Ali علی

60.7K posts

Ali علی banner
Ali علی

Ali علی

@being_alii_

📚 Reader | Seeing Between the Lines ✍️ Urdu & English | Reflections https://t.co/CbAnkj578e

Islamabad, Pakistan Katılım Mart 2013
3.8K Takip Edilen5.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Ali علی
Ali علی@being_alii_·
اور جب دل تکلیف میں ہو تو اللہ کی طرف رجوع کرو، بے شک وہی دلوں کو سکون اور راحت عطا کرنے والا ہے۔ ﴿أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ﴾ اللہ ہی کے ذکر سے دلوں کو اطمینان حاصل ہوتا ہے۔" #اردو_زبان
Ali علی tweet media
اردو
5
27
60
1.8K
Ali علی retweetledi
AtikaIram
AtikaIram@AtikaIram175·
When you realize: "It's not overthinking" "It's your accurate prediction" انسان کی چھٹی حس اتنی بھی تیز نہیں ہونی چاہیے کہ اسے لوگوں کی منافقت کا الہام ہو جائے۔ #اردو_زبان
0
5
2
38
Ali علی retweetledi
Ali Saqib
Ali Saqib@AliSaqi58575377·
کچھ مرد سمجھتے ہیں کہ بیوی موٹر سائیکل پر بیٹھ کر مرد کے سینے پر ہاتھ رکھ کر اپنی محبت کا اظہار کرتی ہے یہ بہت بڑا فراڈ ہے اصل میں کسی دوسری خاتون پر نظر پڑنے پر اپ کا دل کتنا زور سے دھڑکا ہے یہ جاننے کے لیے ہاتھ رکھتی ہے #اردو_زبان
اردو
0
5
4
41
Ali علی retweetledi
Ali Saqib
Ali Saqib@AliSaqi58575377·
جو سب کے سامنے ملتا ہے اجنبی کی طرح کسے پتہ _____ وہ ہمیں دستیاب کتنا ہے اب عشق کر ہی لیا ہے تو پوچھتے نہ پھرو گناہ کتنا ہے اس میں ــــــ ثواب کتنا ہے #اردوقومی_زبان #اردو_زبان
اردو
0
5
4
29
Ali علی retweetledi
Ali Saqib
Ali Saqib@AliSaqi58575377·
آپ بھی چل دیے بہانے سے اب شکایت نہیں زمانے سے جی جلانے سے کچھ نہیں ہوتا کچھ نہیں ہوتا جی جلانے سے ہائے ! اس تیر کی پشیمانی چوک جاتا ہے جو نشانے سے دل ہے سر میں دماغ سینے میں ہم میں کچھ بھی نہیں ٹھکانے سے سوچتے ہیں کہ جس کو کھونا ہے فائدہ کیا ہے اس کو پانے سے #اردو_زبان
اردو
0
5
3
47
Ali علی retweetledi
Afshi Durani
Afshi Durani@Pinodiary_xu·
پھول سے رنگ جدا ہونا کوئی کھیل نہیں اپنی مٹی کو کہیں چھوڑ کے جائیں کیسے کوئی اپنی ہی نظر سے تو ہمیں دیکھے گا ایک قطرے کو سمندر نظر آئیں کیسے جس نے دانستہ کیا ہو نظر انداز وسیم اس کو کچھ یاد دلائیں تو دلائیں کیسے شب بخیر اللہ کی امان #اردو_زبان
Afshi Durani tweet media
اردو
13
12
31
238
Ali علی retweetledi
AtikaIram
AtikaIram@AtikaIram175·
ہم محبت کے اسیروں نے کبھی قید خانوں سے نکلنا ہی نہیں زندگی بھر ہم تجھے ترسیں گے اور زندگی بھر تونے ملنا ہی نہیں #اردو_زبان
اردو
0
6
8
122
Ali علی retweetledi
AtikaIram
AtikaIram@AtikaIram175·
جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے جب اپنی اپنی محبتوں کے عذاب جھیلے تو لوگ سمجھے #اردو_زبان
اردو
0
5
2
35
Ali علی
Ali علی@being_alii_·
میں تو حیران ہوں کہ حیران نہیں ہے کوئی آدمی اتنے ہیں مگر انسان نہیں ہے کوئی #اردو_زبان
اردو
0
1
2
28
Ali علی
Ali علی@being_alii_·
تم نے دیکھا ہے آنکھوں کو تم نے آنکھوں میں کہاں دیکھا ہے👀 #اردو_زبان
Ali علی tweet media
اردو
0
2
6
70
Ali علی
Ali علی@being_alii_·
یہ کِتنے دُکھ کی بات ہے کہ ؛ ہم سے ہمارے " ہونے " کی وجہ چھین لی گئی ہے اور ہم پھر بھی " جیئے " جا رہے ہیں! ۔ " 💔🙂 #اردو_زبان
Ali علی tweet media
اردو
0
2
5
54
Ali علی
Ali علی@being_alii_·
یہ خواہش ہے دبی دل میں جو اب کی بار تو آئے گلے لگ کر بتاؤں گا کہ تری کتنی ضرورت ہے #اردو_زبان
Ali علی tweet media
اردو
0
2
2
42
Ali علی
Ali علی@being_alii_·
یہ خواہش ہے دبی دل میں جو اب کی بار تو آئے گلے لگ کر بتاؤں گی تری کتنی ضرورت ہے #اردو_زبان
اردو
0
0
1
38
Ali علی
Ali علی@being_alii_·
⁨ ایسا کوئی بھی شخص کبھی دل کا مکیں نہ ہو۔۔ جو ہر جگہ پہ ہوتے ہوئے بھی کہیں نہ ہو، حسرت سے سوچتے ہیں تجھے دیکھ کر یہ ہم۔۔ بندہ وفا پرست ہو، چاہے حسیں نہ ہو ! #اردو_زبان
اردو
0
2
1
34
Ali علی
Ali علی@being_alii_·
کون کہتا ہے مٹ جاتی ہے دوری سے محبت،،، :ملنے والے خیالوں میں بھی ملا کرتے ہیں،،، #اردو_زبان
Islamabad, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
1
1
37
Ali علی
Ali علی@being_alii_·
ٹرین کو چھوٹ جانے دو، کیونکہ ہر پٹری تمہاری منزل کی طرف نہیں جاتی۔ کیا خیال ہے؟ #اردو_زبان
Ali علی tweet media
Islamabad, Pakistan 🇵🇰 اردو
1
3
9
117
Ali علی
Ali علی@being_alii_·
ہم مہربان تھے اگر دوسرے لوگ نہ ہوتے۔ یہ جملہ ایک متروک ذہنی امراض کے اسپتال کی دیوار پر لکھا ہوا ملا تھا۔ #اردو_زبان
Ali علی tweet media
Islamabad, Pakistan 🇵🇰 اردو
1
2
2
34
Ali علی
Ali علی@being_alii_·
شعور صرف کتابوں سے نہیں، بلکہ زندگی کے تلخ تجربات سے پیدا ہوتا ہے۔ ہر آزمائش، ہر دھوکہ اور ہر بحران انسان کو ایک ایسا سبق دیتا ہے جو کسی درسگاہ میں نہیں ملتا۔ آپ کی زندگی کا وہ کون سا تجربہ تھا جس نے آپ کی سوچ بدل دی؟ #اردو_زبان
Islamabad, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
2
1
22
Ali علی
Ali علی@being_alii_·
اور مکافات عمل کو بھی ٹالے نہیں جاتے کوئی کسی کا جینا حرام کرے تو خدا اس کا مرنا حرام کر دیتا ہے🕋😭❤ #CapCut #islamic_media #sadpoetry #اسلام #Allah #اردو_زبان
Islamabad, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
2
1
22
Ali علی
Ali علی@being_alii_·
معافی کے لیے میرے قدموں تک گرگیا، گُناہ یہ ہے کہ کسی کا ہو کر واپس آیا تھا۔🥺❤️‍🩹🙌🏻 #اردو_زبان
Islamabad, Pakistan 🇵🇰 اردو
1
3
2
26