
1.1K
211.1K
Abdul Basit
Abdul Basit@basit63324·
@PTIofficial آپ کا ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو والا اپارٹمنٹ قومی خزانے کی لوٹ کا حصہ ہے۔ اربوں روپے واجب ادا نہیں ہوئے، غیر قانونی فلیٹس بنے، مگر آپ “حق گوئی” کر رہے ہیں۔ جس صحافت کا مالک خود مافیا کا حصہ ہو، وہ عوام کا درد کیسے سمجھ سکتا ہے؟
اردو
1
1
5
176
PTI
PTI@PTIofficial·
نواز شریف کے دیرینہ ساتھی ابصار عالم نے محسن نقوی کو "قبضہ مافیا کا سب سے بڑا کارندہ" قرار دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ وزیر داخلہ کی اہلیہ کا نام دبئی لیکس میں شامل ہے اور کالے دھن کو ایمنسٹی کے پیچھے چھپایا گیا۔ انہوں نے براہ راست سوال کیا کہ "100 ارب روپے ہنڈی کے ذریعے باہر چلے گئے، امیگریشن آپ کے زیر انتظام ہے تو یہ سب کیسے ہوا؟" یہ تلخ حقیقت اب سامنے ہے کہ جو خود ڈالروں سے بھرے جہاز دبئی بھیج رہے ہوں، وہ ملک کا پیسہ واپس کبھی نہیں لائیں گے۔ نواز شریف کے قریبی ساتھی ابصار عالم کا یہ دعویٰ کہ "سندھ سے جہازوں کے ذریعے ڈالر دبئی جا رہے ہیں" اس بات پر مہر تصدیق ثبت کرتا ہے کہ نظام کے محافظ ہی جب لوٹ مار میں شریک ہوں تو ملکی دولت کی واپسی ایک خواب بن کر رہ جاتی ہے۔ اس ڈاکو ڈفر الائینس کی کارستانیوں اور عیاشیوں میں عوام پستی ہے اور نقصان ملک کا ہوتا ہے ۔ #نااہل_حکمران_عوام_پریشان
اردو
105
2.5K
6.8K
99.7K
Abdul Basit
Abdul Basit@basit63324·
کراچی کے نسلہ ٹاور اور اسلام آباد کے بری امام جیسے واقعات میں جب عام شہری بے گھر ہوئے تو “حق گو” صحافیوں کی زبان بند تھی۔ اب جب اربوں روپے کی جائیداد، ذاتی مفادات اور سیاسی اشرافیہ کا معاملہ ہے تو ان کا “انصاف” جاگ اٹھا ہے۔ یہ صحافت نہیں، اشرافیہ کا ہتھیار ہے۔ حقیقی صحافت عام آدمی کے دکھ کی آواز ہوتی ہے، نہ کہ طاقتور کے مفادات کی تشہیر۔ جب عدالتی فیصلہ قانون کے حق میں ہو تو اسے پروپیگنڈا کہنے والے دراصل عوامی شعور کا قاتل ہیں۔
Abdul Basit tweet media
اردو
0
0
1
38
Abdul Basit
Abdul Basit@basit63324·
ون کنسٹی ٹیوشن ایونیو اسکینڈل 2005 میں سی ڈی اے نے جناح کنونشن کے قریب 13.5 ایکڑ سرکاری زمین 5 اسٹار ہوٹل کے لیے بی این پی کو لیز دی۔ کمپنی نے ہوٹل کی بجائے 263 لگژری فلیٹس بنا کر عمران خان، علیمہ خانم، ثاقب نثار سمیت 50-60 طاقتور اشرافیہ خاندانوں کو دے دیے۔ اربوں روپے واجبات ادا نہ کرنے پر سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود صرف جزوی ادائیگی کی گئی۔ سی ڈی اے نے مارچ 2023 میں لیز منسوخ کر دی اور اسلام آباد ہائی کورٹ نے 30 اپریل 2026 کو سی ڈی اے کا موقف درست قرار دے دیا۔ اب زرد صحافتیوں کو ایلیٹ مافیا کے حق میں لانچ کیا جا رہا ہے تاکہ اصل حقائق چھپ جائیں۔
اردو
0
0
1
18
Mishi khan
Mishi khan@mishilicious·
The authorities should give at least time to the residents of One Constitution Avenue to vacate as there is only one loader lift there. 24 story’s can’t be vacated in such a short time. My dear friend Pakistan’s legend Actor Ghazala Kaifi is also living there & is devastated. @MohsinnaqviC42 @GovtofPakistan @CMShehbaz please give them little time 🙏🏼 #LabourDay #imrankhan
English
12
75
222
10.5K
Abdul Basit
Abdul Basit@basit63324·
ون کنسٹی ٹیوشن ایونیو اسکینڈل 2005 میں سی ڈی اے نے جناح کنونشن کے قریب 13.5 ایکڑ سرکاری زمین 5 اسٹار ہوٹل کے لیے بی این پی کو لیز دی۔ کمپنی نے ہوٹل کی بجائے 263 لگژری فلیٹس بنا کر عمران خان، علیمہ خانم، ثاقب نثار سمیت 50-60 طاقتور اشرافیہ خاندانوں کو دے دیے۔ اربوں روپے واجبات ادا نہ کرنے پر سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود صرف جزوی ادائیگی کی گئی۔ سی ڈی اے نے مارچ 2023 میں لیز منسوخ کر دی اور اسلام آباد ہائی کورٹ نے 30 اپریل 2026 کو سی ڈی اے کا موقف درست قرار دے دیا۔ اب زرد صحافتیوں کو ایلیٹ مافیا کے حق میں لانچ کیا جا رہا ہے تاکہ اصل حقائق چھپ جائیں۔
اردو
0
0
1
9
Abdul Basit
Abdul Basit@basit63324·
ون کنسٹی ٹیوشن ایونیو اسکینڈل 2005 میں سی ڈی اے نے جناح کنونشن کے قریب 13.5 ایکڑ سرکاری زمین 5 اسٹار ہوٹل کے لیے بی این پی کو لیز دی۔ کمپنی نے ہوٹل کی بجائے 263 لگژری فلیٹس بنا کر عمران خان، علیمہ خانم، ثاقب نثار سمیت 50-60 طاقتور اشرافیہ خاندانوں کو دے دیے۔ اربوں روپے واجبات ادا نہ کرنے پر سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود صرف جزوی ادائیگی کی گئی۔ سی ڈی اے نے مارچ 2023 میں لیز منسوخ کر دی اور اسلام آباد ہائی کورٹ نے 30 اپریل 2026 کو سی ڈی اے کا موقف درست قرار دے دیا۔ اب زرد صحافتیوں کو ایلیٹ مافیا کے حق میں لانچ کیا جا رہا ہے تاکہ اصل حقائق چھپ جائیں۔ #Scandal #Pakistan #journalist_
Abdul Basit tweet media
اردو
0
0
1
29
Abdul Basit
Abdul Basit@basit63324·
بلوچستان میں ترقی کی راہ میں اصل رکاوٹ وہ عناصر ہیں جو ہنر اور محنت کے دشمن ہیں۔ سڑکیں، ڈیم اور اسکول بنانے والے مزدوروں کو نشانہ بنانا اس بات کا ثبوت ہے کہ دہشت گرد ترقی نہیں چاہتے۔ مگر پیغام واضح ہے: مزدوروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، بلوچستان آگے بڑھے گا۔ #LabourDay #Balochistan
اردو
0
0
1
32
Abdul Basit
Abdul Basit@basit63324·
غیر رجسٹرڈ مدارس میں مذہب کے نام پر ریڈیکلائزیشن بہت آسان ہے۔ نگرانی نہ ہونے، خفیہ فنڈنگ اور زہریلے نصاب کی وجہ سے نوجوانوں کو انتہا پسندی کی طرف دھکیلنا آسان ہو جاتا ہے۔ بلوچستان میں شفاف رجسٹریشن فریم ورک اسی لیے ناگزیر ہے تاکہ مذہب تعلیم کا ذریعہ بنے، نہ کہ دہشت کا ہتھیار۔ #Balochistan #Madarasa #
Abdul Basit tweet media
اردو
0
0
2
29
Abdul Basit
Abdul Basit@basit63324·
Some reporters really wake up and choose chaos. Throw a half-framed question, hope for a reaction, then act surprised when it doesn’t land. #Pakistan #US
English
0
0
1
27
Abdul Basit
Abdul Basit@basit63324·
@SouthAsiaIndex Some reporters really wake up and choose chaos. Throw a half-framed question, hope for a reaction, then act surprised when it doesn’t land.
English
0
0
0
420
South Asia Index
South Asia Index@SouthAsiaIndex·
Breaking News:— Trump shuts up reporter who tells him that Pakistan has opened land routes with Iran. Reporter: Pakistan has opened land routes with Iran. Are you aware of it? Trump: I know everything about it. Are you from Pakistan? Reporter: No, I’m American. Trump: I've great respect for Pakistan and the Field Marshal and the Prime Minister of Pakistan.
English
92
649
3.5K
232.6K
Abdul Basit
Abdul Basit@basit63324·
@CIA Pakistan’s intelligence & military played a key role against Al-Qaeda for years. Our sacrifices are unmatched. Sovereignty is non negotiable. Terrorism is our common enemy fight it together, not unilaterally.”
English
0
0
2
1.2K
CIA
CIA@CIA·
Fifteen years ago today (1 May 2011), U.S. Navy SEALs raided a compound in Abbottabad, Pakistan and killed Usama Bin Laden. The raid marked the end of a more than 15-year effort by partners across the Intelligence Community to find Bin Ladin. Learn more: cia.gov/stories/story/…
CIA tweet media
English
1.9K
3.6K
16K
1.8M
Abdul Basit
Abdul Basit@basit63324·
اپریل 2026 میں دہشت گرد حملوں میں نمایاں کمی ریکارڈ ہوئی، جہاں واقعات 146 سے گھٹ کر 85 اور اموات 106 سے کم ہو کر 60 رہ گئیں—یہ پیش رفت ریاستی اقدامات کی مؤثریت کو واضح طور پر ظاہر کرتی ہے۔ خاص طور پر افغانستان کی سرزمین سے ہونے والی دراندازی اور حملوں کے خلاف پاکستان کی فیصلہ کن کارروائیاں، بالخصوص آپریشن غضبُ للحق، نے دہشت گرد نیٹ ورکس پر شدید دباؤ ڈالا ہے۔ تاہم اصل چیلنج اس بہتری کو مستقل بنانا ہے، کیونکہ جب تک سرحد پار محفوظ ٹھکانے ختم نہیں ہوتے اور جامع سیکیورٹی حکمت عملی تسلسل کے ساتھ جاری نہیں رہتی، خطرات مکمل طور پر ختم نہیں ہو سکتے۔
Abdul Basit tweet media
اردو
0
0
1
35
Abdul Basit
Abdul Basit@basit63324·
@FoxNews Next he’ll tweet ‘France didn’t like my tweet so I’m invading Normandy again.’ America First… or America’s Tantrum First?”
English
0
0
1
121
Fox News
Fox News@FoxNews·
BREAKING: President Trump says he'll consider pulling U.S. troops out of Italy and Spain after hinting he may do so with Germany. "Why shouldn't I? Italy has not been of any help to us and Spain has been horrible." "When we needed them, they were not there." "We didn't need any help with Iran... I didn't need their help, but I said, yeah, we'd love to have your help because I wanted to see if they'd do it. And in all cases, they said we don't want to get involved."
English
2.4K
3.7K
24.4K
2M
Abdul Basit
Abdul Basit@basit63324·
@FoxNews Translation: I tested their loyalty like a mafia boss and now I’m mad they’re not my bitches. Alliances aren’t Tinder dates, dude. You’re not ghosting Germany because they swiped left.”
English
0
0
4
113
Abdul Basit
Abdul Basit@basit63324·
@StateDept India: ‘Our Rafales are invincible, 5th gen killers!’ Pakistan: drops 6 in one evening like cheap Diwali crackers Next scene: Modi on hotline ‘Trump sir ji, ceasefire please, my ego is down too’ From ‘Surgical Strike’ to ‘Surgical Begging’ in record time 😂
English
27
0
11
1.8K
Department of State
Department of State@StateDept·
PRESIDENT TRUMP: I settled 8 wars. In the case of India and Pakistan, you know how I got it solved? Tariffs.
English
760
574
2.5K
225.5K
Abdul Basit
Abdul Basit@basit63324·
بلوچستان کی ترقی کی ایک تاریخی پیش رفت گوادر پورٹ نے صرف اپریل میں تقریباً 11,000 کنٹینرز ہینڈل کر لیے، جو 2025 کے پورے سال (8,300) سے بھی زیادہ ہیں۔ ماضی میں سال بھر میں 20 جہاز بھی مشکل سے آتے تھے، مگر اب یہ تیزی روزگار، معاشی خوشحالی اور خطے میں گوادر کو ایک بڑے شپنگ حب میں بدلنے کی واضح علامت ہے۔
Abdul Basit tweet media
اردو
0
0
1
63
Abdul Basit
Abdul Basit@basit63324·
@PressTV Pakistan’s new 6 land routes to Iran bypass Afghanistan entirely, using Gwadar & Balochistan corridors. Essential goods keep moving, backlogs clear, and regional trade gets a boost.
English
0
0
2
299
Press TV 🔻
Press TV 🔻@PressTV·
🔺 Pakistan has opened six land routes to facilitate the shipment of goods to Iran. Follow: T.me/presstv
Press TV 🔻 tweet media
English
39
586
2.1K
83.6K