Afshi Durani

40.1K posts

Afshi Durani banner
Afshi Durani

Afshi Durani

@Pinodiary_xu

عجیب🤓 WEIRD

Katılım Ocak 2023
1.6K Takip Edilen1.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Afshi Durani
Afshi Durani@Pinodiary_xu·
🌹اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّد ﷺ 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 اسلام وعلیکم صبح بخیر 🌹ﷺ یا اللہ! ہمارے دلوں کو عشقِ رسول ﷺ🌹 سے روشن فرما، ہماری زندگیوں کو سنتِ مصطفیٰ 🌹ﷺ کا آئینہ بنا دے، اور ہر مسلمان کو اپنے پیارے گھر کی حاضری نصیب فرما آمین 🤲
اردو
45
10
70
621
Afshi Durani retweetledi
Shahzain Khan
Shahzain Khan@fmehsud54·
ہم بارگاہِ عشق میں یوں مقبول ہوئے مرشد خود سے بچھڑ گئے تیری قربت کے شوق میں #اردو_زبان
Shahzain Khan tweet media
اردو
3
5
8
33
جوگ مایا
جوگ مایا@jogmaya002·
وہ ایک عُمر سے باندھے ہُوۓ ھے بالوں کو مَیں ایک عُمر سے سائے تلاش کرتا ہُوں #اردو_زبان
جوگ مایا tweet media
اردو
4
7
18
187
Afshi Durani
Afshi Durani@Pinodiary_xu·
@ChaudhryAli120 😂😂بہت پہلے یہ متھی اب تو مرد آگے ہیں عورتوں سے باتوں میں
اردو
0
0
0
10
™®سالار حیدرPTI
الفاظ جیسے کسی ندی یا چشمے میں بہتے چلے آ رہے ہوں اور آپ کنارے پر بیٹھ کر اپنی مرضی کے لفظ چن رہے ہوں۔ پھر اچانک آپ کوئی ایک ایسا لفظ چن بیٹھیں جو آپ کے باقی تمام چنے ہوئے الفاظوں پر بھاری ہو جائے۔۔۔ اور وہ بھاری لفظ آپ کی زندگی میں کیا تھا؟ 'ہاں' یا 'نہیں' سالار حیدر
™®سالار حیدرPTI tweet media
اردو
2
2
5
54
Muhammad Qasim bhatti
*اے اللہ!* جو شخص یہ پوسٹ پڑھ رہا ہے، اس کی زندگی میں اپنی رحمت سے ایسی خوشیاں بھر دے جو کبھی ختم نہ ہوں، اس کے ہر خواب کو حقیقت میں بدل دے، ہر مایوسی کو امید سے بدل دے، اور اسے ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھ۔ *آمین، یا ربّ العالمین!*🤲 ❤️
اردو
3
0
5
19
🖤ملک شـــzainـــاہ
بھوک لگے تو کھانا کھائیں دوسروں کی خوشیاں نہیں شکریہ 🖤🖤 #قافلہ_ادب
🖤ملک شـــzainـــاہ tweet media
اردو
3
0
12
72
●مسافر
●مسافر@YousafMyousaf23·
"اور پھر جن سے روحیں وابستہ ہو جائیں، ان سے کسی صورت بھی دامن نہیں چھڑوائے جاتے" 🖤
Makkah Al Mukarrama, Kingdom of Saudi Arabia 🇸🇦 اردو
2
0
3
19
life line
life line@mishi11m·
700 روپے دیہاڑی کمانے والے مزدور سے خالی پرچی کے 1200 روپے لینے والا ڈاکٹر بھی بڑا جانور خرید کر قربانی کرے گا ۔۔۔اپنی سگی بہن کا حق نہ دینے والا بھی بڑا جانور قربان کرے گا۔سود کے پیسوں سے اپنے خاندان کو پالنے والا بھی قربانی کرے گا۔۔۔۔۔واہ واہ
life line tweet media
اردو
16
0
30
304
Afshi Durani retweetledi
✨Mudassar Ansari✨
@Pinodiary_xu وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ آمین یا رب العالمین صَــلَّــی اللّٰـهُ عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم
✨Mudassar Ansari✨ tweet media
اردو
0
1
3
6
Afshi Durani
Afshi Durani@Pinodiary_xu·
@MNA_143 @A_officialk1 الصلاۃ والسلام علیک یارسول اللہ الصلاۃ والسلام علیک یاحبیب اللہ
اردو
0
0
1
5
✨Mudassar Ansari✨
@A_officialk1 💕الصلاۃ والسلام علیک یارسول اللہ💕 💕الصلاۃ والسلام علیک یاحبیب اللہ💕
✨Mudassar Ansari✨ tweet media
اردو
1
0
2
7
Aziz
Aziz@A_officialk1·
کعبۀ کا دروازہ ۔
Aziz tweet media
اردو
3
4
201
920
Afshi Durani
Afshi Durani@Pinodiary_xu·
@s_k0345 یہ بند بہت صحیح بات کرتا ہے
اردو
0
0
1
5
S_khan
S_khan@s_k0345·
پہلے یہ دیکھیں اور پھر اس پر اپنے اپنے خیالات کمنٹ میں لکھ لیں کہ اس میں حقیقت کتنی ہے اور جھوٹ کتنا ھے ؟ ریجیم چینج سے کتنے لوگ ننگے ہو گئے ہیں ۔۔۔؟
اردو
5
5
7
53
ismail khan
ismail khan@Imrank80453·
#اردو_زبان Allah is sufficient for me, I have no need for the false and self-serving support of the world, thank God. ik
ismail khan tweet media
English
2
2
6
29
Mrs Malik
Mrs Malik@Malik41163464·
نمازیں قضا کرنے کی عادت نہیں ڈال لینی چاہیے نمازیں قضا ہو جائیں تو ! دل بھی قضا ہو جاتے ہیں۔ مردہ ، کھوکھلے ، بے چین اور بے سکون ! ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ اس بے سکونی سے بچیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے۔ آسانیاں فرمائے۔ آمین
Mrs Malik tweet media
اردو
5
2
24
121
Zahid Naeem
Zahid Naeem@ZahidNaeem2719·
Good Evening My Friends 💕💕
Zahid Naeem tweet media
English
1
0
5
23
Basharat☕
Basharat☕@BasharatMa8833·
*سُن کر افسوسں کہاں ہوتا ہے❤️‍🩹🥺* *جو ســــــــــــــہہ کر ہوتا ہے*💔🥲 #BasharatChaiLovers #UrduPoetry
Basharat☕ tweet media
اردو
2
0
2
20
S_khan
S_khan@s_k0345·
میں تو صفائی کر رہی تھی لیکن یہ بزدل سمجھ رہا ہے کہ میں کاکروچ سے ڈر رہی ہوں 🥺
اردو
4
3
15
116
Afshi Durani
Afshi Durani@Pinodiary_xu·
@Shaheenmughalp1 وہ کہتے ہیں نہ ان کے دیکھے سے جو آ جاتی ہے منہ پر رونق وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے 🙂
اردو
0
0
0
3
Shaheen❣️ مغل
Shaheen❣️ مغل@Shaheenmughalp1·
آج بڑ ے ہی عرصے بعد میرے چہرے پر مسکراہٹ لوٹ اٸی۔۔۔!!!❣️ کیوں نا اتی اک مدت بعد کسی پیارے کو اج میری بہت یاد جو آٸی۔۔۔!!!❣️ #دل_کی_آواز #قومی_زبان
Shaheen❣️ مغل tweet media
اردو
4
6
8
61
Afshi Durani
Afshi Durani@Pinodiary_xu·
یا اللہ رحم ! اس فتنوں کے دور میں ہماری اولادوں کے ایمان کی حفاظت فرما۔ یا رب! ہم تو پھر بھی رسولﷺ کے زمانےسے نسبتاً قریب تھے،مگر ہماری اولادیں قیامت اور دجال کےفتنوں سے قریب تر ہیں۔ جہاں برائی نیکی کےلبادے میں ہےحق نظر نہیں اتا تو ہماری نسلوں کےایمان کی حفاظت ، مالک رحم کر🤲
Shaley Mughal❤️@shaley2_mughal

مجرا کر کے حلال رزق کماتی ہوں ۔ بے شک کوئی پچاس روپے والا ہو یا ایک ہزار روپے والا پورا ڈانس کر کے اس سے پیسے پکڑنے جاتی ہوں ۔😂

اردو
4
1
7
37