جس ظلم جبر فستائیت کا سامنا عمران خان نے کیا کس لیڈر کو اس طرح کے مظالم کا سامنا نہیں کرنا پڑھا
عمران خان واحد لیڈر ہے جس پہ ظلم اور تشدد کی نئی تاریخ رقم کی گئی عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا گیا جو کہ قید تنہائی ایک ٹارچر ہے
#خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
وقت زندگی کا ایک ایسا پہلو ہے جو کبھی ایک جیسا نہیں رہتا ۔ یہ کبھی خوشیوں سے بھرپور ہوتا ہے تو کبھی آزمائشوں اور مشکلات سے۔ لیکن یہ حقیقت ہمیں کبھی یہ نہیں سکھاتی کہ ہم جینا چھوڑ دیں یا ہمت ہار جائیں۔ اصل بات یہ ہے کہ ہر طرح کے وقت کو صبر، حوصلے اور سمجھداری کے ساتھ گزارا جائے۔ کیونکہ مشکل وقت انسان کو مضبوط بناتا ہے، اس کے اندر چھپی ہوئی طاقت کو سامنے لاتا ہے، اور اسے زندگی کی اصل قدر سکھاتا ہے ۔
اگر خوشی کے دن ہمیشہ نہیں رہتے تو غم کے دن بھی
ہمیشہ قائم نہیں رہتے ۔ اس لیے جب حالات سخت ہوں
دل پریشان ہو یا راستے بند نظر آئیں، تب بھی خود کو سنبھالنا اور زندگی سے امید نہیں چھوڑنی چاہیے ۔ یہی وہ لمحے ہوتے ہیں جو انسان کو اندر سے بدل دیتے ہیں اور اسے ایک بہتر سمجھدار اور مضبوط انسان بنا دیتے ہیں۔ لہٰذا وقت چاہے جیسا بھی ہو، ہمیں جینا نہیں چھوڑنا چاہیے بلکہ ہر حال میں آگے بڑھنے کی کوشش کرنی چاہیے کیونکہ زندگی کا حسن ہی اسی میں ہے کہ ہم ہر رنگ کو قبول کریں اور ہر حالت میں امید اور اللہ پاک کا دامن تھامے رکھیں۔
A mother recorded her child battling sleep in order to recite the Qur'ān.
May Allāh reward her🤗🥰 for her efforts and grant her perpetual blessings amen ya rabal almeen 🤲🏻🌹🕋