☞⚘ꘘa𝑟𝔬𝔬𝖖𝙰ʱ𝒎𝒶𝕕⚘

14.1K posts

☞⚘ꘘa𝑟𝔬𝔬𝖖𝙰ʱ𝒎𝒶𝕕⚘ banner
☞⚘ꘘa𝑟𝔬𝔬𝖖𝙰ʱ𝒎𝒶𝕕⚘

☞⚘ꘘa𝑟𝔬𝔬𝖖𝙰ʱ𝒎𝒶𝕕⚘

@bhattii100

! زندگی سے گلے شکوے بزدلوں کے کام ہیں🔥

تخیل کی دنیا Katılım Mart 2021
14 Takip Edilen624 Takipçiler
☞⚘ꘘa𝑟𝔬𝔬𝖖𝙰ʱ𝒎𝒶𝕕⚘ retweetledi
Rai Saqib Wazir Kharal
Rai Saqib Wazir Kharal@iRaiSaqib·
میرے ہونے اور نہ ہونے سے فرق پڑنا چاہیے۔ عمران ریاض خان 💔
اردو
133
3.8K
8.2K
183.8K
☞⚘ꘘa𝑟𝔬𝔬𝖖𝙰ʱ𝒎𝒶𝕕⚘ retweetledi
Rai Saqib Wazir Kharal
Rai Saqib Wazir Kharal@iRaiSaqib·
کبھی کبھار مجھے اپنے کام سے واقعی نفرت ہوتی ہے۔کوئی بھی انسان کسی بھی بچے کو اس حالت میں دیکھے گا تو ٹوٹ جائے گا۔ عمار کی بگڑتی صحت کے دوران اپنے والد ( جو جیل میں ہیں) سے ملاقات ہوئی تو پانچ لفظ بول سکا یہ فرشتہ بس* میں ٹھیک ہو جائوں گا*
اردو
525
5.4K
12.5K
455.9K
☞⚘ꘘa𝑟𝔬𝔬𝖖𝙰ʱ𝒎𝒶𝕕⚘ retweetledi
Sαɳα💫
Sαɳα💫@Laaaddooo·
اللہ سے بڑھ کر نہ تو کوئی تمہیں سمجھ سکتا ہے ناں کوئی تمہیں محبت کر سکتا ہے بس اس رب پر بھروسہ رکھو وہ تمہارے ساتھ کچھ برا نہیں ہونے دے گا۔!!❤️ بیشک #شب_بخیر 🍫
اردو
7
30
35
623
☞⚘ꘘa𝑟𝔬𝔬𝖖𝙰ʱ𝒎𝒶𝕕⚘ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
“بھیڑ بکریاں بن کر رہنے کا وقت چلا گیا ہے۔ سب کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ ہم نے غلام بن کر زندگی گزارنی ہے یا حقیقی آزادی کی جدوجہد کرنی ہے”-@ImranKhanPTI #رہا_کرو_کپتان_ہمارا
اردو
133
8K
19.8K
190.8K
☞⚘ꘘa𝑟𝔬𝔬𝖖𝙰ʱ𝒎𝒶𝕕⚘ retweetledi
Sαɳα💫
Sαɳα💫@Laaaddooo·
🌙چاند کو بھی ر فہت کی تمنا تھی تبھی تو میرے پرچم میں اتر آیا🇵🇰💚 #hmara_parcham🇵🇰 #IndependenceDay #August14
Sαɳα💫 tweet media
اردو
2
2
6
274
☞⚘ꘘa𝑟𝔬𝔬𝖖𝙰ʱ𝒎𝒶𝕕⚘ retweetledi
𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴@BarristerEliza·
ہاں مجھے سکون چاہیے گہرا سکون تیری بانہوں جیسا۔...
𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴 tweet media
اردو
4
41
400
23.4K
☞⚘ꘘa𝑟𝔬𝔬𝖖𝙰ʱ𝒎𝒶𝕕⚘ retweetledi
خاموش مان
خاموش مان@myself573·
وہی ہوا نا وہ صحرا مزاج چھوڑ گیا تُمہیں کہا بھی تھا رستے کو گھر نہیں کہتے۔
خاموش مان tweet media
اردو
3
16
105
4.7K
☞⚘ꘘa𝑟𝔬𝔬𝖖𝙰ʱ𝒎𝒶𝕕⚘ retweetledi
★᭄™پَنجّابی ❦
اللہ میرا سوہنڑا اے جنہوں سجدہ سجدا اے رزق وی اوہی دیندا اے نالے عیب وی کجدا اے
★᭄™پَنجّابی ❦ tweet media
اردو
3
50
269
13.2K
☞⚘ꘘa𝑟𝔬𝔬𝖖𝙰ʱ𝒎𝒶𝕕⚘ retweetledi
خاموش مان
خاموش مان@myself573·
اگر آپ کِسی کی کہانی میں مَر چُکے ہیں تو چُپ چاپ اپنے عذابوں میں رہیں آپ کا واویلا کرنا بیکار ہے
خاموش مان tweet media
اردو
4
64
338
13.6K
☞⚘ꘘa𝑟𝔬𝔬𝖖𝙰ʱ𝒎𝒶𝕕⚘
قفسِ زِنداں میں تیری یاد کا کاسہ لے کر ہجر کے دیپ جلاتے ہیں ،جدھر جاتے ہیں تُم کو ہے راس، کسی وصل کا کاندھا لیکن لوگ جو دِل سے اُترتے ہیں ، کِدھر جاتے ہیں ؟
اردو
1
0
1
105
☞⚘ꘘa𝑟𝔬𝔬𝖖𝙰ʱ𝒎𝒶𝕕⚘ retweetledi
خاموش مان
خاموش مان@myself573·
بند ہونٹوں سے جو اک بات کہی تھی میں نے تجھ کو اب تک میری اس بات کا احساس نہیں 🎵🎵🎵🎵🎵🎵🎵
خاموش مان tweet media
اردو
2
13
67
3.1K