راولپنڈی کی جناح پارک فیملیز لیے ہوئی غیر محفوظ
سوشل میڈیا پر وائرل خبر مطابق مورخہ 28-04-2026 بوقت تقریباً 3 بجے دن، چند خواتین جناح پارک میں بیٹھی ہوئی تھیں کہ انہوں نے ایک شخص کو پارک میں کھلے عام نازیبا حرکت (مشت زنی) کرتے ہوئے دیکھا۔
جب وہاں موجود سیکیورٹی عملے کو اطلاع دی گئی تو انہوں نے کوئی مؤثر کارروائی نہیں کی بلکہ بہانے بناتے رہے۔ ویڈیو میں تمام افراد کے چہرے واضح طور پر نظر آ رہے ہیں۔
تین سال قبل ایسا ہی شرمناک واقعہ میری آنکھوں سامنے پیش آیا تھا جب کالج کی تین لڑکیوں کو دو لفنگے لڑکوں نے اپنی پینٹ اتار کر پرائیوٹ باڈی پارٹ دکھایا۔ میں ان لڑکوں کو پکڑنے لیے ان پیچھے بھاگا اور تھانہ سول لائنز طرف پارک کے Exit Gate پر کھڑے سکیورٹی گارڈز کو بھی کہا انکو پکڑو مگر کوئی ٹس سے مس نہ ہوا، پارک انتظامیہ سے جب اس نااہلی متعلق سوال کیا مگر جواب نہ ملا
خبر لگانے پر سکیورٹی کے سربراہ ایک ریٹائرڈ کرنل صاحب نے اپنے آفس میں بند کر کے مجھے شدید نتائج کی دھمکیاں دی تھیں اور کہا تم نے “رضیہ بٹ کا ناول چھاپ دیا”
لہزا جناح پارک کی سکیورٹی ستو پی کر سوئی رہتی اور لچے لفنگے فیملیز ساتھ ایسی غلیظ حرکات کرتے رہتے
اگر عوامی مقامات پر اس طرح کی حرکات سرعام ہونے لگیں تو یہ نہایت تشویشناک اور قابلِ توجہ معاملہ ہے۔ متعلقہ حکام سے گزارش ہے کہ اس واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے اور ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ x.com/ahmedbright100…
@Eshaal0 مکھی دان کہتے ہین اسکو۔ اسکا مقصد یہ ہوتا تھا کہ روٹیان سالن دودھ یا کوئ بھی کھانے کی چیز اس کے اندر رکھ دی جاتی تھی تاکہ ہوا بھی لگتی تہے اور مکھیان بھی نہ بیٹھیں
میں ایک گروپ بنانا چاہ رہی ۔ جس میں سب گرلز بوائز شامل ہونگے ۔ اس گروپ کا مقصد صرف اور صرف معاشرے کی اصلاح ہوگا۔ سب گروپ ممبر ایک دوسرے کا خیال رکھیں گے۔ کون کون ایڈ ہونا چاہتے ہیں اور گروپ کا نام کیا رکھنا چاہیے ؟؟؟